Skip to playerSkip to main content
  • 16 minutes ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Nabi Paak Alayhi Salaam نے ایک دن سیابا سے پوچھا کہ
00:02تم کیا سمجھتے ہو اپنے دل کو جب پوچھتے ہو دل پہ توجہ کرتے ہو تو کیا جانتے ہو
00:08تو سیابا ارز کرنے لگے
00:09یا رسول اللہ جب ہم اپنے دل پہ توجہ کرتے ہیں
00:11تو ہم سمجھتے ہیں کہ اللہ نے ہمیں ایمان عطا فرمایا
00:14تو حضور نے فرمایا تمہارے ایمان کی دلیل کیا ہے
00:17ایمان کی کوئی دلیل بھی تو ہوتی ہے
00:19ہمارے زمانے میں تو کوئی دلیل نہیں
00:21نماز نہیں پڑتا پھر بھی میں مسلمان
00:22روضہ نہیں رکھتا پھر بھی مسلمان
00:25جہور صبحوں سے شام تک
00:27کہتا خبردار کسی نے مجھے ذرا بھی بات کی
00:30سب سے بڑا مسلمان میں ہی ہوں
00:32بددیانتی دھوکہ فرے فرار
00:34لیکن خبردار کسی نے کوئی بات کی
00:37سب سے بڑا مفتی میں ہی ہوں
00:39جرم سارے پائے جاتے
00:40دلیل کیا ہے بھئی
00:42لیکن اگر درخت ہے تو دلیل یہ ہے
00:44کہ پھل بھی ہے
00:46شاخیں بھی ہیں
00:47لیکن تو صاحب ایمان ہے تو دلیل کیا ہے
00:51تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
00:53نے صحابہ سے پوچھا
00:54کہ تم ایماندار ہو تو دلیل دو
00:57تو بڑے خوبصورت تھے
00:58میرے محبوب کے تیار کردہ لوگ
01:00عرض کرنے لگے
01:01یا رسول اللہ ایمان کی دلیل یہ ہے
01:04کہ اگر اللہ ہمیں نعمت دیتا ہے
01:06تو ہم شکر ادا کرتے ہیں
01:07اگر کبھی مسئیبت آتی ہے
01:09تو ہم صبر کرتے ہیں
01:10اور یا رسول اللہ
01:12ہم اپنے رب کے ہر فیصلے پر راضی رہتے ہیں
01:15ہم اپنے اللہ کے
01:17ہر فیصلے پر
01:18اب حضور نے ریزلٹ کا اعلان کیا
01:21تو میرے محبوب فرمانے لگے
01:23پھر سنو میں گوائی دیتا ہوں
01:24واقعی اللہ نے تمہیں دولت ایمان عطا فرمائی ہوئی
01:27پھر واقعی اللہ نے تمہیں دولت اگر تم اپنے رب پر راضی ہوئی
01:32اگر تم راضی ہو اس کام پر جس پہ اللہ نے تمہیں رکھا ہوا
01:36اگر تمہیں کسی کو دیکھ کر تکلیف نہیں ہوتی
01:39اگر تم نہ حسد میں جلتے ہو
01:41نہ بغض میں
01:42نہ کینے میں
01:43نہ تکبر میں
01:43نہ احساس کم تری کا شکار ہوتے
01:46اگر تم راضی رہتے ہو
01:48کہ میرے مالک نے بہترین زندگی مجھے دی
01:51پھر اس کا مطلب یہ ہے
01:52کہ تم ہم صاحبِ ایمان ہو