00:00This is the 5th sallallahu alayhi wa sallam'a kya sahabiy
00:02حضرت ابو قطادہ
00:04رضی اللہ تعالیٰ nuh firmata
00:05بے حقیق اندر یہ حدیث موجود ہے
00:07ابن کسیر میں
00:08امام ابن کسیر نے اس کو روایت کیا
00:10سیرت حربیہ میں
00:11اور دیگر سیرت اور حدیث کی کتابوں میں
00:13یہ روایت موجود ہے
00:15حضرت ابو قطادہ فرماتے ہیں
00:17کہ قدمہ وفد النجاشی
00:19علن نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:21نجاشی مادشاہ کا وفد
00:24نجاشی مادشاہ کا وفد
00:26یہ جانتے ہیں نجاشی کونہ
00:27یہ جس کے پاس جب مسلمان
00:29عجرت کر کے گئے
00:31تو وہاں پر انہوں نے پناہ لی
00:32تو وہاں جب مکہ کے مشرق
00:34مسلمانوں کو لینے گئے
00:36اور ان کو بڑے توفے شوفے دئیے
00:37اور بڑی باتیں کی
00:39کہ کسی طرح سے
00:40یہ مسلمانوں کا وفد
00:42وہ واپس ویعید مکہ بانوں کے عوالے کر دیں
00:44اور مکہ بانے ان کو نقصان پہنچائیں
00:46تو وہاں
00:48کھڑے ہو کر آپ کو
00:49آپ نے یہ پڑا اور سنا ہوگا
00:51کہ جس وقت انہوں نے نجاشی کو کہا
00:53کہ نجاشی بڑی تعریفیں کی
00:54توفے پیش کیے
00:55کہ ترے ملک میں ایسے لوگ
00:57ہمارے علاقے کے آئے ہیں
00:58جو بگڑے ہوئے ہیں
00:58اپنے آباں کا دین چھوڑ دی ہے
01:00اور بڑے برے لوگ ہیں
01:02تو وہاں سے وہ بہا کہیں آئے ہیں
01:03ہمارے عوالے کر
01:04تاکہ ہم ان کو سزا دے سکیں
01:06تو اس نے کہا جی
01:07کہ میری عادت ہے کہ میں
01:08جب تک دوسرے فریق کو نہ سنوں
01:10اس وقت تک فیصلہ نہیں کرتا
01:11چلو ایسا کرتے ہیں
01:12کل تم بولا لینا
01:14اپنے لوگوں کو کہا
01:15کہ ان کو بھی بولا لینا
01:16جو آئے ہوئے ہیں
01:17اور ان کو بھی بولا لینا
01:18چنانچہ اگلے دن آیا
01:19رسول اللہ کے صحابہ نجاشی بانشاہ کے دربار میں پہنچے
01:22تو یہ گئے یہ مکہ والے
01:24تو انہوں نے جا کر
01:25اس کو تازیمی سجدہ کیا
01:27حضرت سیدنا جعفر تیار مولا علی کے ویر
01:31ابو طالب رضی اللہ عنہ کے بیٹے
01:33رسول اللہ کے صحابی
01:34آپ اس وفد کے سر بناتے
01:36یہ پورا وفد کیا سیدھا جا کر
01:38یوں کھڑا ہو گیا
01:39تو انہوں نے کہا دیکھا ان کی بدتمیزی
01:42ان کی حالت دیکھیئے بابچہ
01:44تو نے
01:45خود تیرے ملک میں بنا دیئے ہوئے ہیں
01:47لیکن تیرے آگے انہوں نے تازیمی سجدہ نہیں کیا
01:50نجاشی نے کہا ہاں بتاؤ کیوں نہیں کیا
01:52تو حضرت جعفر تیار نے فرمایا
01:56ہمارے رسو اے بابچہ
01:58ہم اس محمد نبی کے ماننے والے ہیں
02:01جنہوں نے ہمیں سچائی کا راستہ بتایا
02:04ہمیں منع کیا ہم شراب پیتے تھے
02:06ہمیں کہا شراب نہ پیو
02:07ہم برائیاں کرتے تھے ہمیں برائیوں سے روکا
02:10ہم یتیموں کا حق مارتے تھے ہمیں روکا
02:13ساری اوصافیں حمیدہ میرے نبی کی بیان کر کے کہا
02:16کہ اسی رسول نے جن کا یہ دعویٰ ہے
02:18کہ وہ اللہ کے آخری رسول ہیں
02:20اس نے ہمیں یہ حکم دیا ہے
02:22کہ ہم سوائے خدا کے کسی کے آگے سجدہ نہیں کرتے ہیں
02:26ہمارے نبی نے ہمیں منع کیا ہے
02:28اس لئے ہم تیرے آگے سجدہ نہیں کر سکتے
02:31انہوں نے کہا
02:32اے بادشاہ
02:33اے نجاشی درہ
02:34ان سے یہ پوچھو
02:36کہ یہ عیسیٰ بن مریم کے بارے میں کیا حقیدہ رکھتے ہیں
02:39چونکہ اب عیسائیوں کا حقیدہ
02:41اور تھا
02:42کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام جو ہیں وہ
02:44اللہ تعالیٰ کے بیٹے ہیں
02:45تو ان کو لگا کے جب یہ بیان کریں گے
02:47تو نجاشی حصے میں آ جائے گا
02:48حضرت سیدنا
02:50جعفر تیار رضی اللہ تعالیٰ نے کھڑے ہوئے
02:53آپ نے آوذ باللہ من الشیطان الرجیم پڑھ کر
02:56آپ نے سور مریم کی تلابت کی
02:59جس میں
03:00نبی پاہ کی تعلیمات کو بیان کیا
03:02کہ ہمارے نبی کی تعلیمات یہ ہیں
03:05کہ حضرت عیسیٰ سوائے اللہ کے بندے کے
03:07اللہ کے رسول انہیں کے اور کچھ بھی نہیں
03:09یعنی وہ اللہ کے بیٹے نہیں ہیں
03:11کلہو اللہ واحد
03:12اللہ سمت
03:13لم یلد ولم یولد ولم یکلہو کو ہوا احد
03:16چنانچہ نجاشی رونے لگ گیا
03:18اور اس نے ایک ٹنک کا زمین سے اٹھایا
03:20اور کہنے لگا تعلیماتیں
03:23بائبل میں
03:24انجیل میں اور تعلیماتیں قرآن میں
03:26اتنا بھی فرق نہیں ہے
03:28چنانچہ اس نے انکار کر دیا
03:29صحابہ کی عزت اور تعظیم کی
03:31توجہ اور حیثت کی
03:32جملے پہ غور کیجئے گا
03:34صحابہ کی عزت اور تقریم کی
03:36اور اس وفق کو واپس لٹایا
03:38حالانکہ انہوں نے اس کو بڑے
03:40توفہ طائف دیئے تھے
03:42اب
03:42بعد میں مکہ سے حضور مدینہ آگئے
03:47ریاست مدینہ کا فیام ہو گیا
03:49چار دانگ عالم
03:50دنکے بجنے لگے
03:52تو وفد نجاشی
03:53رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:55بارگاہ کے اندر حاضر ہوا
03:57اب لفظ سنیے گا
03:59فقاما
04:03یخدموہم
04:06اللہ کے نبی
04:07کو جب پتا لگا
04:09کہ یہ جو وفد آیا ہے
04:11یہ نجاشی بادشاہ کے دربار کا وفد ہے
04:14اللہ کے رسول
04:16خود کھڑے ہو گئے
04:17کبھی کھانا لے کر آ رہے ہیں
04:19کبھی پانی لے کر آ رہے ہیں
04:26حضور خود
04:28امورے میں مانداری
04:30آپ بجال آنے لگے
04:32کبھی ان کو کھانا کھلا رہے ہیں
04:34کبھی ان کی آگے دستخان بچھا رہے ہیں
04:37کبھی پانی رکھ رہے ہیں
04:39ظاہر ہے یاران با وفا
04:40انہیں یہ بات بڑی عجیب لگی
04:46صحابہ اکرام نے اس کی
04:47آگا ہم کافی ہیں
04:48ہم کر رہے ہیں نا
04:50حضور آپ تشریف رکھئے
04:51میمان ہیں ہم ان کی عزت کرے گے
05:02فرمایا
05:02اب بات ٹھیک ہے
05:04کہ تم بھی ان کی میمان نوازی کر لوگے
05:06لیکن یہ وہ لوگ ہیں
05:08جنہوں نے میرے صحابہ کی عزت کی تھی
05:12جسے کوئی سمجھ آئیے
05:13تو وہ بولے گا
05:15جسے سمجھ نہیں آئیے
05:16اس کے لیے پھر میں کیا کہہ سکتا ہوں
05:17ایک جملہ کافی ہوتا ہے
05:19جو خطابت کا جوش اور رنگ سمجھنے مالے لوگ ہوتے ہیں
05:22میرے حضور نے فرمایا
05:24ٹھیک ہے
05:25تم لوگ کافی تھے
05:27ان کی میمانداری کرنے کے لیے
05:29میمان نوازی کرنے کے لیے
05:31لیکن میں خود ان کے آگے پانی رکھ رہا ہوں
05:33خود ان کا کھانا لے کر آ رہا ہوں
05:35خود ان کے لیے میں
05:37سارے اگر بجار آ رہا ہوں
05:38کیوں
05:39کہ یہ وہ لوگ ہیں
05:40جنہوں نے میرے صحابہ کی عزت کی تھی
05:47کانو لی اصحاب مکرمینہ
05:49یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے میرے صحابہ کی
05:53آواز آئے میرے صحابہ کی
05:55عزت کی تھی
05:56میرے صحابہ کی تقریب کی تھی
05:58میرے یارہ نے بابا فاقی میمان نوازی کی تھی
06:02今日 محمد انہیں اپنے ہاتھوں سے کھلائے گا
06:07آج محمد ان کے آگے خود دسترخان بچھائے گا
06:10آج محمد انہیں خود بلائے گا
06:13آج سارے کام میں کروں گا
06:15تاکہ ان کو پتہ لگ جائے
06:18کہ نیکی کا بدلہ صحابہ کی عزت کا بدلہ کیا ہوتا ہے
06:21مجھے لمبی بات نہیں کرنی
06:24اس جملے کو اپنے پلے پا دو
06:26یہاں ایک طرف
06:28ان لوگوں کو اخلاق کے ذریعے سے
06:30نبی پاک نے بدلہ دیا لیکی کا
06:33دوسری طرف قیامت تک آنے والوں کو تعلیم دی
06:37کہ جو صحابہ کی عزت کرتے ہیں
06:39ان کی عزت مصطفیٰ کرتے ہیں