Skip to playerSkip to main content
Did you know the SUM function gives you the WRONG total when you filter data? In Lecture 22, you'll master the Excel SUBTOTAL function—the only correct way to calculate totals, averages, and counts that automatically update with your filters.

In this lecture of MS Excel, you will learn how the SUBTOTAL function works and why it gives correct totals when filters are applied, unlike normal SUM. You will understand:

The difference between SUM vs SUBTOTAL
How filters affect totals
How SUBTOTAL automatically ignores hidden rows
How to calculate filtered totals
SUBTOTAL function codes (1 to 11, 101 to 111)
Real examples of filtered data and subtotal calculations
How to apply filter + subtotal together to manage large datasets

This is an essential topic for accounting, reporting, office work, and data analysis.

Excel SUBTOTAL Function: The SMART Way to Total Filtered Data (No Mistakes!)
Why SUM Fails with Filters? Use SUBTOTAL in Excel (Correct Total Every Time)
Master Excel SUBTOTAL: Dynamic Sum, Average, Count for Filtered Lists

👉 Complete Playlist of MS Excel Course:
https://www.youtube.com/watch?v=N37hUrtdZMI&list=PLOvDpUGIZpzNHGiBNjH72sB5cYXixNDuZ

#Excel #MSEXCEL #ExcelUrdu #ExcelHindi #ExcelTutorial #SubtotalExcel #FilteredData #OfficeSkills #DataAnalysis #LearningWithMDotZee

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم لرننگ وید ایم ڈاورجی میں خوش آمدید
00:04آج کی اس لیکچر میں ہم ڈسکس کریں گے سب ٹوٹر کے بارے میں
00:07اس سے پچھلے لیکچر میں جو ہم نے فلٹر والے ٹاپک کو دیکھا تھا
00:12کہ ہم نے مختلف پولمز میں فلٹر لگائے تھے
00:15چیسو پندرہ اپنے ریکارڈز کو اپنے سپیسیفک ریکارمنٹ کے حساب سے
00:18ہم اس میں سے ڈیٹر ریٹریف کر رہے تھے
00:20اس میں سب سے آخر میں آپ کو یاد ہوگا
00:30فرمولا لگا کے ٹوٹر لگاتے ہیں
00:31تو وہ تمام چھسو پندرہ ریکارڈز کا ٹوٹر شوک کرے گا
00:35اگر ہم اپنے ریکوائیڈ ڈیٹر کی ریٹریفل کے لیے اس میں مختلف فلٹر لگائیں گے
00:39تو وہ جو ٹوٹر ہم نے سم کے فرمولی سے لگایا ہوگا
00:42اس میں ٹوٹر کی فگر میں کوئی چینجز نہیں آگی
00:45جیسے کہ یہ میں کمپیوٹر کے فلٹر میں لگاتا ہوں ٹوٹر
00:49اور کمپیوٹر کا جو کمپیٹ ٹوٹر ہے سم کے فرمولی کے ساتھ
00:53وہ ایس ایس ہوئی شوک کرے گا جو پہلے آ رہا تھا
00:56لیکن میں چاہتا ہوں کہ کمپیوٹر کا جتنے بھی ڈیٹر میرے سامنے آئے
01:00اس کا ٹوٹر بھی کاؤسٹ و گرسول کا اور سیلز کا وہ اس کے اکارڈنگ شو ہو
01:05تو اس کے لیے ہم آج کے اس لیکچے پر ہم سٹیڈی کریں گے سب ٹوٹر کو
01:09چلیں آیا چلتے ہیں کمپیوٹر سکرین کی طرف اور سیکھتے ہیں سب ٹوٹر
01:18یہ ہمارا ڈیٹر جو لاسٹ لیکچر میں بھی ہم نے اس کو فلٹر کے حوالے سے ڈسکس کیا تھا
01:23جیسے کامرہ ہمارے اس میں ریکارڈ ہے
01:26اور اس پہ ہم سم کا فرمولا اگر ہم لگا ہے کونسو گھٹ سول یا سیل کے اوپر
01:33یا ہم ایوریش کا بھی لگا سکتے ہیں اس کے اوپر
01:36دیکھنے اس میں یہ پرابرم جو آئی گی جو ابھی میں نے انٹرو میں آپ کو ڈسکس کیا ہے
01:40جیسے میں سمپل ایک فرمولا لگاتا ہوں ایکول ٹو سم کا
01:46یہاں سے میں اپنے رینج سیلیک کر لیتا ہوں
01:52اس کو انٹر کیا یہ سم اس کا آ گیا
01:56کنٹرول آر کیا یہ سیلز کا آ گیا یہاں ایف ٹو کر گیا میں دیکھ لیتا ہوں یہ اس کے
02:01رینج ہے
02:014 سے 618 روز اور یہاں پہ میں ٹوٹل فگر بھی ایڈ کر لیتا ہوں کہ کتنے ہیں
02:08تو یہاں پہ میں کاؤنٹ کا فرمولا لگا لیتا ہوں
02:10سیم اسی فرمولا کو کسا کاپی کر سکتا ہوں
02:13سیم اس کو سلیک کیا کاپی کیا اور اس سے کا پیسٹ کیا
02:18اور یہاں سم کے بیجائے میں لکھوں گا کاؤنٹ
02:22یہ کاؤنٹ کا فرمولا لگا دی ہوں یہ 615
02:26اب میرے پاس یہاں پہ فگر آ گئی
02:286.059 ملین
02:30کاؤسٹ آف وڈ سولڈ ہے یہاں پہ میں یہ دیتا ہوں
02:33کاؤسٹ آف وڈ سولڈ
02:35اور یہ سیلز
02:37اور یہ کاؤنٹ
02:40یہ کاؤنٹ ہے ٹھیک ہے
02:426 ملین میری کاؤسٹ آف وڈ سولڈ ہے
02:45اور 9.7 ملین جو ہے میری سیلز ہے
02:48یہاں سے میں کسی کولم پہ فیلٹر لگاتا ہوں
02:52یہاں سے میں نے یہ کمپیٹر کے ریکارڈ فیلٹر لگایا
02:57یہاں پہ ٹوٹل ریکارڈ میرے پاس 53 یہ نیچے شو کر رہا ہے
03:01لیکن یہاں پہ اس ٹوٹل میں اس میں کچھ شو نہیں کر رہا
03:04کیونکہ یہ سیمپل کاؤنٹ کا فرمولا لگایا ہے
03:07تو یہاں پہ سب ٹوٹل کے ذریفہ فرمولا لگائیں گے
03:10جس میں یہ کاؤسٹ آف وڈ سول کے اماؤنٹ
03:12سیل کی اماؤنٹ اور یہ کاؤنٹ جو بھی ہم یہاں پہ فیلٹر لگاتے جائیں گے
03:15یہاں پہ اس کے اکارڈنگ چینجز آتے جائیں گے
03:18اس کو ہم سیلیکٹ آل کر دیتے ہیں
03:21سیلیکٹ آل کیا
03:23یہاں پہ ابھی فگر آپ دیکھ لیں 6059 100 یہ فگر ہے
03:28یہاں پہ میں فرمولا چینج کرتا ہوں
03:31سب ٹوٹل بریکٹ آن کی بریکٹ آن کرنے کے بعد جہاں مختلف آپشن دے رہا ہے
03:37ون لکھیں گے تو ایوریج کا فرمولا دے گا
03:40دو لکھیں گے تو کاؤنٹ ثری پہ کاؤنٹ اے
03:43کاؤنٹ اور کاؤنٹ اے میں اتنا زیادہ
03:46نورمولی ہم نے جو کام کرنا اس میں کوئی ایسا ڈیفرنس اس چیز میں نہیں ہے
03:49میکسی میں ہمیں مینیمی میں پروڈکٹ ہے اور یہ مختلف آپشنز ہیں
03:53سم کے لیے نائن ہم نے لکھنا ہے
03:56تو ہم اس میں نائن کو یوز کریں گے میکس میں آپ ایوریج لگا سکتے ہیں
04:00اور بھی آپ اس کو دیکھ سکتے ہیں
04:02تو ہم اس پہ لگائیں گے نائن
04:05نائن لکھیں گے نائن لکھیں ہم کاما
04:09یہاں ساتھ میں کانٹیکسٹ ہمارا بتاتا جا رہا ہے
04:11کہ ہم نے کس طریقے سے اس پہ ورکٹنا سب ٹوٹل لکھا
04:15پھر ہمیں یہ فنکشن نمبر لکھا
04:17اس کے بعد کاما دے کے یہ ریفرنس لکھنا ہے
04:20ریفرنس ورم ریفرنس تو جو بھی ہماری
04:25روپٹسول کی شروع سے آخر تک ہم اس کو سلیک کریں گے
04:28بریکٹ کلوز کر کے انٹر کر دیں گے
04:31ہماری وہی آماؤٹ آگی سکس میلین ہے
04:33سکس زیرو فائی نین ون ڈبل زیرو ٹیک ہے
04:36اب سیم یہی فارمولا کنٹرول آر کر کے ہم ادھر شفٹ کریں گے
04:42اب یہ دیکھیں یہاں پہ فگر ہے نائن سیور نائن سکس فور ڈبل زیرو
04:45اور یہاں پہ فارمولا اوپر فارمولا بار میں بتا رہا ہے سم کا
04:50جیسے میں اس کو کنٹرول آر کروں گا فارمولا چینج ہو گیا ہے
04:55اور فگر جو ہے یہ وہی رہی ہے
04:58اور اس تمام فارمولا کو میں پاپی کر کے اس پہ بھی بیسٹ کر دوں گا
05:06یہ سمپل کاؤنٹ کا فارمولا ہے سب ٹوٹل کا فارمولا ادھر لگ جائے گا
05:11اور سب ٹوٹل میں کاؤنٹ کے لیے جو فنکشن ہے وہ ٹو تھا
05:16یہ ٹو لکھا تو آٹومیٹی کے لیسٹ دوبارہ اوپن ہو گئی ہے یہ ہم نے ٹو رکھا ہے
05:23اور اس کو انٹر کر دیا ہے سکس وان فائف آ گیا ہے
05:26اب میں یہاں پہ پروڈکٹ میں آکے کمپیوٹر کو سلیک کرتا ہوں
05:30یہ ففٹی تری ریکارڈ بتا رہا ہے اور اس کے کاؤسٹ اوپوٹ سول بھی چینج ہو گئی ہے
05:34اور سیل کی جتنے اماؤنٹیں وہ بھی چینج ہو گئی ہے
05:36یہ یہاں پہ بھی ففٹی تری نیچے سٹیٹس بار پہ دے رہا ہے
05:41اس ٹوٹل کو اب میں نے آپ کو سمجھانے کے لیے یہاں پہ رکھا تھا آپ بالکل اینڈ پہ بھی
05:46ٹوٹل لگ سکتے ہیں
05:47کسی بھی جگہ آپ ٹوٹل شامل کر سکتے ہیں
05:51کاؤنٹ پہ بلکہ آپ ایدھر رائیڈ کارنر پہ بھی کر سکتے ہیں
05:53اگر آپ کو ٹوٹل وغیرہ کی ضرورت نہیں ہے
05:55جسٹ آپ کو کاؤنٹ چاہیئے
05:57تو کاؤنٹ آپ ایدھر رائیڈ سائیڈ پہ بھی چھوٹا سا منچن کر سکتے ہیں
06:11آپ نے بہت سارے خیال رکھے گا
06:12ملتے ہیں اگلے لیکچر میں
06:14اللہ حافظ

Recommended