00:29ڈیکیو نیوز نیٹورک
00:30اگر آپ کو حوالہ دیتے ہوئے بھی بیلسٹر گوھر پر تنکیت کی
00:32اس دوران ان کا مائک بند کر دیا گیا
00:34جس کے بعد ایوان میں سیاسی گفتگو کا معاملہ توجہ کا مرکز بن گیا
00:38اسی قصاد بڑھتے ہیں دوسری خبر کی جانیب وزیر آدم شہباز شریف کا اہم سیاسی بیان
00:43وزیر آدم شہباز شریف نے ایم کیوئیم کے وفد سے ملقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور خیبر پختون خواہ کے
00:49معاملات پر گفتگو کی
00:50وزیر آدم کے مطابق لانگ مارچ ملکی بہتر ہوتی معیشت کو نقصان پشانے کی سازشتہ
00:55انہوں نے کہا کہ حکومت نے مذاکرات کی کوشش کی تاہم انہیں مضبط جواب نہیں ملا
01:00شہباز شریف نے خیبر پختون خواہ میں دہشتگردی کے واقعات اور سیکیورٹی صورتحال پر بھی تحفظات کا اظہار کیا
01:06دوسری جانب ایم کیوئیم کے وفد نے صوبے سے مطالق حکومتی فیصلوں کی حمایت کا یقین دلایا
01:13اور آپ کو بتا دے چلیں سیاست کے بعد اب تلبہ اور تعلیمی داروں سے مطالق اہم پیشرف میرپور خاص
01:18میں
01:18تعلیم اصنات کو نادرہ کی ریکارڈ سے منصف کرنے کے لیے معایدہ تے پا گیا ہے
01:23حکام کے مطابق اس اقدام سے جالی تعلیم اصنات کی روک تھام اور تلبہ کی تعلیمی قوائف کی تصدیق میں
01:29مدد ملے گی
01:29شناختی غارڈ اور ریجسٹریشن نمبر کے ذریعے نام کے درست ہجے اور تاریخ پیدائش کی جاج بھی ممکن ہو سکے
01:35گی
01:36مطالقہ حکام کا کہنا ہے کہ اس نظام سے تلبہ کو غیر ضروری دفتری کاروائیوں سے نجات ملنے اور تعلیمی
01:42نظام میں شفافیت بڑھانے میں مدد ملے گی
01:45اور اب بات کرتے ہیں پیٹرول اور ڈیزل کی تازہ قیمتوں کی پاکستان میں پیٹرول یا مسنوات کی قیمتوں سے
01:51مطالق اہم اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے
01:53فراہم کرتا نوٹفیکشن کے مطابق 13 اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی کی
02:00گئی
02:00جس کے بعد نئی قیمت 395 روپے 37 پیسے ہو گئی
02:04دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 396 روپے
02:1135 پیسے ہو گئی
02:12یاد رہے کہ قیمتوں کی ابتدائی اندازو اور حتمی نوٹفیکشن میں فرق ہو سکتا ہے
02:16اس لئے تازہ سرکاری آخر میں بات کرتے ہیں پیٹرول اقوامی خبر کی جہاں تیارے میں کھٹپلو کی شکایت کے
02:22بعد پرواز منسوخ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں
02:26آسٹریل وی فیدائی کمپنی کنتاز کی ایک پرواز میں کھٹپلو کے موجود کی سے متعلق شکایت سامنے آنے کے بعد
02:32تیارے کو خصوصی صفائی کے لیے گراؤنڈ کی جانے کی اطلاعات ہیں
02:37ریپورٹس کے مطابق اس واقعے کے بعد اس روم سے پیٹس جانے والی واپسی کی پرواز منسوخ کر دی گئی
02:43جبکہ مسافروں کو متبادل سفری تظامات کے لیے انتظار کرنا پڑا
02:47کنتاز کے ترجمان کے مطابق تیارے کو گہری سفائی کے لیے سرویس سے ہٹایا گیا اور متاثرہ مسافروں کے لیے
02:54رہائش اور متبادل پروازوں کا انتظام کیا گیا
02:57ناظرین یہ تھی آج کی خبریں
02:58مزید خبر اور اپ ڈیٹس کے لیے دیکھتے رہیے
03:00ڈیکی نیوز نیٹ ورک شکریہ