00:00حارس تین ہفتے ہو گئے ہیں آخری معاملہ کب تک لٹکا رہے گا
00:06ہپو کو گئے بھی دینے کتے ہوئے ہیں
00:09تین ہفتے ہو چکے ہیں حارس
00:11آپ کو گھر بھی سمحلنا ہے کاروبار بھی سمحلنا ہے
00:14اور ویسے بھی کچھ فیصلہ اگر وقت پر ہو جائیں تو زیادہ ٹھیک ہے
00:26تم کہہ رہے کہ چاہتی ہو
00:29آج فیصلہ ہو ہی جائے تو بہتر ہے
00:33فیصلہ کس بات کا فیصلہ
00:36یہی کہ اببو کے انتخال کے بعد یہ گھر اور کاروبار بکھرنے نہ پائے
00:44تم کہنا کیا چاہتی ہو کھل کر بات کرو کمہ پیرا کے کیا بات کر رہی ہو
00:51دیکھیں نا نیدا کی بھی شادی ہو گئی ہے اس کا اپنا گھر ہے
00:54اببو نے اس کی شادی ماشاءاللہ بہت اچھے طریقے سے عزت کے ساتھ کی ہے
00:58اب یہ گھر اور کاروبار آپ کو سمالنا ہے
01:00اگر یہ بھی تقسیم ہو گیا تو پھر پیچھے بچے گا کیا
01:06شادی پہ جو خرچہ ہوتا ہے نا وہ پیراست نہیں ہوتا
01:11میں جانتی ہوں ہر چیز حساب کتاب سے نہیں ہوتی
01:14یہ گھر آپ نے سمالا کاروبار آپ نے سمالا
01:17اببو کے بیماری میں راتیں آپ نے کاٹی
01:19اس کا حساب کیا
01:20بہتWhat