00:00مومن آباد ٹاؤن میں نیجی پیٹرول پمک کی افتتائی تقریب کا انعقاد کیا گیا
00:03جس میں چیرمن مومن آباد ٹاؤن ملک عریف آوان نے پاکستان تحریق انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ
00:08اور جنرل سیکرڈری ارسلان خالد کے عمرہ شرکت کی اور پیٹرول پمک کا باقاعدہ افتتا کیا
00:14تقریب کا اتمام پیٹرول پمک کے مالک کاشف کی دعوت پر کیا گیا تھا
00:18اس موقع پر کارڈینیٹر میراج شاہ فوکل پرسن خیزر حیات اور اختر حرمین بھی موجود تھے
00:23تقریب کے دوران ملک عریف آوان اور حلیم عادل شیخ نے پیٹرول پمک کے قیام پر نیک خواہشات کا اظہار
00:28کیا
00:28اور امید ظاہر کی کہ اس نئے کاروباری منصوبے سے علاقے کے شہریوں کو پیٹرولیم مصنوعات کے اصول میں سہولت
00:34محسر آئے گی
00:35اس موقع پر چیرمن مومن آوات ٹاؤن ملک عریف آوان کا کہنا تھا کہ نجی شعبے میں کاروباری سرگرمیوں کا
00:40فروغ مقامی معیشت کے لئے استقام میں اہم کردار ادا کرتا ہے
00:44ایسے منصوبوں سے علاقے میں تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملتا ہے اور شینیوں کو روز مرہ ضروریات کی فرامی میں
00:50آسانی پیدا ہوتی ہے
00:52تقریب کے اختتام پر شرکان نے علاقے میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور عوام کو بہتر سہولیات کی فرامی کے
00:57لئے نیک تمناہوں کا اظہار کیا
00:59بلال احمد کیٹیوب کراچی