00:00Town Municipal Corporation منگوپیر میں
00:01انتظامی امور اور ترقیاتی سرگرمیوں
00:04کو مزید محصر بنانے کے لیے
00:06اہم اجلاس منعقید ہوا
00:07Municipal Commissioner ملک مشتبہ آیاز کی
00:09زیر صدارت اجلاس میں مختلف
00:11محکموں کے سربران اور ڈائریکٹرز
00:13نے شرکت کی
00:14اجلاس کے دوران Municipal Commissioner نے
00:16افسران سے محکمانہ امور جاری ترقیاتی کاموں
00:19اور درپیج مسائل پر تبادلہ خیال کیا
00:21جبکہ تمام شعب اجات کی مجموعی
00:23کارگردگی کا بھی جائزہ لیا گیا
00:25Municipal Commissioner نے ہدایت کی
00:26کہ تمام محکموں کے سربران لوزانہ کی بنیاد پر
00:29اپنے کاموں کی پیشرف ریپورٹ
00:30مرتب کر کے کمیشنر اور
00:32ڈپٹی کمیشنر آفیس ارسال کریں
00:34جبکہ سرکاری عقمات پر بروقت
00:36عمل درامت بھی یقینی بنایا جائے
00:38اس موقع پر انہوں نے چیئرمن منگوپی ٹاؤن
00:40حاجی نواز علی بروئی کی ترقیاتی کامیشوں
00:42کو سراتے ہوئے کہا کہ تمام محکموں کے
00:44بائیمی تعاون سے ٹاؤن میں ترقیاتی سرگرمیوں
00:46کو مزید تیز اور عوامی سہولیات
00:48کو بہتر بنایا جائے گا
00:49ملال احمد کے ٹیوب کراچی