Skip to playerSkip to main content
#pakistani #funny #comedy #drama #panjabi #classic #naseemvicky #iftikharthakur #stage #actors #tv #drama #best #show #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous

Category

🎈
Fun
Transcript
00:28آجائیے
00:58آجائیے
01:00ایک ہے بات جو ہے
01:01ذرا
01:02دل پہ پتھر رکھ کے سن لیجئے گا
01:05کہ آپ کو یہاں کافی عرصے رہنے پڑے رہا
01:06کیونکہ آپ بیمار ہیں
01:09ارے نہیں بھائی
01:11کس نے کہہ دیا تم سے
01:12ہم بیمار ایمار نہیں ہیں
01:13غالب کو جھٹلا رہی ہیں
01:15غالب کو جھٹلائیں گے آپ کیا
01:18چھوٹے چھوٹے لوگ اب غالب کو جھٹلانے لگے
01:20اتنا بڑا آدمی ہے
01:21اس کو جھٹلا رہی ہیں آپ
01:23پہنہ نہیں آپ نے کہ کیا کہا غالب نے
01:25کہ عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش
01:27غالب
01:29جو لگائے نہ لگے اور بجائے نہ بنے
01:32غالب کو جھٹلا رہی ہیں
01:35مانتی نہیں ہے آپ کہ آپ
01:36دل کی مریض ہیں اور دل کے مریض
01:38کا آپریشن ہوگا
01:40نہیں بھائی نہیں ہماری سمجھ میں
01:42تمہاری باتیں نہیں آ رہی ہیں ہم نہیں سمجھے کچھ
01:44سمپل الفاظ میں سمجھاؤں
01:46آپ کا آپریشن ہوگا
01:52خوفیہ
01:52خیل اللہ خیر
01:54بھائی ہم نے کہہ دیا
01:56جب ہم بیمار ہی نہیں ہیں
01:57تو آپریشن کیسا
01:59ہم بھی تو آپ کو سمجھا رہے ہیں
02:05آپ کا آپریشن ہوگا
02:09آپریشن خوفیہ نکا
02:13آپریشن خوفیہ نکا
02:16کیا مطلب ہے تمہارا
02:17مطلب یہ ہے کہ
02:19نواب صاحب سے
02:21آپ کا خوفیہ نکا
02:23اوہ
02:25اب ہم سمجھیں
02:27اچھا دیر میں سمجھیں
02:29یہ سب کچھ
02:31تم کو نواب صاحب
02:32آپ نے بتایا ہے
02:33دیکھیں بات سنیے بات یہ ہے
02:35وہ ہیں بڑے ڈاکٹر
02:35ہم ان کے اسسسٹنٹ ہیں
02:36ٹھیک ہے وہ صرف نسخہ تجویز کرتے ہیں
02:39ہم آپریشن کے انتظامات کرتے ہیں
02:42لیکن ایک بات آپ کو کلیر کر دوں
02:44کیونکہ میری فیز جو ہے وہ الگ ہوتی ہے
02:46دیکھو
02:48ہم تم کو مانگائی نام دیں گے
02:51ہم یہ کام کر دو تم
02:52ارے
02:54یہ کام تو ہم بڑے آرام سے کروا دیں گے لیکن
02:58ایک بات یہ ہے کہ
02:59اس خوفیہ نکا کا نواب صاحب کو علم نہ ہونے پائیں
03:04کیوں
03:05وہ ذرا ڈرپوک سے آدمی ہیں
03:08ایسا نہ ہو کہ ہاتھ پر چھوڑ بیٹھیں
03:11آہ
03:11تو پھر یہ سب کچھ کیسے ہوگا
03:14ہاں ہم مر گئے ہیں کیا
03:15اور وہ پہلی بیوی
03:16ارے
03:18یہ سب کچھ آپ ہم پہ چھوڑ دیجئے دیکھئے
03:23پہلی بیوی مت کہی آپ
03:24یہ آپ ذات دکھیں گے
03:26مجھے لفظ پہلی اور دوسری پسند ہی نہیں ہے
03:29کہیے بڑی بیماری
03:31جب تک اس بڑی بیماری کا علاج نہیں ہوگا
03:34جب تک ان کا کام تمام نہیں ہوگا
03:36آپ کا کام آسان نہیں ہوگا
03:39ارے
03:41ارے تو کتنی اچھی باتیں کر رہا ہے بھئی بڑے کام کا آدمی ہے
03:46میں آہستہ آہستہ کھولتا ہوں
03:48بنیادی طور پہ گھٹیا آدمی ہوں لیکن بات ہمیشہ وزنی کرتا ہوں خیر
03:52اب آپ کو ایک کام کرنا پڑے گا
03:55بولو بولو بولو
04:08ہے وارڈ میں آپ رہیں گی
04:12ہسپت الل سے باہر بڑی والی جائے گی
04:15یہاں سے چلی جائے گی
04:17ارے اُس کا تو
04:18میں سمجھ گئی
04:20سب سمجھ گئی
04:22آپ آپ
04:22وہ زندہ نہیں ہے
04:25ماشاءاللہ
04:32کیسے لگ رہے ہیں
04:33بہت بری میرا مطلب ہے بڑی والی بہت بری ہے بیگم صاحب
04:38آپ تو بہت ہی میرے موں میں خات بہت ہی خوبصورت لگ رہی ہیں
04:48اور اور کیا
04:53کافی سخی بھی لگتی ہیں
04:56تمہیں کیسے پتا چلا
04:58بٹوے کے سائز سے ویسے آپ نے ابھی تک سخاوت کا کوئی مظاہرہ کیا نہیں
05:03ہمارے یہاں پر بہت مظاہرے ہوتے ہیں
05:05ایک چھوٹا موٹا مظاہر آپ بھی کیجئے
05:15شکریہ شکریہ
05:16سمجھ گئی
05:25اچھا لگ
05:28اچھا لگ
05:29خوش
05:31یہ اتنے کم پیسے کوئی مرد دیتا تو اس کا مو پھوڑ دیتا
05:35میرا مطلب ہے یہ ہے
05:36یہ تو بہت ہی کم ہے
05:40نہیں اب ہے نہیں
05:41دیکھیں کوئی بڑا نوٹے کا
05:43ہے نا وہ
05:45بلو بلو کلر کا
05:46نہیں وہ تو نہیں ہے
05:48دیکھیں دیکھیں یہ کونے میں
05:50اچھا یہ
05:53کیا حسین کلر بنایا ہے
05:56مگر یہ جو ہے نا تو
06:01شکریہ
06:02اچھا تو یہ تو دے دو مجھے
06:04یہ والے یہ والے
06:04کیسی باتیں کر رہی ہیں آپ بیمار ہیں
06:06آپ کے لئے پھل وغیرہ لانا ہوا
06:09اگر اس کا کھلا نہیں ملا تو یہی استعمال کروں گا نا
06:12کوئی عقل پکڑیے
06:15شریر
06:15وہ تو میں ہوں
06:17کہ شریر ہو تم
06:19اب آپ کی ہماری بات
06:22کسی کو بھینک نہ پڑے
06:24بھینک بھی نہیں پڑے گی
06:34پڑیے یہ
06:35دائجس پڑیے دائجس پڑیے
06:37اسی دائجس کے اندر کسی دن آپ کی کہانی چھپے گی
06:39ایک عورت ایک کہانی
06:41ریسپشن پہ بیٹھی ہوئے
06:42ریسپشن پہ بیٹھی ہوئے
06:44گیٹ کے پاس کسی وقت
06:45یہی سے نکال دی جائیں گی
06:46اور اسڑک پہ بیٹھی ہوئے
06:47تیسرے چوتھے دن
06:47بھیک مانتیو دکھائے دیں گی
06:49پھر مصور مت کہیے گا
06:49ارے خادم کیا ہو گیا
06:51کہیں تمہیں پاگلپن کا دورہ تو نہیں پڑ گیا
06:52پاگلپن کا دورہ تو نہیں پڑ گیا
06:54ارے بدبختی اسی راستے سے داخل ہو کے
06:57ایزے کی طرح سے اس پورے ہسپتال میں پھیل گئی
06:59اور آپ یہ ڈائجس پڑ رہی ہے
07:00اللہ خیر کرے
07:01یہ تم کیا بدفال نکالے جا رہے
07:03زمان سے کون آ گیا
07:04کیسی بیماری آ گئی ہے
07:05بیگم صاحبہ
07:08آپ کینسر سے بھی زیادہ خوفناک بیماری میں کھیر چکی
07:13کینسر
07:15خادم
07:15تم خدا کے واسے مجھے صاف صاف بتاؤ بات کیا ہے
07:19دنیا میں کوئی ڈاکٹر ایسا پیدا ہوا ہے
07:22جس نے لاکھ اور روپے لگا کر
07:23ڈاکٹری کی ڈگری حاصل کی ہو
07:25اور بغیر پیسے کے مریض کو نسخہ لکھ دے
07:28ارے
07:30پیسے دیجئے تو پھر شاید کوئی نسخہ بتا ہوں آپ کو
07:33اچھا
07:33تمہیں مانگے
07:35یہ لے پیسے
07:36اور مجھے بتا بات کیا ہے
07:39اس میں تو صرف ایک ہی لائن بتا سکتا ہوں
07:41کیونکہ آپ کی ازدواجی زندگی خطرے میں ہے
07:44آئی
07:44کون
07:47حمیدہ
07:48ارے
07:49وہ
07:50چون یہاں کیسے آگئی ہے
07:53اور پوچھ یہ کہاں ہے
07:55کہاں ہے
07:58وی آئی پی وارڈ میں
08:01آئی
08:01وہ
08:02بیگم سیدھی
08:03یہی تو آپ کا سیدھا پن ہے
08:06وہ تو سادھی ہے بیگم صاحبہ
08:08سیدھی تو آپ ہیں
08:11آئی
08:12آئی
08:13میں
08:14میں بھادم
08:15مجھے بتاؤ خدا کے واستے مجھے کیا کرنا ہے
08:17میں اسے جان سے مان ڈالوں گی
08:19یہی اسٹیٹمنٹ اس کا بھی تھا آپ کے بارے میں
08:21آئی
08:22یہ
08:23نواب بھی ملا ہوا اسے
08:25ارے وہی تو ایک آدمی ہے جو ملا ہوا ہے
08:27میں تو کہتا ہوں کہ ملک میں اگر کہیں سرسستہ ملٹی کا تیل ملے
08:30چھڑک کے اپنے شوہر پر آگ لگا دیجئے
08:32اگر دنیا پوچھے تو کہہ دیجئے کہ کھانا پکارت ہے
08:34چولا پھڑ گیا
08:36نواب خدا کے واستے ایسا نہیں ہونا چاہیے
08:39کچھ نہیں ہونا چاہیے
08:40ویسے انہوں نے کیا پلان منایا ہے
08:43یہ سب کچھ ہم آپ کو صرف اس میں بتا دیں
08:46جتنا گھڑ ڈالیں گی اتنا میتھا ہوگا
08:49ویسے خیریت تو ہے کوئی شادی وادی کا
08:52پیسے دیجئے پھر بتاؤں گا
08:53اچھا
09:08بیگم صاحبہ
09:10نکاح کی تیاریاں مکمل ہو جتی ہیں
09:13کسی بھی وقت آپ کو اس سے یہاں گھر سے جوتا پڑ سکتا نہیں
09:17ایسے اب آپ گھبرائی امر
09:19چونکہ آپ نے یہ اس کا انتظام کیا ہے
09:23اب باقی انتظام میرے حوالے ہے
09:25ہم میں ایسا آپریشن کروں گا کہ دنیا دیکھے گی
09:29کیسا آپریشن؟
09:31بیگم صاحبہ
09:33آپریشن سوکن سے نجات
09:35اور بڑے خاموشی کے ساتھ
09:38دی
09:40ڈاکٹر خادم
09:41جڑا گے جڑا
09:43خادم
09:43ڈاکٹر خادم
09:44ترائے دیکھئے
09:45اس میں آپ کو وہی کچھ مہمارا جو میں دیکھا ہوں
09:50ہم
09:50ایک منٹ
09:58ڈاکٹر نواب
09:59یہ آپ سے اسپطال میں ایک پھرپڑا مالے مریض بھی لیے جانے لگے
10:04روکو
10:05یہ اتنے نوٹ اکہ سے آئے
10:09ڈاکٹرین یہ جہاں سے بھی جہاں اس سے آپ کا تعلق نہیں ہے لیکن یہ آپ ہی کے علاج پر
10:12خرچ ہوں گے
10:12کیا مطلب ملے رہے گا خادم؟
10:14کبھی تو کسی بات کا ڈھن سے جواب دے دیا کرو خادم
10:17تمہیں اس سے بات کیجئے تمہیں اس اسپطال کے میڈیکل بورڈ کا چیئرمن ہو
10:20فنہ فلہ کر دوں گا تباہ کر دوں گا
10:23میرا مطلب یہ ہے خادم بھائی
10:24کہ یہ نوڈ آپ کو کس نے دیئے؟
10:27میں نے دیئے ہیں
10:28چند لیا؟
10:30کفندہ پند کے لیے
10:32کس کے کفندہ پند کے لیے؟
10:33وہ جو وی آئی بی بارڈ میں خاتون ہیں
10:36ان کے کفندہ پند کے لیے
10:37کیوں؟
10:37کیا ہو گیا اسے؟
10:39کیا ہو گیا؟
10:39بس آخری وقت ہے اس کا مرنے والی ہے
10:41اور تم تو اس طرح میرا سارا بزنس تباہ کر دوں گی
10:45ارے اگر اس حمیدہ نے میرا دھار تباہ دیا
10:47تو میں اس کی زلدگی تباہ کر دوں گی
10:49تم کس نے کہہ دیا وہ حمیدہ؟
10:51ہر اور کو حمیدہ سپاہ دیکھو
10:53وہ حمیدہ نہیں ہے
10:54یہی میں بھی بہت دیر سے سمجھا رہا ہوں
10:57آرے ٹھیک ہے
10:58وہ جو بھی ہیں
11:00حمیدہ ہو یا نہ ہو
11:02جو بھی ہیں
11:03آپ اس کے کمرے میں نہیں جاؤ گے
11:04صرف خادم جائے گا
11:09خادم بھائی
11:10چیرمن صاحب
11:11چیرمن صاحب
11:13ڈاکٹر خادم بھائی
11:16ان کا خیال بھی آپ کو رکھنا ہے
11:19ان کا خیال بھی رکھنا
11:21دور آپ کے ہاتھ میں ہے
11:23سرکار میں تو بس
11:25دور ہی کی تلاش میں رہتا ہوں
11:27اور خدا کی قدرت دیکھیں
11:29ہمیشہ دور ہی میرے ہاتھ میں آ جاتی ہے
11:32سمال دے
11:33آئی ویل ڈیسٹروی یو آل
11:35میرا مطلب یہ ہے
11:36کہ آپ فکر مت کریں
11:39جائیں
11:54زندگی مزے دور Jour
12:31موسیقی
12:58موسیقی
13:06موسیقی
13:08موسیقی
13:09موسیقی
13:09موسیقی
13:10موسیقی
13:10موسیقی
13:10موسیقی
13:11موسیقی
13:11موسیقی
13:12موسیقی
13:12موسیقی
13:13موسیقی
13:15موسیقی
13:15موسیقی
13:17عمیدہ
13:18عمیدہ
13:20عمیدہ
13:20عمیدہ
13:21عمیدہ
13:21عمیدہ
13:22ملے صانی سے نکلو یہاں سے
13:24ہٹو نواب کباب سا ان کے
13:26عمیدہ
13:27تبارا ہمدہ ہے
13:30عمیدہ
13:31میں نہیں اتنا انتظام کیا تھا
13:34اس کا اپنا برڈے کا انتظام کیا تھا
13:37وہ شین کی ماں کو بھی ہٹو ہاتھی
13:39نہیں کہا گئی
13:40عمیدہ
13:46اپنی
13:47بارتھ ڈے ڈے ڈیو
14:18یا ٹول ٹیکس لینے آئے ہم سے
14:20ریجی کی دے دو
14:21تو تمیز سے نواب صاحب کو بلا دو نا
14:23تم گلوکر ہو یا مالکر
14:25آفتار میرے ساتھ ایسی باتیں کلی بر
14:26علی سنو سای کیا کر رہا ہے
14:28یہ ہے نواب صاحب
14:29سلام علیکم
14:30مسلم علیکم
14:31سر پلیز یہ دستو آپ کیجئے
14:35یہ ہے نواب شاید
14:40سر ہو
14:41مگر بکشش ہو جائے تو
14:43ارے جاؤ ایک بکشش لینا وینا کافی نہیں
14:45ہمیں سر جاو یہاں سے
14:46بکشش
14:54جلتو جلالتو آئی بھلا کو ٹالتو
14:57کیا حمیدہ پھر آ رہی ہے
14:59حمیدہ کا اس میں کہاں سے تذکرہ آ گیا
15:02تم خودی تو کہہ رہا ہو کہ جلتو جلالتو آئی بھلا کو ٹالتو
15:06پتہ نہیں کیا مسئبہ تھا یہ
15:07کیا انگریزی میں ہے
15:09ہاں انگریزی میں یہ تو مسئبہ
15:10خادم
15:20شرم کریں سرکار
15:21اتنی بڑی بڑی ڈگرییاں لگائی ہوئی ہیں
15:23نام کے ساتھ
15:24اور انگریزی پڑھنا نہیں آتی
15:25آپ جیسے لوگوں نے
15:26اس ملک کا ستیان ناس کیا ہوا ہے
15:29ستیان کیا در آئے گئے
15:30تو عمل کیوں کرتے ہیں آپ ایسے مشوروں پر
15:32پڑھ پڑھ پڑھ پڑھ پڑھ
15:34پڑھ پڑھ پڑھ پڑھ پڑھ پڑھ پڑھ پڑھ پڑھ پڑھ پڑھتے ہیں
15:34اس لیے کہتے ہیں
15:36کعالیم بڑی ضروری ہے
15:45اللہ
15:48نہیں
15:52سرکار
15:55مبارک ہو سرکار
15:57مبارک ہو
15:59کیا
16:01کیا
16:01دہ ڈاکھ لائف
16:02اس گوئنگ تو بگن
16:03کیا
16:05کتوں کی زندگی شروع ہونے والی
16:07سرکار لکھا ہے
16:09ڈیئر بلڈی نواب
16:11ابے او نواب
16:12آئے امڈی سول اونر
16:15آف دی پروپرٹی آف لیٹ نواب
16:17میں نواب صاحب کی تمام جائیدات کا مختار و مالک ہوں
16:22بیکوز
16:22آئے امڈی زیلڈر بڑھر
16:24اس لیے کہ میں ان کا بڑا بھائی ہوں
16:29یہ تم لوگوں کو آخری تڑی ہے
16:32کہ تمام چیزوں کو فوراں چھوڑ دیا جائے
16:40اور سارا حساب کتاب بے باگ کر دیا جائے
16:52کیا ہوگا آپ
16:54کچھ نہیں سرکار یہاں سے آپ لوگ جوتہ مار کے نکالے جائیں گے
16:58اور جس جگہ پہ یہاں سے جائیں گے آپ وہاں صرف دو ہی چیزیں ملتی ہیں
17:04ہوا اور لاکھوں
17:05ارے لاکھوں روپے تم ہمارے کھا گئے ہو
17:08لیکن تمہاری زبان سے کبھی اچھی باپ نہیں نکلتی
17:11کیا کہہ رہے ہو یہ
17:12قریب کو سو سو روپے دیئے ہوئے آپ کو یاد ہے لاکھوں کھا گئے ہیں
17:16لوگ اس ملک کے کروڑوں کھا گئے
17:19ان وہ گھولے گھوم رہے ہیں
17:20ان کو کوئی پوچھنے والا لیں گے
17:22نہیں نہیں
17:23میں واپس کر دیتا ماتو
17:25نہیں نہیں
17:28اس طرح تنز مت کیجے گائیں گا
17:30نہیں نہیں معاف کر دو بس
17:31ہمیشہ میں ہی بچاتا ہوں
17:33بتا ہوں کیا کرنا ہوں
17:36let me think
17:37میرا مطلب ہے مجھے سوچنے دیں
17:42سنیے سنیے
17:43گھوٹ نے نہیں دبانے کہا
17:45دبائیں دبائیں
17:46سرکار ذرا پیر دبائیں
17:48سوچنے دیجئے
17:49آہاااااااااااااا
17:49سوچنے
17:56تھکا وہ تھا نیند آدھا
17:58اچھا اچھا
17:58سوچر ہوں
18:00آہااااااااا
18:01کیا کرنا چاہئے
18:02کسی کم زید میں ہند کو دیں
18:04کا
18:05گھوٹ ادھوں تا گھوٹ ادھوں تا
18:07آرہے آرہے آرہے آرہYدیا آرہاااااااااااااااا
18:12آئیڈیا
18:14آئڈیا آگیا سرکار آئڈیا آگیا
18:18ابھیو کالے بلے ہمیشہ راستہ کار جاتا ہے
18:22سکار یہ جو نواب مرہوم کے جو بڑے بھائی آ رہے ہیں
18:26آپ کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
18:27وہ کیا سمجھتے ہیں کہ ہم لوگ کوئی پلیٹ پر رکھا
18:30وہ حلوہ ہے جس کو وہ کھا جائیں گے آرام سے
18:32پکڑیے
18:35میرا نام بھی خادم ہے خادم
18:38جس کی طرف آنکھ اٹھا کے دیکھ لوں
18:40پانی پانی ہو جاتا ہے
18:42ایسا چکر چلاؤں گا کہ نواب صاحب کے جو بھائی ہیں
18:46خیر چھوڑیے لیکن اس کے لئے کچھ اخراجات ہوں گے
18:51تم دو
18:54جتنہ کھماتے ہیں یہی کھا جاتا ہے
18:56کیا آپ نے مجھ سے کچھ کہا
18:57نہیں نہیں نہیں ایسی کوئی بات یہ دے رہی ہے
19:00لیکن میں آپ صاحب
19:03اس میں جو ایک بات ہے وہ خطرناک ہے
19:07یہ آخری تڑی ہے
19:10وہ بڑا
19:10اب ہمیں تڑی دے رہا ہے
19:14جانتا نہیں ہے کہ کس سے ٹکرانے والا ہے
19:15اب ایک کام سنیے
19:16جیسی وہ آئیں گے ان کی خوب خاطر مدارات کریں
19:19ان کی اتنی عزت کی جائے
19:22اتنی عزت کی جائے
19:23کہ وہ پانچ چھے دن اس میں انوالو ہو کے
19:26حساب کتاب کا تو نامی نہ لے
19:28کیا ہو کے
19:29سمجھ گئے
19:30انوالو ہو کے
19:31یعنی وہ اس میں اٹک جائیں
19:34کہ میری اتنی عزت ہو رہی ہے
19:35سمجھے
19:36پاقی خادم سب سنبھال لے گا

Recommended