#kpk #emergency #governorrule #maulanafazlurrehman #government #opposition #talks #negotiations #cmkpk #sohailafridi #pti #islamabadmarch #mohsinnaqvi #islambad #sawalyehhai #arynews
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . .
00:30. . .
01:01. . . .
01:04. . . . .
01:04and changes
01:05on a car
01:07but he said
01:08that this was the case
01:10and why did it come to move on?
01:12So, today whole day
01:13what happened was?
01:14Wazir Aazam
01:15and Governor KP
01:17and this development
01:19was the case?
01:20Because I showed
01:21that I told him
01:22that 9.9
01:23and I said
01:24I think this was a good time.
01:25So,
01:25that's why
01:26it's a bad time.
01:28But,
01:28it's a bad time.
01:29What's happened to get
01:29what happened to do?
01:30What did it look like?
01:36We have been fighting for a while.
01:40We have been fighting for a while.
01:41We have been fighting for a while.
01:41K.P.E.H.M.T.
01:43They have been fighting for a while.
01:44It's a common word.
01:46The Islamabad has been fighting for a while.
01:49What do you want to do with them?
01:51Are you wanting to play the same way?
01:51Do you want to play the same way?
01:53What do you want to play with?
01:54I want to do it.
01:54I want to do it I want to play.
01:56The ähnliches are written foray units
02:00But also, those who do not know.
02:03You have taken a way to do it.
02:04You can't do anything.
02:07But, the time I don't know.
02:09But, the minute I don't know what is going to do it.
02:13Governor Vafak has got authorize
02:15that he has been there.
02:16He used to use the firmament under a will.
02:21That is what he has to use.
02:23a secretary of participation.
02:25which is directly
02:26to the fact that you will see the
02:28exatamente and put it in for a while.
02:31then we will see the proclamation.
02:33this is the Fly Army Assembly
02:35and Senate of Pakistan
02:37Article 232.
02:39will go to the会議
02:40Parliament's report.
02:42It's clear that the government
02:44has only been so much
02:45that the government need to do it.
02:48Because there is no provincial protection
03:18We will do not.
03:20This is what we have seen in Pakistan.
03:51صادر پاکستان نے خیبر پختنخواہ میں آئین پاکستان کی آرٹیکل history2 آپ کے تحتちیں امرجنسی نافذ کرنے کا اففیصہ کیا
03:58اور خیبر پختنخواہ میں دعشتگردی کے جو بڑتے واقعات ہیں
04:00ہم نومان کی صورتحال سنگین ہے
04:03اس کے پیش نظر امرجنسی کا اعلان کیا گیا
04:06صدارتی اعلان کے مطابق دعشتگردی کے واقعات میں غیر معمولی شدت سے
04:11عوام کی جان و مال کو سنگین خطرات لا Corona площадع
04:15سرکاری تنصیبات بنیادی ڈھانچے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر دہشتگرد حملوں میں اضافہ ہوا ہے
04:21صوبائی حکومت دہشتگردی اور لاقانونی کے موثر تدارک کے لیے
04:26مطلوبہ عظم اور اقدامات کا مظہرہ کرنے میں ناکام رہی
04:30علامیہ میں یہ بھی کہا گیا کہ گورنر خیبر پختونخواہ کی ریپورٹ میں
04:34صوبے میں آئینی نظام کے تاکتل اور صوبائی حکومت کے آئین کے مطابق کام نہ کر سکنے کی نشاندہی کی
04:41گئی
04:41صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخواہ میں سنگین ایمرجنسی کی صورتحال کے پیش نظر
04:47فوری آئینی اقدام ضروری قرار دیا
04:49صدارتی اعلان آئین کے آرٹیکل تین سو بتیس ون اور تین سو چوتیس ون کے تحت جاری کیا گیا
04:56ایمرجنسی کے نفاظ کے ساتھ اعلان کیا گیا ہے کہ صوبائی حکومت موجودہ حالات میں آئین کے مطابق نہیں چلائی
05:05جا سکتی
05:05وفاقی حکومت گورنر خیبر پختونخواہ کو صوبائی حکومت کے تمام یا بعض امور اپنے اختیار میں لینے کی ہدایت دے
05:12سکے گی
05:13اعلانی کے مطابق گورنر خیبر پختونخواہ وفاقی حکومت کی جانب سے تقبیز کردہ صوبائی حکومت کی امور انجام دے سکیں
05:20گے
05:20صوبائی اسمبلی کے علاوہ صوبے کے دیگر اداروں اور حکام کے تمام یا بعض اختیارات
05:26وفاقی حکومت کی ہدایت پر گورنر استعمال کر سکیں گے
05:29خیبر پرکتنخواہ اسمبلی کے اختیارات پارلیمان یا اس کے اختیار کے تحت استعمال کیا جائیں گے
05:35وزیرالہ، صبائی وزراء، مشیران، معاون خصوصی اور ایڈوکیٹ جرنل اپنے عہدے فوری طور پر چھوڑ دیں گے
05:41ایوان صدر سے جاری کردہ صدارتی اعلان فوری طور پر نافذ العمل ہوگا
05:47تو یہ تمام طرح صورتحال ہمارے سامنے ہیں
05:51اب کیا معاملات ہیں کیسے آگے بڑھیں گے اس بات کے لئے
05:59سید کمیل حیدر شاہ صاحب راہنم پاکستان پیپلز پارٹیز ہیں
06:02آپ دونوں کا بہت شکریہ اور آمر زیہ صاحب سینئر صاحبی تذیعہ کار ہمیں جوائن کر رہے ہیں
06:08ہزیرالہ آپ سے آغاز کرتیوں کہ ظاہرے گورنمنٹ نے فیصلہ کیا ہے
06:12آج پریس کانفرنس میں بھی سوال جواب کا سلسلہ جاری رہا
06:15اب یہ بتائی گا کہ رات گئے تک محسن نقوی صاحب فرما رہے ہیں
06:20کہ کچھ ڈیولپنٹ ہو رہی تھی
06:23بٹ اس کے بعد بات آگے نہیں بڑھ سکی
06:26یہ بتائی گا یہ جو بیعک بک حکومت نے فیصلہ کیا ہے
06:30امرجنسی اور گورنر راج کا
06:31اس کی کیا وجہات بنی اور دونوں کی کیا کام ہے
06:36کس طریقے سے ہم اس کو انڈرسٹینڈ کریں
06:40دیکھیں بہت شکریہ صدف آپ کی مہربانی
06:42بلکل تحریک انصاف کے ساتھ صرف اس دفعہ نہیں
06:45ہر دفعہ آپ نے دیکھا کہ مذاکرات بھی ہوتے تھے
06:48باتچیت بھی ہوتی تھی
06:49اور سیاسی معاملات پر مذاکرات اور باتچیت ہی مسائل کا حل ہوتی ہے
06:53اور ہمیشہ حکومت نے لچک دکھائی
06:56تحریک انصاف نے ماضی میں جو جو کچھ کیا
06:58حکومت نے انہیں ایک سائٹ پر رکھ کر
07:00کوشش کی کہ سیاسی تحریکے سے معاملات کا حل نکال آ جائے
07:03لیکن جب بات پاکستانیت کی آ جائے
07:06جب بات جو ہے وہ پاکستان کے داخلی
07:08سلامتی کے حوالے سے جو ہے وہ کوششن ہو جائے
07:11تو اس کے بعد پھر کوئی کمپرومائز نہیں ہوتا
07:13اور ہم نے بہت کوشش کی کہ سویل افریدی
07:16اور تحریک انصاف کی جو لیڈرشپ مہا موجود ہے
07:18انہیں یہ باور کرا سکیں گے
07:19بھی پاکستان ہے تو ہم سب ہیں
07:21لیکن آپ نے دیکھا جس طریقے سے
07:23ایک صوبے کا وزیرعالہ وہ گفتگو کرے
07:26جو کابل میں بیٹھا ہوا فتنہ الخارج کا
07:28وہ دہشتگرد جس کو راہ کی فنڈنگ حاصل ہے
07:32اور وہ پاکستان کو اگر
07:339, 10 اور 11 مئی
07:352024 کو نیچہ نہیں دکھا سکا
07:37تو راہ جو ہے وہ کام ان فتنہ الخارج سے لے رہی ہے
07:40اور آپ کے ایک صوبے کا وزیرعالہ
07:42وہی زبان جب استعمال کرتا ہے
07:43تو پھر کیا ہوتا ہے
07:44اس کے خلاف جو بیانیاں یا الزام ہے
07:47وہ تقویت حاصل کرتا ہے
07:48کہ واقعی آپ اسی سوچ کو جو ہے وہ پرموٹ کر رہے ہیں
07:51مجھے یہ بتائیں کہ آپ کے بیشتر ازلہ ایسے ہیں
07:54جہاں پر مغرب کے بعد خود وزیرعالہ کہہ رہے ہیں
07:57کہ مغرب کے بعد اور فجر تک حکومت نہیں ہوتی
07:59لیکن وزیرعالہ جب لانگ مارچ کا اعلان کرتے
08:01تو وہاں پر ایک گولی بھی نہیں چلتی
08:03کوئی ان کے کافلے پر حملہ بھی نہیں ہوتا
08:05تو اس سے کیا مطلب لیا جائے
08:07لیکن آپ جس جگہ بیٹھی ہوئی ہیں
08:08اگر یہاں کا جو ایسے چو ہے متلکہ
08:11وہ ایسے چو کسی بھی علاقے میں جائے
08:14اور وہاں پر جو ہے وہ
08:15جو مرضی چاہے کر کر آ جائے
08:16لیکن اگر آپ نے بطور اس علاقے میں
08:18شاپنگ کرنے کھانے کے لئے جانا ہو
08:20آپ کو وہاں پر دیشتگردی ملے
08:22آپ کو وہاں گولی ملے
08:23آپ کو وہاں لاشیں ملے
08:24تو مجھے بتائیں کہ کیا ایک نیریٹیب بنے گا
08:27کہ ریاست جو ہے وہ اپنی
08:29جو ہے وہ مقصد کے لئے
08:31اپنے بیانیے کے لئے
08:32بہت ساری چیزیں کر رہی ہیں
08:33لیکن اگر ایک عام شہری نے وہاں جانا ہے
08:35تو اس کو آپ دیشتگردی دے رہے ہیں
08:38تو مجھے بتائیں کہ سوہل افریدی
08:40جس صوبے کے وزیرعالہ تھے
08:42اس صوبے میں خود امن قائم نہیں کر سکے
08:44لیکن جب انہوں نے
08:46تالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف
08:48اس لئے بات نہیں کی
08:48کہ مجھے کچھ نہیں کہہ رہے
08:49تو مجھے بتائیں اس کے بعد
08:50وفاق کے بس کون سا اپشن رہ جاتا ہے
08:52ہم کم از کم فتنہ الخوارج کے
08:54حوالے تو نہیں کر سکتے
08:55کیا پی کیا عبام کو
08:56نہ لا انفورسمنٹ ایجنسیز کو
08:58یعنی لا انفورسمنٹ ایجنسیز ہیں
09:00آپ کی معصوم سویلین ہیں
09:02وہ لاشیں اٹھا رہے ہیں
09:03اور ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ کو
09:05صرف یہ پڑی ہے
09:06کہ تحریک انصاف کے خلاف
09:07کوئی کاروائی نہ کریں
09:08اور اگر تحریک انصاف کے خلاف
09:10کوئی کاروائی نہیں ہو رہی
09:11دیشتگرز ہمیں نشانہ نہیں بنا رہے
09:12تو وہ خاموش بیٹھے ہوئے ہیں
09:14تو اس کے بعد
09:15کسی انتہائی اقدام کی طرف گئے ہیں
09:16ادرباہ سیاسی معاملات پہ
09:18تو آپ نے دیکھا
09:18کہ میاں نواز شریف صاحب نے
09:192013 میں انہیں موقع دیا تھا
09:21تب انہوں نے پہلی دفاع حکومت بنائی
09:232024 کے بعد جو ہے
09:24جس طریقے کا ان کے اوپر
09:25بیگیج تھا نو مہی کا
09:26اس کے باوجود ہم نے انہیں موقع دیا
09:27آپ حکومت بنائیں
09:28آپ نے دیکھا
09:2926 نومر 2024 کو جو کچھ انہوں نے کیا
09:31اس کے باوجود ہم نے ان کی
09:32کوئی حکومت ختم نہیں کی
09:33لیکن جب ہمیں یہ سمجھ آئی
09:34کہ آپ ایک صوبے کے اندر
09:37دیشتگردی کو پرموٹ کر رہے ہیں
09:39یا یوں کہہ لیں
09:39کہ جو دیشتگرد جو کچھ کر رہے ہیں
09:41اس کے اوپر آپ آنکھیں بند کر کر بیٹھے ہوئے
09:43اور یہ بیانیاں جو ہے
09:44بنا رہے ہیں اپنی ویدن پارٹی
09:46کہ چونکہ ہمیں
09:47آٹھ فروری 2024 کو
09:49انہی کی وجہ سے فارم
09:50سنتالیس حاصل کرنے میں
09:51جو آسانی ہوئی ہے
09:52اس لئے ہم ان ٹی ٹی پی کے خلاف بات نہیں کریں گے
09:55فتنال خوارج کے خلاف بات نہیں کریں گے
09:56اس کے بعد تحریک انصاف نے
09:58کوئی آپشن نہیں چھوڑی تھی
09:59اور میں آپ کے سامنے
10:00اگر آپ کبھی بھی
10:01آپ کہہ رہے ہیں کوئی آپشن نہیں چھوڑے دیں
10:02اب مختلف بسالے بھی دے دی ہیں
10:05کمیل شاہ صاحب آپ کی طرف آتی ہوں
10:06کہ صدر مملکت آصف علی زرداری صاحب نے
10:08اس پر دستخط کیا
10:09اور پھر وہ ہم نے منظر بھی دیکھا
10:11یہ بتائی گا
10:13پیپلز پارٹی کب آن بورڈ ہوئی ہے
10:15حکومت سے ویسے تو ظاہر ہے
10:17آپ حکومت کے ہر بڑے فیصلے کے ساتھ ہیں
10:19لیکن کب آن بورڈ ہوئی
10:20اور کب آپ کو لگا
10:21کہ یہ فیصلہ ناگزیر ہو گیا ہے
10:37کمیل شاہ صاحب آپ کی آواز
10:38ہمیں ٹھیک سے نہیں آ رہی ہے
10:40اس پر مزید بھی آپ سے بات کروں گی
10:42زیادہ صاحب آپ کی طرف آتی ہوں
10:44عمر زیادہ صاحب آپ کیا سمجھتے ہیں
10:46اب یہ جو
10:47مجھے تو پہلے بتائی گا
10:48کہ یہ جو صورتحال
10:50ڈیویلپ ہوئی ہے
10:51رات گئے سے لے کر اب تک
10:53یہ انٹیسپیٹ کر رہے تھے
10:55آپ کے حالات اس طرف جا رہے ہیں
10:59لیکن تمام طرح اشارے یہی تھے
11:01کہ حکومت جو ہے
11:02وہ کسی قسم کی خیبر پکٹوں خواہ میں
11:04کوئی مہم جو ہی کرے گی
11:05وہ اشارے جو ہیں
11:06مطلب ہے ایک دو دن سے نہیں
11:07کافی دنوں سے آ رہے تھے
11:09اور جس طرح کہ
11:10لبو لہجہ فاکری وزراء
11:11جو ہیں وہ استعمال کر رہے تھے
11:12اور جو اور مطلب ہے
11:14بیانات سامنے آ رہے
11:15تو اس سے لگ یہ رہا تھا
11:16کہ وہ اس قسم کا اقدام اٹھائیں گے
11:18اور میں سمجھتا ہوں کہ
11:19پاکستان کی جمہوری اور آئینی
11:21اس کی تاریخ کا ایک اور پڑا
11:23خصوص پڑا دن ہے
11:24کیونکہ گورنر راج جو ہوا کرتا ہے
11:26مرجنسی جو ہوتی ہے
11:28وہ مسئلے کا حل نہیں ہوتی ہے
11:30پاکستان میں کئی مرتبہ
11:31ہم اس راستے پر چلیں
11:32اور ہم نے دیکھا ہے
11:32کہ اس کی وجہ سے
11:34ہمارے ملک میں جو پیچھئی بھی ہیں
11:35اس میں اضافہ ہوا ہے
11:36وہ جب بھٹو صاحب نے
11:38ستر کی دہائی میں
11:39نیپ کے حکومت کو جو ہے
11:41رخصت کیا تھا
11:42بلوچستان ہویا
11:43اس زمانے کے انڈیوی ایف پی ہو
11:45آپ اس کی بات کریں
11:46ٹھیک ہے نا آپ
11:47اور مطلب ہے پنجاب میں
11:49پھر مجھے یاد ہے کہ
11:49پنجاب میں بھی ایک ماہ کے لیے
11:51جو ہے رخصت کیا گیا تھا
11:52اور سندھ میں بھی ہوا ہے
11:53یہ کارنامہ انجام دیا گیا ہے
11:55تو اس سے کوئی
12:03اتحال یہ کہ ایک ایسی سیاسی جماعت
12:05جس کو دو تہائی عوام کی صریعت
12:07حاصل تھی
12:09اس کی حکومت کا خاتمہ کیا گیا ہے
12:11اور اس کے جو متبادل کے طور پر
12:14لے کر آئے ہیں
12:14کنڈی صاحب جن کو گورنر
12:15بنایا گیا ہے
12:16وہ بجارے اپنی نشے سار گئے تھے
12:18وہ پارٹیاں وہاں پر اب چلانے
12:20کی کوشش کریں گی
12:21صوبے کا انسام
12:21جو ہے نامزدگی کر کے
12:23کہ جن کی وہاں پر
12:25کوئی روٹس نہیں ہیں
12:26بہت ہی نومنل ہیں
12:27چاہے پاکستان پیپلز پارٹی ہو
12:29چاہے نون لیگ ہو
12:30ٹوکن پریزنٹ سے ان کی وہاں پر
12:32ٹھیک ہے نا
12:32لیکن وہاں کی جو اپنی جماعتیں
12:34جمیت الانسلام کا
12:35میں بھی سن رہا تھا
12:35مولانا صاحب کو
12:36تو ان کی کیا رہا ہے
12:38جماعت اسلامی کی کیا رہا ہے
12:39تو کوئی بھی جو
12:40میرے خواہ میں جو
12:41تجربے گار لوگ ہیں
12:42وہ سمجھتے ہیں
12:42کہ جی یہ مسئلے کا حل نہیں تھا
12:44اور اس کے لیے جو ہے
12:45زیادہ سبر و تحمل
12:47کیونکہ پہلے یہ
12:49ستائیس کو آ رہے تھے
12:50وہ موقع ہوا
12:51پانچ کو معاملہ چلا گیا
12:52اب ظاہر ہے
12:53ایسے ہی موقع نہیں ہوا ہوگا
12:55ستائیس والا بھی
12:55پہلے بھی بتائیں
12:57کہ لانگ مارچ کا فیصلہ
12:58اٹسیلف
12:59کیا ایک وائز ڈیسیجن تھا
13:02پاکستان طریقہ انصاف کی جانب سے
13:04کیونکہ ہم یہ دیکھ رہے تھے
13:06کہ اس سے پہلے عدالت
13:07کے ایک آرڈر آ گیا تھا
13:08اور اس کے تحت
13:08جو بھی ان کی مطالبات تھے
13:11علاج کے حوالے سے
13:12دیگر ایشیوز کے حوالے سے
13:13وہ مان لیے گئے تھے
13:15لیکن یہاں آج حکومت نے یہ بتایا
13:17کہ ایکچولی میں حالات
13:18جو ہو گئے تھے
13:19اس وجہ سے لگائے گیا ہے
13:20لیکن اس سارے عرصے میں
13:22یہ بھی بتایا گیا
13:23کہ حکومت کا تو فوکس ہی نہیں رہیت رہا تھا
13:25یعنی خیبر پختون کا گورنمنٹ کا
13:27تو فوکس ہی ترجیحات ہی کچھ اور ہو گئی تھے
13:28صوبے کے حالات پہ نہیں تھے
13:30اپنی لانگ مارچ پہ تھے
13:31تو یہ وائس ڈیسیجن تھا
13:32ستائی سے پانچ میں بہت کچھ ہوا ہے
13:36دیکھیں یہ جو جسٹیفائی کرنا ہے
13:39کہ ان کو لانگ مارچ کرنا چاہیے تھا
13:40نہیں کرنا چاہیے تھے
13:41تو پی ٹی آئی کے لوگوں کا کام ہے
13:43ہم جیتے صحافی سمجھتے ہیں
13:44یا تذیعہ کار جو ہیں
13:45وہ سمجھتے ہیں کہ
13:46یا تو آپ تسلیم کریں
13:47کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے
13:49اور ہمارا آئین جو ہے
13:50ہمیں رائٹ ٹو اسمبلی دیتا ہے
13:52ہمیں اتجاد کا حق دیتا ہے
13:54ہمیں مظاہرہ کرنے کا حق دیتا ہے
13:56میں جو ہے
13:57ڈیسنٹ کا
13:57ہمیں اختلاف رائے کا حق دیتا ہے
13:59یا تو آپ تسلیم کرنے
14:00یا آپ کہتے ہیں جی جمہوریت نہیں ہے
14:02جمہوریت کے نام پہ کچھ اور چلا رہے ہیں آپ
14:04تو پھر اس کی حقیقت کچھ اور ہے
14:05تو ہر جماعت کو جو ہے
14:07وہ حق ہوتا ہے
14:07کہ اگر وہ پر ام طریقے سے جو ہے
14:09مظاہرہ کرے
14:10جلسہ جلوس کرے
14:11لانگ مارچ کرے
14:12بلکل حقہ
14:12اور پاکستان کی تاریخ میں
14:13ہر سے ایسی جماعت نے کیا ہے
14:15ایسا نہیں ہوا ہے
14:16کہ نہیں ہوا ہے
14:16ٹھیک ہے نا
14:17پھر دوسری بات یہ
14:18کہ دو الگ الگ چیزوں کو
14:20غلط ملت کیا گیا ہے
14:21یہ جو حالات خراب ہوئے
14:23وہ اس وجہ سے ہوئے
14:23کہ سپریم کورٹ کا
14:24سیدھا سادھا حقامات تھے
14:26ٹھیک ہے نا
14:26اور اس میں ایک مریض کے
14:28علاج مالجے کی بات تھی
14:30اس کے سپتال میں داخل کرنے کی بات تھی
14:32اس سے ملاقاتوں کی بات تھی
14:42اور جب مذاکرات کے لیے بیٹھے
14:44تو پی ٹی آئی کا موقف یہ
14:45ترتی معاملات کے لیے بیٹھے ہیں
14:47اور اس میں اقدم حکومت دشتگردی
14:49کا ایجنڈا لے کر آگئی ہے
14:50پی ٹی آئی نے کبھی نہیں کہا
14:52کبھی نہیں کہا
14:53مجھے مثال دے کے بتائیں
14:55کہ جو یہاں پر نمائنیں موجود ہیں
14:58ان سے اس بارے میں بات کرنے کی
15:00کہ ایکچولی میں ہوا کیا ہے
15:01یہاں پر کمیل شاہ صاحب کو
15:02ایک بات پھر سے میں بات ان سے کروں گی
15:04کمیل صاحب مجھے بتائیے گا
15:05کہ ہم میں یہ جانا چاہ رہی ہوں
15:07کہ پیپلز پارٹی کو کب یہ ہوا
15:09کہ جی یہ فیصلہ ابنا گزیر ہو گیا ہے
15:12کیا حالات و واقعات آپ کے خیال میں
15:14ایسے بنے کہ پیپلز پارٹی نے
15:16حکومت کا اس زمین میں
15:17بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا
15:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:27اللہ حمد صلی اللہ محمد و عالی محمد
15:30جیسے کہ آپ کو اس بات کا علم ہے
15:32اور تمام جتنی بھی پولنیکل پارٹیز ہیں
15:35ان کو اس بات کا علم ہوگا
15:38کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے
15:40بارحال اور بار بار اس ٹاپک پہ بات کی
15:44اور انہوں نے اس بات کو
15:47ڈلے کرانے کی فل کوشش کی
15:48کہ یہ چیز اگرام میں نہ ہے
15:51تاکہ ان کے آپس میں بیٹھ کے
15:53مذاکرات بھی کرانے کی کوشش کی گئی
15:55ان کو اس میں انٹرسٹ لیا
15:57کہ یہ گورنر راز نہ لگے
16:01یا ایمرجنسی کی صورتحال
16:05نہ پیدا ہوئے
16:06جیسے آپ سمجھیں کہ جو کہ ملک کیلئے
16:08بہت زیادہ پروبلمیٹک تھے
16:10اور بہت پروبلم میں ہو رہا تھا ہے
16:12آپ دیکھیں وہ سارے ایریاز
16:15جن پہ ہم یہ
16:17ڈیکلیئر کر چکے ہیں
16:19یا ہماری انتظامیاں
16:20یا ہماری اسٹیبلشمنٹ
16:21یا ہماری افواج
16:22کہ یہاں پہ تیررزم ایکٹیوٹی ہے
16:25تو وہاں پہ پروبنشل گورنمنٹ نے روکا ہے
16:29پروبنشل گورنمنٹ اس پہ روکتی ہے
16:31کہ آپ یہاں پہ
16:32آپریشن نہ کریں
16:34آپ یہاں پہ
16:35آپ یہاں پہ
16:37کوئی ایسی ایکٹیوٹی نہ کریں
16:39ہم ان سے بات کر رہے ہیں
16:40اور وہی صورتحال بار بار
16:42بنایا جا رہا ہے
16:43ہونا یہ چاہیے
16:44کہ جب بھی مذاکرات ہوں
16:46اور یہ ایک
16:47الگ چیز بنائی گئی ہے
16:48کہ اسلامباد پہ اٹیک کرنا ہے
16:50اسلامباد ہم سومنات مندر کو اٹیک کرنا آ رہے ہیں
16:53بہت ساری چیزیں ہیں
16:54از ایسٹورنٹ آف پولٹکس
16:56جو میں سمجھتا ہوں
16:56جو اس صورتحال پہ
16:58اس نتائج پہ
16:59جو ہم پہنچے ہیں
17:00کہ وہ سارا
17:01اس کا پورا ایک بیک گراؤنڈ ہے
17:03کہ یہ دکھانا
17:05یہ لوگوں کو
17:06پبلک کو
17:08نوجوانوں کو
17:09فیل کروانا
17:10یا ان کو یہ کروانا
17:11کہ
17:12ماذا اللہ فوج جو ہے
17:14وہ پاکستان کے
17:15دشمن ہے
17:16اور ان کے دماغ میں یہ فیڈنگ کرنا
17:18تو یہ کس کی فوج ہے
17:20یہ کس کی اسٹیبلشمنٹ ہے
17:21یہ ہمارے ملک ہے
17:23ہمارے
17:24ہمارے ملک
17:24کوئی بھی لیڈر
17:25کوئی کتنا بڑا لیڈر ہو
17:27وہ پاکستان سے اوپر نہیں ہے
17:30ہمارے پریزیڈنٹ آصف علی زرداری
17:32صاحب بارہ سال جیل تھے
17:34بارہ سال وہ جیل رہے
17:35ہمارے شہید
17:36ظرفکار علی بھٹو کو شہید کیا گیا
17:38ہماری بی بی بی بے نظیر
17:39بھٹو کو شہید کیا گیا
17:41کیا ہم نے پاکستان کے
17:43چیزوں پہ حملہ کیا
17:45کیا ہم نے فوج کیپ پہ حملہ کر دیا
17:47کیا ہم نے لوگوں کے یہ فیڈنگ کی
17:49نہیں ہم تو اسی فوج کو سپورٹ کرتے ہیں
17:52وہ ایک ریڈ لائن بنی ہوئی ہے
17:55ہمارے
17:55جتنے بھی بورڈرز پہ چیزیں
17:57ماحول خراب ہیں
17:58اس کو بیسکلی کون روک رہا ہے
18:01کس پہ
18:01اور یہ جو ایک انٹرنیشنلی
18:04ایک کونسپرنسی
18:05بڑے عرصے سے بنائی گئی ہے
18:07فرم اسرائیل
18:09فرم انڈیا
18:10کہ لوگوں کو ہی اپنی فوج کے خلاف کر دی
18:13ضرور اس میں کچھ لوگ غلط ہوں گے
18:15کچھ لوگ صحیح ہوں گے
18:16لیکن ایک پورے ادارے کو ہٹ کروانا
18:18ایک پولٹیکل پارٹی سے
18:20اور نوجوانوں کو برین واش کروانا
18:22یہ غلط ہے
18:23اور اس پہ پاکستان پیپلز پارٹی نے
18:25بار بار ہمارے چیئرمن بلاول گھٹو زرداری صاحب نے
18:28اس چیز کو روکنے کی
18:29اس کی مذہبت کی کہ گورنر راز
18:31نہ لگایا جائے
18:32ایمالنسی نہ لگائی جائے
18:33مذاکرات کیا جائے
18:34جو دکھایا جا رہا ہے
18:38اسلامباد میں اٹیک کیا جا رہا ہے
18:40اور ان شہروں سے
18:41ان ایریا
18:47جو
18:48ڈیکلیرٹ ٹیررزم ہے
18:50جو
18:52ڈیکلیرٹ ٹیررزٹ ایکٹیویٹیز
18:53جہاں پہ ہو رہے ہیں
18:54بڑا پرابلم نہ ہو جاؤ
18:56پاکستان کو کس طرح
18:57ڈی سینٹرلائز کروائے جاؤ
18:59پاکستان کو کس طرح
19:00ان کی کوشش ہے کہ
19:02اس ملک کو گرایا جائے
19:03یہ ساری صورتحالے
19:05اور دیکھیں
19:06سندھ میں
19:07اگر کوئی چند
19:10ایریاز
19:11میں ڈاکو ہے
19:13آپ نے پورا
19:15ایکسپلین کر دیا
19:16کہ کیا وہ جہاد بنی
19:17کہ تحریک
19:17پاکستان پیپلز پارٹی
19:19نے یہ فیصلہ کیا
19:21کہ حکومت کے ساتھ جائیں گے
19:22ساری صورتحال میں
19:23مجھے بتائے گا
19:24حضیفہ
19:24اب گورنر فیصل کریم کنڈی صاحب
19:27بطور ایڈمنسٹریٹر
19:28ذمہ داری سنبھالیں گا
19:29گیارہ رکنی
19:30ایک کانسل بھی
19:31تشکیل دی گئی ہے
19:32تو جو وزیراعلا
19:33سویل آفیل آفریدی
19:34ان کا اب رول
19:35ختم ہو گیا
19:36کیونکہ ہم یہ سنتے آتے تھے
19:38کہ گورنر راج
19:39لگ تو جاتا ہے
19:40بٹ اسیمبلی
19:40اپنی جگہ ہوتی ہے
19:41وہ فال نہیں ہوتی
19:43لیکن ختم نہیں ہوتی
19:44وزیراعلا بھی
19:44اپنے ہودے پر ہوتا ہے
19:45تو ان کا کیا کردار ہے
19:48دیکھیں بہت شکریہ
19:49صدف میں اس پہ بھی
19:49روشن ڈالتا ہوں
19:50لیکن مخصر
19:51اس کا جواب دے کر
19:52میں آمیر زیا صاحب
19:54کو ریسپانڈ کروں گا
19:55سینئر جنرلسٹ ہیں
19:56اس درشت کی خاک
19:57چھانتے ہو
19:57انہیں ارصہ ہو گئے
19:58لیکن کچھ ہیں
19:59فیکچولی میں سمجھتا ہوں
20:00کہ انہیں بیان کی
20:01وہ درست نہیں ہے
20:01پہلی بات تو یہ
20:03کہ گورنر راج
20:04اور امرجنسی
20:05جب نافذ کی جاتی ہے
20:06تو مخصرن آپ کے
20:07ناظرین کے لیے
20:08آئین کے کچھ شکیں
20:09جو ہے وہ
20:09سسپینڈ ہو جاتی ہیں
20:10اور
20:11اس شکوں کے
20:12سسپینڈ ہونے کے بعد
20:13فیڈل گورنمنٹ
20:14جو ہے وہ
20:14گورنر کو
20:15بینگ ایڈمیسٹریٹر
20:16جو ہے وہ
20:17اختیارہ تفویز کرتی ہے
20:18اور اس کے بعد
20:19جس طریقے سے
20:20جو ہے ایک مشاورتی
20:21کانسل جو بنتی ہے
20:22وہ پھر صوبے کے
20:23ڈی ٹو ڈی افیرز وغیرہ
20:24چلاتی ہے
20:24اور باقی وہ افیرز
20:26جو فیڈل گورنمنٹ
20:26میں تفویز کر دے
20:27لیکن میں ایک بات
20:28آپ کے سامنے
20:29ضرور رکھوں گا
20:29کہ آمیر زیاد صاحب
20:30نے پوری ایک ہسٹری
20:31بتائی گورنر راج کی
20:32کہ ماضی میں
20:33کب کب گورنر راج لگے
20:35اور کیسے ناکام ہوئے
20:36پہلی بات تو یہ
20:37کہ میں پاکستان کی
20:38عوام کو
20:38یہ کلیر کرنا چاہتا ہوں
20:40کہ پی ایم ایل این
20:41کی گورنمنٹ نے
20:42پی ایم ایل این کی کی
20:43کیبنٹ نے
20:44گورنر راج
20:45اگر پاکستان کی خاطر
20:46کے پی کے کی عوام
20:48کو ایک پر امن کے پی کے
20:49دینے کی خاطر لگایا ہے
20:50تو نہ مشاورتی کانسل میں
20:53اور نہ کے پی کے میں
20:54اس وقت پی ایم ایل این
20:55کے پاس کوئی اختیار نہیں آیا
20:56گورنر جو ہیں
20:57وہ چونکہ پیولز پارٹی
20:58کے تھے پڑے
20:59تو بہارت مجبوری
21:00انہی کے پاس چیزیں چلی گئیں
21:01ادر وائز مشاورتی کانسل میں
21:03اگر آپ دیکھ لیں
21:04تو میں سمجھتا ہوں
21:04کہ پاکستان کے انتہائی
21:15نہ کبھی کوئی ڈیویلپمنٹ کی
21:16نہ کبھی کوئی ہستال بنایا
21:17دیگر چیزیں کی
21:18اور اس پہ ہم نے کبھی
21:19گورنر راج کی طرف نہیں گئے
21:21تین تین چار چار دوائی
21:22انہوں نے اسلام بات میں چڑھائی
21:23کہ ہم نے کبھی گورنر راج
21:24ایمرجنسی کی بات نہیں
21:24کہ کیوں
21:25کہ ہم نے کہا چلیں جی
21:26سیاسی اختلاف ہے
21:27اس معاملے کو
21:28ہم سیاسی ترقی سے نہیں مٹ لیں
21:29لیکن اگر ایک صبح کا
21:30وزیر اعالی وہ کام کرے
21:32جس کا اسے منڈیٹ ہی نہیں ملا
21:33کیا KPK کے عوام
21:34نے اس بات کا منڈیٹ دیا تھا
21:35کہ پاکستان کی خارجہ
21:37پالیسی سویل افریدی بنائے گا
21:38کیا KPK کے عوام
21:39نے اس بات کا منڈیٹ دیا تھا
21:40کہ فتنہ الخارج کے خلاف
21:42آپریشن کرنا ہے
21:43تو کس طریقے سے کرنا
21:43اس سویل افریدی ترقی کرے گا
21:44بھئی آپ کو عوام
21:46نے منڈیٹ دیا تھا
21:46گورنرس کا
21:47ہیلتھ کا
21:48ایڈوکیشن کا
21:48ایڈوکیشن کا
21:49ریونیو کا
21:50ان میں تو خیراب نے کچھ بھی نہیں کیا
21:51اور آج آپ
21:53معصوم ماں کے جوان شہید ہوتے ہیں
21:56KPK کے عام آدمی شہید ہوتا ہے
21:58یعنی
21:58it's a matter of fact
21:59کہ جب
22:00علی امین گنڈابور وزیر اعلیٰ تھا
22:02پورے عرصے کے دوران
22:03علی امین خود اس کو اون کرتے ہیں
22:04کہ وہ سی پیک کے روٹ کے ذریعے
22:06ڈیرہ سمیل خان نہیں جا پاتے تھے
22:07یعنی وزیر اعلیٰ اپنے گھر نہیں جا پاتا تھا
22:09اور آپ یہاں پر بیٹھ کے بیہنیاں بنانے کے
22:11فیڈل گورنمنٹ نے
22:12ہماری حکومت سسپینٹ کر دی
22:13سیک کر دیا
22:14ہم نے KPK کے پونے پانچ کروڑ عوام
22:17جنہیں اس ریاست نے شناختی کارٹ دیا ہے
22:19جنہیں اس ریاست نے پاسپورٹ دیا ہے
22:21ان لوگوں کے تحفوظ کی خاطر یہ قدم اٹھایا ہے
22:23اور انشاءاللہ تعالیٰ پہلے بھی
22:24میاں نوازشیف کی قیادت میں آخری بات
22:37اب بھی انشاءاللہ تعالیٰ ہم KPK کے اندر
22:39ایک امن لے کر آئیں گے
22:40اور KPK کے اندر جو صورتحال ہے
22:42جس طرح آجاتا اللہ تعالیٰ صاحب بھی فرما رہے تھے
22:44بلکل کئی ازلہ ایسی ہیں وہاں
22:46ایسے چوز تو چھوڑ دیں
22:47ڈی پیو بھی چھوڑ دیں
22:48آئی جی نہیں جا سکتا انہوں ازلہ کے اندر
22:50اور وہاں پر انشاءاللہ جب امن آ جاتا ہے
22:52اس کے بعد انشاءاللہ تعالیٰ ہم دیکھیں گے
22:54ملک کی جو محروضی صورتحال ہے
22:56تو یہ امرجنسی اور گورنر راج کب تک رہے گا
22:58یہ بتا دیں
22:59دیکھیں اس کا فیصلہ تو
23:01وہاں پر جو موجود ہماری جو
23:03تمام ارکریزی سے کابینہ
23:05یعنی مشافلتی کونسل ہے وہ بنی ہے
23:06گورنر موجود ہیں
23:07مجھے نہیں پتا کہ انہوں نے کتنا بڑا زہر گھولا ہے
23:10میں ایسا کوئی دعویٰ نہیں کروں گا جو کہ ہم نے
23:12جب دوہزار بائیس میں ہم نے محشت سنبھالی تھی
23:14ہمیں تو پتا تھا کہ چھے آٹھ مہینے میں ہم ٹھیک کر لیں گے
23:16ہمیں کیا پتا تھا کہ چار سالوں میں
23:18چالیس سال جتنی جو ہے وہ
23:20مائنز بچا کر چلے گئے
23:22اب مجھے نہیں اندازہ کہ KPK کے اندر انہوں نے
23:24کتنے تالبان آ کر بسائے
23:25یا کیا سروتحال ہے وہاں پر تھوڑا سا ہمیں ذرا
23:28آپ پر تالیس گھنٹے ہیں بہتر گھنٹے ہیں
23:30ہم ایویلیٹ کرلیں
23:32لیکن ہماری پہلا ٹارگٹ جو ہے
23:34سب سے پہلے ہم نے KPK کو پورامن
23:36KPK بنانے لنڈی کوتل
23:38بنو کرک اور دیگر جو
23:41جنوبی وزرستان کے ازلائے ہیں
23:42میں ہی پوچھوں گی آپ سے کس طرح گورننس
23:44اور دیگر ایشو اس کے لیے کیا کیا جائے گا
23:46مجھے یہاں پر شارٹ بریک لینے دیں
23:48اس بریک کے بعد واپس آتے ہیں
23:49تو اس گھو کو یہی ساتھ دھوڑا ہے
23:56ویلکم بیک ونس اگین
23:57کبیل صاحب آپ کی طرف آتی ہوں
23:59مجھے بتائی کہ آپ ظاہر ہے
24:00جو وہاں پر سیٹ اپ آیا ہے
24:01اس کے تحت تو تحریک انصاف کی جو گورننس
24:04ان کا رول ٹوٹلی ختم ہو گیا
24:06اور آپ کی پارٹی سے ہیں
24:08گورنر پیسل کریم کنڈی صاحب
24:10ظاہر ہے وہ ایڈمنسٹریٹر ہوں گے
24:11تو بڑی ذمہ داری بھی آ گئی ہے آپ لوگوں پر
24:14تو یہ بتائیے گا اب یہ
24:15ہم سمجھیں کہ گورننس پہ بہتری آ جائے گی
24:18اس کے کتنے آثار ہیں
24:19خاصوں پہ جو دہشتگردی کا افریت ہے
24:21اس سے مکمل طور پہ اب جان چھوٹ جائے گی
24:26دیکھیں جی
24:27بلکل اس پہ
24:29یہ کیا ہی اقدام
24:31تب ہی جاتا ہے جب یہ سمجھا جائے
24:33کہ اس کو بہتر کرنا ہے
24:35یا صحیح کرنا ہے
24:36تو پاکستان پیپلز پارٹی
24:39پریزیڈنٹ آسف علی زرداری صاحب
24:41کہ انہوں نے یہ کیا ہی اس وجہ سے
24:43تاکہ یہ ملک کی بہتری ہو
24:46اور اس سب کا بہتر ہو
24:48تو اس پہ کوشش کر رہے ہیں
24:51اور جیسے ٹیرزم پہ
24:52ہمارے فیل مارشل صاحب
24:54یا ہمارے فورسز کام کر رہے ہیں
24:56تو ان کو بالکل
24:57ایز ای گورنمنٹ
24:58ایز ای پروینشل ایڈمنسٹریٹر
25:00ایز ای پروینشل گورنمنٹ
25:01سپورٹ کیا جائے گا
25:02ہر حوالے سے
25:04تاکہ یہ چیزیں بہتر ہوں
25:06اور گورننس جو کہ
25:07اتنے عرصے سے خراب ہے
25:09بیچ میں حالانکہ ان کی
25:11فیڈل گورنمنٹ بھی ان کی رہی ہے
25:14اس کے باوجود کوئی بھی ایسا اقدام نہیں
25:17کہ جس کو آپ یا ہم لوگ
25:20کوئی یہ کریڈبل چیز کہی جائے
25:22اس پہ بھی کام کیا جائے گا
25:24اور جو لوگ کے تحت
25:26دیکھیں گورنر راج کے بعد
25:27پھر کیا اس کے
25:28اس کے کیا آفٹر ایفیکٹس آتے ہیں
25:31اس کے کیا وہاں پہ
25:33لوکل ہی کیا چیزیں ہوتی ہیں
25:34تو اس کو سب مدر نظر رکھتے ہوئے
25:36اس کا آنے بھی دیکھا جائے گا
25:38لیکن ابھی یہی ہے
25:51اور جیسے کہ حضیفہ صاحب کہہ رہے ہیں
25:53کہ جی ابھی حمالات دیکھیں گے
25:55ایبیلیوئیڈ کریں گے
25:56پھر کتنے عرصے کے لیے
25:57گورنر راج اور ایمرجنسی رہے گی
25:59اس کا فیصلہ ہوگا
26:00آپ کلیئر ہیں اس بارے میں
26:02کہ کتنے عرصے کے لیے یہ ہونا چاہیے
26:04کتنے عرصے کے لیے صورتحال قابو میں آ جائے گی
26:09ایمرجنسی رہے ہیں
26:11بائی لاؤ جو اور طریقہ ہوتا ہے
26:13پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ
26:15اسی چیز کی فالو کرتی ہے
26:18جو بائی لاؤ گورنر راج کے
26:20رولز بنے ہوئے ہیں
26:21ہم یہی چاہیں گے
26:22کہ اسی تک یہ رہا جائے
26:24اور اسی کو کنٹینیو کیا جائے
26:26لیکن آپ کو حالات
26:29زیادہ بہتر آپ تب ہی فیصلہ کرسکتے ہیں
26:32جب حالات آپ کا اس کا جیسے میں نے پہلے عرص کیا
26:35کہ آفٹر ایفیکٹس سے آتے
26:36اس ساری صورتحال کے بعد
26:38کیا ہوتا ہے
26:40اور وہاں کے جو سٹیک ہولڈرز ہیں
26:43ان سے بات کرنی پڑے گی
26:45اور کریں گے
26:45پاکستان پیپلز پارٹی ایک فورم بھی بنا رہی ہے
26:48اور آج آپ نے دیکھا ہوگا کہ
26:49پرائم منسٹر صاحب نے بھی ایک فورم بنایا ہے
26:52جو کہ ان سارے سٹیک ہولڈرز سے بات ہوگی
26:54مذاکرات ہوگی
26:55تاکہ اس میں بہتری کی جائے
26:57اور ہماری یہی کوشش ہوگی
26:58کہ جلد جلد اس کو صحیح کیا جائے
27:05آمرزیہ صاحب مجھے بتائیے گا
27:07تحریک انصاف کی دو تہائی اکثریت والی حکومت چلی گئی
27:10یقیناً ایک بڑی سیاسی طور پر
27:12ایک مشکل صورتحال کا سامنا ہے
27:14سیاسی نقصان کتنا ہوا ہے
27:16تحریک انصاف کو
27:19دیکھیں نقصان جو ہے نا
27:20یہ بہت محدود سی بات ہوگی
27:22کہ تحریک انصاف کو نقصان ہوا ہے
27:24میں سمجھتا ہوں کہ اس گورنر راج کے بعد
27:26حالات مزید چیدہ ہوں گے
27:28کیونکہ کوئی بھی جنگ اگر آپ کو تشکردیف صاحب لڑنی ہے
27:31مجھے آدھے ضربہ اس کی ابھی بات کی
27:33حضائفہ صاحب نے بلکل درست کہا
27:35اس کا پوری قوم جو تھی موبلائز ہو گئی تھی
27:37اور ہم تو اس کو کور کر رہے تھے
27:40تو میں پتہ ہے کہ جو راہی شریف صاحب کا
27:42جنرل راہی شریف صاحب کا
27:44اور اس میں شروع میں
27:46نونلی کی حکومت درستی
27:47پس وہ پیچ سے کام لے رہی تھی قبائلی
27:49علاقوں میں جانے کے لئے لیکن پھر فوج نے جو ہے
27:51امت دکھائی اور دکھانی بھی چاہیے
27:53تو موبلائز کی اتفاق رائے پیدا کیا
27:55اور اس کے بعد ہم نے دیکھا کہ ضربہ اس جب
27:57ہوا تھا تو پاکستان نے
27:59تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بھی ملک نے
28:01اپنے زورے بازوں پر دہشتگردی کو
28:03تقریباً جڑ سے اکھار کر پھیک دیا تھا
28:06پھر ہم دیکھتے ہیں کہ جب طالبان
28:07واپس ہے اخوانستان میں اس کے بعد
28:09پاکستان میں جو دہشتگردی شروع ہوئی
28:11وہ ہوئی مطلب ہے بائیس
28:13کے ہوائی سے آپ دیکھیں کہ شروع ہوتی ہے
28:15مگر اس میں اسکلیشن آتی ہے
28:18کب آتی ہے شہباز شریف
28:19صاحب کے دور حکومت میں آتی ہے
28:21ٹھیک ہے نا اور اس سے پہلے آپ دیکھیں
28:23کہ آپ منیجیبل تھی
28:25اور یہ جتنا علاج کرتے رہے
28:27اتنا زیادہ مرض بڑھتا رہا
28:28اب مجھے بتائی کہ بلکستان میں تو ماشاءاللہ جو
28:31چیف منسٹر ہیں وہ تو
28:33سولہ آنے ایک آپریشن کرتے ہیں
28:35تو بلکستان میں کیا دہشتگردی کا عالم ہے
28:37اور وہاں پہ کتنے علاقوں میں جو ہے
28:38آزازانہ لوگ چلے جاتے ہیں
28:40کوئٹہ تک میں بھی صاحبیوں کو لے کے گئے تھے
28:42اسلام آباد سے
28:43تو وہ بیچارے آزازانہ تو اور پھر نہیں کھون سکے تھے
28:45انہوں نے بریفنگ لیتے اور واپس آ گئے تھے
28:47ٹھیک ہے نا اگر گورننس کا ایک الزام ہے
28:50تو مجھے بتائیے کہ صوبہ سندھ کی گورننس کتنی زبردست ہے
28:53اگر زیادہ موقع ہوگا تو میں آپ کو
28:55آزاز و شمار ایکنومک سرویہ اور پاکستان کے دے دوں گا
28:58ٹھیک ہے نا کہ کیا صورتحال ہے
28:59کہ دوہزار آٹھ میں جب پیپلز وارڈی کی حکومت آئی تھی
29:02خاندگی کی شرح جاتی
29:03ابھی آپ کیا حدقہ پر دیکھتے ہیں
29:05تحریک انصاف نے کیا یہ جو تمام طرح اقدامات تھے
29:08یہ بھی تو دیکھنا چاہیے نا
29:11عمر زیادہ صاحب کے جو فوکس رہا
29:13بار بار اس سے پہلے جو وزیراعالہ تھے
29:15وہ بھی لانگ مارچ اور پھر جو صوبے کے حالات ہیں
29:17پھر یہ بھی کہہ جاتا ہے جی اپکس کمیٹی کے اجلاس
29:19وہ بھی نہیں ہو پا رہے تھے
29:22تو کتنا نقصان
29:23اس کو پہنچا ہے اپنی حکومت
29:25کھو دینے پر بطور سیاسی جماعت کے لیے
29:27کتنا بڑا نقصان ہوتا ہے کسی بھی سیاسی جماعت کا
29:30وہ تو دیکھیں جو
29:31نقصان ہونا تھا پی ٹی آئے تو
29:33مسلسل نقصان اس کو ہو رہا ہے دوزار بائیس
29:35میں یک کے بعد دیگرے نقصان ہی نقصان
29:37ہوا ہے نا اور میں یہ نہیں کہتا ہے کہ انہوں نے
29:39بہت ہی سٹیٹیجکلی جو ہے بڑے
29:41وائیس ڈیسیشنز لیے ان پر تنقید
29:43ہو سکتی ہے اور ہونی چاہیے بھی
29:45کہ ان کی حکمت اعملی ایسی تھی کہ ان کو بہت
29:47نقصان ہو اس کا بڑی ٹیمت چکا ہی انہوں نے
29:49ورنہ وہ تو چار چھے مہینے میں
29:50انتقابات مل جاتے اور وہ آج نہ کوئی
29:52جیل میں ہوتا ہوں کا آدمی نہ کوئی مطلب ہے
29:54یہ صورتحال ہوتی تو ان کی جو
29:56رونگ چوائسز سے رونگ چنز سے
29:57میں یہ کہہ رہا ہوں کہ جو ہماری بہت
30:00بڑی جو جمہوری جماعتیں ہیں تجربے
30:02کار ماشاءاللہ تاریخی دباردے
30:04پیپلز پارٹی اور نون لی انہوں نے
30:07کیا انہوں نے
30:08خیبر پتنو خواہ کی پچھ کو سمجھا نہیں ہے
30:10کیا وہ سمجھتے ہیں کہ بغیر عوامی
30:12تائید و حمایت کے جو ہے وہاں پر
30:14امن لا سکتے ہیں کیونکہ ہمارا
30:16دیکھیں ریاستی بیانیاں کیا ہے
30:18کہ دہشتگرد جو ہیں وہ
30:20اخوانستان کی سرزمین کو جمپنگ بورڈ کے طور پر
30:22یوز کرتے ہیں بھارت گلے گلے
30:24وہ لبس ہو اور وہاں سے آکے دراندازی کرتے ہیں
30:27ٹھیک ہے نا یہ ہمارا بیانیاں ہے
30:28اور درست بھی ہے اس میں کوئی شکشبانی ہونا چاہیے
30:31سرزمین کے بانے ہفاق کی ذمہ داری ہوتی ہے
30:34ٹھیک ہے نا
30:34اچھا اس کے بعد یہاں پر یقینا پولس کو
30:37کاروائی کرنی چاہیے تو میں ڈیٹا دیکھ رہا تھا
30:39پھر جو مضمیل اسلام صاحب سے بات دیتی
30:41جو ان کو زمانے میں فائننس دیکھا کرتے ہیں
30:43ہمارا جو بجٹ کا آؤٹلے ہے
30:45پولس کے اوپر وہ تمام صبحوں کی
30:47اگر آپ بجٹ آؤٹلے میں کرے تو ان کا
30:49مور دن ایٹ پرسنٹ تھا
30:50پجاب کا 3.3 تھا اسی طرح
30:52باقی صبحوں کا سب کا ان سے کم تھا
30:54تو میں یہ نہیں کہہ رہا ہے کہ انہوں نے بہت اچھا کام کیا
30:57بات یہ ہوتی کہ اگر آپ
30:58سیاسی معاملات کو الگ پہلے تیہ کرتے
31:00سیاسی آنچ نیچے لاتے
31:02اس کے بعد تحریک انصاف بھی
31:05اس جنگ میں شامل ہوتی آپ کے ساتھ
31:06اور ان کو ہونا چاہیے تھا کیونکہ تحریک انصاف
31:08نے میں ریکارڈ کی درستگی کے لیے
31:10کبھی یہ نہیں کہا کہ ٹی ٹی پی درست ہے
31:12کبھی انہوں نے یہ نہیں کہا کہ
31:14ہم حمایت کرتے ہیں اس کی
31:17دہشت گردی کی
31:18مگر وہ کہتے ہیں اس کی لیے تملی پہ آپ
31:20ایک کنسنسز بنالے
31:22کنسنسز کے آپ نے بات کی
31:27میں حزیفہ کی طرف سنجھوں
31:28حزیفہ کچھ یہ بھی کنفرم کیجئے گا
31:30کہ اب ہم یہ سمجھیں کہ ظاہر ہے
31:32کچھ سیاسی رد عمل بھی تحریک انصاف کی طرف سے آ سکتا ہے
31:34یہ کریک ڈاؤن ہوگا اور
31:36سحیل آفریدی صاحب کے حوالے سے خبریں آ رہی تھی
31:42سٹیٹس ہے اور کیا
31:44رد عمل اگر آتا ہے تو کیا آپ
31:46سٹیٹیجی ہوگی دیکھیں اس عدف
31:48بلکل سادہ سی بات ہے کہ جو بھی
31:50قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کرے گا
31:52ہم اس سے قانون کی
31:54طاقت سے نمٹیں گے آن ہی ہاتھوں سے نمٹیں گے
31:56اور بلکل کسی کو یہ
31:58رائٹ نہیں دیں گے کہ وہ ایک
32:00آئینی اقدام کے خلاف جو ہے وہ غیر
32:02قانونی کام کرے یا جلاو گھراو
32:04کی طرف جائے یا جو تحریک انصاف
32:06کا ماضی کا سی وی رہا ہے اس کو
32:08لے کر چلیں اور اس مرتبہ جو ہے
32:10کوئی برداشت کا مظاہرہ کیا جائے گا
32:12سیدھی سی بات ہے کہ جس طریقے سے
32:14آپ نے صوبے میں دہشتگردی کو پروان چڑھایا ہے
32:16تیرہ سالوں میں چڑھایا ہے
32:18عامر زیاد صاحب جو فرما رہے تھے میں سمجھتا ہوں
32:20کہ آپ فیکٹس خود بھی چیک کر لیجئے گا اس پروگرام
32:22کے بعد یا آپ کے ویور چیک کر لیں
32:24تیرہ میں دہشتگردی اروج پر
32:26تھی چودہ پندرہ اور سولہ میں
32:28دہشتگردی کی سرکوبی کی گئی
32:30اور ستارہ میں ایک پرمن خیبر پختون خان
32:32جو ہے وہ تحریک انصاف کی حکومت
32:34کے حوالے کر دیا گیا
32:35اٹھارہ میں آپ کو یاد ہے کہ تحریک انصاف کی مرکز میں بھی
32:38اور صوبے میں بھی حکومت تھی
32:40کے بیگے میں اور سب سے زیادہ دہشتگردی
32:42کا دوبارہ جو آغاز ہوا وہ انیس میں ہوا
32:44بیس میں ہوا اکیس میں ہوا
32:46بائیس میں ہوا لیکن چونکہ نیشنل لیول پر
32:48ڈسکس کیوں نہیں ہوا کہ اس مرکز
32:50اور صوبے میں ایک ہی جماعت کی حکومت تھی
32:52اور مرکزی حکومت دیکھا جا رہا تھا
32:54کہ اسی طریقے سے انہی پولیسیز کو آگے لے کر
32:56چل رہی تھی گھڑ تالبان بیٹ
32:58تالبان تالبان کو بسانے کے حوالے سے
33:00جس سواد کو ہم نے مولوی فضل اللہ
33:02اور دیگر لوگوں سے خالی کرایا تھا
33:04وہ ان کے دوبارہ جو ہے جو
33:06ان کی پکڈنڈیاں تھی اندوبارہ آ کر آباد
33:08ہو گئی اور دو ہزار چوبیس میں
33:10تو تحریک انصاف جب
33:12مرکزی حکومت نہیں لے سکی اور صوبے
33:14میں انہیں حکومت ملی تو اس کے بعد
33:16تو انہوں نے مرکز سے جو
33:18آلائنمنٹ ہوا کرتی تھی جو بریج ہوا کرتا ہے وہی ختم کر دیا
33:20اور پھر آپ نے دیکھا کہ ان دو سالوں میں
33:23دہشتگردی جس طریقے سے عروج پر
33:24گئی صرف اور صرف تحریک انصاف
33:26کا جس کے پاس جھنڈا تھا تحریک انصاف
33:28کا آفیس بیرر تھا اس کو نشانہ
33:30نہیں بنایا باقی کوئی این پی
33:32نہیں چھوڑی کوئی جو ایفے نہیں چھوڑی
33:33عام آدمی نہیں چھوڑا تو اس کے بعد
33:36مجھے آپ یہ بتائیں کہ کیسے ہم یہ
33:38مان لیں کہ ایک جماعت تیرہ سال سے
33:40ایک سومے میں جو ہے وہ رول کر رہی ہے
33:42اور اس جماعت نے دہشتگردی کو
33:44وہاں پر الیمنیٹ کرنے کے بجے پرموٹ
33:46کی ہے اور یہاں پر بیٹھ کر ہم
33:48سب کہہ رہے ہیں کہ نہیں جی تحریک انصاف جو ہے وہ
33:50بلکل ٹھیک تھی ہے تحریک انصاف کے ساتھ
33:51کوئی زیادتی ہو گئی مجھے صرف اس بات کا جواب
33:54دے دیں کہ تحریک انصاف نے
33:56اگر دہشتگردی for the sake of
33:58argument eliminate کرنے میں ناکام رہی
34:00صبائی استداد نہیں تھی
34:01صبائی حکومت کے بعد استداد کار موجود نہیں
34:04تھی صرف اس بات کا جواب دے دیں کہ
34:05تحریک انصاف نے سکرین پہ آ کے
34:08admit کی ہے کہ فتنہ الخوارج کے
34:10لوگ ہیں ٹی ٹی پی کے لوگ ہیں یہ واجب
34:11قتل ہیں کابل میں بیٹھی بھی
34:13حکومت کی جواب زبان بولیں گے
34:15میں کہتا ہوں کہ governance باقی چیزوں
34:17کو ایک سائٹ پر رکھ دیں اگر آپ سے
34:19دہشتگردوں کی سرکو بھی نہیں ہو رہی تھی
34:21تو پھر مرکزی حکومت جو کر رہی تھی آپ اس کے ساتھ
34:23کھڑے ہوتے آپ نے کیا کہا نہیں
34:25ہمیں نشانہ نہ بنائیں ہمیں کچھ نہ کہیں
34:27ہم مرکزی حکومت کی policy چلنے نہیں دیں گے
34:30آپ stage پہ کھڑے ہو کر جو ہے وہ
34:31ایک hero کی style میں کہہ رہے ہیں کہ میں
34:33operation نہیں ہونے دوں گا بھئی یہ پاکستان
34:36ہے کے پی کے پونے پانچ کروڑ
34:38عوام کا ہم نے تحفظ کرنا ہے اور
34:39جو بھی اس لبو لہجے میں بات کرے گا
34:42دہشتگردوں کی زبان بولے گا دہشتگردوں
34:43کے خلاف operation میں رکاوٹ بنے گا
34:45سب سے پہلے پاکستان ہے
34:47سب سے پہلے کے پی کے پورا من
34:49عوام کو ایک پورا من کے پی کے دینا ہے
34:51اس کے بعد نون لیگ ہے اس کے بعد تحریک
34:53انصاف ہے اس کے بعد بھی بس پارٹی ہے
34:55باقی جو بات آپ نے کی کہ governance
34:57اور باقی چیزوں کے حوالے سے دیکھیں
34:59جی governance کا بہت حال ہے لیکن
35:01governance کے معاملے کو لے کر کبھی ہم نے
35:03اس طرف گئے نہیں ورنہ تو حق یہ
35:05بنتا تھا کہ 2014 میں انہیں فارغ کر دیا
35:07جاتا لیکن ہم نے کے پی کے عوام پر
35:09چھوڑا اگر کے پی کے عوام نے
35:11نہ نیا ہپتال بنا نہ نئی
35:13روڈز بنے نہ نئی یونیورسٹیز
35:15بنی نہ کوئی ڈیم بنا اگر کے پی کے
35:17عوام نے انہیں دوبارہ منڈیٹ دیا
35:19تو ہم خاموش رہے لیکن کے پی کے
35:20عوام نے یہ منڈیٹ انہیں نہیں دیا تھا
35:22جو یہ اب لے کر آگئے تھے
35:24کہ ہم نے دہشگردوں کے خلاف
35:26آپریشن میں رکاوٹ بن نہیں ہے
35:27یہ منڈیٹ کسے صبحی حکومت کو آج تک نہیں
35:29میں کبین صاحب آپ سے جانا جاؤں گی
35:32ویسے آپ ایسی سنیریو میں
35:34آپ لوگ بھی ظاہرہ ان مراحل سے
35:36گزر چکے ہیں as party
35:37تو کیا مشورہ دینے جائیں گے تحریک انصاف کو
35:42دیکھیں جمہوری
35:44مشورہ ہمیشہ پاکستان
35:45people's party نے دیا ہے اور ہم یہی
35:47چاہیں گے کہ پاکستان
35:49کے آپ اگر
35:52خلاف ایک اتنا بڑا
35:53یہ ہماری آگے والی جو
35:55جنریشن ہے یہ وہ آکے
35:58بکتے گی اور یہ پتا نہیں کیوں نہیں
35:59یہ بات سمجھ رہے کہ پاکستان کو
36:01یہ کم رکھ رہے ہیں
36:03لیڈرشپ کو زیادہ رکھ رہے ہیں
36:05کسی کی بھی لیڈرشپ ہو پاکستان
36:07سے بڑھ کے نہیں ہے مطلب
36:09اور لیڈرشپ کا جو عقص ہوتا ہے
36:11وہ آپ کو نظر آتا ہے
36:13آپ کے اداروں کے اندر
36:15یہی بانی جب
36:18پرائم منسٹر تھے تو یہی باجوہ
36:19صاحب اور فیس صاحب تھے جن کے
36:21اقدامات آپ کو یاد ہیں
36:23کہ وہ یہ کہا کرتے تھے کہ ہمارے پاس
36:25انجن میں ڈیزل نہیں ہے یا یہ چیزیں نہیں ہیں
36:27اور پھر آج ہمارے فیلڈ مارشل
36:29کا آپ دیکھیں کہ مارکہ حق کیسے جیتا گیا
36:31پورے دنیا میں پاکستان
36:33کو کیسے منایا گیا
36:34تو پیچھے جو رول ہے وہ لیڈرشپ کا ضرور ہوتا ہے
36:39پرائم منسٹر صاحب کا
36:40چیئرمنٹ بلاول صاحب کا
36:42دوسری جگہوں کا
36:43یہ جو ایسے علاقے ہیں
36:45یہ پورے پاکستان میں موجود ہیں
36:47سندھ میں موجود ہیں
36:48بلوچستان میں موجود ہیں
36:51پنجاب میں ضرور ایسے علاقے
36:54موجود ہیں
36:54تو کیا صوبائی حکومت وفاق کو
36:57ڈرائے ان لوگوں کو لے کے آکے
37:00یا اگر ان پر وفاق
37:01کوئی آپریشن کرنا چاہے تو ان کو
37:03ہو کے کہ آپ یہاں پہ بالکل جا
37:05نہ رو کے نہ کیے جائیں
37:06تو ہماری صوبائی گورنمنٹ
37:09گورنمنٹ تو ہمیشہ رینجرز کو
37:11یا پاکستان آرمی کو
37:12یا اپنی ہماری سندھ پولس کو
37:14سپورٹ کرتی ہے ان علاقوں پہ
37:16زلہ کونسل لیول پہ سپورٹ کیا جاتا ہے
37:18ان کو ہر حوالے سے
37:19لیکن یہاں پہ اٹھا تھا
37:21جیسے وہ پہلے سر نے کہا
37:24بہت سینئر ہے
37:25ان کی بہت رسپیکٹ ہے
37:27کہ کے پی کے گورنمنٹ
37:29ان کو سپورٹ نہیں کرتی
37:31آپ کو یاد ہوگا
37:33کے پی کے گورنمنٹ ان کو سپورٹ کرتی ہے
37:36کے پی کے گورنمنٹ
37:37جب علی ممین گھنڈاپور صاحب
37:41چیف منسٹر تھے
37:42تو ایک پروگرام میں
37:43نیشنل اینٹم بجایا جا رہا تھا
37:44تو اس میں وہ لوگ نہیں اٹھ رہے تھے
37:47اور اس کو چیف منسٹر نے سپورٹ کیا
37:49آج بھی آپ دیکھیں
37:50کہ وہ علاقوں میں
37:51ان ایکٹیوٹیز پہ
37:53اداروں سے
37:55آپریشن کرانے کی یہ مخالفت کر رہے تھے
37:57لیکن کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی
38:00چاہتی ہے کہ پاکستان بہتر ہو
38:01ہماری یہ تجاویز ہیں ان کو
38:03کہ جمہوری عمل میں ہو
38:04آئیں بیٹھیں بات کریں
38:06مذاکرات کیے جائیں
38:08ایسا فارمولا بنایا جائے
38:09جس پہ ہم یہ سب پاکستان کی بہتری
38:12کے لیے کیا جائے
38:12اگر کوئی ایک شخص جیل میں ہے
38:15تو اس کے لیے پاکستان توڑ دو
38:16آپ یہ دھمکیاں دوگے
38:17آپ نے مشورہ دے دیا
38:20بیٹھیں پاکستان کی حوالے سے
38:22اور ظاہرے جو ترجیحات ہیں
38:24ان پر فوکس ہونا چاہیے
38:25تھانکیو سو مچ کمیل شاہ صاحب
38:26تھانکیو سو مچ جزائف ہمارے ساتھ
38:28پروگرام میں بریک لیتی ہو
38:29بریک کے بعد پاپا ساتھ
38:36ویلکم بیک ونس اگین
38:38اور اس وقت میرے صاحب جو گیس موجود ہیں
38:39ان کی طرف بڑھتی ہوں
38:40پی ٹی آئی سے وکیل ہیں
38:42فیصل چودے صاحب
38:43بہت شکریہ آپ کا
38:43فیصل صاحب جوائن کرنے کے لیے
38:45اور ساتھ ہی ہمیں جوائن کیا ہے
38:46جنرل زاہد محمود صاحب نے
38:48ان سے بھی بات کریں گے
38:49کیپی کے حوالے سے
38:50کہ آپ صورتحال کیسے
38:51ماہ پر آگے بڑھے گی
38:52فیصل صاحب آپ کی طرف آتی ہوں
38:53صرف بتائیے گا
38:54پاکستان طریقہ صاحب
38:55ظاہر ایک لانگ مارچ
38:57انہوں نے شروع کیا ہوا تھا
38:58اور اس کا اس وقت کیا سٹیٹس ہے
39:00اب جبکہ صوبے میں
39:01ایمرجنسی لگ گئی ہے
39:03گرمناہ راج لگ گیا ہے
39:04صوبائی حکومت ایک طریقے سے
39:06اب نافذ العمل نہیں ہے
39:08اس طریقے سے
39:08تو لانگ مارچ ختم ہو گیا ہے
39:11یہ لانگ مارچ ابھی بھی جا رہی ہے
39:15دیکھیں لانگ مارچ
39:16کا تو فیصلہ پی ٹی آئی نے کرنا ہے
39:19کہ جو ان کے باقی لیڈرز ہیں
39:22جو اس وقت تو مجھے نظر نہیں آ رہے
39:25کہ وہ کدھر ہیں
39:26لانگ مارچ سٹارٹ کرنے سے پہلے بھی
39:29میں اس بات کا حمایتی تھا
39:32کہ آپ کو مذاکرات یا اسی پر
39:34زیادہ بزور دینا چاہیے
39:35اور لانگ مارچ سے بینیفٹ نہیں ہوگا
39:38کیونکہ آپ یہ پرسیکشن نہیں بنا سکے ہیں
39:42کہ حکومت کمزور ہو گئی ہے
39:44تو ابھی لانگ مارچ تو
39:47فرنکل سپیکنگ اس کا پتہ نہیں ہے
39:49کہ وہ کیا ہوگا
39:50یا اگلہ لائے عمل ابھی تک پی ٹی آئی نے دیا نہیں ہے
39:53ابھی کافی دیر ہو گئی ہے
39:55اور جو ورکرز ہیں
39:57جو فالورز ہیں
39:58وہ تو دیکھ رہے ہیں
40:00اس سارے معاملے میں
40:01اور یہی پرابلم ہے
40:03پی ٹی آئی کا
40:04اور کہ ان کو وہاں پہ جو فیصلہ ساز کون ہے
40:10اس کی سمجھ میں نہیں آتی ہے
40:11محمود خان اچھرزائی کوئٹہ بیٹھا واہ ہے
40:13اور اس نے کوئی بھی ایسا کام نہیں کیا ہے
40:17جو اس سے اپوزیشن لیڈر ہونے کا تاثر ملے
40:20فرنکل سپیکنگ ابھی تک حکومت کی کوئی اپوزیشن کر رہے ہیں
40:24تو وہ مولانا فضل رمان شاب کر رہے ہیں
40:26اور اچھرزائی صاحب سمیت ان کی ٹاپ لیڈرشپ جو ہے
40:29وہ ہمیں نظر نہیں آئی ہے
40:31اور یہی مایوسی کا مقام ہے
40:35کہ پہلے
40:36آگے کا لاحے عمل کیا ہونا چاہیے
40:38ویسے فیصل صاحب
40:40دیکھیں ابھی تو لاحے عمل دیفیننٹلی
40:42اس وقت فیڈل گرمت جو ہے
40:44سوپے کا ایڈنسٹریٹیو کنٹرول لے چکی ہے
40:46اور ان کا امیجنسی بھی نافذل عمل ہے
40:50اور گوانا راج بھی نافذل عمل ہے
40:54آگے جو صورتحال ہے دہشتگردی کی کے پی میں
40:59انانا فضل رمان صاحب کی پریس کنفرس
41:01ایک بار تو واضح ہو گئی
41:02کہ حکومت جو ہے وہ پہلے ٹیک آور کرنے کا سوچ چکی تھی
41:06اور انہوں نے جو راج کو بھی کمیٹمنٹس ہوئی
41:09یا جو پی ٹی کی لیڈیشپ کو مولانا صاحب نے کہا
41:13انہوں نے ماننے کے باوجود صبح جو ہے
41:15وہ شب خون مارا ہے جمہوریت پہ
41:17تو کیپی کو
41:18لیکن یہ باتیں تو میرا خیال میں
41:21اس حکومت سے تو توقع رکھنا کسی چھائے
41:24کہ وہ تو اب سے گناہ ہے
41:25تو اب آگے کا نائم
41:27تو وفاقی حکومت رہتا ہے کرنے
41:29جی اگر تو وہاں پہ دہشتگردی جتنے بھی معاملات ہوں گے
41:32اب تو وفاق براہ راست اس کا ذمہ دار ہوگا
41:36اور گورنر صاحب جو ہے وہ اپنی جو پیبلیٹوں نے اس کی ہے
41:41جو ابوری
41:42فرسل صاحب ساتھی رہیے گا
41:45میں جنرل صاحب سے بات کر رہیے
41:46جنرل صاحب بتائیے گا اب امن و امان کے حوالے سے
41:49کیا پلان ہے کیا جامع پلان ہوگا
41:51اور فیصلے کیا کیا لیے جائیں گے
41:53چیلنجز کیا ہیں فیصلے کیا کیا لیے جائیں گے
41:57لیکن سب سے بڑا تو صدف اس وقت جو چیلنج رہے گا
41:59وہ سیکیورٹی کا ہی رہے گا
42:01اور افکورس ایک
42:03ملٹیپل ایک لک دینے کی کوشش کی گئی
42:05اس ایڈویسٹریشن کی جو اسٹیبلش کی گئی ہے
42:08ایک اس سیکیورٹی کو وہ اڈریس کریں
42:10اور کنورجنس لائیں
42:12گورنمنٹ کے اور جو
42:13فیڈرل گورنمنٹ اور سٹیٹ کی جو
42:15پولیسیز ہیں ان کے اندر کنورجنس
42:17ایک ون پولیسی فر فن پاکستان
42:19اس کو یہ نہیں ہو سکتا کہ خیبر پختونخواہ
42:22کے لیے اور پولیسی ہو بلوچستان
42:23کے لیے اور ہو تو جو سیکیورٹی کا
42:25پولیسی ہے وار آن ٹیرر کی
42:27جو پولیسی ہے وہ ایک پولیسی ہوگی
42:29روسی کی اوپر ایمپلیمنٹیشن ہوگا اور ساتھ
42:31ساتھ مین جو ٹیسٹ ہے وہ ہے
42:33جو ٹیررزم کے عوامل ہیں
42:35ان کو اڈریس کرنے کے لیے جس طرح
42:37سے ابھی یہ ایٹین
42:39ڈیسٹرکس کی ایک ایک
42:41سوشو اکنومک ویل بینگ کا ایک
42:43پلان کیا گیا ہے تو اسی کے اوپر
42:45یہ عمل کرنا چاہیں گے
42:47but most important thing is security کیونکہ
42:49ابھی تھوڑا سا مجھے جو ڈر ہے وہ
42:51تھوڑا سی سر جبھی مزید آئے گی
42:52اس ایکٹس آف ٹیررزم میں because
42:54یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جائے گی
42:57کہ جب یہ گورنمنٹ اندر نہیں ہے
42:59اور خاص طور پر وہ elements
43:00چند elements میں سارے نہیں کہتا لیکن
43:02there are few elements inside
43:05جن کو یہ suit کرے گا
43:07مزید friction کیونکہ وہ اسی کا
43:08political polarization کا فائدہ اٹھا کے
43:10شاید بجائے ایک legitimate
43:12democratic effort کے یا resistance کے
43:15یا ایک ایک
43:16strategic approach کے یہ جو
43:18tactical approach کے تحت جو ہے
43:21وہ terrorism کو تھوڑا سا بڑھاوا ملے گا
43:23اور اس کی وجہ سے
43:25گورنمنٹ جو ہے وہ یہ point ثابت کرنے
43:26کوشش کرے گی کہ جی دیکھ لیں بلکہ
43:28سامنے آئے گا کہ ہم کہتے تھے
43:30کہ they coexist کرتے ہیں
43:32تو اس coexistence کو prove کرنے کے لیے
43:35یہ یہ چیزیں یا سامنے لانے کے لیے
43:38یہ چیزیں تھوڑا سی بڑھ بھی سکتے ہیں
43:39but having said that
43:40the biggest challenge is the security
43:42جس کی وجہ سے یہ چیز
43:44قدم اٹھایا گیا ہے
43:46although it is within the constitution
43:47but ایک انتہائی قدم ہے
43:49اور بہت بڑا test ہے state کا
43:51کہ وہ اس قدم کے بعد یہ ثابت کرے
43:53کہ جس کام کے لیے انہوں نے کیا ہے
43:55security کے لیے جو main ہے
43:56اور war on terror
43:57اس کی اوپر focus کیا جائے
43:59that is the biggest challenge
44:02جنرل صاحب ظاہر ہے
44:03TTP جس طریقے سے operative ہے
44:05جس طریقے سے دراندازی ہو رہی ہے
44:07اب یہ کیا معاملہ
44:07افغانستان تک بھی جا سکتا ہے
44:09دارہ اتنا مسیح ہو سکتا ہے
44:10جنگ کا
44:12جنگ تو already
44:13TTA کی
44:14اور TTP کی جو
44:16sport ہے
44:17that is already in افغانستان
44:19وہاں پہ پاکستان target کرتا ہے
44:20ان جگوں کو جہاں سے
44:22یہ پاکستان کے خلاف
44:23terrorism کیے جارہا ہے
44:24اور جتنی یہ drone operations ہیں
44:26جو ابھی انہوں نے
44:27بڑھائے ہیں
44:28دیکھیں نا پہلے تو TTP تھی
44:29اس کے بعد پھر TTA بھی شامل ہو گئی
44:31ان کے لوگ بھی ادھر آنا شروع ہو گئے
44:33ہر دوسرا بندہ جو ہے
44:34وہ افغانی
44:35سوسائیڈر ہے
44:36یا بلوچستان کے اندر
44:37اب انہوں نے ساتھ
44:39drone بھی بڑھا دیئے
44:40تو اسی لیے تو یہ
44:43انتہائی ایک قدم اٹھایا گیا
44:44پاکستان کے اندر سے
44:45کہ ایک synergy لائے جائے
44:47اپنی policy
44:47جب policy clear ہوگی
44:49جب political ownership clear ہوگی
44:51تو آپ automatically دیکھیں گی
44:52کہ آپ کے responses
44:53بہتر ہونا شروع ہوگی
44:54because you have to squeeze
44:55all these spaces
44:57جو یہاں پر بھی
44:58within پاکستان بھی
44:59جو ان کو موجود ہے
45:00مل رہی ہیں
45:00ان کو بھی آپ نے
45:01squeeze کر رہا ہے
45:02and of course
45:03جو external position ہے
45:05کوئی time frame ہوگا
45:06اس کا
45:07کتنے عرصے کے لیے
45:08اس سارے issue کو
45:10tackle کیا جا
45:12صدف یہ جو
45:13non-state actors کی
45:13gray zone کی war ہوتی ہے
45:15اور یہ جو آج کل
45:16یہ بڑی protected ہوتی ہے
45:17اس کا کوئی time frame
45:18نہیں دیا جا سکتا
45:19because nobody knows
45:20کہ کون سا فینامینا
45:21کیسے دوبارہ جنم لے لے
45:23ہو سکتا ہے
45:24اس کے اندر
45:25اور وہ
45:25اس کے اندر
45:26push کریں
45:27کیونکہ
45:27Indian structure state
45:28بھی بیٹھو گی
45:29huge budgets are there
45:31huge economies
45:32وہ push کریں گے
45:33in different domains
45:33وہ social
45:35social cycle domain
45:36میں بھی کریں گے
45:37وہ social movements
45:38کو social disruptive
45:39اب اس کو دیکھئے گا
45:40پختون خواہ کا
45:42یا جو
45:42پختونوں کے حقوق
45:43کی جنگ کی طرف
45:44لے جائے
45:45کبھی یہ شریعت میں
45:45چلی جاتی ہے
45:46جہاں پر شریعت
45:48effective ہوتی ہے
45:48تو کبھی یہ
45:49پختونوں کی طرف
45:50چلی جائے گی
45:50تو اب اس میں
45:51اور پیسہ
45:51pump کیا جائے گا
45:52you might see
45:54few more characters
45:55coming up
45:55but having said
45:56all this
45:57جتنی consistency
45:58آپ اپنی policy
45:59میں رکھیں گے
46:00اور focused
46:01approach کے ساتھ
46:02آگے بڑھیں گے
46:03slowly and gradually
46:04you'll be able
46:05to create an environment
46:06جو آپ کا
46:06objective ہونا چاہیے
46:10thank you so much
46:12جنرل زائب
46:12محمود صاحب سے
46:13اور فیصل چودی
46:14صاحب ساتھ تھے
46:15اور
46:15ساری گفتگو
46:17آپ نے
46:17ملائزہ کی
46:18سے پہلے
46:18جو گیس سے
46:19حکومت کی
46:19نمائندگی بھی تھی
46:20اور حکومت
46:20کیا موقع
46:21رکھتی
46:21اس حوالے سے
46:22دیکھتے
46:22اب آنے والے
46:23دنوں میں
46:23جو چیلنجز
46:24ہیں
46:24اسے نمٹنے
46:25کے لیے
46:25جیسے کہ
46:25جنرل صاحب
46:26کہتے
46:26ایک
46:27uniformity
46:28ہونی چاہیے
46:28پورے پاکستان
46:29میں جو پالیسی
46:30ہے وہی پالیسی
46:31آگے بڑھنی چاہیے
46:32thank you so much
46:33پروگرام دیکھنے
46:33کا شکریہ
46:34آپ سے اجازت
46:35جاتی ہوں
46:35اللہ حافظ