00:03. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . .
01:01. . . .
01:11Thank you very much.
01:57Thank you very much.
02:02Thank you very much.
02:35Thank you very much.
07:48تمام اداروں کے بڑے بھی تھے
07:50تو انشاءاللہ آئندہ کے لئے جو لاحے عمل جو ہم نے سنا
07:55اور جو بتایا جا رہا ہے تو انشاءاللہ
07:57بڑی واضح تبدیلی آپ کو نظر آئے گی
08:00دیشتگردی کے خلاف zero tolerance جو ہے
08:02وہ آپ اسی کی policy ہوگی انشاءاللہ
08:06اور ریاست کے حقوق جو ہیں
08:08وہ لازمان اس کی عملداری اور قانون کی عملداری جو ہے
08:12وہ ہر صورت وہ نافذ کی جائے
08:13حجات آپ کے پاس جو ایک important portfolio ہے
08:17obviously خبر پختونخواہ کے اندر جو مذہبی انتحاب پسندی ہے
08:22اس کو ایک بڑا چیلنج جو ہے وہ سمجھا جو ہے پچھاتا ہے
08:25جو پورٹفولیو آپ کو دیا گیا ہے وہ اسے ڈائریکٹلی جو ہے وہ ریلیٹڈ ہے
08:30آپ کی نزدیک کیا ایمیڈیٹ سٹیپس ہوں گے جو آپ کریں گے
08:34کیا آپ علماء کو آپ بلانے والے ہیں
08:36قبائلی مشہران کو علاقوں کے بلانے والے ہیں
08:38آپ کے ذہن میں کیا ہے کہ آپ کس طرح اس کو ڈیلیور کریں گے
08:44سر آپ اس بات کے گواہ ہیں عوام گواہ ہیں
08:47کہ آپ کے ساتھ ہمارا اتنا طویل جو اے آر وائے کے ساتھ انٹریکشن چلتا رہا
08:52اور سارے موضوعات یہ تھے اس وقت نہ ہم مشہر تھے نہ وزیر تھے
08:55تو ہمارا موقف تو بڑا کلیر ہے
08:58ہاں یہ ایک ضرور میں محسوس کرتا تھا آپ کو بھی یاد ہے
09:01کہ جو میرا موقف تھا ریاست کے ساتھ میری
09:05یعنی میرا صوبہ اس میں مجھے سپورٹ نہیں کرتا تھا
09:08اور میں محسوس کرتا تھا کہ جیسے میں کوئی اکیلہ ہوں
09:11لیکن الحمدللہ اگر مجھے موقع ملا ہے
09:14تو میں ضرور چاہتا ہوں کہ جو میرا نہیں
09:16ریاست کا جو ویجن ہے
09:18جس کے اندر میری کیا حیثیت ہے
09:20آپ کا پرگرام گواہ ہے
09:21دنیا بھر کے اقابل آپ کے پرگرام میں آتے ہیں
09:24وہ پیغام پاکستان جو پاکستان کے چوٹی کے علماء نے مرتب کیا
09:29جس کے اندر بالکل واضح دو ٹوک موقف کے ساتھ کیا گیا
09:34کہ ریاست پاکستان اس کی فوج کے خلاف
09:37اس کے اداروں کے خلاف دہشتگردی کرنا
09:40لڑنا ازروع شریعت حرام ہے
09:42اور اس میں میری کوئی حیثیت نہیں
09:44چوٹی کے علماء کہہ چکے
09:45میری یہ کوشش ہوگی
09:47کہ میں ہر صورت ہمارے ہاں
09:49آپ کو پتہ ہے کہ پیغام امن کمیٹی
09:52حالی میں مارز وجود میں ہے
09:54اور اس کا میں کوارڈینیٹر بھی ہوں
09:55لیکن جو اس میں بڑی بات ہے
09:57کہ اس میں تمام اقابل
09:59تمام مسالک کے
10:00اور ایون کے اس میں اقلیتی برادری کی بھی
10:03اس میں نوائندگی ہے
10:04اسی طرح یہاں پہ علماء کی
10:06دیگر جو تنظیمیں ہیں
10:08ان سب کو
10:09یہ میری پہلی خواہش ہے
10:11کہ میں انشاءاللہ جیسی اپنا دفتر جاؤں
10:14تو میں سب سے پہلا کام یہ کروں
10:16کہ ان تمام اقابلین کو بناوں
10:18سیاسی اختلافات سر اپنی جگہ
10:21لیکن کیا ریاست کے اوپر بھی
10:22کوئی کمپرومائز کیا جا سکتا ہے
10:24اور یہی بات میں چاہتا ہوں
10:26کہ یہ چپا چپا اور کریا کریا پھیلے
10:28کہ پاکستان کی بڑی اچھائیاں بھی ہیں
10:31بڑی کنٹریبیوشن بھی ہیں
10:32اور ہم سمجھتے ہیں کہ اگر دنیا میں
10:35وہ کسی کو کھٹکتا ہے
10:36تو وہی یہود اور اسرائیل ہے
10:38جو پاکستان کو ایک لمحے کے لیے
10:41برداشت نہیں کر سکتا
10:42جو یہاں پہ دہشتگردی کرتا ہے
10:44اور یہ کہتا ہے کہ پاکستان کمزور ہو
10:47میرا عقیدہ اور ایمان یہ ہے
10:49کہ وہ خدا نہ خواستہ
10:52پاکستان کا نہیں
10:52وہ عالم اسلام کا دشمن ہے
10:55وہ ایک ہی ملک ہے جس کو ستاون
10:56اسلامی ممالک دیکھ رہے ہیں
10:58اس کو کمزور کرنا اور پراکسیز میں
11:01اس کو الجھانا
11:02میں آپ کو ایمانداری سے کہتا ہوں
11:04کہ یہ اسرائیل کی خدمت ہے
11:06مودی کی خدمت ہے
11:07کم از کم اسلام کی کوئی خدمت نہیں
11:09اچھا ایک چھوٹے سے بریک کا ٹائم ہوا ہے
11:11واپس آ کر میں ضرور جاننا چاہوں گا
11:13کہ آبیسلی افغانستان کے حوالے سے بھی
11:16باتچیت جو ہے وہ ہوئی ہوگی
11:18اور یہ تو ہو نہیں سکتا
11:20کیونکہ سارے جتنے بھی
11:22ہمارے بورڈر انیریز ہیں
11:23وہ اسے جو ہے متاثر ہیں
11:25اور وہیں سے انفلکس جو ہے وہ ہو رہا ہے
11:27یہ پاکستان کی سٹیٹ جو ہے وہ کہتی ہے
11:29تو کیا سجیشنز جو ہے وہ سامنے کیا ہیں
11:32ناظرین ہمارے ساتھ رہے ہیں
11:38ویلکم بیک ناظرین
11:39اچھا مولانا صاحب جو ایک
11:42وفاق کی طرف سے جو ایک گلہ شکوا بھی آتا رہا ہے
11:45وہ یہی آتا رہا ہے
11:46کہ جو سابقہ حکومت تھی
11:49خیبر پختونخواہ کی
11:50انہوں نے افغانستان کے ساتھ ایک اپنی پالیسی جو ہے وہ بنائی ہوئی تھی
11:54اور وہ فیڈریشن کے ساتھ جو ہے وہ مطابقت نہیں رکھتی تھی
11:58جس کی وجہ سے بھی کنفیوجن جو ہے وہ آ رہی تھی
12:02اس اپکس کمیٹی میں کوئی ایسا ذکر ہوا ہے
12:05یا کوئی پلان تربیج کیا گیا ہے
12:08کہ ان کے ساتھ معاملات کو آگے کیسے جو ہے وہ لے جایا جائے
12:13سر ایک تو گزارش ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے
12:16کہ سابقہ دور میں آپ نے دیکھا
12:18یہی بڑا گلہ شکوا تھا
12:20کہ بھئی افغانستان کے معاملے میں ہمارا کیوں معذرت خانہ رویہ ہے
12:24یعنی آپ ادھر جائیں
12:26وہ روس سے معاہدہ کریں
12:28وہ ہندوستان سے معاہدہ کریں
12:29وہ امریکہ سے مدد لیں
12:31کیا آپ نے وہاں کسی ایک بندے کو دیکھا ہے
12:33کہ وہ اپنی ریاست کے خلاف کھڑا ہو جائے
12:35کہ بھئی افغانستان یہ افنا ہے
12:38بدقسمتی سے ہمارے ہاں جو ہے یہ ڈرٹی پالٹکس ابھی تک جاری ہے
12:42کبھی کوئی لر اور بر کا کہتا ہے
12:44لیکن اس کا سر اور پیر نہیں معلوم
12:45کہ بھئی اس کے پیچھے مقاسدیاں ہیں
12:48پاکستان ساورن سٹیٹ ہے
12:49اس کا بارڈر ہے اور ساری دنیا کو یہ معلوم ہے
12:52اور دنیا اسے تسلیم کرتی ہے
12:54لیکن کیوں ہمارے نوجوان کو ابھی تک
12:56الجایا گیا ہوئے ہے کہ وہ بھی یہ ہے
12:57اور یہ بھی یہ ہے پتہ نہیں کس چکر میں
12:59تو دیکھیں اس کا بھی ہم
13:01خیبر پختنخواہ ظاہر ہے جب آپ
13:03فیڈریشن کے خلاف کھڑے ہوں گے تو سزا تو
13:05بھکتیں گے یہی ہماری عوام جو ہے
13:07وہ بھکت رہی ہے سر پلان
13:09پہلے سے موجود ہے کہ پلان کیا ہے
13:11اور ہمارے سیکیورٹی ادارے
13:13اس کے اوپر بڑا مضبوطی سے کام کر رہے ہیں
13:15لیکن جیسے میں نے کہا کہ
13:17جنگیں قومیں لڑتی ہیں کوئی ایک
13:19فوج یا کوئی ادارہ نہیں لڑ سکتا
13:21تو میرا خیال ہے کہ
13:22وہ جو ہمارا کنسنسز نہیں تھا
13:26اتفاق رائے کی
13:27کمی نظر آتی تھی اب انشاءاللہ
13:29آپ دیکھ رہے ہیں کہ سارے لوگ
13:31ایک پیچ میں ہیں پوری عوام
13:33انشاءاللہ کھڑی ہوگی تو اس کے اوپر تو
13:35سر موقف وہ بلکل بڑا واضح ہے
13:38اور میرا خیال ہے کہ اب
13:39وقت آ گیا ہے کہ ہم سارے
13:41لوگ جو ہیں اس بات کو تسلیم کریں
13:43ساری دنیا تسلیم کرتی ہے
13:45کہ افغانستان کے ساتھ ہمارا
13:47مسئلہ کیا ہے ورنہ ایسا ملک
13:49جس نے چالیس لاکھ لوگوں کو
13:51رکھا ہو آج بھی دیکھیں لاکھوں میں
13:53ادھر موجود ہیں تو پاکستان
13:55نے برا کیا کیا ہے لیکن پاکستان
13:57کو یہ توقع نہیں تھی کہ ہم ایسا
13:59وقت دیکھیں گے کہ افغانستان کی
14:01طرف سے ہمارے اوپر جو ہے وہ
14:02حملے ہوں گے اور مودی کے ساتھ
14:05تعلقات استوار ہوں گے تو
14:07بڑی بہت بڑی کنفیوزن ہے
14:09آپ کو سر اس بات کے گواہ ہیں
14:11کہ میں بڑے عرصے سے
14:13اس بات پہ بات کرتا چلا آ رہا ہوں
14:15کہ افغانستان کو پاکستان
14:17کے جو کنسنز ہیں اس کو ایڈریس
14:19کرنا نمبر ایک اور دوسرا
14:21یہ کہ موقف دو ٹوک ہونا چاہیے
14:24پاکستانی کوئی پاکستانی
14:26ہندوستان کو نہیں برداشت
14:27کر سکتا یہ ہمارے خمیر میں ہے
14:29تو افغانستان کو یہ بات
14:31ریلائز کرنی ہے اور یہ ڈیسائٹ کرنا ہے
14:33اگر پاکستان کے ساتھ
14:35چلنا ہے تو اس میں ہندوستان نامی
14:37ملک کسی جگہ exist نہیں کرتا
14:39اور اگر وہ یہی کرتے رہے ہیں
14:41تو آپ پھر خیر کی توقع
14:43نہ رکھیں کہ پاکستان جو ہے
14:44یا پاکستانی قوم وہ اس قسم
14:47کا ریلیشن جو ہے وہ قبول کریں گے
14:49جو وہاں پہ ہم دیکھ رہے ہیں
14:51جو ہو رہا ہے
14:52ایک کیوریوسٹی ہے پبلک میں
14:55امیرجنسی جو ہے وہ لگی ہے اور
14:57اس کے محرکات تو جو ہے وہ
14:59کافی ہیں لیکن ذاتی طور پر
15:01بھی میں یہ جاننا چاہوں گا
15:03کہ آپ نے خود کیا انویجن کیا ہے
15:05کہ آپ اس کو آگے کیسے لے کر
15:07جو ہے وہ چلیں گے کیونکہ
15:08ہمیں آپ کی کلیارٹی کا پتہ ہے
15:09اور ہم کافی عرصے سے
15:12اس موضوع پر بھی جو ہے وہ
15:13گفتگو کرتے ہوئے آئے ہیں
15:14آپ کی اپنے ذہن میں کیا ہے
15:16کہ آپ اس کو آگے کیسے لے جائیں گے
15:20سر میں تو
15:21یعنی جو میری دانست میں ہے
15:23میں ابھی وہاں پہ شیئر بھی کر کے آیا ہوں
15:25ساری گفتگو
15:26اس میں کوئی شک نہیں
15:28پاکستان نے تو بہت کچھ دیا ہے
15:30ہم نے نہیں دیا
15:31اس کا اقرار کرنا چاہیے
15:32مذہبی ہوں غیر مذہبی ہوں
15:35یعنی لیڈر کے نعرے لگ رہے ہیں
15:37سارا کچھ اپنے کا تو ذکر ہوتا ہے
15:39ریاست کا ذکر نہیں ہے
15:40دنیا کی کون سی ریاست ایسی ہے
15:43جو اگزسٹ کرتی ہے
15:44کہ جہاں پہ
15:44آپ ریاست کی بات کرتے ہوئے شرمائیں
15:47جھنڈے کو آپ نے گویا
15:48ایک قسم کا وہ بنا دیا
15:50یعنی تانہ بنا دیا
15:51کہ آپ یہ کرتے ہیں
15:52میں سمجھتا ہوں
15:53کہ انشاءاللہ میری
15:55جو میرا پلین اور پروگرام ہے
15:57انشاءاللہ
15:58میری یہ خواہش ہے
15:59کہ پاکستان کا ہر مدرسہ
16:01ہر عالم دین
16:02اسی طرح اس ریاست کی بات کرے
16:05جو قائد عظم محمد علی جنہ کے زمانے میں
16:07ان کی دعوت میں
16:08حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی نے کہی تھی
16:11ہمارے عقابر علماء نے کہی تھی
16:13اور ہمارے علماء نے
16:14اس کی نظریاتی ہوں
16:16یا اس کے جو
16:18جس صورت میں بھی پاکستان کا
16:20اس کے وجود کا تحفظ
16:21ہمارے علماء اور عقابر نے کیا
16:23قربانیوں سے کیا
16:25ایک مرتبہ پھر ضرورت ہے سر
16:27کہ یہ ایک طیب قریشی نہیں
16:29آپ دیکھیں گے انشاءاللہ
16:31میری اللہ سے دعا ہے
16:32جو بھی ڈسٹرک ہے
16:33جو تحصیل ہے
16:34اوقاف ہے
16:35پیغام امن کمیٹی
16:36جتنے بھی علماء
16:38جن تنظیموں سے جڑے ہوئے ہیں
16:40اس بات پہ تو کم از کم
16:42سارے متفق ہوں
16:43کہ انشاءاللہ
16:43ریاست پاکستان کے خلاف
16:45کسی بھی قسم کی جنگ
16:47امن
16:51نجات دلائیں گے
16:52یعنی کم از کم
16:53خیبر پخت انخواہ میں
16:54جتنا میرے بس میں ہو سکے
16:55ہم یہ کریں گے
16:57اور اس بات پہ انشاءاللہ
16:58آپ دیکھیں گے
16:59سارے لوگوں کو متفق
17:00میں ان ساری چیزوں کو
17:02تسلیم کرتا ہوں
17:03نسابی سرگرمیوں کے اندر
17:05امپرومنٹ ہونی چاہیے
17:07جہاں جہاں ہمیں
17:08کمی کوتائیاں نظر آتی ہیں
17:10اس کو بھی ایڈریس کرنے کی
17:11ہم کوشش کریں
17:12بین المسالے کا مہانگی
17:14گراہ سوٹ لیول تک
17:16کہ کہیں بھی
17:17اس قسم کی کوئی گنجائش نہ ہو
17:18نہ ہمیں محرم میں
17:20پھر لالے پڑے ہوں
17:21کہ کیا بنے گا
17:22نہ ربیول اول میں
17:23ہمیں یہ محسوس ہو
17:24کہ بھئی
17:24کوئی مشکل بڑھ جائے گی
17:26اور کیا بنے گا
17:27انشاءاللہ میں اپنی پوری
17:28کوشش کروں گا
17:29اور آپ انشاءاللہ
17:30چند دنوں میں دیکھیں گے
17:31کہ ایک متفقہ اعلامیہ
17:34تمام اکابر کا
17:35تمام مسالک کا
17:37اور پیغام امن کمیٹی
17:38کی طرف سے بھی
17:39انشاءاللہ آئے گا
17:40اور خدا انشاءاللہ
17:41پورا پاکستان دیکھے گا
17:43کہ خیبر پختل خواہ بدل رہا ہے
17:45بہت شکریہ آپ کے
17:46ٹائم کا
17:47قریشی صاحب
17:48ناظرین گفو
17:48آپ نے
17:49نیولی اپوائنٹڈ
17:50جو ہے ایڈوائزری کانسل
17:51کے ممبر ہیں
17:52فور ریلیجیس افیرز
17:54ان کی سنی
17:55اس میں ایک
17:56کلیارٹی تو ہے
17:57لیکن آبیسلی
17:58چیلنجز بھی ہیں
17:59امید یہی کرتے ہیں
18:01کہ جس طرح
18:01انہوں نے گفتگو کی
18:02وہ ان چیلنجز کو
18:03نمٹنے کی
18:04جو ہے وہ
18:04کوشش کریں گے
18:05پروگرام میں
18:05ابھی تک
18:06یہ اتنا ہی
18:07دیکھتے رہے گا
18:07پورڈا ٹاکس