00:00حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص بیماری سے فوت ہوا
00:07جو شخص قربان جاؤں میرے معبوب نے بیماری کا نام نہیں لیا
00:11فرمایا کوئی بھی بیماری ہو
00:13فرمایا جو آدمی بیماری سے فوت ہوا
00:16اللہ اسے شہادت کی موت عطا فرمائے گا
00:19اور وہ عذاب قبر سے اور قبر کے امتحان سے بھی
00:24محفوظ رہے گا
00:26اور حضور فرماتے ہیں اس کو صبح اور شام جنت کے باغوں میں سے رزق دیا جائے گا
00:31جو کسی بھی بیماری سے مرا
00:34لوگ کہتے ہیں دیکھو جی بڑا تانگ ہو کے دنیا سے گیا ہے
00:37تو اس بندے کو بھی عذاب قبر نہیں ہوتا
00:39اسی طرح جو بندہ سورہ ملک پڑتا ہے
00:43سننے ترمیزی میں حضرت ابن عباس سے روایت ہے
00:46کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی نے ایک جگہ خیمہ لگایا
00:50تو وہاں سورہ ملک پڑھنے کی آواز آتی
00:52کوئی بندہ پڑھنے والا نظر نہیں آتا تھا
00:55جب حضور کی بارگاہ میں ارز کیا
00:57تو فرمایا وہاں قبر تھی اور قبر کے اندر بیٹھ کے
00:59میرا سیابی سورہ ملک کی تلاوت کر رہا
01:03اگر ہمیں خسرہ نمبر یاد ہو جاتا ہے نا اپنی جگہ کا
01:08اور ہمیں پتا ہوتا ہے کہ میرے والا عیسیٰ کتنے کروڑ کا ہے
01:12اگر ساری کہانیاں ہمیں یاد ہوتی ہیں
01:14تو سورہ ملک بھی ہمیں یاد ہو سکتی ہے
01:17موبائل پہ اس کو ریکارڈ کر لیں پھر اس کو سنیں
01:20کبھی بھی سورہ ملک میں اور ہمارے سلسلہ آلیہ میں
01:23تو سورہ ملک وظیفہ ہے
01:26ہمارے الوظیفت القریمہ میں آلہ عزیز نے لکھا ہے
01:28کہ رات کو سورہ ملک اور سورہ یاسین کے بغیر سونا نہیں
01:33سورہ ملک اتنی شاندار صورت ہے
01:35کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:38یہ خیامت کے جن اللہ کی بارگاہ میں ناز سے جھگڑا کرے گی
01:41اور کہے گی اے اللہ
01:44یہاں تو میرے پڑھنے والے کو جنت اتا فرما
01:47یا مجھے قرآن پاک سے علیہ دکھر دے
01:49تو رب کریم پھر اپنے فضل سے پڑھنے والے کو جنت اتا کرے گی