Skip to playerSkip to main content
#pakistani #funny #comedy #drama #panjabi #classic #naseemvicky #iftikharthakur #stage #actors #tv #drama #best #show #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00یہ لیجئے اور میری بخشش کا انتظام کر لیجئے گا
00:05پھر ایک کام پھر بخشش
00:19دوسرے کی باتیں سننے کا کتنا شوق ہے عورتوں کو
00:23کام کرو کام
00:24یہاں جو کام کرے گا اس کو تنخواہ ملے گی سمجھ میں آئی بات
00:28اور ان کو بھیجئے کسی کمرے کے اندر
00:30تاکہ یہ بھی مریض بن کے لے کے مہا پر جا کر
00:31کیا؟
00:32کیا وہ بازتا لوگ
00:33بولے کہ کوئی نہیں میرے آگے میں یہاں پر ادر
00:35ناؤب اسپطال کا میڈیکل بورڈ کا چیئرمن ہوں
00:38اور جس نے بھی بتتمیزی کی
00:39لات مارکہ اس کو نوکری سے نکال دوں گا
00:42ساشو میں کوئی کوئی کوئی
00:43ٹھیک ہے ٹھیک ہے
00:44ساتھ ہوتی ہے
00:46چیئرمن ہوں
01:13مجھے کیوں آن کے پار پار کے دیکھ رہو
01:16یہ نواب اسپطال ہے کیا؟
01:19جی ہاں نواب اسپطال ہے
01:21جانوروں کا اسپطال نہیں ہے
01:23سمجھ گیا
01:25سمجھ گیا
01:27لیکن جانوروں کا اسپطال نہیں ہے
01:29تو تم یہاں کیوں بیٹھے ہو
01:31میں یہاں ڈاکٹروں کی انچارج ہوں
01:35آپ کو کوئی اطراز ہے؟
01:38سمجھ گیا
01:39سمجھ گیا
01:41تمہیں تو وارڈ میں ہونا چاہیے
01:44میں کہتا ہوں تم یہاں کیوں بیٹھے ہو
01:46کمال ہے
01:48تیسرے درجے کے پاگل کو
01:50ریسرچم پر بتایا ہوا ہے
01:51اور آپ مجھے اول درجے کے پاگل لگ رہے ہیں
01:55داخل ہونے کے لئے آئے ہیں یہاں
01:59سمجھ گیا
02:00سمجھ گیا
02:02کمال ہے
02:03دنیا کا ہاں پاگل شخص مجھے پہچانتا ہے
02:06لیکن یہ عورت مجھے نہیں جاتی
02:09دیکھو میں ڈاکٹر ڈاؤگے ہوں
02:12مہر امراض دماغ
02:14اچھا چھا
02:16تو آپ ڈاکٹر ڈاؤگے ہیں
02:19جی
02:20مہرے نفسیان
02:21جی
02:22معافی جاتے ہوں میں سمجھیں شاید کوئی ذہنی مریض آ گیا ہے
02:26ارے ڈاکٹر صاحب
02:27آپ یہاں پہ کیوں کھڑیں
02:29میرا مسلم ہے آپ چلے رہے اپنے آفیس
02:31ٹھیک ہے ٹھیک ہے
02:32سمجھ گیا
02:33سمجھ گیا
02:34تمہارے سر میں پھیجا کم
02:37اور چڑھ بیس جاتا ہے
02:38سمجھ گیا
02:40شکر کریں
02:42چڑھ بیس تو ہے
02:43کھانی نہیں ہے
02:44سمجھ گیا
02:45سمجھ گیا
02:46آئی ڈاکٹر
02:49جی ہے وہ صاحب
02:54جی
02:54جی
02:56میں ہوں وہ
03:02آپ کا نام
03:04جی
03:07آج کل
03:08تو نواب جونیر
03:11نواب جونیر
03:12لیکن نواب جونیر کیوں
03:14نواب سینیر کیوں
03:18نواب سینیر کیوں
03:20نواب جونیر کیوں نہیں
03:21سمجھ گیا
03:23سمجھ گیا
03:24میس آشی
03:25آپ تو گیا گی تھی
03:27کہ آپ کسی ڈاکٹر کو ساتھ لے گی آئیں گی
03:30ہاں ہاں تو یہی تو وہ ڈاکٹر ہے
03:32بہت بڑے مشروع ڈاکٹر ہیں یہ ڈاکٹر ڈاؤنگے
03:35لیکن یہ تو مجھے کوئی لوہال لگتے ہیں لوہال
03:40سمجھ گیا
03:42سمجھ گیا
03:43ہاں اچھا تو یہ بتائیے کہ آپ کے زہن میں کوئی ایسی صورت ہے جس کو آپ بہت زیادہ پسند
03:50کرتے ہیں
03:50ہاں بتایا
03:52ہاں بتایا
03:53شین کی
03:54شین کی
03:55ہاں
03:56شین کی
03:57ہاں جی
03:59سمجھ گیا
04:00ہاں
04:01ہاں
04:02اے پہل لائیہ
04:03لائیہ
04:04ہاں
04:04چوٹ لگی آپ کے
04:06ہاں
04:07ہاہاں
04:08جی نہیں
04:10جوٹ نہیں لگیا آپ کے
04:11ہاں
04:12نہیں
04:14اچھا تو آپ کے ذہن میں جو سب سے اچھی شکل ہے وہ شین کی ہے
04:19تو پھر یہ بھی بتائیے کہ سب سے بری شکل کس کی ہے
04:23جی
04:25آپ کی
04:30میری
04:32چوٹ لگیا آپ کے
04:35جی نہیں
04:35آپ کا علاج ہو رہا ہے
04:37آپ سے جو کچھ بھی پوچھا جا رہا ہے
04:39آپ اس کا جواب دیتے رہیں
04:41جی
04:42اچھا تو آپ یہ بتائیے
04:45کہ اگر آپ کو اسپطال سے
04:47دسچارج کیا جائے تو آپ کہاں جائیں گے
04:51میں یہ ہوا
04:52شین کے پاس
04:56شین کے پاس
04:57جی
04:58سمجھ گیا سمجھ گیا
05:00چوٹ لگیا آپ کے
05:03سمجھ گیا سمجھ گیا
05:05اچھا یہ بتائیں
05:07کہ آپ کا اس وقت
05:08کس چیز کو کس کام کو
05:39کس بات کو تب یہ اچھا رہی ہے
05:42خواتے کس بات کو سمجھ گیا
05:42خواتے کسے ہیں
05:42میں دانسیہ ہوا
05:48ایک میرے ٹیاری نہیں
05:49ایک میرے ٹیاری ہیساہب خراب مت کرو
05:50خواتے ہیں کون
05:52ارے سرکار آپ
05:55سرکار نہیں
06:00ڈاکٹر صاحب
06:01ارے بلکل ٹھیک
06:03ڈاکٹر صاحب
06:04ڈاکٹر صاحب تشریف رکھئے نا
06:12ہاں
06:13سرکار ہاں
06:15پانسو روپے ہیں آپ کے پاس
06:17آہ دن تمہیں سمائے پانسو
06:23سرکار میں لانت
06:24بھیجتا ہوں مت دیجئے جو آئیڈیا
06:26میرے دماغ میں آیا تھا اگر آپ سن لیتے تو
06:28اپنی عمر سے زیادہ ہو چلتے خیر آپ کی مرزی
06:30اچھا اچھا اچھا بتا بتا بتا
06:32کیسا آئیڈیا اب سرکار اپنی ایمان سے بتائیے
06:34اتنا بڑا ہسپتال ہے
06:36آپ اتنا بڑے ڈاکٹر بنے ہوئے ہیں
06:39اور دیکھنے والا
06:40کوئی نہیں اور کوئی تو ایسا ہو
06:42آپ کی زندگی میں جو آپ کو اس حلیے میں دیکھے
06:44اور متاثر ہو اور خوش ہو
06:45میں تو کہتا ہوں کہ حمیدہ بیگم
06:48کو آپ کو اس حلیے میں
06:50ضرور دیکھنا چاہیے سرکار
06:54اتنا بڑا چاہیے
06:55اتنا بڑا چاہیے
06:55اتنا بڑا چاہیے
06:56اتنا بڑا چاہیے
06:58مجھے اس حلیے میں
06:59کیسے دیکھ سکتی ہے
07:01کھڑے ہو جائیے
07:03کھڑے ہو جائیے
07:04ادھر آئیے
07:07سرکار زرا میری بات
07:09میرا مطلب ہے ڈاکٹر صاحب زرا میری بات
07:10دھیان سے سنیے
07:14کو کس چیز میں تبدیل کر دیا ہے
07:16ہمہ
07:17ہسپتال
07:18ہسپتال میں
07:21ہسپتال میں کون لوگ آتے ہیں
07:23مریض
07:25کسی بھی رنگ کسی بھی نسل
07:26کہیں کا
07:27کوئی بھی
07:28مریض آسکتا ہے
07:30آلی
07:31آہ
07:34آلی یہ تو
07:34میں نے سوچا ہی نہیں جاتے
07:36یہاں تو کوئی بھی مریض آسکتا ہے
07:38کوئی بھی مریض بن کے آسکتا
07:39سرکار سرکار
07:40اس کے علاوہ ایک بات
07:41سوچئے سرکار
07:42اتنا بڑا ہسپتال
07:44آپ کا یہ یونیفارم روپ
07:46ہسپتال کا ایک کمرہ
07:48امیدہ بیگم اس میں خاموشی سے آکے
07:50بیزیت مریضہ کے داخل ہو گئی
07:52میں تیماردار اور کسی کو پتا گئی
07:58کمال کر گیا
07:59کمال کر گیا خادم سودہ بابا
08:01مجھے کیا کرنا پڑے گا
08:04کچھ نہیں سرکار
08:05ادھر بیٹھئے
08:05بیٹھئے بیٹھئے
08:07آپ کو صرف ایک
08:11ٹیلی فون کرنا ہے حمیدہ بیگم کو
08:13اور ان کو یہ بتانا ہے
08:15کہ وہ کسی بھی دن
08:17آپ سے تیہ کر کے آکے
08:18مریضہ کی حیثیت سے یہاں پر داخل ہو جائے
08:25سرکار
08:27پانسو روپ ہے
08:30سنخادم
08:31کل لے لینا
08:32نہیں سرکار
08:33آپ بیمان آدمی ہیں
08:35آپ پہ بھروسہ نہیں
08:37سرکار ڈیل
08:38اس ڈیل
08:41اتنی بڑی بات بتائی ہے
08:44وعدہ کیجئے کل دے دیں گے
08:46ہاں بلکل
08:47پک وعدہ کل
08:48قسم کھائیے
08:49ہاں بلکل
08:50کسی دیگر محبتہ
08:51حمیدہ کی
08:55حمیدہ کی قسم
08:57ٹھیک ہے
08:57کل دے دیجئے گا
08:58ورنہ میں حالق میں ہاتھ ڈال کے بھی نکال لوں
09:02ہشبا getting
09:04حمم
09:05چیزار
09:05ماد سکر
09:05چیزار
09:11چیزار
09:18نُهم
09:30وہ
09:39یہاں پر آپ کے ایک سرے کرانے کا ٹائم آگیا آپ دوسروں کے ایک سرے دیکھ رہی ہیں
09:43کیا کہہ رہے ہو
09:43آپ بچنا چاہتی ہیں یا تباہ ہونا چاہتی ہیں
09:48آلی چاہرے بچنا چاہتی ہوں
09:50پیغم صاحبہ اگر آپ بچنا چاہتی ہیں تو ہزار روپے دے دیجئے
09:54ہزار ہزار روپے ہیں
09:56ارے سو سو کر کے پتہ نہیں تم نے کتنے ماشلی ہیں پیچھے مجھ سے
09:59ہزار روپے ہیں وہ بھی
10:00دو تکے نہیں دوں گی تو ہے
10:02جب کروڑوں کی تباہی آپ پر آئے گی تب آپ کو لگے گا کہ ہزار روپے تو کوئی چیز ہی
10:07نہیں تھی
10:07پھر خادم کچھ نہیں کر سکے گا
10:10یہ تم کیا کہہ رہے ہو
10:12مدی یہ ہزار روپے
10:14یہ جگہ دیکھ رہی ہیں آپ یہی سے وہ آپ کی بدبختی داخل ہوگی
10:19اس ہسپتال میں حیثے کی طرح سے پھیل جائے گی اور آپ کی حیثیت دوہ کوری سے بھی زیادہ نہیں
10:24ہوگی
10:24پھر آپ لاکھوں بھی مجھ پہ پھیکیں گی تو میں آپ کے لئے کچھ نہیں کر سکوں گا
10:29کیا باتیں کر رہا ہے تو بولتا کیوں بات کیا ہے
10:33بیگم صاحبہ کیسے نام بتاؤں
10:36اگر میں نے آپ کو نام بتا دیا تو ہو سکتا ہے کہ برسخیر میں وقت سے پہلے ہی ایٹمی
10:40دماغہ ہو جائے
10:40نام کس کا نام کونسا نام
10:47یہ کیا لگا رکھی ہے تمہیں
10:51خبردار خبردار جا تمہیں اس کلمہی کا نام ملیا میرے سانے تو
10:54بیگم صاحبہ مجھے کیا ضرورت ہے اس کلمہی کا نام لینے کی
10:58لیکن ایک بات میں آپ کو بتا رہا ہوں
11:00ہاں
11:01ہائے ہائے
11:03آپ کا پھٹتوں پہ بیٹھنے کا وقت آ رہا ہے
11:06کیا کہہ رہے ہو
11:07پھٹے پہ بیٹھیں گی آپ پھٹے پہ
11:09میں نے اپنے ایک نیک کانوں سے سنایا
11:12آپ کے گناہ گار شوہر حمیدہ سے فون پہ کہہ رہے تھے
11:15کہ بس ایک دفعہ تم ہسپتال میں آ جاؤ
11:20اسپتال میں ارے وہ کیوں آئے گی اسپتال میں اس کو ایسا کونسا مرض ہے
11:25عشق کا مرض عشق کا
11:27بلکہ صاحب تو ٹیلی فون پہ کہہ رہے تھے مریض عشق ہوں
11:32حسن کا مکسچر پلا دیجئے
11:34نگاہ ناز کے دو چار انجیکشن لگا دیجئے
11:37وہ کہنے لگی بس ہم جو پہنچیں
11:39اور بیگم صاحبہ آپ کے موں میں خاک
11:43کسی بھی وقت
11:45اسی ہسپتال کے کسی وارڈ میں ان کا عقد مصنونہ بھی ہو سکتا ہے
11:50میرا مطلب ہے نکاح بھی ہو سکتا ہے
11:53اگر میں مر گیا تو آپ کو بچانے والا کوئی نہیں ہوگا
11:57خادم
11:58یہ کیا ہوگا
12:01مجھے
12:01مجھے کیسے پتا چلے گا کہ وہ یہاں آگئی ہے
12:03ہم مر گئے ہیں کیا
12:05ہم بتائیں گے
12:06اچھا
12:07لیکن ہزار روپے دیجئے
12:09تاکہ دماغ کی چولے کھلے
12:11وہ سوچیں کہ آپ کے لئے کیا کرنا چاہتے ہیں
12:14چھل گئے دم
12:15پکر نظار ہو گیا اور مجھے بتاؤں کیا کرنا ہے
12:18بیگم صاحبہ
12:21آپ کا خادم اس صدی کا
12:22سب سے بڑا نمک حرام ہے
12:24جس پر اسے فخر ہے
12:26میں اس نمک کا حق ادا کروں گا
12:30میں آپ کو بتاؤں گا کہ عمیدہ کون ہے
12:33اچھا
12:36کیا
12:37کیا
12:37کیا
12:46کیا
13:05کیا
13:07کیا
13:10کیا
13:17کیا
13:28بیگم صاحبہ
13:30افسوس
13:32میں نے نہایت ایمانداری سے بیمانی کر کے جو آپ سے مال لیا تھا
13:36وہ تھیلی کوئی چرا کے لے گیا
13:39خیر کوئی بات نہیں
13:40ویسے ابھی اتنا مال ہے میرے پاس
13:42اگر کبھی آپ کو ضرورت پڑے تو مانگ لیجیگا
13:44دالروں میں ایکاؤنٹ ہے میرا
13:46ٹھیک ہے
13:49لیگم صاحبہ بس ایک بات کا دھیان رکھ لیے
13:52ہر آنے والی عورت کو حمیدہ کی نظر سے دیکھئے گا
13:54مشکوک انداز میں
14:04سلام علیکم
14:06ویلکم تو دی امرجنسی بھول
14:10اے بھائی
14:11ہم کوئی سکتال میں داخلہ چاہیے
14:14ایڈمیٹ ہونے آئیے
14:16یا کیس چوری کرنے آئی ہیں
14:17ارے توبہ کرو
14:18یہ پچرنگے کبڑے پینکے کیا تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے
14:23داخلہ لینے آئے ہیں
14:24تو کیا پکواس کر رہی ہو
14:25ارے آپ جائیں ڈاکٹر وہاں بیٹھا ہے
14:28کیا کر رہی ہیں آپ
14:29اگر آپ کا دماغ خراب ہوا تو آپ کو داخلہ مل جائے گا
14:32موائنہ کریں گے وہ آپ کا ہاں ٹھیک ہے
14:33مل جائے گا
14:34ہاں ضرور مل جائے گا
14:35کیوں نہیں ملے گا
14:36مجھے ویسے بھی آپ واقعی پاگل نظر آ رہی ہیں
14:40یہ چو اسپتال ہے نا
14:43نواب کا یہ اسپتال ہے نا
14:45یہ نواب
14:51یہ نواب کا اسپتال ہے
14:53اسی لئے اس کو نواب اسپتال کہتے ہیں
14:56لیسے آپ نواب صاحب کا کیوں پوچھ رہی ہیں
14:59میں نواب صاحب کو اس لئے پوچھ رہی ہوں
15:02کہ اصل میں مجھے یہ پتا چلا ہے
15:04کہ ان کی بیوی چڑیل
15:06ادھری گھومتی پرتی
15:08ارے آپ کو نہیں بتا
15:09اس کی بیوی وہ خونخار ہے
15:11کیا مطلب
15:12خدا کا خوف کرے
15:13کہیں آپ حمیدہ تو نہیں ہیں
15:15ہاں ہاں
15:16نہیں نہیں نہیں
15:17حمیدہ حمیدہ میں نہیں ہوں بھائی
15:19حمیدہ سے میرا کیا آواز تھا
15:21میں نے تو کسی حمیدہ کو آج تک دیکھا ہی نہیں
15:23خدا کا شکر کریں
15:25آپ حمیدہ نہیں ہیں
15:26ورنہ میں گلہ گھونڈ دیتی ہیں آپ پا
15:27اے کیوں
15:28ارے ابھی کلی ایک عورت کو مارا گیا یہاں پہ
15:30کس لئے
15:31اس لئے کہ اس کا بھی نام حمیدہ تھا
15:35اے میں یہاں کیوں آگئی
15:36مجھے چک بہتا میں تو چگنی یہاں سے
15:40مگر سنو جی
15:42وہ نواب یہاں آئے
15:44تو اس کو تم بتا دے نا
15:46اے کیا کہ نواب کا رانگ کس نے لیا
15:48کس نے ہمیں بکھا رہا ہے
15:50آپ
15:51کون ہے آپ
15:52کیا ہے
15:53جی فرمائیے میں کیا کر سکتا ہوں آپ کے لئے
15:56دیکھئے جناب
15:57ہم یہاں آئے تھے
15:59اس اسپطال میں داخل ہونے کے لئے
16:01لیکن یہاں آگر پتا چلا
16:03کہ یہاں سے مریض
16:04گھر نہیں
16:07سیدھا ابرستان پہنچتا ہے
16:09یہ کس نے کہا
16:10آپ کی سسٹر
16:13میرا مطلب ہے
16:14ان بیگم صاحبہ نے
16:16درست
16:16تم یہ کیا کرتے ہیں
16:18یعنی مریضوں کو
16:20نفع یا فائدہ پہنچانے کے بجرے
16:21انہیں دڑاتی ہو
16:22مقصاد پہنچاتی ہو
16:23چلا
16:24معافی ماں
16:26معافی ماں
16:27معافی ماں کے بیری چھوٹی
16:29ہاں ہاں ہاں
16:31تم جو کوئی بھی ہو
16:32ذرا زبان سنبھال کے بات کرنا
16:36ہاں
16:37ورنہ تمہاری زبان سروتے سے
16:39کتر کے رکھ دوں گی
16:41گاتر
16:41کھڑے میں موہ کیا تک رہا ہو
16:43نکالو اسے نوکری سے باہر
16:44چلو
16:45ارے ٹھہرو چلو چلو
16:46ٹھہ جاؤ
16:46میں یہاں نوکر نہیں ہوں
16:48میں یہاں کی مالکن ہوں
16:49ان کی بیگم ہوں
16:57ہمارے بورٹ کے چیئرمن خادم بھائی کو پتا چل گیا تو سب قوم کا فیا پانچہ ہو جائے گا
17:04آیا سبت میں تمہارے
17:05اور جب
17:06یہ
17:07عمیدہ نہیں ہے
17:08میں حمیدہ نہیں ہوں
17:10میں نے تو آج تک کسی حمیدہ کو دیکھا تک نہیں ہے
17:13میں تو ایک سیدھی سادھی
17:16ہاں
17:17میرا نام تو سیدھی
17:18ہاں
17:20سیدھی
17:20سمجھئے ہیں
17:22اور تو
17:23یعنی کہ ان کے ساتھ ایسا روائیہ کر رہے گی
17:26ملیدوں کے ساتھ تمہارا یہ روائیہ ہوا
17:28تو سباٹیو سے توگار کا بیڑا حرق ہو جائے گا
17:32معاشو ماں
17:32معاشو ماں
17:33آ نا آن آن سیدھی
17:34چیئر من خادم کی خاتے مجھے معاف کر دو
17:38تم یہ جی یاد کرو گی
17:41جاؤں معاف کیا
17:43جاں
17:44چلی چلی بے
17:44مطایب
17:46مطایب
17:46آہ بطایب کیا آخر
17:49مطایب
17:51میرا نام سیدھی ہے
17:55جتنی بھی سیدھی نہیں لگتے مجھے
18:25موسیقی
18:55موسیقی
19:06موسیقی
19:09موسیقی
19:11موسیقی
19:13موسیقی
19:28موسیقی
19:29موسیقی
19:32موسیقی
19:37موسیقی
19:44موسیقی
19:56موسیقی
19:57موسیقی
19:58موسیقی
20:00موسیقی
20:01موسیقی
20:04موسیقی
20:10موسیقی
20:11موسیقی
20:15موسیقی
20:16موسیقی
20:19موسیقی
20:21موسیقی
20:21موسیقی
20:23موسیقی
20:24موسیقی
20:24موسیقی
20:24موسیقی
20:27موسیقی
20:30موسیقی
20:32شکریہ

Recommended