Skip to playerSkip to main content
Tumhein kiya Lagta Hai Mein Nida ka Haq kha raha hoon | Chiraagh Series - Wirasat Episode | Jinn TV

#chiraagh #wirasat #chiraaghepisode1 #jinntv #syedjibran #akhtarhusnain #ayeshanawaz #urdudrama #familydrama #dramarelease

Category

🎈
Fun
Transcript
00:03چراغ
00:06جی صاحب
00:07کبچہ کام کردے اس گھر میں
00:11صاحب کو دس بارے سال تو ہوئے ہوئے
00:17ابو بہت اعتبار کیا کھتے تھے تم پہ
00:20جی صاحب
00:23ایک بات تو بتاؤ
00:25کبھی تم سے ابو ہو
00:27گھر کی بات ہی بھی کھا کرتے تھے
00:33صاحب گھر کی بات تو کم لیکن
00:35گھر والوں کی فکر بہت زیادہ کرتے تھے
00:45صاحب
00:47احمد بہت پریشان تھا
00:50بچے پوری بات نہیں سمجھتے
00:52لیکن گھر میں کس کا دل دکھا ہے
00:55اچھی طرح سمجھتے
00:57تم ہاتھ سے بڑھا ہو
01:00معاف کی جگہ صاحب
01:02میرا مقصد دخل دینا نہیں تھا
01:05صاحب صاحب کو کہنا کیا چاہتے ہو
01:08کچھ نہیں بس
01:10احمد کی ایک بات دل میں رہ گئی
01:13وہ پوچھ رہا تھا
01:16دادا ابو غلط تھے یا ابو
01:22میں نے اسے کوئی جواب نہیں دیا
01:24مجھے لگا اس سوال کا جواب آپ ہی اسے دے تو اچھا ہے
01:28تمہیں کیا لگتا ہے
01:31میں ندہ کا حق کھا رہا ہوں
01:33ساتھ میرے لگنے یا لگنے سے کیا فرق پڑتا ہے
01:36جواب تو آپ نے اپنے رب کو دینا ہے

Recommended