Skip to playerSkip to main content
Mumkin Hai Apki Niyat Ghar Bachany Ki Ho | Chiraagh Series - Wirasat Episode | Jinn TV

#chiraagh #wirasat #chiraaghepisode1 #jinntv #syedjibran #akhtarhusnain #ayeshanawaz #urdudrama #familydrama #dramarelease

Category

🎈
Fun
Transcript
00:02جرانگ میں نے اس گھر کو بچانے کے لئے اپنی پوری زندگی لگا دی
00:08سارا کاروبار سمالا
00:10ابوں کی بیماری میں ان کے ساتھ رہا
00:13سارے خرچ پہنے اتارے ہیں
00:17کیا کیا نہیں تھا نے
00:19وہ تو شادی کر کے چلی گئی تھی
00:21تو اگر آج اس گھر کو بچانے کے لئے میں کچھ کر رہا ہوں
00:26تو کیا غلط ہے
00:29آپ نے بہت کچھ کیا حساب
00:31تو پھر
00:33خدمت کا آج ارحق چھین کے نہیں لیا جاتا
00:36میں حق نہیں چھین رہا ہوں
00:38تو پھر ندہ بی بھی کیوں نو رہی تھی
00:45اور آپ پوری رات سوئے کیوں نہیں
00:49تمہیں کیسے پتا
00:51آنکھیں سب بتا دیتی ہیں حساب
00:57ممکن ہے آپ کی نیت گھر بچانے کی ہو
01:00لیکن ہر بچایا وہاں گھر آباد نہیں رہتا
01:05چرا
01:07صاف صاف کو کہنا کیا چاہتے ہو
01:09کچھ نہیں صاحب بس
01:13ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں
01:17آج اگر مرہوم میاں زندہ ہوتے
01:20اور آپ سے پوچھتے کہ میری بیٹی کے حصے کا کیا کیا
01:24تو آپ کیا جواب دیتے ہیں
01:30دیکھو
01:32ابو کو درمیان میں مطلع ہو
01:35مہنیل آیس صاحب
01:36آپ کے ہر فیصلے میں ان کی تربیت پہلے سے موجود
01:42موسیقی

Recommended