Skip to playerSkip to main content
The untold story of the brilliant minds who transformed world history! Discover how Muslim Scientists changed mathematics, medicine, and space exploration.

Watch The Full Episode On Jinn TV Kids.

Zameen Se Chand Ka Fasla Bhi Daryaft Karne Ki Koshishy Ki | Muslim Scientists | Jinn TV Kids

#MuslimScientists #JinnTVKids #IslamicHistory #ScienceForKids #Educational #History

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00اور اس ابو العباس کو ہم اس کے شہر فرغانہ کے نسبت سے الفرغانی کے نام سے جانتے ہیں
00:05ابن کسیر فرغانی جن کا پورا نام ابو العباس احمد بن محمد بن کسیر الفرغانی تھا
00:11اسبکستان کے شہر فرغانہ میں پیدا ہوئے
00:14یہ شہر اس وقت تک چھوٹا سا قصبہ تھا
00:17لیکن اسی قصبے میں الفرغانی نے اپنی ابتدائی تعلیم حاصل کی
00:21اور وہ اپنے اہل و ایال کے ساتھ بغداد منتقل ہو گئے
00:25جہاں الفرغانی کو اچھی تعلیم میسر آگئے
00:28انہوں نے قرآن شریف حفظ کرنے کے بعد عقلی علوم حاصل کیے
00:32اور پھر وہ خلیفہ مامون کے قائم کردائیدارے بیت الحکمت سے وابستہ ہو گئے
00:37بیت الحکمت میں انہوں نے یونانی فلسفیوں کی کتابیں پڑھی
00:41اور پھر اپنی تحقیقات کا آغاز کیا
00:43ان کی توجہ علم فلکیات پر مرکوز رہتی
00:47اسی لیے بیت الحکمت میں وہ جلد ماہر فلکیات میں نمائع ہو گئے
00:51مامون نے زمینی پیمائش کے لیے ایک کمیٹی بنائی
00:54تو اس میں الفرغانی بھی شامل تھے
00:57پھر الفرغانی نے زمین سے چاند کا فاصلہ بھی دریافت کرنے کی کوششیں کی
01:02اور اس کے لیے انہوں نے خصوصی استرلاب بنائے
01:05یہ عالم اسلام کے پہلے سائنسدان تھے
01:08جنہوں نے علم ریاضی کی مدد سے زمین اور چاند کے درمیان فاصلہ نابا
01:13الفرغانی کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے
01:16کہ انہوں نے زمین پر رہ کر چاند کی پیمائش کی
01:19اور ان کے ناپے ہوئے چاند کے قطر اور موجودہ پیمائش میں
01:22صرف چند کلومیٹر ہی کا فاصلہ ہے
01:24یہ وہ دور تھا جب اجرام فلکی کے مشاہدے کے لیے
01:28بہترین آلات ملیسر نہیں تھے
01:30لیکن یہ مسلمان تھے جو اپنے علم کی بدالت درست حساب لگاتے تھے
01:35موجودہ

Recommended