00:01مد کیجئے کام آپ فلم میں ہیں میرا مطلب ہے مد کیجئے
00:05ہمارا فرص کا سمجھانا
00:07کروڑوں کی مطلب یہ کروڑوں کی دولت کا ماملہ تھا
00:14سیر صاحب سن رہے ہیں
00:16ادھر وہ جن ہے ادھر وہ بھوٹ ہے
00:21آپ ان کو سمجھانا بے سود ہے
00:26اور کرو بیٹی کی ازیز تردیت
00:30ابے ہو جن کے بچے
00:33جے جی کی اولاد
00:35تو نے جو پہکایا ہے تو مجھے مل جا
00:38تیرا مو نہ نوچن
00:41کوئی پتہ نہیں یہاں ہی کہیں ہو
01:17دیکھیں دیکھیں سرکاہ کیا کیامرے کے ساتھ پروف کر رہے ہیں
01:19بہ بہ بہ بہ بہ بہ
01:24ہمارے فلم میں ایک سین ہے نا
01:26بہ بہ
01:27بیوٹیفل کٹ
01:30بیوٹیفل سرکار
01:32بہ بہ بہ
01:34تریکٹ صاحب جی
01:35پریس والے بھی موجود ہیں
01:38ہماری حیرن نہیں آئی
01:44بیوٹی پارنر
01:45ہاں ہاں وہ یہ آتی ہوگی
01:47آپ گھبرائی ہے نی
01:48بیوٹی پارنر گئی ہے
01:51سولہ سنگھار ہو رہے ہیں
01:53نہیں سرکار
01:55آپ کے لئے سولہ نہیں
01:58بتیس سنگھار چاہیے
01:59بتیس
02:02میرا خیال یہ ہے
02:03کہ
02:04کچھ چھوٹو کھیچی ہے سرکار کی
02:06آئیے آئیے
02:08چھوٹو کھیچی ہے
02:09سرکار کوئی پوز بنایئے
02:12بیوٹیفل
02:12ایک منٹ
02:15جی چاہتا ہے پلیٹ کھنچ کے آپ کے موہ پہ ماروں
02:18آپ کو شرم نہیں آتا
02:19مارچس کی ڈیبیا جتنا کیمرا لائے
02:22اچھوٹو کھیچیں گے
02:23باہر کیمرا لائیے
02:27آئیے آئیے
02:28آئیے
02:29سر ایک پوز بنایئے
02:32آئیے دیکھئے
02:33اس میں ہمارے سرکار آ رہے ہیں
02:35جی ہاں
02:36لیکن صرف یہی نظر آ رہے ہیں
02:38آئے آئے آئے تو چاہیے ہمیں
02:40ایک منٹ
02:41سر ایو اور ویل سیکھ
02:44ایک منٹ
02:45ایک منٹ
02:45ایک منٹ سرکار
02:50ایک منٹ سرکار ہیلنے گا
02:58یہ کیا ہے
03:00سرکار
03:02یہ مکھی تو صرف
03:03کتے پہ بیٹھتی ہے
03:05یہ آپ پہ کیسے بیٹھتی ہے
03:07نکل دیں
03:08خیئر
03:09آئیو ریڈی سر
03:11ندیم کو اگر کوئی
03:13تف ٹائم دے گا
03:14انڈسٹری میں تو وہ یہ ہے
03:16کیا حسن ہے
03:17کیا خوبصورتی ہے
03:19کیا جسامت ہے
03:20کیا چیئے پوٹو
03:24نہیں سرکار
03:26ریما کا نہیں چاہیے
03:27ندیم والا پوست چاہیے
03:29مردان
03:31یوٹیفل
03:32کلک
03:36ایکسلنٹ
03:40سرکار
03:42وہ تو مر رہی ہیں
03:43آپ سے ملنے کے لئے
03:46زہر کی بوتل
03:47انہوں نے سیدھے ہاتھ میں پکڑی بھی ہے
03:49اور کہہ رہی تھی
03:50نانی میں جاوانگی
03:52لیکن نانی نے نہیں آنے دیا
03:54کہتی ہیں
03:55اتنی جلدی چلی جاؤگی
03:56تو تمہاری کوئی ویلیو نہیں رہے گی
03:58لیکن سرکار
04:00میں اسے جا کے خود لے کے آتا ہوں
04:03کیا فیس ہے
04:04میں آیا
04:07مجھے جی جی نے سب کچھ بتا دیا ہے
04:09تم سب لوگ مل کر
04:11اس شخص کی دولت پر قبضہ کرنا چاہتے ہو
04:14ہے نا
04:15لیکن میں
04:15میں تمہارے ساتھ
04:17اس کام میں شریک نہیں ہو سکتی
04:19چھی چھی چھی چھی
04:21توبہ توبہ توبہ
04:22کیا زمانہ آگیا ہے
04:24بتائیے
04:25لوگ اب بزنس کو بیمانی اور چور بازاری کہتے ہیں
04:28ارے آپ سے کس نے کہ دیا کہ ہم دولت لوپنا چاہتے ہیں
04:31یہ تو ایک بزنس میں وہ فیل بنانا چاہتا ہے
04:33اسے ہیروین کی تلاش ہے
04:34تھوڑی دیر کے لیے چل کے مہاں بیٹھ جائیے
04:36کیا فرق پڑے گا
04:38مجھ سے جب تک
04:40جی جی نہیں کہے گا
04:41میں نہیں جاؤں گی
04:45اوہ
04:46ایسی
04:48اب تو جی جی صاحب
04:52آپ ہی ہمارے سب کچھ ہیں
04:55آپ ہی ان کو سمجھائیے نا
04:57تھوڑا سا کہ چل کے بیٹھیں
04:59ان کے ماں باپ کی
05:00اس گھر کی زد کا سوال ہے
05:03دیکھیں
05:04یہ ان کا اپنا معاملہ ہے
05:05اور میں اس میں اسے کچھ نہیں کہوں گا
05:08آئی ایم بیری سون
05:09واہ
05:12جن جنوں پر تکیہ تھا
05:14وہی جن جنات دھوکہ دینے لگے
05:16دیکھیں میرے آپ سے کوئی مزاق نہیں ہے
05:18اس لیے پیز بی کیفو
05:21ابے میں لانت بیشتا ہوں
05:22جنوں سے مزاق کرنے والے انسانوں پر
05:25میرا مطلب ہے
05:27جی جی صاحب
05:29آپ یہ کیوں بھول جاتے ہیں
05:31کہ انسان اور جنوں کا بہت پرانا رشتہ ہے
05:35کم از کم
05:37اسی رشتے کا خیال کرتے ہوئے
05:39ان کو اجازت دے دیجئے
05:40کہ یہ تھوڑی دیر کے لیے جا کے وہاں بیٹھ جائیں
05:42آپ کا کیا مطلب ہے
05:44کہ میں ان سے یہ بولوں
05:45کہ آپ کی خاطر جھوٹ بولیں
05:46نہیں نہیں نہیں
05:47یہ کام ہم کریں گے
05:49چیمپئن ہیں ہم
05:50اس کام میں
05:51ان کو تو صرف وہاں چل کے
05:53بیٹھنا ہے
05:54تھوڑی دیر کے لیے
05:57شین بی بی
06:00سوچ لیجئے
06:01میں تو اس گھر کا ایک معمولی سا نوکر ہوں
06:05بے ذاتی آپ کے ماں باپ کی ہوگی
06:10ہاں جے جی یہ ٹھیک کہہ رہا ہے
06:14واقعی یہ تو مسئلہ میرے والدین کی عزت کا ہے نا
06:19کیا
06:23تم چھوٹ بولوگی
06:26تم چھوٹ بولوگی
06:28تم چھوٹ بول سکتی ہو
06:30اے میرے خدا
06:35دیکھا
06:36دیکھ لیا ہے تم نے
06:38چلا گیا ہے وہ ناراض ہو کر مجھ سے
06:40اب کیا کروں میں
06:42میں تو چاہتا ہوں کہ وہ
06:45منحوس ہمیشہ کیلئے ناراض ہو کر
06:47اس گھر سے چلا جائے
06:50کیونکہ جب سے وہ اس گھر میں آیا ہے
06:52میری ست تو کوڑی کی ہو گئی ہے
06:55میں اب آپ سے آخری دفعہ پوچھ رہا ہوں
06:57آپ نیچے چلیں گی یا نہیں
06:59اب تو میں
07:00ہرگز ہرگز نہیں جاؤں گی
07:04میں آپ سے پھر پوچھ رہا ہوں کہ آپ میرے ساتھ
07:08نیچے پارٹی میں چلیں گی یا نہیں
07:12میں نے کہہ دیا نا
07:13کہ نہیں
07:14کیا یہ آپ کا آخری فیصلہ ہے
07:18ہاں
07:19میں آپ سے پوچھ رہا ہوں
07:21کیا یہ آپ کا آخری فیصلہ ہے
07:24جی ہاں
07:27مر گئے
07:28مر گئے غادم
07:30دو کوڑی کا کر دیا اس نے
07:34بھائیہ میں آگئے
07:39میٹم سلیز
07:40آئیے آئیے
07:42آئیے آئیے
07:44میں آپ بھی کا انتظار کر رہا تھا
07:46مجھے آپ کا میسے جیسے ہی ملا
07:49میں فورن روانہ ہو گئی
07:52نرا صاحب
07:53یہ ہے میری بہن
07:55آپ آدھا پی
07:56یہ میری بہن ہی نہیں
07:58میری بزنس پارٹلر بھی ہے
08:00آئیے آئیے آپ سے مل کا بہت خوشی ہوئی ہے
08:05خوشی دوبانہ ہو گئی ہے
08:07آئیے نا آئیے تشریف آئیے
08:10آئیے
08:11بھائیہ یہ ہماری ہیروین ہے
08:14ہی اللہ کتنی کیوٹ ہے
08:18یہ یہ یہ یہ نہیں ہے
08:21یہ تو ہماری
08:23بیگم ہے
08:24مجھے نہ پوپلر ہونے دینا
08:26بیچ میں ضرور بات کرو گے تم
08:28ارے آپ آدھاپی کو اپنی بات تو پوری کر لینے دو
08:31اور میں اسے بھی دیکھو نا آپ آدھاپی
08:33کتنی بریسپل خاتون ہے
08:37بھائیہ
08:38یہ ہمیں خاتون کہہ رہی ہے
08:40اور آپا بھی
08:43نہیں نہیں بیگم صاحبہ
08:45یہ تو ابھی بچی ہے
08:48جس کا پورا نام آپا آدھاپی ہے
08:51بیسے میں بھی ان کو پیار سے آپا کہتا ہوں
08:55یہ عمر میں میرے سے بہت چھوٹی ہے
08:58آپ ان کا جب بھی نام لیں
09:00پورا نام لیں
09:02آبا آدھاپی
09:04نا
09:05ہم تو انہیں
09:07بے بی کہیں
09:11کتنی چھوٹی تھی
09:12لبی تھی بھنی تھی
09:13کیوٹ سی بے بی ہے
09:19بھائیہ
09:19ہیروین کانا ہے
09:21وہ جی ہیروین تو ہیروین ہوتی ہے نا جی
09:24بس بیوٹی پارن میں کچھ لوگ
09:26اس کی ڈیلٹنگ تین سے نہیں کھو رہا ہے
09:27جب بات کرو گی بے سری کھو گی
09:30بھائی نہیں آتا کہنا تو نہ کہا کرو نا
09:32لگ سکسی کی
10:00ڈیلٹنگ
10:01ہمارے یہاں پر جتنے بھی ٹاپ کے ہیں وہ اسی ٹائپ کے ہیں
10:05کشمشی آنکھیں
10:06بادامی ہوت
10:08اور جنگل کے شیر جیسی طاقت
10:11انداز مجنون آنا
10:13اور پھر دولت کا خزانہ
10:16بس بس بس
10:20مجھے آپ جیسی ہیرو ان کی تلاش تھی
10:23وہ آپ مل گئی ہیں
10:26زیادہ نزدیک متانہ کبھی کبھی میں بھڑک بھی جاتی ہوں
10:29آپ کی جو ہیرو صاحب
10:32یہ جو آپ کے ساتھ ہیں
10:33یہ کیا چیز ہیں
10:35یہ چیز نہیں
10:39میری چھوٹی بہن ہے
10:40آپا داپی
10:43آپا
10:45اور بغیر میک اپ کے یہ خوبصورت سارا آپا
10:48آپ تو چندے کی آفتاب
10:51اور چندے کی مہتاب لگتی ہیں
10:55میرا آبا
10:56میری پیروئی کیسی ہے
11:00آلدانی میری سن دی
11:01اب انکا اور میرا فلم کا ہی ساتھ نہیں ہے
11:06جی ہاں
11:07اب آپ کا اور میرا
11:10جنم جنم کا ساتھ رہے گا
11:13کچھ اپنے بارے میں بتائیے نا
11:16کہاں تک سنوں گے کہاں تک سنا ہوں
11:20بس یوں سمجھ لیجئے
11:22اکبر العبادی کے ایک مصر نے میری سندگی بدل کے رکھتی
11:26کیا؟
11:27ہاں
11:28انہوں نے کہا
11:30کہ سب کچھ اللہ نے دے رکھا ہے مجھے شوہر کے سوا
11:34اکبر العبادی آپ کو جانتے تھے کیا؟
11:37جانتے کیا تھی؟
11:41مر مٹی تھے مجھ پر
11:43بلکہ مر گئے
11:45لیکن وہ میری
11:48ایک جھلک نہ دیکھ سکے
11:50ایک جھلک بھی آپ کی نہیں دیکھیں
11:53اور مر گئے
11:56ہاں وہ اصل میں میں اس وقت پیدا نہیں ہوئی تھی نا
12:00ہاں
12:01تھانک سکاٹ
12:02نہیں میرا خیال ہے کہ اب افتدائی تقویم شروع ہو جانی چاہیے
12:06جہاں جہاں وہ دیریکٹر ساپ کہاں ہے؟
12:10میں بتاؤں کہاں ہے دیریکٹر
12:11خواہدار خواہدار خواہدار
12:15وہ دیریکٹر دیریکٹر ساپ درستر
12:17وہ اسٹوڈی ہو گئے ہے سٹ لگانے کے لیے
12:20سٹ لگانے کے لیے
12:22جی جی
12:23بھائی یہ وہ انگوٹی
12:25آمار رسپ رسپ
12:27چونکا
12:29بلکل بلکل جی
12:32یہ انگوٹی ہماری فیلم کا کانٹریکٹ بھی ہے
12:37زندگوی بھر ساتھ وینے کا وعدہ گئی
12:43نہیں
12:45میں نے آپ سے شادی کرنی کیلئے ہمیں صرف اس لیے بھری تھی
12:48کہ آپ انگوٹی کے ساتھ پانچ لاکھ روپے کا چیک دے کر میرا مستقبل محفوظ کر بہتی
12:52جس سے کم از کم میں کوئی چھوڑا سا ایک فلیٹ تو خرید لوں
12:54وہ پانچ لاکھ روپے کہاں ہیں
12:59لیکن آج تو پینک بند ہے
13:00ہاں ہاں
13:01تو پھر منگنی بھی کلی ہوگی
13:03ہاں
13:04ہاں
13:05ہاں
13:08ہاں
13:08پاٹی صالد ہے
13:31صالد
13:31یاد رکھنا پھانچوں انگلی برابر ہیں
13:35اب اگر ایک انگلی میں میں نے انگوٹھی پہنی تو چار انگلیاں اداس رہیں گی اور اب مرہوم
13:40اب مرہوم کی روح تڑپے گی
13:43یہ رکھ لیجئے خدا رہا یہ رکھ لیجئے
13:46آپ فکر مت کریں
13:48کیا کریں
13:49آپ کی تس کی تس انگلیوں میں ہم انگوٹھیاں پینا دیں گے
13:52ہاں ہاں
13:53لے لے
13:54میرا مطلب ہے بیٹی
13:56لے لو ہم بھی تمہارے باپ جیسے ہیں لے لو
14:04مبارکو
14:08مبارکو
14:09مبارکو
14:11نہیں
14:15بات یہ
14:17آپا
14:19اب یہ حق صرف
14:22ان کا ہے
14:29ایک سو سیتالیس انکمپلیٹ فیلم میں نے بنائی لیکن میں نے آج تک ایسا خوبصورت فیس نہیں دیکھا آپ کھا
14:38کیوں نہیں رہی آپا ہا بھائی بی بی بی کچھ لیتی ہے نا کچھ کھائی ہے کمال کر دیاں بھی
14:45انہیں یہ بریانی پسند نہیں ہے انہیں چکن دو آتو لے چکن
14:50آپ کھا کیوں نہیں رہی ہیں آپا اتنی چیزیں ہیں
14:53میرا نام آپا دھاپی ہے
14:55صرف آپا نہیں
14:58مجھے مس دھاپی کہتے ہیں