Skip to playerSkip to main content
#pakistani #funny #comedy #drama #panjabi #classic #naseemvicky #iftikharthakur #stage #actors #tv #drama #best #show #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00پانک کھانے جا رہا ہے تو پانک کھانے کیا پشاور جا رہا ہے
00:03کہا سرکار سنا ہے پشاور میں بہت اچھے پان ملتے ہیں
00:06مجھے موضہ چھوڑ وہ شیر نے پولیس کو ٹیلیو فون کر دیا ہے وہ وہاں رہی ہے
00:11تو آپ کیا سمجھ رہے ہیں یہ سب کیوں ہے مجھے معلوم ہے سرکار
00:14مجھے مگر اب اللہ کیا
00:17کچھ نہیں سرکار میں نے آپ کا بڑا مال اور نمک دونوں کھایا ہے
00:23دو اٹھائی سال میں ایک آت دفعہ جیل میں آپ سے ملنے آیا کرتا
00:27یہ بات ہے میرا جیل میں ملنے آیا کرے گا تو تو آزاد لے جائے گا
00:32اے مگر چھوڑ یہ بتا کرنا کیا ہے
00:38سرکار کرنا کیا ہے
00:39ارے ہم تو خامہ خائل بھس رہے ہیں
00:42ارے سرکار اصل مجرم تو بڑا نواب ہے
00:45بڑا نواب جو ہے جب پولیس آئی گی تو
00:49میں تو ان کو کہہ دوں گا کہ صاحب یہ ہے اصل آدمی
00:53میں تو ان کو ان کے حوالے کر دوں گا
00:55ان کے حوالے کر دے گا
00:56پولیس جو سارے معاملے کا چھانبین کرے گی تو
00:59ارے سرکار وہ جو بڑے نواب ہے نا ان کو اپنا نام معلوم ہے
01:02نا اپنے خاندان کے بارے میں معلوم ہے
01:04اس کی تو ایف آئی آر بھی نہیں کر سکتی
01:07نام نہیں معلوم
01:09ایف آئی آر نہیں کر سکتی
01:11کیا مطلب ہے
01:12ارے سرکار بڑا نواب تو بھاگ گیا ہے
01:15ان کی جگہ پر چھوٹے نواب
01:17بڑے نواب بنے ہوئے بیٹھے ہوئے
01:22خادم یہ یہ کیسے ہوئے
01:25سرکار ضروری تھوڑی ہے
01:26کہ اگر آپ کے دماغ میں بھوسہ بھرا ہے
01:28تو سبھی کے دماغ میں بھوسہ بھرا ہے
01:30تمہیں کہیں رکھو
01:34مبارکو سرکار
01:35ہمارے گھر میں قانون داخل ہو چکا ہے
01:37خبردار
01:38کوئی اپنے جگہ سے نہیں لے
01:40اور یہ تم میں سے بڑے نواب توانے ہیں
01:44یہ ہے
01:45خادم
01:46میرا مطلب ہے
01:48اس وقت تو بڑے نواب آپ ہیں سرکار
01:51زیادہ فری ہونے کی کوشش مت کرو
01:53اور یہ بتاؤ کہ نواب کھا ہے
01:55اس نے تو میں تبا کر برداد کر دیا ہے
01:59آئیے میں اس کو آپ سے مرات ہوں
02:01آئیے چلے
02:03اے تم بھی ساتھ چلو
02:04چل رہے ساتھ
02:05اس طرح سے کسی کی عزت پر ہاتھ نہیں ڈالا جا سکتا
02:07سرکار کریم خان
02:08کھنے لے کے آؤ
02:09کھنے لے کے آئیے
02:10کھنے لے کے آئیے
02:11کھنے لے کے آئیے
02:14دیکھو
02:15میں تم سے آخری بار کہہ رہا ہوں
02:17سر سچ بتاؤ کیا بات ہے
02:18سر آپ چھے سو دفعہ پھر آخری بار کہیے
02:22میں چھے سو دفعہ پھر آپ سے کہوں گا
02:24کہ میں اصل مجرم نہیں ہوں
02:25آپ نے غلط پکڑا ہوا ہے
02:27سرکار آپ
02:28آپ مجرم تک پہنچنا چاہتے ہیں
02:30اصل بیمان آدمی بہروپیہ یہ ہے
02:35آئیے وکیل صاحب
02:37آپ یہاں کیسے
02:37میں ابھی اسی سلسلے میں آذر ہوا تھا
02:39آپ اپنی کربائی جائے رکھی
02:41پلیس
02:42جاری رکھیں جاری رکھیں
02:45تو تم دھوکہ دیتے ہو
02:48لوٹتے ہو لوگوں کو
02:49ہم آپ سے کہہ رہے ہیں
02:51کہ ہم دھوکے بات نہیں ہیں
02:52کھل دے کھولیے
02:53یس سر
02:54کھل دے کھولیے
02:54یس
02:57آئیے سل
02:58میں سمجھ گی
03:00یہ تو واقعی میں کوئی ہے
03:01پلیس والے دکھائی دے رہا ہے
03:03جی نہیں
03:03تو یہ سب لوگ جھوٹ بول رہے ہیں
03:07اور تمہارے خلاف جو رپورٹ لکھوائی گئی ہے
03:10وہ بھی غلط ہے
03:11انسپیکٹر صاحب
03:12ہم آپ سے کہہ رہے ہیں
03:13کہ ہم واقعی میں کوئی دھوکے بات نہیں ہیں
03:15چکے
03:16سرکار یہ دنیا کا دوسرے نمبر کا بڑا بیمان ہے
03:20پہلے نمبر کا سنا ہے
03:21اٹلی میں کہیں ہیں
03:22سرکار یہ آدمی اتنا چار سو بیس
03:25اور مکار آدمی ہے
03:26بھیج بدل بدل کے لوگوں کو لوٹتا ہے
03:27اگر آپ کہیں
03:29تو سرکار میں ابھی اس کو ایکسپوس کر دیتا ہوں
03:31تمہارے پاس کیا ثبوت ہے
03:33میرے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے سرکار
03:35ثبوت تو یہ خود لادے گھوم رہا ہے
03:37تو ہمیں اس کو ثبوت سے آزاز کر رہا ہوں
03:40آسلہ جتنا کھاسنا ہے
03:42کر کے دکھاؤ
03:47سرکار
03:47سرکار
03:48سرکار
03:48بہت مل چکا
03:50تمیجی بہتا رہا ہے
03:52مزرکار
03:54پہلا ثبوت تو یہ
03:57اس کا جانی بڑھاپا
03:59جے
04:00اب دیکھیں کہ ایسا سیدھا ہو گیا ہوگا
04:02پیار سیدھے کرنے تو لاد ماروں گا
04:04سرکار دوسرے نمبر پر یہ
04:06مفلر لپیٹے رہتا ہے
04:08تیسرے نمبر پر یہ ٹوکن
04:11چوتھے نمبر پر یہ چشمہ
04:12سرکار ثبوت جمع کرتے رہیے
04:14یہ دیکھیں پہلے بھامے چاہیے یا موچھے
04:18میرے خالے پہلے موچھے ہوتا رہے
04:26سرکار یہ دیکھیں یہ آگئی
04:29موچھے پکڑیے سرکار
04:30یہ دیکھیں یہ نقلی بھامے
04:34اور دیکھیں اندر سے جو چہرہ نکلتا جائے گا
04:37سرکار آپ خوش ہوں گے
04:38کیونکہ یہ ہے ہے ہے
04:41بھٹے سارا موچھے کرنا
04:44کتنے بزرگ آدمی ہیں
04:46کتنے نیک اور شریف آدمی ہیں
04:49انہوں نے کبھی کسی کو دھوکہ نہیں دیا
04:51یہ تو بیچارے بہت ہی بزرگ آدمی ہیں
04:56سرکار پہتے یہ پکڑیے
04:58ہائی
04:59ہائی
05:00یہ اتنا معصوم درندہ ہے سرکار
05:08ہر وقت گردن اس کی یوں یوں رہتی ہے
05:10کسی کو شک بھی نہیں ہوتا یہ اتنا مکار آدمی ہے
05:13میں نے سارے ثبوت فراہم کر دیئے
05:15آپ قانون کا فرض ہے کہ وہ اپنا فرض پورا کریں
05:17ٹھیک ہے تم ادھر آؤ
05:18ٹھیک ہے
05:20ہاں مائی
05:21جی
05:22اب کیا کہتے ہو تم
05:24اب یہ یہ کہے گا
05:25مجھے تو اپنا نام جی محدود نہیں
05:28پتر بھی محدود تھی
05:30پترانی میں کون ہو
05:31ہاں سرکار یہ یادداشت جانے کا بہانہ کرے گا
05:34تاکہ اس کی اف آئیار نہ کٹ سکے
05:36اور پھر یہ کہے گا کہ میری شین سے شادی کرا دو
05:39اور میں
05:39چک کرو
05:41گرفتار کر لو اسے
05:42اور تھانے لے چلو
05:44فران چلو
05:46آپیں گے کیوں گرفتار کر رہے ہیں
05:47کیوں بھائی
05:48ایک منٹ ایک منٹ
05:50وگل صاحب یہ شخص فراڈ ہے
05:53اور بھیز بدل کر اس پراپرٹی پر قبضہ کرنا چاہتا تھا
05:57کیا بات کر رہے ہیں آپ
06:00یہ عارف صاحب ہیں
06:02نواب صاحب محروم کے اقلوتے بیٹے
06:04اور اس پراپرٹی کے اصل مالک
06:07جی
06:08جی ہاں
06:10یہ دیکھئے تمام پراغزات
06:15جی ہاں
06:15جی ہاں
06:15چکر رہے
06:16ہاں
06:17ہاں
06:18اللہ فیخت کر گی
06:23کاغزات تو بالکل اسلی ہے
06:26درفتار کرلو ان سب کو
06:27درد
06:32لگتا ہے دنیا سے برائی ختم ہو گئی
06:35خادم مر گیا
06:48انسپیکٹر صاحب
06:52یہ گھر
06:55یہ مکان
06:58اب اسی طرح سے ایک ہسپتال کی شکل میں رہے گا
07:04میں ان لوگوں کو
07:05اپنے والد صاحب زمانی سے جانتا ہوں
07:11برے بھلے جیسے بھی ہیں لیکن
07:13میرا اپنا ہی حصول نہیں بلکہ یہ ہماری خاندانی روایت ہے
07:17کہ اگر کوئی شخص ایک بار بھی ہمارے گھر کا نمک کھالے
07:20تو وہ ہمارے گھر کا فرد بند کرائی جاتا ہے
07:26میں دل سے ان لوگوں کو معاف کرتا ہوں
07:30اور آج کے بعد
07:32یہ گھر ان لوگوں کے حوالے
07:36اور اس گھر کے مالک ہوں گے
07:39زناب لباب صاحب
07:48بڑے والے
07:51آپ کے والے
07:52وہ بھی بہت عظیم آتنی تھے
07:57آپ بھی بہت عظیم آتنی
08:01ہم نے جو کچھ کیا
08:04ہم نے جو کچھ کیا
08:04ہم نے جو کچھ کیا
08:06ہم نے سوڑا دے
08:07ہم نے سوڑا دے
08:09سوڑا دے
08:13کوئی بات نہیں نہیں باب صاحب
08:15یہ زندگی ہے تو اس میں ہی سب کچھ چلتا رہے گا
08:19لیکن اصل بات یہ ہے
08:21کہ انجام بخیر ہونا چاہیے
08:24آپ اپنی غلطی پر نادم ہیں
08:27میرے لئے اس سے بڑی کوئی بات نہیں
08:31میں بڑے مالک کا نوکر تھا
08:35آپ کا نوکر
08:40باران
08:42خادم بچارہ مر گیا
08:44اگر یہ
08:46کاش کی زندہ ہوتا تو
08:49کچھ نہ کچھ حصہ تو اس کو بھی مل جاتا
08:52میں باقی سرکار
08:53سرکار میں آپ کا چاہ کر
08:57سرکار
08:57اب مجھے معاف کر دیے
09:00معاف کر دوں
09:01جی سرکار
09:02سن بے
09:05اگر تونے اپنی ماضی کی حرکتیں
09:07وہ زلیل اور کمینی حرکتیں دہرانے کی پھر سے یہاں پر کوشش کی
09:11تو میں تیرا
09:15تھوڑا بگاڑ کر رکھ دوں
09:17سمجھا
09:21جی سمجھ گیا
09:22اللہ خیر کرے
09:26چھوٹے مالک کہہ رہے ہیں
09:28تھوڑا توڑ دیں گے
09:32ویسے سرکار
09:34سرکار آپ بہت اچھے آدمی ہے سرکار
09:39ہار واپس سرکار
09:41ہار واپس
09:42اچھا آپ دیکھ لیا
09:43ویسے سرکار
09:45یہ آخری ہے
09:47مجھے بہت پسندی سرکار
09:48اچھا خیر
09:49اچھے لو
09:49یہ تمہاری بخشش
09:51شکریہ
09:52سرکار یہ دعا ہو رہی ہے
09:53اچھا خیر
09:54ویسے سرکار
09:55آج کے بعد
09:59میں وعدہ کرتا ہوں
10:01رسی تو جل گئی
10:03لیکن انشاءاللہ
10:04بل نہیں جل نہیں
10:05میرا مطلب یہ اطلاق ہے سرکار
10:07کہ آج کے بعد
10:08میں آپ کا نوکر نہیں
10:11ملجیے
10:12آج سے نوکر کے آگے
10:14جا کر
10:56بس کسی طرح
11:25موسیقی
11:38موسیقی

Recommended