Skip to playerSkip to main content
Take control of your spreadsheets! Welcome to Lecture 17, Data Validation Part 1. This is your ultimate guide to using Excel's Data Validation tool to restrict user input, prevent errors, and standardize data entry in your workbooks. Learn the foundational settings that will make your sheets bulletproof.

In this lecture, you will learn the complete Data Validation options in MS Excel. This video covers all tools in Data Validation except practical examples (covered in later Parts).

After completing this lecture, you will be able to:
- Understand what Data Validation is
- Use Allow options: Whole Number, Decimal, List, Date, Time, Text Length, Custom
- Control invalid entries using Input Message & Error Alert
- Create drop-down lists
- Restrict data based on rules
- Prevent incorrect data entry
- Make your worksheets more professional and controlled

🔗 MS Excel Playlist (Full Link)

- Excel Data Validation (Part 1): STOP Incorrect Data Entry FOREVER!
- Excel Data Validation Masterclass: Control User Input (Beginner Guide)
- How to RESTRICT Data Entry in Excel with Data Validation (Lecture 17)
- Master the core settings today. In later Part(s), we'll build on this with advanced, real-world examples!

https://www.youtube.com/watch?v=N37hUrtdZMI&list=PLOvDpUGIZpzNHGiBNjH72sB5cYXixNDuZ

#Excel #DataValidation #ExcelTutorial #LearnExcel #ExcelForBeginners #DataEntry #ExcelCourse #MDotZee #LearningWithMDotZee #ExcelLecture17 #ExcelTips #ExcelTraining

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم
00:02لرنیمی دینڈلورجی میں خوش آمدید
00:04آج کے اس لیکچر میں میں آپ کو سکھاؤں گا
00:06ایکسل میں ڈیٹا والیریشن کے بارے میں
00:08سب سے پہلے ہم یہ دیکھتے ہیں کہ
00:09ڈیٹا والیریشن ہوتی کیا چیز ہے
00:11آپ مختلف قسم کی جب انٹریز کرتے ہیں
00:14ہمیں ایکسل میں
00:15تو اس میں ڈیٹا ایررز کی بہت زیادہ چانس ہوتے ہیں
00:18ان ایررز کو ہم
00:19میکسیمم حد تک کم کرنے کے لیے
00:22ڈیٹا والیریشن کے آپشن کو یوز کرتے ہیں
00:24ڈیٹا والیریشن میں
00:26ہمارے پاس مختلف قسم کی ایک لسٹ ہوتی ہے
00:28آپشن ہوتی ہے جیسے کہ
00:29اگر ہم اپنے ڈیٹا میں
00:31کوئی نمبر انٹری کرنا چاہتے ہیں
00:33اور ہم چاہتے ہیں کہ اس میں کسی بھی قسم کی
00:36ٹیکس کی انٹری ہم نہ کر سکیں
00:38اس کو ہم ریسٹرک کرنا چاہتے ہیں
00:40یا نمبر میں بھی
00:42ہم ایک لیمٹ دینا چاہتے ہیں
00:44کہ
00:45دس سے لیکے سو تک
00:46کہ درمیان کوئی انٹری کی جائے
00:49اس سے نہ دس سے نیچے ہو
00:51نہ ایک سو ایک یا اس سے اوپر کی کوئی انٹری ہو
00:53یہ تو ان بیٹوین ہوگی ایک آپشن
00:55اس کے علاوہ بھی ہم اور مختلف قسم کی آپشن لگا سکتے ہیں
00:58گریٹر دین لز دین
00:59اور منیمم میکسیمم
01:01مختلف قسم کی آپشن ہم آگے چل کے پڑھیں گے
01:04لگا سکتے ہیں
01:05آگے سیم اسی طرح ہم
01:07ڈیسیمل کے لیے بھی یہ آپشن یوز کر سکتے ہیں
01:10یہ نمبر میں تو ہم کمٹیٹ نمبر ہے
01:12لیکن ڈیسیمل میں پوائنٹ کی کچھ فگرز ہو ہیں
01:14ان کو بھی ہم اسی طریقے سے
01:17پوائنٹ وائز رسٹک کر سکتے ہیں
01:19یا اگر ہمارے پاس کوئی
01:22کنٹریز کی لسٹ ہے
01:23یا ہم اپنی کوئی پروڈکٹ انٹر کر رہے ہیں
01:25ان کی انٹریز کر رہے ہیں
01:27پروڈکٹ کی ایک پہلے سے ہم ایک لسٹ
01:29اپنی منا لیں گے اس کو ادھر اٹیج کر دیں گے
01:31ڈیٹا ویلیڈیشن کے طرح
01:32اور اس میں ہمارے یہ کہ
01:34پروڈکٹ کی سپیلنگ کا کوئی ایشیو نہیں ہوگا
01:37ہم جسٹ اس کو اوپن کریں گے
01:38یا تھوڑا سا نام اس کا لکھیں گے
01:40پوری ڈیٹیل اس کے آ جائے گے
01:41اس ڈیٹا ویلیڈیشن میں لسٹ کے اپشن کی وجہ سے بھی
01:44ہم اپنے جو بے تہاشا قسم کی
01:46ہماری پروڈکٹس ہیں
01:47ان پروڈکٹس کو ہم بغیر کسی
01:50ٹائپو ایرر کی وجہ سے
01:52ہم بار بار اس کو انٹر کر سکتے ہیں
01:54اسی طرح ڈیٹ و ٹائم میں بھی
01:55ہم اپنے ڈیٹا کو
01:57رسٹک کر سکتے ہیں
01:58ان بیٹوین
01:59مینیمم میکسیمم
02:00یا کسی بھی طرح ڈیٹ آف جوائننگ
02:02اگر ہم ڈانل چاہتے ہیں
02:03تو ہم اس چیز میں بھی منشن کر سکتے ہیں
02:05اگر ہماری کمپنی دو ہزار بیس میں ریجسٹر ہوئی ہے
02:08اس کو ہم رسٹک کر سکتے ہیں
02:09کہ ڈیٹ آف جوائننگ اس سے پہلے کی ہو ہی نہیں سکتی
02:12جیسی ہم انٹر کریں گے
02:13اس میں ایک ایرر آ جائے گا
02:15اور آگے چل کے اور بھی اس کی مختلف آپشن ہے
02:17اس کو ہم سٹیڈی کریں گے
02:18چلیں ہم چلتے ہیں کمپیٹر سکرین کی طرف
02:20اور سکھتے ہیں
02:21ڈیٹا والیڈیشن کی ان تمام آپشنز کو
02:23کیسے اپنے ڈیٹے کے اوپر اپلائی کرنا ہے
02:31جی تو ہم آگے ہیں کمپیٹر سکرین کی طرف
02:33ڈیٹا والیڈیشن کو لگانے کے لیے
02:36ہم ڈیٹا کے ٹیپ میں آئیں گے
02:37ڈیٹا ریبن میں ڈیٹا ٹول کے گروپ میں
02:41ڈیٹا والیڈیشن کا آئیکن ہے
02:42یہ یوز کریں گے
02:43جیسا کہ انٹروں میں میں نے آپ کو بتایا تھا
02:45اس کے حساب سے میں نے یہ ٹیبل بنا کے رکھ دیا ہے
02:48ہر ایک کٹیگری کے حساب سے میں آپ کو سمجھاتا ہوں
02:51سب سے پہلے ہم شروع کرتے ہیں ہول نمبر پہ
02:54ہول نمبر کو سلک کرتے ہیں
02:56ڈیٹا والیڈیشن پہ آئیں گے
02:58ڈیٹا والیڈیشن میں
03:00ہمارے پاس ڈیٹا والیڈیشن کا یہ
03:02ڈیالوگ باکس اوپن ہو گیا
03:03اس میں تین ٹیپز ہیں سیٹنگ کا
03:06انسٹ میسیج اور ایرر ایلرٹس
03:08سیٹنگ کے ٹیپ میں
03:11آپشنز ہیں
03:11والیڈیشن کرائیٹیریا
03:13اللہ کیا کرے گا
03:14اینی ویلیو
03:15مطلب اس پورشن کو جو سلک کیا ہے
03:18اس میں ہم کچھ بھی انٹر کریں گے
03:21تو یہ ایکسپٹ کر لے گا
03:22چاہے وہ نمبر ہے
03:22چاہے سپیشل کریکٹر ہے
03:24چاہے نمیرک ہے
03:25جو کچھ بھی ہم انٹر کریں گے
03:27وہ ایکسپٹ کر لے گا
03:28اور اس میں اگر ہم
03:30اس کی ترتیب سے ہی چلیں گے
03:32ہول نمبر پر
03:32ڈیسیمل لیسٹ
03:33اسی ترتیب میں
03:34میں آپ کو ون بائی ون سکھاؤں گا
03:36پہلے ہم چلتے ہیں
03:37ہول نمبر پر
03:38ہول نمبر پر مخلیف آپشنز ہیں
03:39یہ کرائیٹیریا دیا ہے
03:41ڈیٹے کا
03:42کہ یہ ڈیٹا جو بھی
03:43ہم انٹر کریں گے
03:44وہ ان بیٹوین ہوگا
03:45مسائل طور پر
03:46ہم بیٹوین کی آپشن لگائیں گے
03:48کہ ہمارا جو ڈیٹا ہے
03:50وہ دس سے سو تک
03:51کے درمیان میں انٹر ہو
03:53نو انٹر کریں
03:54دو ایرر دے دیں
03:55ایک سو ایک انٹر کریں
03:57دو ایرر دے دیں
03:57بیٹوین کی آپشن لگائیں گے
03:59دس سے ہنڈرڈ کی
04:00نوٹ بیٹوین
04:02اگر ہم سیم یہی آپشن
04:03دس سے سو لگائیں گے
04:05نوٹ بیٹوین کر کے
04:06تو دس سے سو تک کی انٹری پہ وہ ایرر دے گا
04:10اور باقی اس کے علاوہ جو بھی انٹریز ہوگی اس کو اوکے کر دے گا
04:14ایکول ٹو کو لگائیں گے تو ایکول ٹو میں جو فگر ہم لکھیں گے
04:18صرف اس ہی کو ایکسپٹ کرے گا
04:19اس کے علاوہ کسی کو ایکسپٹ نہیں کرے گا
04:22جیسے ہمارے کسی جگہ ہم نے لکھنا اور ٹوٹل مارچ سو ہیں
04:25تو وہاں صرف سو ہی لکھا جائے گا اس کے علاوہ اور کچھ نہیں لکھ سکتے ہم
04:30اسی طرح نوٹ ایکول ٹو ہم کوئی فگر لکھ جائیں گے جو اس کے ایکول نہیں ہوگی
04:34گریٹر دین لکھ جائیں گے جو مثال طور پر ہم نے دس لکھا ہے
04:38تو گیارہ سے اس ویلیو کو کاؤنٹ کرے گا
04:42کیونکہ گریٹر دین لکھا ہے اور نیچے ہم نے دس لکھا ہے
04:45تو وہ دس سے گریٹر کو اٹھائے گا
04:47لیس لکھیں گے اسی طرح تو وہ دس سے نیچے کو اٹھائے گا
04:50دس کو نہیں کاؤنٹ کرے گا
04:51اور یہاں پہ option آگئی ہے greater than اور equal to
04:54یہاں پہ اگر ہم اس greater than کے بجائے
04:57اس greater than اور equal to کو لگائیں گے
04:59تو وہ 10 کو بھی اٹھائے گا equal to کی وجہ سے
05:02اور greater than 10 سے تو اوپر ہے
05:05سیم اسی طرح less than اور equal to
05:0810 کو بھی اٹھائے گا اور اس سے کم والوں کو بھی اٹھائے گا
05:11تو یہ criteria کی detail تھی between کو ہم لگاتے ہیں
05:14minimum value ہم رکھتے ہیں 10
05:17maximum value رکھتے ہیں 100
05:19اس کو کرتے ہیں ہم ok
05:22یہاں پہ ایک چیز اور تھی
05:24یہاں پہ ignore blanks آیا بھائی
05:27کیونکہ جن پہ ابھی data نہیں لکھا ہوا
05:29ان کو وہ ignore کر دے گا
05:32ہم یہاں پہ لکھتے ہیں 10
05:34پھر لکھا ہم نے 15
05:3720
05:3890
05:39100
05:41سب ok ہو رہا ہے جیسے ہم یہاں پہ لکھیں گے 9
05:44وہ error دے دے گا
05:45error کیا کہتا ہے
05:46this value doesn't match the data validation restrictions
05:49defined for this cell
05:51retry کریں گے تو دوبارہ میں editing mode پہ لے جائے گا
05:54کہ ہم کچھ اور لکھ لیں
05:55ہم یہاں پہ 101 لکھیں گے
05:57تب دوبارہ وہی error دے گا
05:59retry کریں گے پھر وہ editing mode پہ جائے گا
06:01اس کو ہم 100 لکھیں گے تو یہ ok کر دے گا
06:05دوبارہ ہم یہاں پہ 101 لکھ کریں گے
06:08retry کے بجائے ہم cancel کریں گے تو اجول بھی لکھا ہوگا
06:11اس کو وہ cancel کر دے گا
06:14اگر ہم یہاں پہ 10.5 لکھیں گے
06:17تب بھی accept نہیں کرے گا کیوں
06:20کیونکہ یہ decimal نہیں ہے
06:22یہ whole number ہے
06:23اس لئے اگر ہمیں کوئی point والی چیز چاہیے ہوگی تو اس کو ہم decimal میں جا کے select کریں
06:28گے
06:29decimal کو پہ جاتے ہیں ہم نے اپنے range select کر لیا ہے
06:32یہاں سے ہم whole number کی اگلی option ہے decimal
06:36between
06:37ہم نے same یہی option لگانی ہے لیکن
06:39ہماری figures جو ہیں وہ fraction کے ساتھ ہوگی point میں ہوگی
06:43تو ہم decimal کو select کر کے کریں گے
06:46اب یہاں پہ ہماری value ہوگی
06:4710.2
06:4810.8
06:507.30
06:51یہ نہیں اٹھائے گا کیونکہ یہ 10 سے کام ہے
06:54اس کو ہم کریں گے
06:56اگر ہم 100.0 کریں گے
06:58okay کرے گا
06:59100.1 کریں گے
07:01accept نہیں کرے گا
07:03اسی طرح 10.0 تو اٹھائے گا کیونکہ 10 سے اٹھانی ہے
07:0610.1 کو بھی اٹھائے گا
07:08next ہم آ جاتے ہیں country list کے
07:10اس کو ہم نے range select کر لی
07:13next option ہمارے پاس یہاں پہ list کی ہے
07:15یہاں پہ ہم مخلف اپنی countries کے نام انٹر کر دیں گے
07:18تاکہ ان میں کوئی spelling کی mistakes نہ رہ جائے
07:22ہم ایک دفعہ انٹر کر دیں گے
07:23بار بار اس ہی لکھے ہوئے کو ہم use کریں گے
07:26جیسے یہاں پہ ہم لکھتے ہیں پاکستان
07:29کومہ لگایا
07:30کومے کے بعد ہم دوسرا لکھتے ہیں
07:34سعودیہ
07:35عربیہ
07:36کومہ
07:37یو اے ای
07:38کومہ
07:39کومے کے بعد ہم space بھی دے سکتے ہیں
07:40اور بغیر space کی بھی لکھ سکتے ہیں
07:42اس میں کوئی عرض نہیں
07:43دونوں طریقوں سے یہ چل جاتا ہے
07:44یو اے ای
07:47انڈیا
07:49مالٹا
07:50ایران
07:52اراک
07:53ٹھیک ہے اس کو کیا
07:54اوکے
07:55یہاں پہ یہ آئیکن آ گیا
08:00یہاں پہ ہم نے لکھنا ہے
08:02پی لکھیں گے تو یہ پاکستان آٹومیٹک آ جائے گا
08:05نیکس پہ جیسے جائیں گے تو یہ آئیکن ساتھی ہوگا
08:08اس پہ کلک کریں گے
08:09کوئی ساری لیسٹ اوپن ہوگی ہم کچھ بھی لکھ سکتے ہیں
08:12سعودیہ
08:12لکھ دیا
08:13ہم نے یہاں پہ انڈیا لکھ دیا
08:15ہم نے یہاں پہ
08:16یو اے لکھ دیا
08:18ہم نے یہاں پہ دوبارہ پاکستان لکھنا چاہتے ہیں
08:21دوبارہ پاکستان بھی لکھ سکتے ہیں
08:22تو یہ ہماری لسٹ اس طریقے سے تیار ہوگیا
08:25اب ہم بار بار ان چیزوں کو لکھیں گے
08:26کسی جگہ ہم سے
08:28مسٹیک بھی ہو سکتی تھی
08:29کوئی سپیلنگ مسٹیک
08:30تو اس میں ہمیں
08:31سپیلنگ کی مسٹیک سے بھی ہم بچ سکتے ہیں
08:33اور یہ تو چھ سات انٹریز تھی
08:36اگر ہمارے پاس کوئی زیادہ انٹریز ہیں
08:39یا ہم کسی پروڈکٹ کی اپنی انوائس بنانی ہے
08:43جس طرح ہم اپنی کمپنی کی پروڈکٹ انٹر کرنا چاہتے ہیں
08:47جو سینکڑوں کی تعداد میں ہیں
08:49اس کو ہم پہلے سے ایک لسٹ بنا لیں گے
08:51اور لسٹ کو ہم اس کے ساتھ اٹیج کر دیں گے
08:54اس کو بھی ہم دیکھ لیتے ہیں
08:56ہم ادھر ایک میں نے کنٹری کا یہ لیے بنایا ہوا ہے
09:02پاکستان
09:04انڈیا
09:06سعودیا
09:08ایران
09:10اراک
09:11مالٹا
09:11یہ میں نے بنا دیا
09:12یہ تو ایک میں نے ایک زیادہ لیا
09:14اگر آپ کے پاس لمبی لسٹ ہے
09:16آپ اس کو
09:16الگ شیٹ میں بھی بنا سکتے ہیں
09:18اب اس کو ہم سلیک کریں گے
09:22یہاں سے ہم ڈیٹا ویلیڈیشن پہ آئیں گے
09:25اسی آپشن پہ جائیں گے لسٹ پہ
09:27یہاں پہ اب ہم لسٹ ٹائپ کرنے کے بجائے
09:29اس کے آگے یہ آئیکن بناوا ہے
09:31اس پہ ہم کلک کریں گے
09:32ہمارا یہ ڈیٹا ادھر ہی ہے
09:34تو یہیں سلیک کریں گے
09:35کسی اور شیٹ پہ ہوتا تو ہم آ چلے جاتے ہیں
09:37ہم یہیں پہ اس کو سلیک کریں گے
09:38یہ سلیکشن بنا لی ہے اس نے
09:40سلیکشن بنای ہے تو
09:42L3 سے لے کے L8 تک
09:44ٹھیک ہے
09:46یہ L3 سے L8 تک یہ ہمارا ڈیٹا ہے
09:49یہاں پہ
09:50ان سیل ڈاپ ڈاون
09:51یہ جو
09:51یہاں پہ ہم کلک کرتے ہیں
09:53بٹن آ جاتا ہے
09:54ڈاپ ڈاون یہ وہ آپشن ہے
09:55اس کو انچیک کریں گے
09:56تو وہ بٹن نہیں آئے گا
09:57اس کو ہم نے چیک ہی رہنے دینا ہے
09:59اس کو ہم کریں گے
10:00اوکے
10:00یہ ہمارے پاس یہ بٹن آگیا ہے
10:02ٹھیک ہے
10:03یہ ساری آپشنز آگئے ہیں ہمارے پاس
10:06وہی طریقہ کار
10:07ہم کچھ بھی لکھیں گے
10:08ہم نے چھوٹا پی لکھا ہے
10:09انٹر کریں گے
10:10خود آٹومیٹک بڑھا ہو جائے گا
10:11اس لکھیں گے
10:13چھوٹا لکھا ہے
10:14وہاں پہ سودیاں تھا
10:15ہم نے اس لسٹ پہ سودیاں لکھا
10:16تو یہ سودیاں آ گیا
10:18یہاں لسٹ کے ذریعے آنا چاہتے ہیں
10:19جس طرح بھی آنا چاہتے ہیں
10:20یہ وہی
10:21ہم آرام سے
10:22بغیر کوئی مسٹیک کی ہے
10:24ہم اپنا ڈاٹا انٹر کر سکتے ہیں
10:26ڈیٹ میں بھی
10:27سارے وہی کرائٹ ایریہ ہے
10:30یہاں پہ بلکہ ہم اس کو
10:31جوائننگ ڈیٹ کر دیتے ہیں
10:34اس کو ہم کرتے ہیں
10:35جوائننگ ڈیٹ
10:37اب ہماری کمپنی
10:39اگر بنی ہے
10:41یکم جنوری دوہزار بیس کو
10:43تو جوائننگ ڈیٹ
10:44یکم جنوری دوہزار بیس سے پہلے نہیں ہو سکتی
10:46تو اس کے لئے ہم یہاں پہ
10:48ڈیٹ پہ جائیں گے
10:51گریٹر دن پہ جائیں گے
10:52یا گریٹر دن اور ایکول ٹو کر دیتے ہیں
10:54کیونکہ ہم نے یکم جنوری لکھنا ہے
10:56تو ایک ایک بیس لکھیں گے
10:59دوہزار بیس
11:01اکے کریں گے
11:02اب یہاں پہ اگر ہم لکھتے ہیں
11:04ایک ایک بیس
11:06تو یہ ایک ایک دوہزار بیس آ گیا
11:09یہاں پہ ہم لکھیں گے
11:10اکتیس بارہ انیس
11:12تو یہ ایرر دے دے گا
11:13سیم وہی ایرر ہے
11:14اس ایرر کو بھی ہم اپنے حساب سے موڈیفائی کر سکتے ہیں
11:19اس کو میں آگے لیکچر میں جا کے بتاؤں گا
11:20کہ اس جگہ آپ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں
11:23کہ یہ جوائننگ ڈیٹ
11:26ہماری کمپنی کے اسٹیبلشمنٹ سے پہلے کی ہے
11:28جو یہ غلط ہے
11:29کچھ بھی ہم لکھ سکتے ہیں
11:30مطلب اس کو کسٹمائز کر سکتے ہیں
11:32اس آئیکن کو بھی ہم چینج کر سکتے ہیں
11:34اس کو میں آگے چل کے
11:35آپ کو سمجھاؤں گا
11:36یہ کیسے ہم کریں گے
11:37پھر حال ابھی اس کو ریٹائی کرتے ہیں
11:41دو ایک بیس کیا
11:43اور اس کی فارمیٹنگ اگر چینج کرنا چاہتے ہیں
11:46ہم سلیک کر کے کنٹرول ون پریس کریں گے
11:50ڈیٹ کے ٹیپ میں آگے اس کی فارمیٹنگ چینج کر دیں گے
11:53جس طریقے سے ہم فارمیٹنگ لکھیں گے
11:55وہی فارمیٹنگ آ جائیں گے
11:56آج کی ٹیٹ بھی لکھ کے دیکھ لیتے ہیں
11:59بارہ
12:02فیبری پچیس
12:02یہ آگے
12:04ٹھیک ہے
12:05اب ہم
12:06مطلب جوئننگ ڈیٹ سے ہم پہلے جو بھی لکھیں گے
12:08وہ ایرر دے دے گا
12:09اس کے بعد ہم کوئی بھی انٹری کر سکتے ہیں
12:12اس میں
12:12ٹائم میں بھی ہم اسی طرح رسٹرک کر سکتے ہیں
12:14مسائل دور پہ ہم ٹائم پہ آ جاتے ہیں
12:17ٹائم
12:18بیٹوین لگاتے ہیں
12:19یہاں پہ ہم لکھتے ہیں
12:20نائن ڈبل زیرو
12:22اور
12:24سیونٹین
12:24کولن ڈالنا ہے
12:26یہ سات ملازمی
12:27ڈبل زیرو
12:28ٹھیک ہے
12:28مطلب کہ نو بجے سے
12:30سترہ
12:31شام کے پانچ بجے تک
12:32صبح کے نو سے شام پانچ بجے تک
12:34اوکے کیا
12:35یہاں پہ اگر ہم لکھتے ہیں
12:37آٹھ
12:38انسٹ
12:39ایرر دے دے گا
12:40اس کو ہم کرتے ہیں
12:41نائن ڈبل زیرو
12:43اوکے ہو گیا
12:44اگر ہم اس کو لکھتے ہیں
12:46نائن ڈبل زیرو
12:47کے ساتھ
12:49ہم
12:50پی ایم لکھتے ہیں
12:51تب بھی ارد دے رہا
12:52کیونکہ یہ پی ایم نہیں ہے
12:55یہ ایم ہے
12:56ایم لکھیں گے
12:56تب یہ ایکسپٹ کر لے گا
12:58اور نائن کے ساتھ
12:59ہم ڈبل زیرو
13:00کے ساتھ
13:01ٹوینٹی لکھتے ہیں
13:02تب بھی یہ ایکسپٹ کر لے گا
13:04بھی سیکنڈ بھی
13:04اگر ہم لکھنا چاہتے ہیں
13:05تب بھی کرے گا
13:06مطلب
13:06نو سے پانچ تک کے درمیان
13:08جس بھی فارمٹ میں
13:09جس بھی
13:10طریقے سے ہم لکھیں گے
13:11اس کو
13:12ایکسپٹ کرے گا وہ
13:14اور
13:16تین
13:17کو لکھیں گے
13:18تو تین کو فیلحال
13:19یہ ایکسپٹ نہیں کرے گا
13:20کیونکہ پہلے یہ اٹھا رہا ہے
13:21تین ایم کو
13:22آٹومیٹکلی
13:23اس کے ساتھ
13:24ہم پی ایم کر دیں گے
13:25تو تین کو بھی یہ اٹھا لے گا
13:29ٹیکسٹ لینٹ
13:30اگلی آپشن
13:32یہ آپشن ہم یوز کرتے ہیں
13:34جس طرح ہم نے کسی کولم میں
13:36سیل نمبر لکھنا ہو
13:37اپنا آئی ڈی کارڈ نمبر لکھنا ہو
13:40جس میں ایک
13:41مقصود لینٹ ہوتی ہے
13:43یہ صرف
13:44نام اس کا ٹیکس لینٹ ہے
13:45لیکن اس میں ٹیکس کے علاوہ
13:47ہم
13:48نومیرک ویلیو بھی ڈال سکتے ہیں
13:50کچھ بھی ڈال سکتے ہیں
13:51لیکن
13:51اس کو ہم ریسٹک کر سکتے ہیں
13:53کہ ہم نے صرف اتنی ہی ویلیو ڈالنی ہے
13:56اس میں بھی سارا کرائٹیریہ وہی ہے
13:58ہم اس کو ایکوال رکھتے ہیں
14:00ایکوال ٹو
14:01اب سیل نمبر کے لیے ہم یہ کولم بنا رہے ہیں
14:04تو سیل نمبر
14:05نیٹرک کے ہو جاتے ہیں چار ڈیجٹ
14:06بیچ میں ڈیش لگا کے ساتھ ڈیجٹ آگے ہو جاتے ہیں
14:09تو ساتھ
14:10یہ ٹوٹل بن جاتے ہیں بارہ ڈیجٹ
14:12ہم اس کو کرتے ہیں بارہ
14:13بارہ کر کے اوکے کریں گے
14:15یہاں پہ لکھیں گے
14:190333-1234567
14:20انٹر کیا یہ ایکسپٹ ہو گیا
14:240333-123456
14:25چھے تک لکھا ہے
14:26ایکسپٹ نہیں ہوا
14:27چھے کے بعد
14:29یہاں پہ
14:30سات آٹھ
14:31ایک ایکسٹر میں لکھ دیتا ہوں
14:33تب بھی یہ ایکسپٹ نہیں کرے گا
14:34جب تک یہ ایکسپٹ وہیں پہ نہیں جائے گا
14:37یہ میں نے ایکسپٹ کر لیا
14:38ٹھیک ہے یہ ہو گیا
14:41نیکسٹ ہمارے پاس آ جاتا ہے
14:43آپشن اس کو ہم سلیکٹ کرتے ہیں
14:45فارمولے کی
14:47یہاں پہ نیکسٹ آپشن ہے
14:50کسٹم کی
14:51کسٹم میں ہم یہاں پہ فارمولا لگا سکتے ہیں
14:53فارمولا ہم لگانا چاہتے ہیں
14:55کہ ہماری جو ویلیو ہے
14:56یہاں پہ
14:58صرف ٹیکس ہی انٹر ہو
15:00نمیرک کوئی فگر انٹر نہ ہو
15:02اس کے لیے
15:03پہلے میں آپ کو یہاں پہ فارمولا سکھا دوں
15:06سمجھا دوں تھوڑا
15:06یہاں پہ ہم نے لکھا پچیس
15:08یہاں پہ لکھا
15:09ٹوئنٹی فائی
15:10ٹیک ہے
15:11یہ نمیرک ہے
15:12اور یہ جو ہے
15:13ٹیکسٹ ہے
15:14یہاں پہ لکھتا ہوں
15:15میں
15:15equal to
15:16is
15:18number
15:20bracket
15:20value یہ دی
15:22bracket
15:23close
15:23انٹر کیا
15:24تو یہ لکھا آ گیا
15:25true
15:26اسی فارمولے کو
15:27میں کاپی کر کے
15:27ادھر کرتا ہوں
15:28یہاں پہ بھی
15:29یہ is
15:30number
15:30h12
15:31اس کو کہہ رہا ہے
15:32یہ فالس
15:33کیونکہ یہ
15:33نمبر نہیں ہے
15:34اس کے لیے
15:35فارمولا ہے
15:37is
15:38ٹیکسٹ
15:38اس ٹیکسٹ
15:40کا فارمولا ہے
15:41is
15:41ٹیکسٹ
15:42ٹیک ہے
15:43یہ ٹیکسٹ کو
15:43true کر رہا ہے
15:44یہ
15:44number کو
15:45true کر رہا ہے
15:46تو ہم
15:46بھی یہاں پہ
15:47اگر number
15:48لگانا چاہتے ہیں
15:49تو ہم یہاں پہ
15:50فارمولا
15:50use کریں گے
15:52custom پہ
15:53جا کے
15:53equal to
15:54is
15:57number
15:58bracket
15:59open کر کے
16:00یہ
16:00cell کی
16:01range ہے
16:02i2 سے
16:05i8
16:05تک
16:06close
16:07کریں گے
16:07bracket
16:07اور enter
16:08کر دیں گے
16:09اب یہاں پہ
16:10ہم لکھیں گے
16:1125
16:12تو
16:12accept ہو جائے گا
16:1420
16:15یہ
16:16accept نہیں
16:16ہو رہا
16:17ٹھیک ہے
16:18اس کو کیا
16:19escape
16:19اسی طریقے سے
16:21ہم یہاں پہ
16:22لگا دیتے ہیں
16:23data validation
16:24پہ
16:25آکے
16:27custom
16:27custom
16:28پہ
16:29equal to
16:30is
16:33text
16:34value
16:35ہم وہی دے دیتے ہیں
16:37آئی تھا یہ
16:38j2 سے
16:40j
16:41air
16:41تک ہے
16:42equal to
16:43true
16:43آگے لکھنا چاہے لکھ سکتے ہیں
16:44نہیں تو
16:45کوئی لازمی نہیں ہے
16:46انٹر کریں گے
16:48اب یہاں پہ
16:48ہم
16:4825
16:49لکھیں گے
16:50تو
16:50ایرر آئے گا
16:5325
16:54لکھیں گے
16:55اوکے ہو گیا
16:55ٹھیک ہے
16:56یہ یہاں تک
16:57ہماری
16:58data validation
16:58کے حوالے سے
16:59یہ چیز
16:59complete ہو گئی ہے
17:01اچھا
17:01error messages
17:03کے بارے میں
17:03جو میں نے آپ کو
17:04بتایا تھا
17:04جس طرح
17:05ہم error messages
17:06کچھ لکھنا جاتے ہیں
17:07date of joining
17:08پہ آ جاتے ہیں
17:08اس کو select کیا
17:10data validation
17:11پہ آئے
17:11یہ ہمارا
17:13وہی criteria
17:13select ہوا ہے
17:14input message
17:15میں آئیں گے
17:15input message
17:17کا مطلب ہے
17:18کہ جیسے ہم
17:18cell پہ click
17:19کریں گے
17:19تو وہ
17:20اوپر ہی
17:20ہمیں بتا دے گا
17:22کہ یہاں پہ
17:22ہم نے کیا
17:22enter کرنا ہے
17:24data title
17:25اس کا کچھ
17:25دے دیتے ہیں
17:27date of
17:29joining
17:33higher than
17:351
17:351
17:372020
17:37یہ کر دیتے ہیں
17:38جیسے ہم اس کے
17:39اوپر آئیں گے
17:40date of joining
17:40higher than
17:411
17:411
17:412020
17:42یہ ساتھ آتا جائے گا
17:44اگر ہم اس کے اوپر
17:46دوبارہ
17:47data validation پہ
17:48جاتے ہیں
17:48اگلی اوپشن پہ
17:49آتے ہیں
17:49error
17:50alert پہ
17:50stop کا ہے
17:51title پہ
17:52ہم دیکھتے ہیں
17:54date
17:55error
17:55جیسے یہ
17:56data validation ہے
17:57اس طرح
17:57یہ title
17:58اس جگہ
17:58لکھا پائے گا
17:59message پہ
18:00لکھ دیتے ہیں
18:02enter date
18:04after
18:051
18:061
18:062020
18:07ok
18:08کریں گے
18:10اب اگر
18:11ہم لکھتے ہیں
18:1131
18:1212
18:1320
18:1620 ہوگیا
18:17یہ اس وجہ سے آگیا
18:1831
18:1812
18:1919
18:2019
18:20کیا یہ
18:21error آگیا
18:21یہ message آگیا
18:23enter date
18:24after
18:241
18:241
18:252020
18:25retry
18:26کریں گے
18:26تو اس کو
18:27کہتے دوبارہ
18:28edit کریں
18:28ہم اس کو
18:2920 کرتے ہیں
18:30enter کرتے ہیں
18:30یہ ok
18:30ہو جاتا ہے
18:32اسی طریقے سے
18:33ہم اس پہ
18:35stop کا
18:35warning کا
18:36message بھی
18:36لگا سکتے ہیں
18:37information کا
18:38message بھی
18:39لگا سکتے ہیں
18:41یہاں تک
18:42تھا ہمارا
18:43آج کا
18:43lecture
18:43next lecture
18:44ایک اور
18:45ہم data
18:45validation کے
18:46اوپر بنائیں گے
18:46کچھ مزید
18:47اس کی چیزیں
18:47ہم سیکھیں گے
18:48تب تک
18:49آپ نے اس کو
18:51اچھے طریقے سے
18:52practice کرنی ہے
18:52کسی قسم کی
18:53کوئی confusion
18:54آپ نے مجھے
18:54comment box میں
18:55share کرنا ہے
18:56اپنا بہت سارا
18:57خیال رکھے گا
18:57ملتے ہیں
18:58اگلے lecture میں
18:59اللہ حافظ

Recommended