00:01ڈالے کے اندر کچھرہ بھی ڈالے گا
00:07لیاقت آباد میں نالے میں کچھرہ پھیکنے کی وائرل ویڈیو پر ایکشن
00:10کینسو کمپنی نے غفلت پر ڈرائیور شبیر پتھان کو ملازمت سے فارق کر دیا
00:15مقررہ کلیکشن پوائنٹ کے بجائے نالے میں کچھرہ پھیکنے کی ویڈیو سامنے آئی تھی
00:19وائرل ویڈیو نے صفائی کے نظام اور عملے کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیئے
00:24غفلت پر چھوٹا ملازم برطرف آلہ افسران کے خلاف کاروائی کب ہوگی
00:29شہریوں نے سن سالیڈ بیسٹ مینجمنٹ بورڈ اور کانٹریکٹر کمپنیوں کو
00:34روایتی طرز عمل برقرار رکھنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے
00:38حوام کا کہنا ہے چھوٹے ملازمین کی برطرفی سے صفائی کے مسائل حل ہوں گے
00:42کیونکہ شہر میں ناکش صفائی کا نظام تحال سنگین مسئلہ بنا ہوا ہے
00:47کم تنخواہیں اور مبینہ زیادتیاں صفائی عملے کی کارکردگی پر سوالیاں نشان ہیں
00:52صفائی کے نظام میں مبینہ کرپشن اور ڈیزل چوری کے واقعات کی روک تھام بڑا چیلنج بن گیا
00:58غفلت کے ذمہ دار افسران کے خلاف کاروائی نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں
01:02شہر میں صفائی کے نظام کی بہتری کے لیے مستقل حکمت عملی تحال منظر عام سے غائب ہے
01:09نالوں میں کچھرا پھیکنے سے نکاسی آپ کے مسائل مزید سنگین ہونے کا بھی خدشہ ہے
01:14بلال احمد کے ٹیوب کراچی