#kpk #emergency #governorrule #maulanafazlurrehman #government #opposition #talks #negotiations #cmkpk #cmbalochistan #pakistan #india #SecurityForces #afghanistan #afghantaliban #afghanistangovt #pakistan #afghanrefugees #fieldmarshal #arynews #bordertalks
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:02. . . . . .
00:31. . . .
01:00. . . . .
01:00. . . . . . .
01:02. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:03. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:05. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:09. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:12. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:15. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:17. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:19. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:21. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:22. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:22. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:24. . .
01:24ڈارک فضل چودری صاحب نے اور وہ کافی گیرے ان مذاکرات کا حصہ بھی جو ہے وہ رہے ہیں
01:29حکومت کے ساتھ بھی اور پی ٹی آئی کے ساتھ بھی اور پروینچل اور فیڈرل گورنمنٹ کے درمیان میں
01:33ان سے پوچھتے ہیں کہ وہ کیا سوچتے ہیں کہ کیا پلان ہے آگے
01:37بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب time دینے کے لیے
01:39ڈاکٹر صاحب emergency تو خیبر پختونخواہ میں لگ گئی
01:43جیسے ضرورت بھی تھی اور جیسے بتایا بھی جا رہا تھا
01:46اب تو جو legislative process ہے جو financial process ہے اور جو counter terrorism کا larger framework ہے
01:54وہ اب وفاق کی ذمہ داری جو ہے وہ بنتی ہے
01:57کیونکہ obviously جو legislation ہوئی ہے اور emergency کی نفاظ میں
02:02قادرنا تو parliament ہی اب جو national assembly کی ہے وہ اس کی ذمہ دار ہے
02:08لیکن میں یہ سمجھنا چاہتا ہوں کہ جب یہ emergency لگ بھی رہی تھی
02:12تو obviously کافی discussions جو ہے وہ ہوئی ہوں گی
02:15جو vision ہے اس کے پیچھے apart from the politics
02:18جو real counter terrorism framework ہے
02:20اس کو کیسے address کیا جائے گا
02:22larger framework اس میں ہے کیا
02:27جی بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت شکریہ آپ کا
02:29آپ نے program میں دعوت دی
02:32دیکھیں اگزارش یہ ہے کہ جو counter terrorism mechanism ہوتا ہے
02:36اس میں جو دشتگردی ہے
02:39اس سے جو آپ کے لائل forcing agencies ہوتی ہیں
02:42جن میں مسلح افواج number one ہے
02:45وہ front line کی اوپر دشتگردی کی جنگ لڑتی ہیں
02:48ان کی مدد کر رہی ہوتی ہے intelligence کے ادارے اور information based operations
02:52جو ہیں وہ جہاں جہاں دشتگردی ہو وہاں پہ کیے جاتے ہیں
02:57لیکن دشتگردی چونکہ باہر سے نہیں ہیں
02:59باہر سے نہیں ہے مراد یہ ہے کہ ظاہرہ وہ ان کی شکل صورت اور علیہ
03:04ایسا نہیں ہے کہ جو بہت کوئی تبدیل شدہ اور یہاں پہ local
03:08آبادی آبادی کے ساتھ وہ mix ہو جاتے ہیں اور پناہ لیتے ہیں
03:13تو اس کے لیے جب تک آپ کے پاس civil انتظامیہ کی مدد اور تعاون
03:18شامل حال نہ ہو جو کہ صوبائی حکومت کا اختیار ہوتا ہے
03:21اس وقت تک law enforcement agencies کے لیے بڑی مشکلات ہوتی ہیں
03:26ان علاقوں میں جہاں پہ آبادی ہیں وہاں پہ intelligence based operation کرنا
03:31یہ کوئی دو یا چار دن کی بات نہیں ہے کہ جو emergency کے نفاظ کے حوالے سے
03:36fertile government نے کوئی policy یا کوئی mechanism بنایا ہو
03:40یہ بات کئی ہفتے سے ٹرل لی تھی کہ جو صوبائی حکومت ہے
03:45پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ اسے باتشیت کے ذریعے اور ان کے ساتھ
03:51مذاکرات کے ذریعے انہیں یہ باور کریا جائے کہ آپ درشتگردی کی
03:58جنگ میں صوبائی حکومت کے ساتھ تعاون کریں اور یہ مذاکرات میں
04:03ہماری طرف سے وائد ایجنڈا تھا ہم نے کبھی بھی دو اکتوبر کو
04:06مذاکرات ہوئے ہم سے یہ نہیں کہا کہ آپ لانگ مارچ کو موطل کریں
04:09وہ ساری باتیں بات کی تھیں لیکن یہ ہمارا پہلا فوکس تھا
04:13لیکن آپ دیکھیں ان کے بیانات جو وہ کنٹینر پہ بھی دیتے رہے ہیں
04:17امرجنسی کے نفاظ سے پہلے اور ان کی جو پریکٹیکلی بھی بات
04:22سامنے آئی کہ انہوں نے اس جنگ میں تعاون سے مکمل انخان کیا
04:27لا تعلق رہے ایک سوال یہ نشان میں آپ سے اور ناظرین کے لیے
04:33چھوڑتا ہوں ہم کہ آپ دیکھیں کہ وہ تمام ازلا جو باقی ساری
04:36جماعتوں کے لیے نو گو ایڈیاز ہیں ہم جا اس میں آپ کا ڈی آئی
04:40خان ہے اس میں آپ کا ٹانک ہے اس میں آپ کا بنو ہے کرک ہے لکی
04:44مروت ہے جہاں پہ صوبائی حکومت کی رٹ اور عملداری بہت کمزور
04:49ہو چکی ہے وہاں پہ وہ بہت اور سکون طریقے سے ریلیاں بھی
04:53نکال رہے ہیں جلوس بھی نکال رہے ہیں لانگ مارچ بھی کر رہے ہیں وہ یا انہیں
04:56کوئی خطرہ نہیں ہے کوئی اور جماعت وہاں پہ یہ سارے پروگرام نہیں
05:00کر سکتی تو اس کی کیا وجہ ہے اس کا جواب انہیں دینا چاہیے کہ آپ
05:04گو ان کے ساتھ اتنا دوستانہ مراسم کیسے ہیں اور ان کی بار بار اس
05:08انکار کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ چونکہ دہشتگردی کے خاتمے
05:12کا اٹل فیصلہ جو ہے وفاقی حکومت کر چکی تھی کہ واحد پری کا یہ
05:16ہے کہ وہاں پہ امرجنسی کا اور گورنر راج کا نفاس کیا جائے یہ
05:20کوئی بہت آپ یہ کہیں گے ہماری ہمارے لیے کوئی پہلی پریوریٹی
05:25نہیں تھی یہ ایک مشکل فیصلہ تھا لیکن غیر معمولی حالات میں غیر
05:29معمولی فیصلہ کیا گیا اچھا جو غیر معمولی حالات کی آپ بات
05:34کرنے ہیں جب ہم آگیومنٹس دیکھتے ہیں آبیسلی جو پولٹیکل اس کا
05:38ایک پیرایا ہے اس میں ایک چیز جو بار بار کہی جا رہی تھی کہ جو
05:43کاؤنٹر ٹیرزم کا میکنزم ہے جو اس کی فنڈنگ ہے وہ پروینشل
05:47گورنمنٹ جو ہے وہ نہیں کر لی اور پھر جن ازلا کا جو ہے آپ نے
05:51ذکر کر دیا اس میں جو ساؤت اوف کے پی سے لے کر جو سابقہ فاٹا کے
05:56علاقے ہیں ان کی لئے ایک نئی باڈی بھی بنا دی گئی ہے جو اس کی
05:59ڈیولپمنٹ کو جو ہے وہ دیکھے گی اب اس میں جو ایک کنٹنشوس
06:02ایشو جو آ رہا تھا وہ تو اویسلی ایک پروینشل سبجکٹ ہے سی سی آئی
06:08کی نیچے کہ جو تھری پرسنٹ این ایف سی کا وعدہ کیا گیا تھا یہ بھی
06:12بار بار آ رہا تھا کہ وہ پورا نہیں ہوتا اور اس میں تو جو اتحادی
06:15جماعتیں ہیں انہوں نے ہی حصہ دینے سے پریبیسلی جو ہے وہ انکاری
06:19تھے اب کیا یہ سوچا جا رہا ہے کہ یہ جو ایریا ڈیولپمنٹ کے لیے جو
06:24سٹرٹیجی ہے اس میں یہ پیسے اب دیے جائیں گے کہ نہیں دیے جائیں گے
06:29لیکن سب سے پہلے کہ میں آپ کو یہ بتا دوں کہ پچھلے دس سال میں
06:33تقریباً آٹھ سو ارب رپیہ دشتگردی کے خلاف جو جنگ ہے اور اس
06:39کے ساتھ ساتھ جو لا انفورسنگ ایجنسی جس میں میں پولیس کو بھی
06:42شامل کر رہا ہوں آہ انہیں خاص طور پر ایکوپ کرنا انہیں
06:47موڈرن آلات دینا انہیں جدید دین اسلح دینا یہ سارا روپیہ جو
06:51ہے یہ اس مقصد کے لیے کے پی کے قومت کو دیا گیا لیکن انہوں نے
06:54یہ پیسہ اپنا جو ایکاؤنٹ نمبر ون ہوتا ہے پرویشنل گورنمنٹ
06:58کا جو پورے صوبے کو ڈیل کرتا ہے یہ پیسہ انہوں نے اس میں
07:00رکھا کہ اس کے بعد میں کوئی حساب کتاب نہیں ہے اور اس کے
07:04بعد وہ رقم جو بار بار وہ کہتے رہے کہ وفاق کے ذمہ واجب
07:08الادا ہے مسلسل جھوٹ بولتے رہے بنیادی طور پہ ان کی جو
07:12سیاست رہی ہے کے پی میں وہ صرف ریاست اور ریاستی اداروں کے
07:16خلاف نفرت پھلانا اور ان کے خلاف جو ہے گیانیاں بنانا اس سے
07:20آگے سیاست انہوں نے کی نہیں نہ کوئی صوبے کی
07:23ڈیولپمنٹ نہ قیام امن کے حوالے سے کوئی سجیدہ کوشن
07:26ہیں نالان فورسنگ ایجنسی کے ساتھ کوئی تعاون تو یہ صوبائی
07:31حکومت جو ہے یہ کوئی کھیل تماشا تو نہیں ہے کہ آپ جو اس
07:33کو جو ہے وہ ایک شغل ملے کی طرح چلا رہے ہیں اس طرح نہیں
07:38ہوتا آپ کا یعنی حساس ترین صوبہ ہے اور وہاں پہ تمام تر
07:42وسائل وفاقی حکومت دے رہی ہے مجھے اب یہ بتائیں کہ اگر
07:45صوبائی حکومت تعاون کر رہی ہے یا کر رہی ہوتی وفاقی حکومت
07:49کو کیا ضرورت ہے کہ اتنا بڑا بوجھ جو ہے وہ اپنے سر پہ
07:52اٹھائے یعنی آپ ہمارے پاس کوئی اور آپ یہ کہیں کہ بہانہ
07:57نہیں ہے کوئی اور کرٹن نہیں ہے جس کی پیچھے ہم چھپ سکیں
08:00کہ نہیں جی صوبائی حکومت نہ کام ہو گئی ہے اب آپ نے
08:03دشتگردی کی اس جنگ کو اور وہاں پہ جو چیلنجز ہیں اسے
08:06ہیڈ آن لینا ہے اور اس کے لیے آپ نے وسائل بھی دینے ہیں اگر
08:09یہ وسائل صوبائی حکومت کو دے کے ان سے کام کرایا جا سکتا
08:12ہوتا تو ہمیں کیا ضرورت ہی کہ ہم خود فرنڈ پہ آئیں تو
08:16صوبائی حکومت اس وقت جو ہے وہ جو سابقہ تھی مکمل طور
08:21پہ لا تعلق رہی ہے اس سارے عمل سے اور جو انہوں نے فرنڈ
08:25دیئے گے وہ بھی انہوں نے خرچ نہیں کیے تو لہٰذا یہ ایک
08:28مشکل فیصلہ تھا جو ہم نے لیا
08:33اچھا ایک ڈاکٹر صاحب ایک آخری سوال بریک پہ جانے سے پہلے
08:38بہت شوٹلی کیا یہ ڈسکشن ہوئی بھی ہے فائنینشل
08:42issues کے اوپر کی نہیں ہوئی کہیں پر زہرے بیس آئی ہے
08:48دیکھئے جب آپ war against terror کی بات کرتے ہیں تو اس کے لیے
08:53سب سے پہلا سوال ہوتا ہے فانڈز بالکل یہ ڈسکشن میں آئی ہے
08:57اور تمام جو ہمارے concerned authorities ہیں concerned ministries ہیں
09:02انہوں نے بالکل اسے ڈسکس بھی کی ہے فانڈز کی مناسب فرامی
09:07کو یقینی بنانے کی پرائیم نسٹر صاحب کی بڑے واضح
09:09ڈریکشن ہے اور خاص طور پر یہ جو بارہ عزلہ ہیں جو
09:12درشتگردی سے شدید متاثر ہیں یہاں پہ کام کو تین فیزز میں
09:16کیا جائے گا پہلی فیز ہوگی پھر یہ کو کلیر کرنا دہوکہ فوج
09:20کرتی ہے اس کے بعد اس لیے کو ہولڈ کرنا وہ وہاں کی پولیس
09:24کرتی ہے اسے equip کیا جائے گا باستلاحیت بنایا جائے گا اس
09:28قابل بنایا جائے گا کہ وہ اسے ہولڈ کر سکے پھر تیسرے
09:31مرلے پہ ہے development اس کے لیے بھی فنڈز چاہیے اس کے لیے
09:34بھی یہاں ہمارے صفحوں میں بالکل کلیرٹی ہے کہ تینوں
09:38مرحل کے لیے فنڈز دیے جائیں گے وسائل دیے جائیں گے اور اس کے
09:42بعد انشاءاللہ اس صوبے کو بھی آمن دیا جائے گا اور اس کے
09:48بعد اس آمن سے وہ بستہ پاکستان کا آمن جو ہے وہ بھی بحال
09:50ہوگا اچھا ایک چھوٹے سے بریک کا ٹائم ہوئے ہیں واپس آ کر میں یہ
09:54جو بارہ ازلا ہے ان کے عبالے سے تھوڑی بات کرنا چاہاکے جو
09:59جنرل ایک consensus ہے بار بار سوشل میڈیا پہ یہ بات آ رہی ہے
10:02کہ غالباً فاٹا کو واپس جو ہے وہ revive کر دیا گیا ہے فیڈل
10:07گنمنٹ جو ہے وہ کیا سوچتی ہے اور ان کا reply اس بارے میں کیا ہے
10:10ناظرین ہمارے ساتھ رہے ہیں
10:14Welcome back ناظرین اچھا ڈاکٹر ساتھ یہ جو بارہ ازلا کیلئے جو
10:18mechanism جو ہے وہ بنایا گیا ہے ہم دیکھ رہے ہیں کہ سوشل میڈیا
10:23پر ایک شور جو ہے وہ برپا ہے اور لوگ کہہ رہے ہیں کہ غالباً
10:26فاٹا کو اس کا size جو ہے وہ increase جو ہے وہ کر دیا گیا ہے
10:31reason کیا تھا کہ ایک separate entity جو ہے وہ بنانے کی ضرورت جو ہے
10:35وہ پیش آئی
10:39دیکھ یہ گزارش یہ ہے کہ article 232 اور article 234 کے تحت
10:46یہ دونوں classes ہیں جس کے تحت emergency بھی invoke کی گئی ہے اور
10:49گورنر راج کا نفاظ بھی کیا گیا ہے اور یہ میں واضح کر دوں کہ
10:53emergency جو ہے گورنر راج بھی پورے صوبے پہ لگا گیا ہے یہ جو
10:58بارہ ازلا ہیں جس میں چار ازلا وہ ہیں جو سابقہ فاٹا کے تھے اور
11:02اب ضم ہو چکے ہیں اکی پی میں آٹھ ازلا اور چار وہ ہیں جو کے سیٹر لگیا
11:07کے ہیں جس میں ڈی اے خان ہے بنو ہے لکی مروت ہے کرک ہے یہ جو بارہ ازلا
11:15ہیں یہ دہشتگردی سے زیادہ متاثرہ ہے اور یہاں پہ دہشتگردوں کی
11:20محفوظ پناہ گائیں بھی ہیں اور یہاں پہ قیام ایامن کے لیے اس سے
11:24پہلے جو civil administration کا عدم تعاون رہا ہے اس کی وجہ سے
11:28حالات زیادہ خراب ہیں یہاں پہ ایک structure بنایا گیا ہے وہ کیا ہے
11:32کہ تینوں بارہ جو ہمارے ازلا ہے وہاں پہ تین تین جو ہے وہ
11:37tribals وہ لیے جا رہے ہیں اور ایک council بن رہی ہے جو کہ area
11:44development کے نام سے وہ council ہے اسے ایک additional chief secretary
11:47head کر رہے ہیں جو کہ administrator کا نام ان کو دیا گیا ہے اور وہ
11:50براہ راست فردل گورنمنٹ کو report کریں گے تاکہ جو ابھی آپ نے
11:54پروگرم میں funds کی بات کی وہاں پہ issues کی بات کی ان کی براہ
11:58راست جو ہے وہ access فردل گورنمنٹ تک ہو یہاں سے 40 طور کی
12:02اوپر funds ہیں وسائل ہیں line forcing agencies کو وہاں پہ deployment ہے
12:07ان کی equipment ہے ہر چیز بغیر کسی تاتل کے بغیر کسی تاخیر کے وہ
12:14نہیں ہے تمام چیزیں provide کی جائیں تو یہ جو ایک special mechanism
12:18یا special setup بارہ ازلا میں بنایا گیا ہے یہ صرف ان کی اس
12:23دہشتگردی میں جو وہ متاثر ہیں عوام متاثر ہیں وہاں پہ شہداء
12:28کی تعداد بڑھ رہی ہے فوج کے جوان پولیس کے جوان وہاں پہ
12:33شہری شہیٹ ہو رہے ہیں اس عمل کو رکنے کے لیے اور وہاں پہ
12:38گورنمنٹ کی رٹ قائم کرنے کے لیے وہاں پہ زیادہ توجہ دی جائے
12:42گی priority یہی وہ reason ہے جسے setup بنایا گیا ہے کٹیگوری کے لیے
12:46میں بتا دوں کہ فاٹا کو دوبارہ بحال نہیں کیا جا رہا اچھا ان
12:49بارہ ازلا میں آٹھ فاٹا گئے ہیں اور چار settled area کے
12:52جلے ہیں اب فاٹا کو بھی ہم settled area ہی گرتے ہیں اچھا بار بار یہ
12:58بات بھی آ رہی ہے کہ اس کا کوئی time frame بھی نہیں ہے لیکن میں اس
13:00طرف جو ہے وہ نہیں جانا چاہتا obviously جب تک حالات معمول پہ
13:03نہیں آئیں گے ایک understood بات ہے کہ یہ رہے گا imposed جو ہے وہ
13:07رہے گا لیکن ایک چیز جو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بار بار
13:11بات سامنے آئی ہے اور ان بارہ ازلا کے حوالے سے ہی آئی ہے کہ کسی
13:15جگہ پر بھی جب تک public support جو ہے وہ نہ ہو تب تک یہ جنگ جو
13:19ہے وہ جیتی نہیں جا سکتی میں اس کا جو public relationship plan
13:23ہے ایک طرف تو funding ہے اور military operations ہیں کیا سوچا گیا ہے
13:28کہ عوام کو جو ہے وہ اپنی طرف لے کر آنے کے لیے کیا process جو ہے
13:33وہ شروع ہوگا کیا یہ ایک political process ہوگا کیا کوئی ایک larger جو
13:37ہے PR source کر کے ایک مہم جو ہے وہ چلائی جائے گی یہ کس طرح
13:42ہوگا دیکھئے گجارش یہ ہے کہ آہ governor جو ہیں وہ kpc ہیں اور وہ
13:51خود اس زلے سے ہیں جو کہ ان بارہ ازلا میں شامل ہے یعنی ڈی اے خانس
13:55سے ہم میں نہیں سمجھتا کہ ان سے زیادہ بہتر کوئی شخص ہو سکتا ہے
13:59کہ وہ لوگوں کے ساتھ جو ہے ڈریکٹ کرے وہ لوگوں کو سمجھائیں اور لوگ
14:05خود بھی اتنا شعور رکھتے ہیں کہ پاکستان طریقہ انصاف کا جو دور تھا
14:10یہاں پہ میں سمجھتا ہوں کہ بدقسمت ترین دور تھا ان افراد کے لیے جو
14:16چار کروڑ جو ہے وہ رہائشی ہیں کے پی کے کہ سوائے وہاں پہ نفرت
14:21انتشار اور فساد کی سیاست کے کوئی وہاں پہ تعمیری کام نہیں ہو سکا
14:25اور جن ان بارہ ازلا کی میں بات کر رہا ہوں یہاں پہ نہ کوئی
14:28عدالت کام کر رہی ہے نہ یہاں پہ کوئی موثر پولیس کا نظام
14:32موجود ہے یعنی عوام کو آپ نے درشتگردوں کے رحم و کرم پہ
14:36چھوڑا ہوا ہے ہمیں خود کے پی کے دوست ہمیں بتاتے ہیں کہ چار
14:40بجے کے بعد وہاں پہ گورنمنٹ کی رٹ جو ہے وہ فارغ ہو جاتی ہے
14:43جی تو جب گورنمنٹ کی رٹ پہال ہوگی جب وہاں پہ امن آئے گا جب
14:47ہمارے جو گورنر ہیں اس وقت جن کے پاس صوبائی حکومت کے اختیارات
14:50ہیں وہ ان لوگوں کے بیچ میں بیٹھیں گے قبائلی مشران کی جو کانسل
14:54بنائی گئی ہے اس میں چھتیس ٹرائبل ہیڈز ہیں جے ان کے ذریعے مشاورت
14:59ہوگی لوگوں کے ساتھ جو ہے وہ ایک آہ کمیونکیشن کا تعلق استوار
15:03کیا جائے گا تو میں سمجھتا ہوں کہ آہ کام بولتا ہے وہ کہتے ہیں
15:08نا ایکشن سپیڈ جی بالکل آسکا لاؤگر دن ورڈز تو جو ہمارا کام
15:12وہاں پہ ہوگا وہ بتائے گا ایکشن سپیڈ سے اس میں میں نہیں کہوں گا
15:15کہ جناب وہاں پہ پریس کانفرنس کر کے لوگوں کے جپیہ ڈال کے
15:19ہم انہیں خوش کر لیں گے وہ آپ کا کام بتائے گا اور کام کے لیے
15:23ہم ڈیٹرمنڈ ہیں انشاءاللہ نیت صاف ہے عظم بیل کول جو ہے وہ پختہ
15:26ہے اور رڈ آئے گا انشاءاللہ اچھا کچھ اس کے جو آپ ہم نے ابھی
15:31تک گفتگو کی ہے وہ تو اس کے انٹرنل سیکیورٹی کے چیلنجز تھے اور
15:35پوریٹیکل تھے لیکن جب بھی ہم دہشتگردی کے خلاف بیانیے کی بات
15:40کرتے ہیں اور جو اس کے لاجر جو اس کا ایک کانٹیکسٹ ہے وہ
15:44افغانستان سے جا کے جو ہے وہ جھٹتا ہے and obviously جتنے areas
15:48کی آپ نے بات کی یہ سب کے سب border region کے اوپر جو ہے وہ واقعہ
15:53ہیں جو ایک spillover effect ہم دیکھ رہے ہیں یہاں پر تو جو
15:57میٹنگز ہوئی ہیں اور جو باتچیت ہوئی ہے اس میں جو افغانستان کے
16:01ساتھ problem ہے اس کو کس نظر سے جو ہے دیکھا گیا ہے
16:07دیکھیں سب کا پیچی آئی کی جو حکومت ہے اس نے پرڈل گورمنٹ کی جو
16:12foreign policy ہے جو پورے ملک پوری دنیا میں فاق ہی foreign policy
16:17جو ہے بناتا ہے اور اس کی implementation تمام صوبے کرتے ہیں
16:19تو سب کا جو پیچی آئی کی حکومت تھی اس نے اپنی کوئی foreign policy
16:23بنائی ہوئی تھی وہ افغانستان کے حوالے سے بالخصوص بار بار
16:27مذاکرات کریں باتچیت کریں ان سے خود direct communication کرنا
16:32تو بھائی ہم نے ان سے خود بھی بات کی ہم نے جو ہمارے برادر دوست
16:37دوست اسلامی ممالک ہیں انہیں بیچ میں ڈالا قطر کو ڈالا ترکیہ کو ڈالا
16:42سعودیہ کو ڈالا کہ انہیں سمجھائیں کہ آپ کے ملک سے پاکستان میں
16:47دشتگردی ہو رہی ہے فنڈنگ انڈیا کر رہا ہے دیگر اور ملک بھی ہیں
16:51جو وہاں پہ دشتگردوں کو فنڈ دے رہے ہیں اور وہ پاکستان میں
16:54آکے دشتگردی کی کاروائیاں کر رہے ہیں ہم اس سے متاثر ہو رہے ہیں
16:57دراندازی ہو رہی ہے لیکن وہ اسے رکنے کے لیے تیار نہیں تھے
17:01تو ظاہر ہے ہمارے تعلقات میں پھر جو ہے وہ خرابی تو آنی تھی
17:05لیکن اس کے باوجود ہم سمجھتے ہیں کہ آج بھی وہ ہوش کے ناخون لیں
17:08اگر افکانستان کی جو بری حکومت ہے تو ہمارا ان سے کوئی عداوت نہیں ہے
17:13تو اب انشاءاللہ ایک تو ان سے بالکل جو فرٹل گورنمنٹ کی پولیسی ہے
17:16وہ بالکل امپلیمنٹ کی جائے گی اور دوسرا افکان مہاجرین کے حوالے سے
17:20جنہیں چالیس سال ہم نے اپنے ملک میں بطور مہمان رکھا جو پولیسی ہے
17:25فرٹل گورنمنٹ کی کہ اب ان کی بائزت طریقے سے اپنے ملک میں واپسی
17:28ہونی چاہیے ہمیں کے پی کی جو گورنمنٹ ہے وہ اس کے خلاف بھی آہ وہ
17:33ان کا ایک عدم تعاون تھا ہمیں تو وہ بھی میں سمجھتا ہوں کہ بڑے ایک
17:37سموت پروسس سے اور بڑے بائزت طریقے سے جن کے پاس یہاں پہ آہ جو
17:43ویزا نہیں ہے یہاں پہ proper documentation نہیں ہے ان کے حوالے سے
17:47بھی جو policy ہے اس پہ implementation ہوگی بہت شکریہ آپ کے ٹائم کا ہے
17:52ڈاکٹر صاحب آپ نے سنی federal government کا موقف obviously جس طرح
17:57تارک صاحب نے جو ہے بتایا کہ وقت بتائے گا اور performance بتائے گی
18:01کہ یہ decision جو ہے وہ کتنا صحیح تھا لیکن امید یہ ہی کی جا رہی ہے
18:06کہ امن کی جو situation ہے کے پی میں وہ بحال کر دی جائے پروگرام میں
18:11ابھی تک کیلئے نہیں دیکھتے رہے گا quarter talks