00:00اوہ غصے کی یہ وجہ تھی میں بھی کتنا ناقص و لقلات ہوں
00:05ظاہر ہے بیوی کو آپا کہنا مایوب بات ہے
00:08مس دھاپی ایم سوری
00:10مجھے معلوم ہے کہ یہ کیوں ناراض ہیں
00:13کیوں ہم سے کوئی غلطی ہو گئی کیا
00:15اصل میں ہم نے ہمیشہ جوائنٹ بزنس کیا ہے
00:18ہم جوائنٹ پارٹنر ہیں
00:20ہمارے جوائنٹ اکاؤنٹ ہیں
00:22ہمارے جوائنٹ سگنیچر ہوتے ہیں
00:24لیکن دیکھئے نا بھئی اکیلے اکیلے مگنیوں شادی کر رہے
00:29جیسے میری منی اور شادی ہو رہی ہے
00:32آپا چاہتی ہیں کہ ان کی بھی شادی میرے ساتھ ہی ساتھ ہو
00:36تو یہ کونسی بڑی بات ہے میں
00:39میں اس کا انتظام کر سکتا ہوں
00:42بھیک دیبیا آپ بتائیے نا آپ کس سے شادی کر رہا چاہتی ہیں
00:46جیسے میری بہن خوبصورت سی ہے
00:48یہ چاہتی ہیں کہ ان کو بھی خوبصورت سا نوجوان ملے
00:57اتنے سی بات کے لیے آپ لوگوں نے مسئلہ بنا دیا ہے
01:01ایسا لڑکا میرے ذہن میں آیا ہے
01:05اگر اس نے ہاں کر دی آپ سے شادی پہ تو یقین مانی ہے
01:08چاند اور سورج کی جوڑی ہوگی
01:11سچی
01:12ہاں
01:12پھر تو میں اپنے اکاؤنٹ اس کے جام ٹرانسفر کر دوں گی
01:16سمجھے سمجھے
01:17پینسی بھی عورتیں ہوتی ہیں
01:21سارا اکاؤنٹ آپ اس کے نام ٹرانسفر کر دیں گی
01:23تو ہم پاگل ہیں کیا جو آپ کی اتنی خاتف کرتے ہیں
01:27اللہ نہیں
01:27وہ تو ہم نے آپ کے لیے بہت کچھ الگ سے رکھ دیا ہے
01:31تو پھر ہم نے بھی آپ کے لیے کافی کچھ کھانے کو رکھ دیا ہے
01:35پلیز یہ روست دیں گے آپ
01:37لیجے نا لیجے
01:38آپ فکر مت کیجئے
01:39میں کل جا کے اس سے بات کرتا ہوں
01:41اور مجھے یقین ہے کہ
01:42جب میں آپ کی خوبصورتی کے بارے میں بتاؤں گا
01:44تو وہ یقیناً فوراً منگنے کے لیے ہاں کر دے گا
01:49لیکن ایک پرابلم ہے
01:52تھوڑی مسدھاپی ڈائٹنگ کیجئے
01:54کہیں ایسا نا
01:55وہ لڑکا کل مکر جائے
02:06ایسا تکہ پھیکائے ہاتھ سے
02:08لے بھائی مبارک ہو
02:10تیرا پتہ چلا لیا کہ تُو کون ہے
02:14کیا خادم بھائی
02:17میرا پتہ چل گیا
02:18اب جس کام میں خادم ہاتھ ڈال دے
02:21ایسا ممکن ہے کہ وہ کام پورا نہ ہو
02:23تیرا پتہ چل گیا
02:25خادم بھائی
02:26بتائیں نہ میں
02:28میں کون ہوں
02:29تُو کون ہوں
02:31یہ بتاؤں
02:32جی
02:35دیکھا
02:36تجھے میں بتاتا ہوں کہ تُو کون
02:40مجھے یاد آیا تھا
02:41اس دن جب تیری شادی تائے کروائی تھی
02:44تو تُو بھاگا کیوں تھا وہاں سے
02:46میری شادی
02:48خادم بھائی
02:51مجھے تو بلکل یاد نہیں ہے
02:54تجھے کوئی بات یاد نہیں رہتی
02:56اب ایک بات بتا
02:58تُو پیدا کیوں ہوا تھا
02:59یہ بھی
03:01معلوم نہیں
03:01نہیں ہے نا
03:02بیکار ہے تیرے سے بحث کرنا
03:04میں تو یہ پوچھ رہا ہوں
03:05کیوں بھاگا تھا وہاں سے تُو
03:07وہ خادم بھائی
03:08وہ کون ہے
03:09جس سے میری شادی ہو رہی تھی
03:13شادی کے نام پہ
03:14کیسا تیرا دماغ کھل کے سامنے آتا ہے
03:16وہ لوگ آ گئے ہیں
03:19آ گئے ہیں
03:19تیری ہونے والی بیوی
03:20اور تیرا ہونے والا سالہ دونوں موجود ہیں
03:23بڑی ذت سے میں نے ان کو بٹھایا
03:26میں نے ان کے سامنے
03:28انواع و اقسام کے کھانے بچھائے
03:30میں نے کہا کھائیے پیٹ بھر کے
03:32اور اب میں تجھے لینے آیا ہوں
03:35خادم بھائی
03:36مطلب یہ کہ
03:39مطلب یہ کہ
03:40مجھے ان سے ملوائے نا
03:44ملوائے
03:44یہاں کیسے دماغ کام کرتا ہے
03:46سن
03:48ہم نے تیری منگنی تیہ کر دی ہے
03:51جی
03:51اور ایک بات سنو
03:54منگنی کے وقت
03:55ایک بات یاد رکھنا
03:59اگر تُو نے ان کے سامنے یہ ڈراما کیا نا
04:01میں کون ہوں
04:04میرا نام کیا ہے
04:06تو تیرے اتنے ٹکڑے کروں گا
04:07کہ تُو خود نہیں سمیٹھ سکے گا
04:09سمجھ گیا
04:10وہ تو ٹھیک ہے خادم بھائی
04:12لیکن دیکھیں نا
04:13مجھے تو ابھی بھی نہیں معلوم کہ
04:15میرا نام کیا ہے
04:17آپ مجھے میرا نام بتائیں نا
04:19ہاں
04:19اٹھ
04:22دیکھ
04:23تیرا نام ہے
04:26نواب جونئر
04:32نواب جونئر
04:34یہ نوابوں میں بھی جونئر سینئر ہوتے ہیں
04:37ہاں بھائی
04:38اصل جونئر سینئر تو ہوتے ہی نوابوں میں ہیں
04:40یہ کھیلاریوں نے تو خام و خائن کے ٹائٹل ہتھیا لیے
04:43رشید جونئر منظور سینئر
04:45تو ان چکروں میں مت پڑ
04:47اور سن
04:49ان لوگوں کے سامنے جب میں تجھے لے جاؤں گا
04:52تو تجھے ان کے سامنے یہ پروف کرنا ہے
04:55کہ تُو ایک اصلی نواب ہے
04:58اور تیرے طور اتوار تیرا طریقہ بالکل
05:01اصلی نواب ہو جیسا ہونا چاہیے سمجھا
05:05اصلی نواب ہو جیسا
05:07ہاں
05:08مطمئے کہ
05:09اس طرح
05:11معذور نہیں
05:11معذور ہو جیسا نہیں
05:13نواب ہو جیسا
05:14ذرا طریقے سے
05:16ذرا جگیا
05:17طریقے سے
05:18تو خادم بھائی
05:19جیسے اپنے نواب صاحب ہیں
05:21ویسا
05:22ابہ نہیں ان کا نام مطلب ہے
05:23وہ تو دو نمبر کے نواب ہیں
05:24دیکھ بات سو
05:28جو کچھ بھی تجھے
05:31لڑکی والے
05:33کیش یا چیک کی شکل میں دیں گے
05:36یا کوئی زیور تجھے پہنائیں گے
05:38وہ سارا کے سارا تجھے
05:40صرف مجھے
05:42یعنی خادم کو لاکے دینا ہوگا
05:44کسے لاکے دینا ہوگا
05:48خادم بھائی کو
05:50خادم بھائی کو
05:51خادم بھائی کو
05:55یہ بات
05:57تیرے دھیان سے نہ نکلنے پائے
05:58کہ یہ سب کچھ مجھے لانکے دینا ہے
06:02یہ فیصلہ بھی ہم ہی کریں گے
06:04کہ تجھے ان سے
06:06کب ملوانا ہے
06:07خادم
06:08اچھے طرح سمجھا دیا ہے نا
06:11بڑے پر نکل رہے ہیں آپ کے سرکار
06:13لہجہ اپنا نیچے رکھ کے بات کیجئے
06:16پیسوں کا فائدہ کروارا ہوں آپ کے
06:18خادم بھائی
06:20اچھی طرح سمجھا دیا ہے نا
06:22ارے کیسے نہیں اس کا تو باپ بھی سمجھے گا
06:25اسپیشلسٹ ہوں میں باولوں کا
06:27اور ویسے بھی سرکار آپ جانتے ہیں
06:29میں تو کام پکا ہی کرتا ہوں
06:30لیکن
06:31بعد میں کیا ہوگا
06:34کیا کہا آپ نے
06:35بھے بعد میں کیا ہوگا
06:37کیسی آپ الٹی سیدھی باتیں کر رہے ہیں
06:39بعد میں کیا ہوگا
06:40ارے سرکار اس ملک میں ہزاروں فلمیں ایسی بنتی ہیں
06:44جو صرف اناؤنس ہوتی ہیں
06:46بعد میں ڈپے میں بند ہو جاتی ہیں
06:47ارے لگت بھیجئے فلم پر
06:49فلم سے ہمارا تعلق کیا ہے
06:52ہم تو انٹرسٹڈ ہیں ان کی دولت میں
06:57پیسہ روپیا کرنسی سکھے رائجل وقت
07:01مگر خادم بھائی آپ ہیروین ہی بنی رہیں گے
07:05کیوں
07:07کیا میں بری ہیروین بنا تھی
07:10اے نے نے نے نے نے خادم بھائی
07:13تم نے تو کمال کر دیا تھا
07:15ہی بھاس سے
07:16مرکل ہمیدہ لگ رہے تھے
07:18بس کسی نہ کسی بہانے
07:20ہمیدہ کا نام بیچ میں ضرور لے آیا کروں
07:22بیگام صاحبہ کسی دن ٹائم نکال کے
07:25آپ ہمیدہ کا مو کیوں نہیں کچل دیتی
07:26خادم
07:27مجھے سرکار
07:30سرکار
07:32مبارک
07:33دولت چل کے آپ کے دروازے تک آگئی ہے
07:37اب اس کو گھیرنا ہمارا کام ہے
07:40سرکار
07:40مکھن لگانا آتا ہے نا
07:46سرکار
07:47سرکار
07:47آپ کے شہروں میں وزن ہی نہیں ہوتا
07:48سنیے ہمارا انداز
07:51گھیرا والا ہونا چاہیے
07:53ہمیں گھیرنا
07:55ہے
07:56چاپلو سی
07:59چاپلو سی
08:00ٹھیک ہے ڈپلو میریسی سے
08:02اردو میں چاپلو سی
08:05ٹھیک ہے
08:05میں آیا
08:07آگے آگے آگے
08:11ٹھیک ہے
08:13ٹھیک ہے
08:14خوش آمدید
08:16آئیے آئیے
08:19وہ آئے ہمارے گھر میں
08:20ہماری ضرورت ہے
08:23کبھی ہم ان کو
08:24اور کبھی اپنی ضرورتوں کو دیکھتے ہیں
08:27آئیے
08:28آئیے بی بی بی
08:30بس آپ ہی جائے
08:34ماشاءاللہ
08:35آج آپ کتنی پیاری
08:37لگ رہی ہیں
08:38شکریہ
08:39نفرت ہے مجھے چاپلو سی سے
08:44سخت چڑھتا ہوں چاپلو سی سے
08:46آپ ان کو حسین کہ رہے ہیں
08:48ان کی توہین کر رہے ہیں
08:50خاتون
08:53خاتون ان کو ماف کر دیجئے گا
08:55یہ نا سمجھ لوگ ہیں
08:57ہم حسن پرس لوگ ہیں
08:59ہم نے اپنی زندگی میں
09:01حسن کے تودے اور ٹیلے بہت دیکھے
09:05مگر
09:06خسن کا بہاڑ
09:10آج پہلی دفعہ دیکھا ہے
09:13بہت شکریہ
09:14مہترما
09:15اگر یہ صوفہ اس بہاڑ کے لئے کافی ہے تو تشریف رکھی
09:19شکریہ
09:20کوئی بات نہیں
09:22بہت حسمک خاتون ہیں
09:26تو
09:27آہ
09:28آہ
09:28آہ
09:28آہ
09:30آہ
09:31آپ کی منگنی کے سلسلے میں لڑکے سے میں نے بات کی
09:35جیسے ہی میں نے آپ کا ذکر کیا
09:37تالپا
09:39تالپا
09:39ایسے تڑپ رہا تھا
09:41ایسے تڑپ رہا تھا
09:42جیسے جیسے
09:43جیسے مچھلی کو دریہ سے نکال کے خوشکے پہ ڈال دیا گیا ہو
09:47اور رونے لگا
09:48کہنے لگا
09:49کہنے لگا
09:49کہنے لگا
09:50جناب
09:51آپ منگنی کی بات کرتے ہیں
09:53ہرے فوراں فوراں نکاح کا ہے تمام کیجئے
09:55اس قدر خوش ہوا
09:56اب فیصلہ آپ کے حق میں ہیں
09:59آپ کتنے اچھے آدمی ہیں
10:02شکریہ
10:03لیکن یہ آپ کی شکل
10:05وہ ہیروین سے کتنی ملتی ہے
10:16کیا کہہ رہی ہاں
10:18آپ کی شکل ہیروین سے کتنی ملتی ہے
10:23کیسے نہیں ملے کی
10:25بھائی بہن جو ہے
10:26بھائی بہن
10:27جی جڑوہ ہیں جڑوہ
10:29جڑوہ
10:29جی ہاں مجھ میں اور ان میں
10:32آٹھ سال کا فرق ہے وہ مجھ سے آٹھ سال بڑی ہے
10:34آٹھ سال کا فرق اور جڑوہ
10:37اللہ کے کاموں میں دخل دوگی گیا
10:40توبہ کرو
10:41توبہ توبہ
10:42توبہ چاہتا تو ڈیفرنس بارہ چودہ سال کبھی ہو سکتا
10:45ہاں ہاں ہاں ہو سکتا
10:47سمالہ ہاں سمال لیا
10:48میرا مطلب یہ ہے سمال کے اور سمال کے
10:51آپ یہ فیصلہ کیجئے کہ
10:53کب یہ
10:56انجام پائے منگنی
10:58اب اس کی ضرورت نہیں ہے
11:01ہاں
11:02میں نے رکھا ڈھونگ لیا ہے
11:03ہاں ہے
11:04آپ ہمارے کیے کرائے پہ وارٹر پہ
11:06میرا مطلب پہ پانی پہر رہی ہے
11:08یعنی ہم نے اتنی پلانی
11:09میرا مطلب ہے ہم نے اتنی جدو جہد کی
11:11اور آپ کہہ رہے ہیں لڑکا لڑکے کی آپ کو ضرورت نہیں ہے
11:13دیکھیں نا بھائی جان اپنی منگنی میں
11:16لڑکی کو دس ہیرے کی انگوٹیاں پہنائیں گے
11:18ہمیں اس سے دلچسپی نہیں ہے
11:19میں یعنی کہ میں
11:21ہیرے کی بیس انگوٹیاں پہناؤں گی لڑکے کو
11:24مگر یہ لڑکا ہے کون
11:26ڈائریکٹر ہے
11:27کس کمپنی کا
11:29کمپنی کا نہیں فلم کا
11:32کون
11:38میں آپی سے
11:40تومگ نہیں کروں گی
11:51قادم خدرین
11:53گوش میں
11:54گوش میں آ
11:55گوش میں آ
11:57کون
12:02کہتا ہے
12:03کہ انسان
12:05کو اس دنیا میں
12:07اس کے عامال کی
12:08سزا نہیں ملتی
12:10اس سے
12:11ہے
12:22یہ آج مجھا
12:24خادم
12:24یہ کیا کر رہا ہے
12:27کیونکہ آپ سادے پانی پہ بھی پابندی لگ گئی ہے
12:30بکواد بند کر
12:31میں بتا کیا ارادہ ہے تیرا
12:33وہ آپ کو ادھوپی
12:34تجھ سے شادی کرنا چاہتی ہے
12:36بہت بے وقوف ہے
12:38میری طرح
12:39کیوں
12:40تمہاری طرح بے وقوف کیوں ہو گئی
12:42بھئی اتنا حسین آدمی چھوڑ کے
12:44اس خادم جیسے بڑھے
12:46اور بچ شکل کے ساتھ شادی کرنا چاہتی ہے
12:50بیگم صاحبہ کی گفتگو اور ایکشن سنکھ نہیں ہوتے
12:53گالیاں مجھے دے رہی ہیں
12:54ایکشن آپ کی طرف ہیں
12:56خبردار جو ہمارے ذاتی معاملے میں دخل دیا تو
12:58سنجھا
12:59یہ بتا
13:00تیرا ارادہ کیا ہے
13:02بھائی
13:03دھرائن بنے گا
13:04یا آپا دھاپی سے شادی کرے گا
13:07بس سرکار
13:10میں نے فیصلہ کر لیا ہے
13:12کیا
13:12میں
13:17سوچ رہا ہوں
13:18مجھے دھاپی
13:20بھائی
13:21میرا مطلب یہ ہے
13:22کہ میں دھاپی ڈارلین سے شادی کر لوں گا
13:25کروڑ پتی عورت ہے
13:27اس کی ساری جائداد اپنے نام لکھوا لوں گا
13:30اور پھر ہم ہوں گے
13:33اور پھر یہ حویلی ہوگی
13:35ہو سکتا ہے آپ پھر رحم کھا کے یہ حویلی میں خرید لوں
13:38اور جو کام میں اس گھر میں کر رہا ہوں
13:41وہ آپ لوگوں کو کرنا پڑے
13:43تیرا خیال ہے خادم
13:46ہمارا نوکر یہ کبھی نہیں ہوتا
13:48نوکر نہیں سرکار چاکر
13:50نوکر تو آپ ہیں
13:51دس ہزار مرتبہ کہے گے جملہ
13:53مت کہا کر مت کہا کر مت کہا کر
13:55تجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ ہم نواب
13:57ابنے نواب ابنے دواب ابنے دواب
14:00میرے سامنے تو بنے دے
14:01میرا مطلب ہے سرکار
14:03معاف کیجے گا غلطی ہو گئی
14:05چھوڑو ان باتوں کو
14:06مجھے بتاؤ اب کرنا کیا ہے
14:11میں ذرا سوچنے سے پہلے پانی پیتا ہوں
14:21سب سے پہلے ہمیں اس باولے کو
14:24میرا مطلب ہے گمنام کو
14:25آبا دھاپی سے شادی کے لیے
14:30رضا مند کرنا ہوگا
14:32ارے وہ تو پہلے ہی رضا مند ہے
14:34بلکل تیار ہے
14:35آتا ہے یاد ہے مجھے پکا کے پوچھتا رہتا ہے
14:38سنویں آپ ہمارے شادی کب کرا رہے ہیں
14:44آگیا ہے وہ
14:46سوال
14:47آئیے آئیے مغلیہ خاندان کے آخری چشم و چراخ
14:52ابے اور نواب جونئر کی اولاد کدھر سے آرہا اور کدھر جا رہا تو
14:56میں شین کے کمرے میں جا رہا ہوں
14:58پھر شین کا دولت ہم نے