00:00حضور نے فرمایا جب سونے لگو تو مسلم شریف میں
00:02فرمایا تم نے یہ دعا پڑھنی
00:04اللہم بی اسمی کا
00:05اموت و احیاء
00:07تم نے کہنا اے اللہ
00:09میں تیرے نام پر مرتا ہوں اور تیرے نام پر جیتا ہوں
00:13نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے قدیث میں فرمایا
00:15کہ یہ جو نید ہے نا یہ موت کی چھوٹی بہن ہے
00:18یہ موت کا ایک حصہ ہے
00:21جس طرح انسان سو جائے تو کوئی خبر نہیں ہوتی
00:24کیا ہو رہا ہے
00:24بلکل وہ اٹھا ہے تو اس نے کہو
00:27یہ کیا ہوا سو جاتا ہے نا
00:30وہ اسے خبر نہیں ہوتی
00:31اوہو میں نے تو گیارہ بجے اٹھنا تھا
00:33یہ تو تین بج گئے