Skip to playerSkip to main content
Karachi University ke hazaron talaba ke liye aham khabar samne aa gayi! Transport ki kami aur safar ki mushkilat ke darmiyan Jamaat-e-Islami ki 9 Town Governments ne 9 nakara buses ki marammat karwa kar dobara qabil-e-istemal bana diya aur University of Karachi ki intizamiya ke hawalay kar diya.

Is iqdaam ko talaba ke liye ek tohfa qarar diya ja raha hai. Report ke mutabiq, Karachi University mein taqreeban 50 hazar talaba ke liye 25 bus points mojood hain, lekin transport ki kami ke sabab students ko rozana aamad-o-raft mein mushkilat ka samna hai.

Ameer Jamaat-e-Islami Karachi Munam Zafar ne kaha ke talaba ko transport ki sahulat faraham karna Sindh Hukumat ki zimmedari thi. Rukn Sindh Assembly Muhammad Farooq ne bhi buses ki marammat ko mehdood wasail ke bawajood aham iqdaam qarar diya.

Town Chairmen ke mutabiq, buses ki marammat ke liye tamam qanooni taqazay poore kiye gaye. Is kaam par taqreeban 3 crore rupay kharch hue, jiske liye welfare ke liye makhsoos funds istemal kiye gaye.

Kya 9 buses ki bahali se Karachi University ke talaba ki transport mushkilat kam hongi? Sindh Hukumat par kya tanqeed ki gayi? Mukammal tafseel dekhiye KTube News ki is khaas report mein.

Karachi ki local news, taleemi khabrein, siyasi sargarmiyan aur awami masail ki taza tareen updates ke liye KTube News ke saath rahen.

Video pasand aaye to LIKE karein, apni rai COMMENTS mein zaroor dein aur khabar ko doston ke saath SHARE karein.

Karachi ki har aham khabar ke liye KTube News ko SUBSCRIBE karein aur bell icon dabana na bhoolain!

#KTubeNews #KarachiUniversity #UniversityOfKarachi #JamaatEIslami #MunamZafar #KarachiNews #UniversityStudents #StudentTransport #SindhGovernment #BreakingNews #PakistanNews #KarachiUpdates #LatestNews #UrduNewsWelcome to K Tube – Your #1 Source for Karachi News!
Stay updated with the latest news, events, and real stories from every corner of Karachi. From breaking headlines to local updates, K Tube brings you the heartbeat of the city, all in one place.

--
Instagram
https://www.instagram.com/ktube_digital?igsh=NTc4MTIwNjQ2YQ==

Facebook
https://www.facebook.com/share/19vWEwxKim/

TikTok
https://www.tiktok.com/@ktube_digital

X
https://x.com/KTube_Digital

Whatsapp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029VbBSzcaE50Uiqq6wJV3Q

Dailymotion
https://www.dailymotion.com/user/Ktubenews

Category

🗞
News
Transcript
00:00سبھی کے خون میں شامل ہے یوں قطرہ قطرہ پاکستان
00:05سبھی سے پوچھ لو جاہے ہے سب کا شجرہ پاکستان
00:10کراچی یونیورسٹی کے طلبہ کو درپیش سفری مشکلات کے حل کے لیے
00:14جماعت اسلامی کی نو ٹاؤن حکومتیں میدان میں آگئیں
00:17ناکارہ ہونے والے نو بس پوائنٹس کی
00:19بسوں کی مرمت کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا
00:23جماعت اسلامی کے رہنواؤں نے اس اقدام کو طلبہ کے لیے
00:26توفہ قرار دیتے ہوئے سندھ حکومت کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فرام کرنے میں ناکام قرار دیا
00:41کراچی یونیورسٹی میں پچاس ہزار طلبہ کے لیے پچیس بس پوائنٹ موجود ہیں
00:45تاہم ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث طلبہ کو عام دورف میں مشکلات کا سامنا ہے
00:49جماعت اسلامی کی نو ٹاؤن حکومتوں نے نو ناکارہ بسوں کی مرمت کرا کے
00:54انہیں دوبارہ قابل استعمال بنایا
00:55اور یونیورسٹی انتظامیہ کے حوالے کر دیا
00:58اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی منم زفن نے کہا
01:01کہ طلبہ کو ٹرانسپورٹ فرام کرنا سندھ حکومت کی ذمہ داری تھی
01:05لیکن محدود وسائل کے باوجود جماعت اسلامی نے اقدام کیا
01:09رکنے سندھ اسمبلی محمد فاروق بولے
01:11وسائل نہ ہونے کے باوجود بسوں کی مرمت تاریخ ایک کارنامہ ہے
01:14دیکھئے جی جو کوئی نہیں کر سکا جماعت اسلامی کے نو ٹاؤنز نے
01:19الحمدللہ وہ کام کر کے دکھایا ہے اور کراچی کی تاریخ میں
01:25کم از کم معلوم تاریخ میں پہلی مرتبہ
01:28آٹھ پوائنٹس کا کراچی ایورسٹری کو تفہ دیا گیا ہے
01:32ان کو اصل نو بھال کیا گیا ہے اور یہ سارے پوائنٹ وہ ہیں
01:35کہ جو جامعہ کراچی میں ایٹوں پر کھڑے تھے ان پر خرچہ کیا گیا
01:39ان کو بھال کیا گیا تاکہ کراچی ایورسٹری کے طالب علم طلبہ
01:43اور طالبات جو ہے وہ باعزت اور محفوظ جو ہے وہ سفر کر سکیں
01:48اس وقت کراچی ایورسٹری کے اندر پچاس ہزار کے قریب طلبہ
01:52اور طالبات پڑتے ہیں ان کے نئے پچیس پوائنٹ ہے یہ تو صبائی
01:57حکومت کے کرنے کا کام ہے یہ تو جامعہ کراچی کی انتظامیہ
02:00کرنے کا کام ہے کہ اپنے طالب علموں کو باعزت ٹرانسپورٹ دیتی
02:04جو دینے میں ناکام ہوئی الحمدللہ جماعت اسلامی اون کرتی ہے
02:08اپنی ایورسٹری کو اون کرتی ہے اپنے طلبہ کو اون کرتی ہے اور ہم
02:12نے یہ تفہ دیا ہے میں جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمن کو یہاں
02:15کہ امیر کو مبارک بات پیش کرتا ہوں کراچی کے جنہوں نے اس کی
02:19طرف توجہ کی اور یہ مسئلہ جنرل مسئلہ ہے کراچی کا بدقسمت
02:24ہی ہے کہ صبائی حکومت وزیر حالہ صاحب اور منسٹر جو ایورسٹریز
02:28کے ہیں وہ ان کو اس کا پتہ ہی نہیں ہے اس کام کو انہوں نے کرنا
02:34تھا اختیارات ان کے پاس ہیں وفاق سے بجٹ ان کو آتا ہے این ایف سی
02:38کے نام پر لیکن اس نے کام نہیں کیا ٹاؤن چیئرمن نے محدود وسائل
02:42کے ساتھ اس کام کو کیا ہے یہی بسیں سین حکومت تین کروڑ میں بناتی
02:46ہے اور جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمن نے پیتیس لاکھ میں بس
02:50بنائی ہے اور یہ فرق واضح کراچی کے لوگ جماعت اسلامی کو اسی
02:55لئے پسند کرتے ہیں پیپاس پاٹی سے اسی لئے نفرت کرتے ہیں کیونکہ
02:59ہم جماعت اسلامی کے لوگ جب کراچی کے لوگوں کو سرف کر کے دے
03:03رہے ہیں اور ان کے لئے سہولیات پرام کر رہے ہیں ٹاؤن حکومتوں کے
03:06چیئرمنوں نے بتایا کہ کی ایو کی بسوں کی مرمت کے لیے تمام قانونی
03:10تقاضے پورے کیے کراچی یونسٹی کے جو طلبہ تھے اسلامی جمعی
03:14طلبہ کے ہمارے پاس پروپوزر لے کر آئے تھے اور ہم نے اس کو
03:16اپریشیٹ کیا تھا اور یہ ایک طرح کا ویل فیر کا جو ہمارا آہ منڈیٹ
03:22ہے اس کے اندر ہم لوگوں نے جو ہے طلبہ کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے
03:25کراچی یونسٹی کو جو ہے نا ایک بس رینویٹ کر کے اور ری فرمیش
03:28کر کے دینے کا فیصلہ کیا تھا اور الحمدللہ آج جو ہے کام جو
03:31ہے وہ پایہ تکمیل تک پہنچ رہا ہے آج دیکھیں اس شہر کے اندر
03:35ملک کے اندر کوئی ٹھیک کام کرنا مشکل ہے لیکن اگر کریپشن
03:39کرنا ہو لوٹ مار کرنا ہو تباہی اور بربادی پھیلانا ہو تو اس کے
03:43اوپر تو کوئی قدغن جو ہے وہ نہیں لگتی بہرحال ہم تمام چیزوں
03:46کو انڈل کرتے ہیں جو قانونی تقاضے تھے اس کو پورا کیا ہے اور یہ
03:50ظاہر ہے کہ ہم نے جو جس بس کو رینویٹ کیا ہے وہ نیو کراچی کے
03:54ہی بچوں کو جو ہے وہ لے کر یونیسٹی جائے گی اور اسی طرح مختلف
03:57ٹاؤن نے جو بسیں دیئے وہ اپنے اپنے ٹاؤن کے ہی بچوں کو لے
04:01کر جائیں گی تو اس لیے ہم سمجھتے ہیں کہ یہ ان کی ضرورت تھی اور
04:04یہ آہ سبائی حکومت کو کرنا چاہیے تھا یہ کام اگر سبائی حکومت
04:08نہیں کرتی تو انشاءاللہ ہم اپنے وسائل سے اپنے بچوں کی
04:12سرپنستی کا عمل جاری رکھیں گے گلشن اکبال ٹاؤن کے
04:14حوالے سے میں ضرور یہ کہوں گا کہ کراچی اونیسٹی گلشن
04:17اکبال ٹاؤن میں ہی گلشن اکبال ٹاؤن میں واقع ہے اور گلشن
04:20اکبال ٹاؤن میں کراچی اونیسٹی کے لیے پہلے بھی بہت سے خدمات
04:23انجام دیئے ہیں اور یہ جو بس کا معاملہ ہے اس میں الحمدللہ
04:27ہم نے گلشن کے بچوں کے حوالے سے تمام چیزیں محلوز خاطر
04:31رکھی ہیں اور اس حوالے سے کانسل کی قرارداز سے لے کے اور
04:34تمام جو لاؤس کے اندر چیزیں موجود ہیں اس کے تحت یہ ایک
04:38توفہ ہے کراچی اونیسٹی کے بچوں کے لیے اور کراچی اونیسٹی جو
04:42پاکستان میں کراچی کی پہچان ہے بلکہ دنیا بھر میں پاکستان کی
04:45پہچان ہے اس کی خدمت ہم اپنے لیے اعزاد سمجھتے ہوئے اس کے
04:48لیے کوششیں جاری رکھیں گے ہمارے وسائل بہت محدود ہیں
04:51اونیسٹی آپ کو پتا ہے تین سال سے بڑی نہیں ہے تنخواہوں میں
04:54اضافہ اور الحمدلہ ہم تنخواہوں میں بھی اضافہ کر رہے ہیں لیکن
04:57یہ وہ کام ہے جو بنیادی کام ہے جو حکومت سندھ نے کرنے
05:01ہے اب میرے پتا ہے کہ لاؤس ٹائم جو جامعہ کراچی کو پوائنٹ
05:06دیا گیا تھا وہ نحمد اللہ خان صاحب نے دیا تھا اس کے اکیس سال
05:09بعد جماعت اسلامی کے نو ٹاؤنز حالانکہ میئر بھی نہیں ہے نو
05:12ٹاؤنز یہ کام دے رہے ہیں اور یہ آپ کہہ لیں کہ یہ ایک اتنا
05:16بڑا کام ہے کہ لیاقت آباد کے جو بچے ہیں جو جتنی مشکلات میں
05:21جا رہے ہیں اور جو کنوینس جتنی مشکل ہو چکی ہے اس کے لئے اگر
05:24آپ یہ لیاقت آباد میں چلے گا تو لیاقت آباد کے بچے جو ہے اس
05:27سے مستفید ہوں گے اور الحمدللہ جماعت اسلامی جس طرح سے اپنے
05:32ٹاؤنز میں کام کر رہی ہے سکولوں کو بہتری کے لیے کام کر رہی
05:35ہے اسی طرح جو ہے یہ ایک آئی ڈی اے تھا اور میں کہتا ہوں کہ
05:38اگر نیت اچھے کام کرنے کی ہو تو انسان اس طرح کے آئی ڈی ای
05:41ایس دھون سکتا ہے جس سے بچے جو ہے وہ مستفید ہو سکتے
05:44جماعت اسلامی کی طرف سے آج یہ ایک بسوں کا پورا کانوائے
05:47تمام ٹاؤن چیئرمنز کی طرف سے ایک ایک ایک تفاہ ہے بس کا
05:51کراچی ہستی کے لیے اسلامی جب میں طلبہ نے اس کو
05:54الیشیٹ کیا اور جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمنز نے لبیک
06:06پرائیوٹ آرکنیزیشنز میں بھی سی ایس آر ہوتا ہے تو اسی طرح
06:09جماعت اسلامی کے ٹاؤنز نے بھی لبیک آئے جماعت اسلامی کی
06:12خیادت کی کول کو یہ جو بسیں بہت زمانے سے خراب کھڑی بھی
06:16دیں اس کو رینوویٹ کیا ہے بہت اچھا طوفہ ہے بہت چی
06:19کافش ہے اس کو جاری اور ساری رہنا چاہیے اور بھی جامعات
06:23ہے کراچی کی ان کے لیے بھی سنسلہ جاری رہنا چاہیے
06:25کیو کے فی پوائنٹ کی بس مرمت پر تین کڑو روپے کے لگ بگ
06:29آخراجات آئے جس کے لیے ویلفیر کے لیے مختص فنڈ کو استعمال
06:32کیا گیا ملال احمد کے ٹیوب کراچی

Recommended