Skip to playerSkip to main content
Automate your forms with smart, linked lists! In Lecture 18, I'll teach you how to create dynamic, dependent drop-down lists in Excel. Learn the exact method where selecting a "Zone" (e.g., North) automatically updates the second list to show only relevant "Districts" for that zone—perfect for forms, dashboards, and data entry systems.

In this lecture, you will learn how to prepare dynamic lists in Excel where selecting a value in one column (Zone: North, South, Central) automatically updates the available choices in the next column (Districts of that Zone).

After completing this lecture, you will be able to:
- Create clean and structured data tables
- Prepare “Zone” and “District” master lists
- Create dependent drop-down lists
- Use Named Ranges correctly
- Use the INDIRECT function for dynamic list referencing
- Apply Data Validation professionally
- Build smart dashboards where selection controls next values

This method is essential for forms, dashboards, reports, MIS, and data entry sheets.

Create professional, user-friendly, and error-proof selection systems in your Excel sheets.

MS Excel Playlist here:
https://www.youtube.com/watch?v=N37hUrtdZMI&list=PLOvDpUGIZpzNHGiBNjH72sB5cYXixNDuZ


Download/Get Microsoft Excel here:
https://www.microsoft.com/en-us/microsoft-365/excel

#Excel #ExcelList #DependentDropdown #DynamicListExcel #ExcelDataValidation #ExcelForm #ExcelDashboard #LearnExcel #MDotZee #LearningWithMDotZee #ExcelLecture18 #ExcelTutorialUrdu #ExcelTraining #DataValidation #DropDownList #DependentList #ExcelFormulas #DynamicExcel #MicrosoftExcel #ExcelTutorial #Dashboard #ExcelTips

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم
00:02learning with them.org میں خوش شام دن
00:04آج کی اس لیکچر میں میں آپ کو
00:05ایک data valuation کے مطلب سے
00:08ایک ایسی list بنانا سکھاؤں گا
00:09جو یقیناً آپ نے ابھی تک
00:11Excel میں کہیں نہیں دیکھی ہوگی
00:13Databases میں تو آپ نے اس طرح کی
00:15چیزیں دیکھی ہوں گی لیکن MS Excel میں
00:17آپ نے اس قسم کا کوئی concept ابھی تک
00:19نہیں دیکھا ہوگا بہت ہی useful
00:21information ہے جیسے ہمارے پاس
00:23دو columns ہیں ایک column میں ہمارے پاس
00:25zones کا data ہے کہ ہم
00:27ہمارے پاس مثالتوں پہ تین
00:29zone ہے central north اور south
00:31اور right side پہ ہمارے پاس district
00:33کا column ہے zone کے حساب سے اس میں
00:35district add کریں گے تو
00:37بجائے اس کے کہ ہم پوری country کے
00:39جو district ہے وہ وہاں پہ show ہو رہے ہوں
00:41ہمارے پاس اسی کے according district
00:43show ہوں جو ہمارے پاس left side
00:45پہ data interview آیا ہے جیسے کہ left side
00:47پہ ہم اپنے list سے
00:49south کو اٹھا لیتے ہیں اور
00:51right side پہ ہم جب district کے open
00:53کریں گے یہاں پہ ہمارے پاس
00:55صرف south ہی کے district آ رہے ہوں
00:57اس میں سے ہم کسی ایک کو select کر لیتے ہیں
00:58next row پہ جا کے ہم یہاں پہ
01:00central کو ٹھا لیتے ہیں اس کو open
01:02کریں گے تو یہاں پہ central کی جتنے بھی
01:05district ہیں وہ آ رہے ہوں گے اسی column
01:07میں اگر ہم کہتے ہیں کہ نہیں یہاں پہ central
01:08نہیں آنا تھا یہاں پہ not آنا تھا
01:10تو ہم یہاں پہ not لکھیں گے
01:12اب اسی cell کے اندر جہاں پہ
01:15پہلے central کی district آ رہے تھے وہاں پہ
01:17not کی district آ رہے ہیں اسی طرح ہم
01:19اپنے list کو expand کر سکتے ہیں نیچے
01:21تک جہاں تک ہمارا database
01:23آگے چل رہا ہوگا وہاں تک ہم اس کو expand
01:25کر کے اپنے list کو اس کے according جو ہے
01:27maintain کر سکتے ہیں اس کو
01:29کس طریقے سے پرپر کرنا ہے
01:30چلیں ہاں چلتے ہیں computer screen کی طرف اور
01:33سیکھتے ہیں data validation کے مدد سے
01:35اس list کو بنانے کا طریقہ
01:42یہ ہمارا data ہے جہاں پہ دو
01:44columns ایسے ہیں کہ یہ zone کا
01:46column ہے یہ district کا column ہے اب
01:49یہاں پہ ہم چاہ رہے ہیں کہ یہاں پہ کوئی
01:50بھی ہم zone enter کریں automatic
01:53اس کے according ہی یہاں پہ
01:55اس کے district آ جائے ہیں جو zone ہم
01:56یہاں پہ enter کریں جیسے کہ یہ میں نے
01:58ایک الگ sheet بنائی ہوئے zone ہے district کی
02:00یہاں پہ میں نے بنائی ہوئے north یہ
02:02north کے district لکھے ہیں یہ central
02:04zone ہے central کے district ہے
02:06south ہے اور یہ south کے اسی طریقے سے
02:08پہلی list بنانی ہے اس کو آپ
02:10اوپر heading دے دیں گے اور اس کے
02:12according جو ان کا data ہے وہ انہی کے
02:14نیچے آپ نے paste کرنا ہے اس چیز میں
02:16آپ نے ایک چیز کا خیال رکھنا ہے جیسے
02:18ابھی یہ south ہے آپ کے پاس
02:20کوئی ایسی چیز آتی ہے south zone
02:22مثال طور پر دو لفظ ہے نا south zone
02:25تو آپ نے space نہیں دینے
02:26space کے بجائے آپ نے underscore دے کے
02:28south zone لکھنا ہے اس کو میں
02:30undo کر کے south ہی رکھتا ہوں ان تمام
02:32columns کو جو ہم north central
02:34اور south ہے ان کو ہم ایک
02:36نام دے دیں گے یہاں سے ہم select
02:38کریں گے select کر کے نام
02:40دینے کے لیے ہم shortcut کی ایک اسمال کروں گا
02:42control shift f3
02:44یہاں پہ ہمارے پاس یہ چھوٹا
02:46سا ایک dialogue box open ہو گیا create name
02:48from selection کا اس میں option
02:50آ رہی ہے create name from value
02:52in the top row مطلب جو
02:54ہماری top row ہے اس میں جو
02:56نام لکھا ہوئے وہی ہم نے اٹھانا ہے
02:58left column ہم left سے بھی اٹھا سکتے ہیں
03:01bottom سب سے نیچے بھی اٹھا سکتے ہیں
03:02right column سے بھی کچھ اٹھا سکتے ہیں
03:04لیکن اس scenario میں جو ہم نے select
03:06کیا ہے selection میں ہم top row ہوئی کو اٹھائیں گے
03:09اس کو کریں گے ok
03:10اسی کے بعد ہم center کو
03:12لے کے آئیں گے control
03:14shift f3
03:17اس کو کریں گے ہم ok
03:19اور south
03:20کو بھی select کریں گے control
03:22shift f3
03:24اور اس کو بھی کر دیں گے ok
03:26اب جو ہم نے یہ list بنائی ہے اس کو
03:28اگر ہم دیکھنا چاہتے ہیں تو formula کی type میں
03:30جائیں گے یہاں پہ define names
03:32کا group ہے ہم اس کو یہاں سے بھی
03:34prepare کر سکتے تھے define names کے group میں
03:36create from selection اس کے اوپر mouse
03:38لائیں یہاں پہ بتا رہا ہے control
03:40shift f3 اس کا shortcut کی ہے
03:42یہاں پہ click کر کے بھی یہ چیز آ جاتی ہے
03:44لیکن وہ shortcut ہے اس وجہ سے
03:47اور اس کے ساتھ
03:48یہاں پہ name manager
03:50ہے اس پہ ہم click کریں گے
03:52یہاں پہ ہمیں بتا رہا ہے central ہے
03:54north ہے اور یہ south
03:56یہ تین ہمارے یہ list
03:58جو ہیں وہ create ہو چکی ہیں refer to
04:01یہ ہماری sheet کا نام بتا رہا ہے
04:02کہ وہ کس sheet میں بنی ہوئے ہیں یہ zone
04:04and district list ہے ہماری اس میں بنی ہوئے ہیں
04:07باقی ہم پرانی
04:08جو sheets ہیں یہ اس میں بھی جو کچھ چیزیں بنی ہوئے ہیں وہ
04:11show کر رہا ہے اس کو ہم یہاں سے
04:13کرتے ہیں close اچھا اب ہم اپنے
04:15اس database والی portion پہ آ جاتے ہیں
04:17یہاں پہ جہاں تک ہمارا data جانا ہے
04:20مسائلتوں پہ ہمارا data جائے گا یہاں تک
04:22یہاں تک selection بنائی یہ بیس نمبر رو تک
04:26ہم data کے tab میں آئیں گے data
04:29کے tab میں آکے data validation میں
04:31ہم یہاں سے select
04:33کریں گے list
04:34کو اور source میں
04:36ہم یہاں سے source کو select
04:38کریں گے zone والی list میں جا کے
04:40اس portion کو
04:43ok کریں گے
04:45یہاں سے یہاں پہ
04:46بتا رہا ہے zone and district list میں
04:49a1 سے c1 تک
04:50کا جو data یہ highlight بھی ہو رہا ہے
04:52dotted line کے ساتھ ok کریں گے
04:55جیسے یہاں پہ آئیں گے یہ list
04:56ہماری بن چکی ہے
04:57click کریں گے ہمارے پاس یہ آ رہا ہے
05:00سارا data آ رہا ہے
05:02اس کے according
05:03ہم نے آگے کہاں سے یہ اٹھانا ہے
05:05یہاں پہ بھی data validation لگانے کے لیے میں
05:08پورے row کو نہیں پورے column کو نہیں select
05:10کر رہا
05:10صرف پہلے cell کو select کر رہا ہوں
05:12اس کی وجہ میں آگے جا کے بتاتا ہوں کہ میں
05:14صرف ایک cell کو کیوں select کیا ہے
05:16data validation پہ آئیں گے
05:18data validation پہ یہاں پہ بھی ہم list کو select کریں گے
05:21اور یہاں پہ آکے ہم source میں
05:25یہاں پہ formula enter کریں گے
05:26equal to indirect
05:31indirect کے بعد چھوٹی bracket
05:34یہاں پہ ہم click کریں گے
05:35یہاں پہ c3 آ گیا
05:37اور bracket close کر دیں گے
05:39ok کر دیا
05:41یہ ابھی ہمیں دے رہا ہے کہ
05:43source currently evaluate on to an error
05:46do you want to continue
05:47کیونکہ ابھی ہم نے وہاں پہ کوئی بھی value اپنے list کی مجھے سے
05:51نہیں اٹھائی
05:52اس لئے یہ error دے رہا ہے
05:54اس کو ہم yes کر دیں گے
05:55کوئی مسئلہ نہیں ہے کیونکہ یہاں پہ ابھی یہ blank column ہے
05:58اس لئے یہ error دے رہا تھا
05:59جیسے یہاں پہ ہم کوئی بھی field enter کریں گے south
06:02یہاں پہ
06:04یہ south کے district آگے
06:05کراچی حضراباد گھوٹکی سکھر نوابشاہ بدین دادو بے پرخواست
06:10یہاں سے اگر ہم
06:12central کر دیں گے
06:13تو یہاں پہ جو یہ کراچی کے آرے تھے
06:16south کے آرے تھے
06:17یہاں پہ ہم central کیا جائیں گے
06:19لاہور ملتان فیصل آباد قصور اکارا شیخ اپورہ باولپور ڈی جی خان
06:24یہاں پہ اب ہم نورٹ کریں گے
06:26تو یہ نورٹ کے district ہمارے یہاں پہ reflect ہو جائیں گے
06:30اسلامباد پشاور ریپٹ آباد مردان سواد نوشہرہ ڈی آئی خان ہری پور
06:35اچھا وہ جو ایرر آ رہا تھا آپ کی confusion دور کرنے کے لیے
06:38میں یہاں پہ ایک دفعہ دوبارہ سے لگاتا ہوں data validation پہ
06:42تو میں skip کرتا ہوں
06:43یہاں پہ آ کے پہلے میں لکھ دیتا ہوں central
06:47اب میں اس کے سامنے آ کے دوبارہ سے data validation پہ آتا ہوں
06:52list میں آتا ہوں
06:54list میں آ کے فارمولے میں equal to
06:59indirect bracket bracket on کر کے یہ select کیا
07:04اور bracket close کی c4 لکھا آ گیا ok کیا
07:09اس دفعہ اب اس نے کوئی error نہیں دیا کیونکہ ہمارے پاس پہلے یہ
07:12جو cell تھا یہ blank تھا
07:15اور اب یہاں پہ central کے جتنے بھی ہیں وہ آ جائیں گے اسی طرح
07:18ہم جو بھی change کریں گے یہاں پہ بھی south کریں گے
07:21تو یہ south کے جتنے بھی ہیں یہ district یہاں پہ آ جائیں گے
07:26اچھا میں نے single cell select کیا تھا اس کو پہلے میں
07:31یہاں سے delete کرتا ہوں
07:33indirect پہ آ کے
07:35اس کو any value پہ رکھ دیتا ہوں
07:38ok کیا یہ any value پہ واپس آ گیا ہے
07:40باقی ہمارے پاس نیچے کہیں پہ بھی جائیں تو وہ button نہیں آ رہا
07:44صرف یہاں پہ آ رہا ہے اس پہ پہلے cell پہ جا کے ہم اس میں
07:48تھوڑی سی editing کریں گے یہاں پہ c سے پہلے بھی dollar sign ہے
07:52مطلب c constant ہے c ادھر ادھر move نہیں ہوگا کیونکہ ہم نے خیر
07:56اپنے data کو left right move بھی نہیں کرنا اوپر سے نیچے move کرنا
08:00تو تین سے پہلے جو dollar sign لگا ہوا ہے اس کو ہم نے remove کرنا ہے
08:06کہ یہاں پہ ہم click کریں گے click کر کے backspace دبائیں گے جیسے میں
08:11نے پہلے بھی آپ کو بتایا تھا اس طرح کی situation میں آپ نے left
08:14اور right کا cursor move نہیں کرنا کریں گے تو آپ کی selection
08:17disturb ہو جائے گی جیسے میں ابھی آپ کو کر کے دکھاؤں تو یہ ہماری
08:21selection جو ہے disturb ہو جاتی ہے skip کرنا پڑے گا مجھے ایک دفعہ پھر
08:25دوبارہ سے میں آتا ہوں data validation پہ ادھر click کیا جہاں پہ بھی
08:32اب کوئی میں نے backspace یا delete کا button دوبانا ہے وہاں پہ میں
08:35cursor کی مدد سے mouse کی مدد سے click کرنا ہے وہاں پہ keyboard
08:39سے left right move نہیں کرنا میں نے یہ dollar sign delete کرنا ہے تو
08:43dollar sign سے پہلے cursor رکھ کے میں delete کا button دوبارہ میں c3
08:47اور اس کو کر دوں گا میں okay یہاں پہ اب یہ list اسی طریقے سے
08:53آ رہی ہے میری اب میں اس کو copy کروں گا copy کر کے میں یہ 20 تک لے
08:59جاتا ہوں 20 تک لے کے جاؤں گا کیونکہ اگر میں یہ تین سے پہلے
09:04delete نہ کرتا تو وہ اسی not کے against نیچے show کر رہا ہوتا باقی
09:09یہاں پہ جتنے بھی column اگر میں یہاں پہ central لکھتا تو یہاں
09:13پہ وہ central والے نہ آ رہے تھے وہ صرف not کے آ رہے ہوتے اب
09:16یہاں پہ میں not بھی لکھوں گا not کے آئیں گے یہاں پہ میں نے not
09:21لکھا تو یہ not کے district آگا ہے یہاں پہ میں نے central لکھا تو یہ
09:25central کے district آگا ہے south لکھا یہ south کے آ جائیں گے
09:30south کے آ جائیں گے اب چھوٹی سی example میں دکھا دیتا ہوں یہ c3
09:33پہ یہ north ہے یہاں پہ میں دوبارہ data validation پہ جاؤں گا data
09:38validation پہ جا کے اب یہ دیکھ رہے c15 automatically show کر رہا ہے وہ
09:44row کو اس کے حساب سے change کرتا رہے گا تو یہ data validation کی
09:51ایک list تھی جو آپ کے لئے آپ کے database کے حوالے سے آپ کی مزید
09:55آگے working میں بہت ہی useful رہے گی comment box میں مجھے ضرور
09:59share کریجئے گا کوئی کیسا لگا آج کا lecture امید کرتا ہوں آج کا
10:03lecture آپ کو clearly سمجھ آ گیا ہوگا اپنا بہت سارے خیال رکھئے گا
10:06ملتے ہیں اگلے lecture میں اللہ حافظ
10:15ملتے ہیں
10:16ملتے ہیں
10:24ملت کے لئے
10:25صورت کے لرکہ
10:25ملتے ہیںOS

Recommended