Skip to playerSkip to main content
Ham Sab Ny Aaj Bohut Kuch Wapis Paa Liya Hai | Chiraagh Series - Wirasat Episode | Jinn TV

#chiraagh #wirasat #chiraaghepisode1 #jinntv #syedjibran #akhtarhusnain #ayeshanawaz #urdudrama #familydrama #dramarelease

Category

🎈
Fun
Transcript
00:01اگر آج
00:03آج میں تم سے سائن کروا لے تھا نا
00:07تو شاید زندگی پر تم کو اپنا چیرہ نہ دکھا پا تھا
00:14اللہ نے
00:16اللہ نے مجھے تمہارے سامنے شمیدہ ہونے سے بچا لیا
00:22تو دھماف کرتا اپنے بھائی کو
00:24نہیں بھائی بھائی پلیز ایسا مت کریں
00:27دھماف کرتا
00:31نیدا
00:33اگر ہو سکتے تو مجھے بھی ماف کر دینا
00:39مجھے لگا تھا
00:41کہ میں نے بیٹے کا حق بچا رہی ہوں
00:45مگر میں یہ بھول گئی تھی
00:47کہ میں تمہارا حق چھین رہی ہوں
00:49مجھے ماف کر دینا
01:06ہم سب نے آج بہت کچھ واپس پا لیا ہے بھابی
01:13میرا نام چراخ ہے میں نہ فیصلے کرتا ہوں نہ تقدیر بدلتا ہوں
01:19میں کبھی کبھی انسان کو وہ اندھیرہ دکھا دیتا ہوں جو وہ لالچ میں نہیں دیکھ پاتا
01:25انجام دکھانا میرے اختیار میں نہیں اختیار تو صرف اللہ کا ہے
01:31شاید میں بس ایک ذریعہ ہوں
01:33ایک ایسے لمحے کا جس میں انسان اپنے آپ کو پہچان لے
01:39کیونکہ گناہ سے پہلے رک جانا نصیب ہے
01:43گناہ کے بعد نادم ہونا رحمت
01:45اور ندامت کے بعد حق لٹا دینا ہی سچی توبہ ہے
Comments

Recommended