Skip to playerSkip to main content
Karachi ke Shah Faisal Town mein baldiati taleemi idaron ki behtari ke liye aham iqdamat jari hain. UC-2 Shah Faisal Colony Number 1 mein 1979 mein qaim hone wale Muhammadi School ki taweel arsay baad tazeeno araish aur bahali ka kaam mukammal kar liya gaya, jiske baad is school ko Arfa Karim Model School ka naam diya gaya.

School ka baqaida iftitah Chairman Shah Faisal Town Gohar Ali Khattak ne kiya. Is mauqe par Assistant Commissioner Shah Faisal Abdul Sami, Municipal Commissioner Yasir Ali Solangi aur Director Education bhi mojood thay.

Taqreeb se khitab karte hue Chairman Gohar Ali Khattak ne taleem ko taraqqi ki bunyad qarar diya, jabke Assistant Commissioner Abdul Sami ne baldiati schools mein bachon ko mayari taleem aur behtar taleemi mahol faraham karne ke azm ka izhar kiya.

Hukam ke mutabiq Arfa Karim Model School ka maqsad ghareeb aur mutawassit tabqay ke bachon ko mayari taleem ke behtar mauqay faraham karna hai.

Mazeed Karachi ki taza tareen khabron aur local updates ke liye KTube News ko Subscribe karein, video ko Like aur Share karein aur apni raye Comment mein zaroor dein. Bell icon dabana na bhoolain.


#ShahFaisalTown #ArfaKarimModelSchool #GoharAliKhattak #KarachiNews #KarachiUpdates #EducationNews #SchoolInauguration #MunicipalSchools #QualityEducation #EducationReforms #PakistanNews #BreakingNews #LatestNews #KTubeNews #KTubeWelcome to K Tube – Your #1 Source for Karachi News!
Stay updated with the latest news, events, and real stories from every corner of Karachi. From breaking headlines to local updates, K Tube brings you the heartbeat of the city, all in one place.

--
Instagram
https://www.instagram.com/ktube_digital?igsh=NTc4MTIwNjQ2YQ==

Facebook
https://www.facebook.com/share/19vWEwxKim/

TikTok
https://www.tiktok.com/@ktube_digital

X
https://x.com/KTube_Digital

Whatsapp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029VbBSzcaE50Uiqq6wJV3Q

Dailymotion
https://www.dailymotion.com/user/Ktubenews

Category

🗞
News
Transcript
00:00شاہ فیصل ٹاؤن میں بلدیاتی تعلیمی اداروں کی بہتری کے لیے ایک دماز جاری ہیں
00:03UC2 شاہ فیصل کالونی نمبر ایک میں محمدی سکول کی تذین و عرائش کے بعد
00:08اسے عرفہ کریم موڈل سکول کا نام دے دیا گیا
00:11جس کا باقاعدہ افتاد چیرمند شاہ فیصل ٹاؤن گوھر علی خٹک نے کیا
00:251989 میں قائم ہونے والے محمدی سکول میں طویل عرصے بعد
00:29تذین و عرائش اور بہالی کا کام مکمل کیا گیا ہے
00:32افتتائی تقریب میں چیرمند شاہ فیصل ٹاؤن کا کہنا تاکہ
00:35تعلیم کے بغیر ترقی آفتہ ممالک کے ساتھ کھڑا ہونا ممکن نہیں
00:39اسسسٹنٹ کمیشنر عبدالسمی کے مطابق بلدیاتی سکولوں میں
00:43زیر تعلیم بچوں کو میاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول فرام کرنا
00:47ان کا مشن ہے
00:48آج کیونکہ ہمارا وعدہ تھا کہ میں نے کہا تھا کہ انشاءاللہ ہم
00:53تمام اسکولوں کو اچھا کرنے جا رہے ہیں
00:55اس میں آج ایک اور اسکول کو ہم نے اچھا کیا ہے
00:58موڈل اسکول بنایا ہے اور یہ بلدیہ کا اسکول ہے
01:01اس کا ہم نے عرفہ کریم کے نام سے سیکنڈری اسکول کے نام سے نام رکھا ہے
01:05اس کا پہلے نام نہیں تھا گورنمنٹ اسکول نام تھا
01:08اور یہ ہمارے پاس ایک دختی لگی ہوئے سیونٹی نائن میں اس میں آخری مرتبہ کام ہوتا
01:13سیونٹی نائن کے بعد اب آپ اسے حساب کریں
01:15کوئی چالیس سال کے بعد یہاں اسکول کو ہم نے مرمت کیا ہے
01:19تو اس میں میں ایڈیوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے لوگوں کو بھی شاباز دیتا ہوں
01:22اور ساتھ ہی ساتھ ہمارے جو ڈائریکٹر ہیں
01:25اور کوکل پرسن ہیں عارب صاحب انتہ بھی شکریہ دا کرتا ہوں
01:28کہ وہ برپور طریقے سے ہمارے ساتھ کام کر رہے ہیں
01:46اسکول کی باہلی کے ساتھ بلدیاتی تعلیمی اداروں کو
01:49جدید تعلیمی نظام سے آراستہ کرنے کا عظم بھی ظاہر کیا گیا
01:52وہ کام کے مطابق وسائل کی کمی کے باوجود
01:55تعلیمی سہولیات میں بہتری کے لیے اقدمات کیے جا رہے ہیں
01:58کہ یہ جو چیز آج ہم نے اناگریشن کی ہے جو
02:02اور اس کے کیا ہونا ہے کون سی ڈیولپمنٹ ہونی ہے
02:07یہاں میں میسنگ فیسلیٹیز کیا ہیں اسکولز میں
02:10وہ آئیڈنٹیفائی کرتے ہیں ہمارے ڈاریکٹر ایڈیوکیشن
02:13جو کہ خرشی صاحب کا بہت آپ کام دیکھ رہے ہیں
02:16بہت ہی نمائیہ ہے اور ایک بات میں یہاں کرتا چلوں
02:19تمام ٹاؤنز کو میں نے بھی دیکھا ہے
02:21پر سب کی جو پریاریٹی ہے
02:24اس میں ایڈیوکیشن کہیں بھی نہیں دکھائی دی رہی
02:27پر شاہ فیصل ٹاؤن میں آپ دیکھیں گے
02:29ایڈیوکیشن ہمارے پریاریٹی بڑھے
02:31صفائی سترائی کے ساتھ پاکس کے ساتھ
02:33مینسپل سورسز تمام جتنی بھی سورسز ہیں
02:36مینسپل کی ان کے ساتھ جو ایڈیوکیشن کی سورسز ہے
02:39وہ بھی ہم آپ کو یہاں بہتر نظر آئے گی
02:42اور اس میں جو کریڈر جاتا ہے وہ یہاں کے
02:44ٹاؤن کے چیئرمن اور ڈاریکٹر کو جاتا ہے
02:47یہ ہمارے یہاں پہ جو یہ اسکول ہے
02:49اس کا نام ہم نے عرفہ کریم اسکول رکھا ہے
02:52جو بچی وہاں پہ امریکہ میں کینسر سے وہ ہی تھی
02:56پھر لاور میں آکر اس کا انتقال ہو گیا تھا
02:58تو ہم اس کو بھی یاد رکھتے ہیں
03:00اور ہم اس لیے یاد رکھتے ہیں
03:01کہ ہمارے بچوں کو پتا چلے
03:03کہ جو پڑھتے ہیں بچے
03:04ان کا مستقبل کیا ہوتا ہے
03:06ان کو ہم چاہتے ہیں کہ مرنے کے بعد بھی
03:08وہ انہوں کا نام رہے
03:09تو ان لوگوں کو تھوڑی سی آویرنیس پہچانے کے لیے
03:11اور دوسری بات یہ سب سے بڑی بات
03:12ہمارے چیئرمن صاحب کا یہ ویژن ہے
03:15کہ ہمارے تمام اسکول آنے والے وقتوں میں
03:17موڈل ہو جائیں
03:18اور اسی کا یہ سلسلہ ہمارے پاس جاری ہے
03:20جو چیئرمن صاحب کا ویژن تھا
03:22کہ ہم ہر اسکول کو موڈل بنائیں گے
03:24تو الحمدللہ چیئرمن صاحب کا یہ ویژن پورا ہو رہا ہے
03:26اور جب ہمارا لیڈر ایسا ہے
03:28تو پھر ہم اسی طرح کام کر رہے ہیں
03:31اور آپ سب میڈیا کو بھی نظر آ رہا ہے
03:33کہ ہمارے اسکولوں میں بہتری ہو رہی ہے
03:34جو چالیس سال سے ہمارے اسکول ایسے پڑے ہوئے تھے
03:37یہ نائنٹین سیونٹی نائن کا اسکول تھا
03:39جس پہ اس پہ کوئی توجہ نہیں دی گئی تھی
03:41تو چیئرمن صاحب نے یہاں ویزٹ کیا
03:42تو اس کے بعد ان کا یہ وہ تھا
03:44کہ اس اسکول کو بھی ہم رینویٹ کریں گے
03:47تو انشاءاللہ یہ جو ہم نے کیا ہے
03:49آینے والے وقتوں میں
03:50انہوں نے جو ہم پر بھروسہ کیا
03:52انشاءاللہ ہم اس کو بہت اچھا کر کے رکھ رہے ہیں
03:54حکام کا کہنا تھا کہ عرفہ کریم کے نام سے منصوب
03:57اس مارڈل اسکول کا مقصد غریب اور متوسطے طبقے
04:00کہ یہ بچوں کو میاری تعلیم کے بہتر مواقع فرام کرنا ہے
04:03تاکہ نئی نسل تعلیم حاصل کر کے
04:05ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکے
04:08بلال احمد کے ٹیوب کراچی

Recommended