00:08موسیقی
00:09میرا عشق ہے اور عشق بھی آخری
00:17موسیقی
00:18تیزین اگر ہم
00:20ہم یہاں سے دور چلے جائیں
00:24بس میں اور آپ
00:28چاہیے سارے پروبلمز ساری چیزیں
00:32ایک نئی جگہ پر جا
00:35ایک
00:35فریش سٹارٹ کریں
00:37بالکل زیرو سے
00:40موسیقی
00:42مشکل ہوگا لیکن
00:45کیا
00:46کیا آپ میرا ساتھ دیں گی
00:49کیوں نہیں
00:52دیکھ لیں
00:54یہ سب کچھ آسان نہیں ہوگا
00:55بلکہ
00:57خود مشکل ہوگا
01:00تکلیف بھی ہوگی
01:01بھوک بھی ہوگی
01:04آپ
01:07آپ یہ سب کچھ
01:08سہے نہیں سکیں گے
01:12ہم دونوں ساتھ ہوں گی
01:13تو مجھے لگتا ہے
01:14میں پل سرات سے بھی گزر جاؤں گی
01:21موتیشن تم بہت اچھے ہوگی
01:27میں وہ دن بھول نہیں سکتی
01:31جب مجھ پہ آزمائشوں کا دور تھا
01:35اور تم نے میرا ساتھ دیا
01:40ہماری شادی روایتی شادی نہیں ہے
01:43نہ ہی ہم اپنی زندگی روایتی طریقے سے گزاریں گے
01:49اب میرا وقت ہے
01:54میں تمہاری ہر آزمائش میں تمہارا ساتھ دوں گی
02:00قدم سے قدم بلا کر تمہارے ساتھ چلوں گی
02:05تمہارا ہاتھ
02:08مسپورتی سے تھاما ہوئے بھنے
02:12آسپا کے دیکھ لیا
02:25مجھے یقین ہے تم پرتے سے ہی
02:27میں بلیف آپ
02:43ہر آز بیٹا میں نے سمجھایا تھا اس سے کہ گھر چلی جاؤ
02:48کیا سمجھایا تھا خالہ
02:50یہ کوئی بچی تو نہیں ہے
02:53ایک تو امی کو بغیر بتائے
02:55بینہ ان کی پرمیشن لیے ڈرائیور کو لے کر یہاں آگئی
02:57ہاں تو انہوں نے کون سا لحاظ کر لیا میرا
03:00اپنی گاڑی اور ڈرائیور فوراں بھولا لیا تھا واپس
03:02یہ عزت ہے ان کی نظروں میں میری
03:05جو عزت تم میری ماں کو دوگی
03:07وہی ریٹرن میں عزت تمہیں ملے گی
03:10سن رہی ہے امی آپ
03:13سن بھی رہی ہیں اور دیکھ بھی رہی ہیں
03:15کہ پچھلے تین دنوں سے موگ فلائے بیٹھی ہو یہاں پر
03:18تمہیں تو چاہیے تھا
03:19امی سے معافی مانگتی
03:21انہیں اعتماد میں لیتی کہ اگلی بار تم آوگی
03:23اجازت لے کر آوگی
03:24بات سنیں میری
03:25آپ نے شادی کیے مجھ سے
03:27میں نے گن پوائنٹ پر زبردستی مجبور نہیں کیا تھا
03:29آپ کو شادی کرنے کے لیے
03:31عیشہ
03:34کیسی بات کر رہی ہو تم
03:39کسی بیس جرمی سے پول رہی ہو
03:42تمہیں بالکل بھی اساس نہیں
03:43کہ سامنے کوئی اور نہیں تمہارا شوہر ہے
03:51کسی تربیت تو نہیں کی تھی میں نے تمہاری
03:54امی
03:55جو سلوک یہ لوگ میرے ساتھ وہاں کر رہے ہیں نا
03:58وہ آپ کو نہیں
04:00مجھے تکلیف دے رہا ہے
04:02آپ کو پتے
04:03فراز اچھے سے جانتے ہیں
04:05کہ مجھے تزین کا نام اور اس کے ذکر سے سخت نفرت ہے
04:08مگر یہ دن رات
04:09اس کا نام لے لے کر مجھے ٹارچر کرتے ہیں
04:16مجھے تو اپفیل ہوتا ہے کہ
04:18میں نے بہت بڑی غلطی کیا ان سے شادی کر کے
04:27نہ کرے توبہ استغفر اللہ
04:30یہ تو نادان ہے بے وقوف ہے
04:32تو سمجھدار ہونا
04:34خالہ سمجھدار ہونے کا یہ مطلب تو نہیں
04:36کہ میں اس کی ہر بے وقوفی ہر غلطی پر شاباشی دیتا پھروں اسے
04:44خالہ اسے سمجھا لیں تو بہتر ہوگا
04:47پر نراستے بہت ہیں
04:53اس کے پاس بھی
04:55اور میرے پاس بھی
04:59سن لیا امی آپ نے
05:00سن لیا آپ نے جو اس کے دل میں ہے میرے لیے
05:06میں گاڑی میں ویٹ کر رہا ہوں تمہارا
05:08دو منٹ میں اگر بھائر نہ آئیں
05:11تو یہ قصہ ختم سمجھیں
05:13فراز آئی کی بیٹا
05:14میں بھیج رہی ہوں اس کو
05:16اری شاہ
05:18اٹھاؤ بیگ اپنا اور نکلو
05:20تفاہ ہو جاؤ
05:24چلا
05:36موتشم
05:38ڈاکٹر نے
05:39بابا کو دسچارج کر دیا ہے
05:41آپ جلدی آ جائیں
05:44اوکی
05:46بات سنو
05:49جتنے قدم تم آگے بڑھا چکی ہو نا
05:52انہی قدموں سے واپس چلی جاؤ جہاں سے آئیں تھی
05:56آپ تو بہت دعوے کرتی تھی بھپو
05:57کہ موتشم پہ بہت یقین ہے
06:00آپ کو بہت بھروسہ کرتی ہے اس پر آپ
06:03اب اس کو دشمن کی نگاہوں سے دیکھ رہی ہیں
06:07تم کیا کہنا چاہ رہی ہو
06:09کہ میں موتشم کے دشمن ہوں
06:11یہ زہر تم اس کے دل اور دماغ میں بھر رہی ہو
06:13مجھے کیا ضرورت ہے کرنے کی
06:15آپ کی حرکتیں اس باب کی گواہی دے رہی ہیں بھپو
06:20تزین میں تمہیں وانڈ کرنے آئی ہوں
06:23جتنی جلدی ہو سکے نا موتشم کا پیچھا چھوڑ دو
06:26وانہ میں تمہارے ساتھ وہ کروں گی
06:28کہ تم سوچ بھی نہیں سکتے
06:30یہ نصیت ہے یا دھمکی
06:32اگر دھمکی سمجھ لوگی نا
06:34تو پھر نصیت پہ عمل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
06:42پپو
07:05میں امی کی میڈیسن لاتا ہوں تم ریٹ کرو
07:41موسیقی
07:49اچھا
07:50تو لگتا اس نے بھی تمہیں چھوڑ دی ہے سڑکوں پر رولنے کے لیے
07:52جس کے لیے تم ہمیں چھوڑ کر گئی تھی
07:56تو ابھی تک تم اس غلط فہمی کا شکار ہو کہ میں چھوڑ کر گئی تھی
08:00چھوڑا تو تم لوگ نے تھا مجھے سڑکوں پر رولنے کے لیے
08:05اور حیران تو میں اس بات پر
08:07کہ یہ نیکی میرے اپنوں نے کی ہے میرے ساتھ
08:11غیروں کو کہاں موقع ملا
08:13خیر دماغ تو تمہارا پہلے سے ہی خراب تھا
08:16ماشاءاللہ سے زبان کی دھار بھی کافی کاردار ہو گئی ہے
08:20چلو
08:22اتنی تلخیاں سہتے سہتے
08:24کچھ تو سیکھ گئی ہو
08:29سیکھ تو بہت کچھ تم نے بھی لیا
08:32اچھی لگ رہی ہے
08:34یاد ہے وہ دن مجھے
08:37جب میری قیمتی چیزوں کو تمہارا دل آجاتا تھا
08:43لیکن یہ نہیں پتا تھا مجھے
08:45کہ جس چیز کو میں قیمتی سمجھتی تھی
08:49اس پر بھی تمہاری نظر تھی
08:51حالانکہ وہ دو کوری کی بھی نہیں
08:54میں غلط تھی
08:57لیکن تم میں کیا لگتا ہے
08:59کہ میرے برے دن چھڑو ہوئے
09:02تو تم نے میری قسمت بھی اڑا لی
09:06چلو
09:07مانتی ہو نا اپنے بد قسمتی کو
09:10قسم سے تمہاری بڑی لمبی عمر ہے
09:13سوچا تھا کہ کبھی ملو گی
09:15تو دل سے شکریہ آدھا کروں گی تمہارا
09:20کیا خود کو بہلا رہی ہو
09:21خدا کی قسم
09:24اگر یوں تم لوگ مجھ پر مہربان نہ ہوتے
09:27تو مجھے یہ ہیرے کی کان کبھی نہ ملتی
09:33جسے سب کوئلہ سمجھتے تھے
09:36اور میں بھی شاد
09:38لگتے اتنی مصیبتیں سہتے سہتے
09:40تمہارا دماغ اپنی جگہ سے ہل گیا ہے
09:44چلو میری جان
09:46سبر کرو
09:47حالات نہ صدا ایک جیسے نہیں رہتے
09:51تم ٹھیک کہہ رہے
09:53میرا رب مجھے چھوٹی سی ازمائش کا یہ صلاح دے گا
09:56اتنا حسین پھل دے گا
09:58میلے سوچا بھی نہیں تھا
10:01ایک بار بھینک دوبارہ شکریہ
10:03اپنا خیال
10:06موسیقا
10:35موسیقی
10:51موسیقی
10:54یہ رہے
10:57ڈاکٹرز نے آپ کو پورے دو ہفتے کا بے ڈریس کا ہے
11:01ابھی آپ کے زخم ٹھیک سے نہیں بارے
11:07موسیقی
11:09پلیز رزا خدا کے لئے
11:11اپنے آپ کو کچھ تو آرام دیں
11:14اللہ نے آپ کو نئی زندگی دی
11:15موسیقی
11:23دیکھتی ہوں میں
11:25موسیقی
11:28موسیقی
11:33موسیقی
11:34موسیقی
11:38موسیقی
11:47موسیقی
11:56موسیقی
11:59موسیقی
12:01موتشم
12:03میرے لوکر سے
12:05میرے زیوراک
12:06میرے پلوٹ کی فائل
12:08میرے بانڈز میرے پیسے
12:09سب غائب ہیں
12:10کیا
12:11کیا کہہ رہی ہے پپو
12:13کیسے
12:16یہ گھٹیا حرکت
12:17تم نے کب سے کرنی شروع کر دی ہے
12:24کیا
12:29آپ سمجھ رہے ہیں کہ میں نے لیا وہ چیزیں
12:33موسیقی
12:34موسیقی
12:34پپو کیا ہوگی
12:35میں ایسا کیوں کروں گا
12:39بغیر آپ کو بتائے آپ کے لوکر سے چیزیں کیوں لوں گا میں
12:42پہلے یہ کر چکے ہو نا تم اس لیے
12:45میرے لوکر سے اپنے ماں کے زیورات لے جا چکے ہو نا
12:49اس کے غبن کے پیسے عدا کرنے کے لیے اور اسے جیل سے چھڑوانے کے لیے
12:55جب سے
12:56جب سے
12:57جب سے یہ لڑکی تمہاری زندگی میں آئی ہے موتشم
12:59تمہارا مقام جو ہے نا وہ نیچے ہی جاتا جا رہا ہے
13:02اور تمہیں اس بات کا خود بھی احساس نہیں ہے
13:05پپو
13:07تیزین کا اس سب سے کوئی تعلق نہیں ہے
13:09یہ تو تم کا ہوگے نا
13:10پپو میں نے آپ کے لوکر سے کچھ بھی نہیں لیا
13:13کیا ہو گیا آپ کو آج کل
13:15میرے بار میں اتنا نیگٹیف کب سے ہونے لگیں آپ
13:19پپو میں وہی موتشم ہوں
13:21جس کے لیے آپ بابا سے لڑا کرتی تھی
13:23جس کی فکر کیا کرتی تھی آپ
13:26ہاں
13:26میں تمہاری بہت فکر کرتی تھی
13:28اور سب سے لڑ جایا کرتی تھی تمہاری خاطر
13:32لیکن تم نے کیا کیا
13:36تم نے کیا کیا موتشم
13:38مجھے نا امید کر دیا
13:41تم اتنے خود غرض ہو جاؤ گے
13:43میں تو کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی
13:46اس ایک معمولی لڑکی کی خاطر
13:49تم اپنے ماں باپ کی جان لینے کی کوشش کرو گے
13:54اوہ فگوڈ سکھ پپو
13:56وہ بھی آپ سمجھ بھی یہ میں نے کیا ہے
13:58میں نے ایسا کچھ نہیں کیا سمجھی
14:01میری بات بھی یقین نہیں آپ کو تو جا کے بابا سے بات کر لیں آپ
14:04میں کسی سے کوئی بات نہیں کروں گی موتشم
14:06میری ساری چیزیں مجھے واپس چاہیئے
14:09وانا بات برا ہوگا
14:11صرف میرے ساتھ نہیں
14:13ہم سب کے ساتھ
14:17دو دن کا وقت دے رہی ہوں میں تمہیں
14:20میری ساری چیزیں مجھے واپس لاکر دیتا ہوں موتشم
14:37ماتھانی
14:38ماتھانی کیا ہو گیا پپوکو
14:41انشو تو ان سے ترن لک رہا ہے موتشم
14:46دے رونے جی
14:47دے رونے
14:57مجھے تو بہت نیندھا رہی ہے میں تو جا رہا ہوں سونے
15:00اوہ ہیلو
15:02پہلے امی سے جا کے معافی مانگو
15:05فراز
15:07کیا فراز
15:08میں یا میری امی
15:11تمہیں اتنی خودصریق اجازت نہیں دیتے
15:13کہ تمہارا جو چی چاہے وہ تم کرتی پھرو
15:18اگر فراز میں آپ سے سوری کرتا ہوں
15:22مجھ سے کیا فائدہ سوری کر کے
15:24اگر سوری کرنی ہی ہے تو امی سے جا کے کرو
15:28اور اگر وہ تمہیں معاف کر دیں
15:30وہ آ جانے رونے
15:31اور اگر نہیں معاف کریں تو وہیں کہیں بیٹھی رہنا
15:36اور ایک بات
15:38پلیز مجھے ڈسٹرڈ مت کرنا میں سور رہا ہوں ابھی
15:40ٹھیک ہے؟
15:54مجھے معاف کرتے ہیں ڈھار
15:57ام سوری ڈھار
16:04بہت بڑی غلطی ہوگی مجھے ڈھار
16:09ڈھار میں آپ پہ گولی تو نہیں چلانے چاہتا تھا
16:12وہ تو آپ بیچ میں ہاکے تو آپ کے لگے ڈھار
16:18میں آپ کو کیسے ہٹ کر سکتا ہوں ڈھار
16:26جب سے یہ سب کچھ ہوا ہے نا
16:30بیچہ رہت نہ بیچہ ہے نا
16:34یہ شرمندہ کی اپنی گلڈ کی وجہ سے ہسپتال بھی نہیں آیا
16:43ہسپتال نہیں آیا
16:46لیکن اس گھٹیا پیپر پہ سائن کرنا نہیں بھولا
16:59ہم نے جا اپنے بیٹے کے ساتھ مل کے کیا
17:05یہ میں کبھی نہیں بھولوں
17:08رزا، رزا میری طرف دیکھے
17:11قسم سے
17:13قسم سے
17:15میرا کوئی قصور رہی ہے
17:17میں نے اور ریان نے یہ پلان نہیں کیا رزا
17:20کہ اس میری بات کا یقین کریں
17:22اور مجھے کتنا بے عقوب بناوگے تم دونوں
17:26اب میں نہیں بننے والا
17:29سو، ڈیڈ
17:31ڈیڈ مام کا اس میں کوئی قصور نہیں ہے
17:34وہ بے قصور ہے
17:36ساری غلطی میری ہے جو کہنا مجھے کہیں
17:41میں
17:41میں بہت ڈر کیا تھا ڈیڈ
17:46پتہ نہیں یہ سب مجھ سے کیسے ہو جائے
17:51اور آپ نے تو ہمیشہ میرا بہت خیال رکھ رہی ہے ڈیڈ
17:54آپ نے تو ہمیشہ میرا بہت خیال رکھ رہی ہے ڈیڈ
17:56آپ نے کبھی تکلیف نہیں دی مجھے
17:58آپ نے کبھی تکلیف نہیں دی مجھے
18:03یہ سلا تھی ہے اس کا تم نے
18:05یہ سلا
18:10مجھ پر موتشم پر گولی چلا کر
18:14رہزم
18:15رہزم
18:17پلیز
18:19پلیز آپ ریان کو ماف کر دیں
18:21یہ دیکھیں
18:23میں آپ سے مافی مانگتی ہوں
18:26آپ اس کی پہلی اور آخری غلطی سمجھ کر ماف کر دیں
18:30آئندہ یہ ایسا کچھ بھی نہیں کرے گا میں آپ سے وعدہ کرتی ہوں
18:35بلکہ میں آپ کے ساتھ مل کے سس آزاد ہوں
18:39کیا دوشمنی ہے اس کی موتشن سے
18:42تو گھر میں بھی نہیں رہتا
18:45میں ہی کچھ کلیم کرتا ہوں
18:49میں آپ کو یقین دلاتی ہوں
18:52یہاں موتشم سے بھی مافی مانگیں
18:57بلا موتشم کو
18:59بلا اس کو
19:01میرے سامنے اس سے مافی مانگیں
19:04پر کیا تم لوگ بتاؤ گے لوگوں کو
19:07کہ مجھ پر گولی کس نے چلائی
19:17کہا تھا میں نے آپ کو
19:19کہا تھا میں نے آپ کو
19:20انہیں موتشم سے بڑھ کر کوئی عزیز نہیں ہے
19:27میں تو جیسے ان کی اولاد ہی نہیں ہوں
19:33اس سے بہتر ہے کہ میں کہیں جا کر مور چاہوں میں
19:43رہزا پریز
19:46پریز
19:47پریز اس سے ماف کریں
19:49بہت تک نیف کیا
19:53جبار بیٹا
19:55کچھ اسے فیسے نکلیں رہزا پریز
20:15دل کی سر زمین پر اگر دو آتیں کھڑی ہو جائے نا
20:18تو ایک کا سائے دوسرے کی روشنی کو نگل دیتا ہے
20:22سلطنت کو پانے کے لیے نا
20:24بڑی بڑی قربانیاں دینی پڑتی ہیں
20:30تمہارے قدموں سے گندگی آتی ہے بانو
20:34وہ کبھی تمہارا نہیں ہوں گا
20:36تم صرف ایک ضرورت ہو
20:39اب تمہاری دولت بھی میری
20:41اور تمہارا شوہر بھی
20:52یاد رکھو میڑنے سے
20:53تمہارا اور میرا مقام
20:56برابر ہے
21:13خالہ
21:14مجھے معاف کر دیں
21:15مجھ سے غلط ہی ہو گئی
21:18مجھے آپ سے پرمیشن لے کر جانا چاہیے تھا
21:21مگر میں آئی تھی آپ کے کمرے میں اجازت لینے
21:24آپ سو رہی تھی
21:26تم نے سمجھا کہ میں مر گئی
21:28ہرے نہیں نہیں خالہ
21:30آپ کیسی باتیں کر رہی ہیں
21:33وہ
21:35مجھے امی کی یاد آ رہی تھی بس
21:37تو کیا ہوا
21:39تین دن میں امی کی یاد سے جی بھر گیا
21:42جو یہاں بھاگی چلی ہے
21:44یہاں کی ایاشی والی زندگی نہ چھن جائے
21:47اس لیے واپس آ گئی
21:50خیر
21:51ابھی مجھے نیند آ رہی ہے
21:52تم جاؤ
21:54میرے سر پر نہ کھڑی ہو
21:55جاؤ کل بات کریں گے
21:58مگر خالہ
21:59میں نے کہا نا
22:01کل بات کریں گے
22:02ابھی مجھے نیند آ رہی ہے
22:04سونے دو مجھے
22:09جاؤ
22:10آئی بڑی معافی ماتنے والے
22:14اب ہم کیا کریں گے
22:22سوچ لے ہمیں
22:25صبح ہوتے ہی ہم یہاں سے چلے جائیں گے
22:27ہمیشہ کیلئے
22:29کہاں
22:31یہ بات وہ سوچتا ہے جس کو لگتا ہے کہ خدا کی زمین سکڑ گئی ہے
22:36میں ایسا کیوں سوچوں گے
22:42سوچا تو میں نے غلط
22:45کسی مجھے تمہیں یہاں لے کر آنا ہی نہیں چاہیے تھا
22:49بڑی غلطی کیے میں
22:55کہاں
22:56یہاں آنے سے
22:58اپنوں کی اصلیت تو کھل کر سامنے آ گئے
23:00پتہ چل گیا ان کے بارے میں
23:06موسیقی
23:09میں پاپا سے مل کر رہا تھا
23:14بلکہ
23:16چلو
23:17تم بھی ساتھ ہی چلو
23:19ہاں
23:20میں چلوں گے لیکن
23:22پاہر لون میں آپ کو بیٹھ کر بھی
23:24!!
23:36ہم
23:36ممہ
23:39ہم
23:40ہم واپس جائیں گے
23:43کہاں
23:45گھر اور کہاں
23:47بیا
23:49تمہارا گھر یہی ہے
23:54یہ میرا کھڑ نہیں ہے
23:59دیکھو بیا
24:02تمہارے پاپا نے نا تمہیں میرے حوالے کیا تھا
24:05اب تم میری ذمہ داری ہو
24:07اب جہاں میں رہوں گی
24:09وہیں تم بھی رہو گی
24:11اب یہ تمہارا ہی گھر ہے
24:15مطلب زبدستی ہے آپ کی
24:21اور ہوں کہیں ہوں میں یہاں پہ
24:22جب آپ پہ جانا ہے
24:25سارے دن رہمے دیکھتی رہوں بس
25:18موسیقی
25:21اگر تم امی زیت چھوڑ داؤں
25:25تمہاری زندگی بدل جائے اور میری بھی
25:48مجھے منظور
25:52موسیقی
25:56موسیقی
26:00موسیقی
26:01موسیقی
26:14موسیقی
26:16کیا ہوا یہاں کیوں کھڑی ہے سب خیریت ہے
26:19موسیقی
26:21بابا ٹھیک ہے
26:30موسیقی
26:39موسیقی
26:42موسیقی
26:43جبکہ وہ بھی ان کا بیٹا ہے
26:45تمہارا بھائی ہے
26:48کوئی سب کچھ ڈزارف نہیں کرتا تھا
26:52مانا کہ اس سے غلطی ہوئی ہے
26:56موسیقی
26:58موسیقی
27:00موسیقی
27:03موسیقی
27:04موسیقی
27:07موسیقی
27:07موسیقی
27:10موسیقی
27:11موسیقی
27:14اگر ریان کو کچھ کہا ہے تو اس سے مکاؤ گا ٹھیک ہو جائے گا
27:22تم کہو کہ تو شاید ٹھیک ہو جائے گا
27:26تمہاری باگ کو تو نہیں انکار کر سکتے
27:32چیپ سی صد لگا کر بیٹھے ہیں کہ
27:35ریان تم سے معافی مانگی
27:38تو معافی نہیں مانگے گا موتیش ہے
27:42باگل ہے جا اس باتی ہے
27:45اور شاید اس کو بھی کہیں نہ کہیں اس بات کا احساس ہے
27:52کرزا نے ہمیشہ تم سے زیادہ پیار کیا
27:58لیکن اگر تم چاہتے ہو تو
28:03میں تم سے معافی مانگی
28:16پلیز
28:17مد کریں ارسا
28:22اچھا میں کرتا ہوں بابا سے باگ
28:54موسیقی
28:58ساشکریہ
29:00جو میں کہہ رہا ہوں وہ منظور ہے
29:03ہاں
29:04مجھے منظور ہے
29:10میں موتشم کچھ اور کے تمہارے ہو جاؤں گی
29:14لیکن اس کے لئے تمہیں میری ایک شرط ماننی پڑے گی
29:19تم چوک ہوگی نا
29:21وہ کروں گا
29:23پوری دنیا لائکر تمہارے قدموں میں رکھتوں گا
29:35پہلے شرط تو سن لو
29:37پھر کرنا فیصلہ
29:40میں آج اسی وقت تمہارے سا چلے جاؤں گی
29:45مجھے سب منظور ہے
29:48چکو پی شرط ہے
29:50سب منظور ہے
29:55تمہیں میرے ساتھ نہ اپنی لائف زیرو سے سٹارٹ کرنی پڑے گی
30:02یہ گھر
30:03یہ آسائش
30:06یہ بزنس
30:07یہ پیسہ
30:08یہ گاڑی
30:09یہ بنگلا
30:10سب چھوٹا ہوگا
30:13بولو نا اپنے باپ سے
30:14کہ تمہیں پروپرٹی میں سے کوئی حصہ نہیں چاہیے
30:20کیوں
30:22بولو نا اپنے باپ کو
30:23کہ تمہیں پروپرٹی میں سے کوئی حصہ نہیں چاہیے
30:25کوئی شیئر نہیں چاہیے
30:27میں آج اسی وقت تمہارے ساتھ جاؤں گی
30:31ہمیشہ ہمیشہ کے لئے موتشم کو چھوڑ گے
30:40مجھے کوئی فٹ نہیں پڑتا کہ یہ پیسہ کس کے پاس جائے گا
30:44لیکن اگر تمہیں میں چاہیے ہوں
30:46تو تمہیں سب چھوڑنا ہوگا
30:54کیوں چھوڑوں یہ سب
30:55اس سب پہ میرا حق ہے
30:57اپنا حق کیوں چھوڑوں میں
31:00کیوں
31:02میرے کہنے پہ بھی نہیں چھوڑوگے
31:05محبت کے دعوے تو بہت پڑتے ہو
31:07جس سے میرے بغیر سانس بھی نہیں آئے گی تمہیں
31:11تم کیوں چاہتی ہوگی
31:16کیونکہ میں ایک ایسا لڑکا چاہتی ہوں
31:18جو میرے لیے ساری دنیا چھوڑتے ہیں
31:20اسے صرف میں چاہیے ہوں
31:24نہ یہ دولت
31:25نہ یہ بیسہ
31:26کچھ بھی نہیں
31:28بولو نا
31:31کرو گے ایسا
31:33this is not a fiction
31:36this is real life
31:38and in reality
31:40کوئی کسی کے لیے کچھ نہیں چھوڑتا
31:44کوئی بے وکوف ہی ہوگا جو یہ سب
31:46ایش و آرام آسائز چھوڑ کے
31:49کسی لڑکی کے ساتھ چلا جائے
31:51نانا
31:52ایسا انسان ہے
31:54جو یہ سب کر سکتا ہے
32:00تم کہو جو تمہیں تکھا دوں
32:08چلو میرے ساتھ
32:17مستشن
32:27بابا جو کچھ ہوا اس میں
32:29غلطی میری بھی ہے
32:34حالانکہ میں کوشش کرتا ہوں
32:36آپ کو ہرٹ نہ کروں
32:40لیکن پتہ نہیں
32:43ہمیشہ یہ الٹ ہو جاتا ہے
32:46ایسا ہی
32:48بیٹا والدین میری بھی ہے
33:02ایسا ہمیشہ ہی میری
33:04بے وکوفیوں کو
33:05اوورلوک کیا ہے
33:07لیکن اب حالات ایسے ہو گیا ہے کہ
33:10اوورلوک کیا نہیں جا سکتا
33:13حالات مزید بکڑتے جا رہے ہیں
33:17بابا اگر
33:21اگر آپ کو گولی کا یوں اور لگ جاتی تو
33:32پیٹا ایک گولی اگر تمہیں لگ جاتی نا
33:38میں جیتے جی مر جاتا
33:46ڈاڈ
33:49میں جانتا ہوں کہ میری
33:51غلطی ہے
33:54میرا غصہ ہمیشہ
33:57میرا نقصان کرتا آیا
34:01لیکن اس بار جو
34:02مجھ سے بھول ہوئی ہے
34:05پلیز ایک بار مجھے معاف کر دیں
34:07میرا نقصان کرتا آیا
34:25بھائی
34:33بھائی
34:37آپ تو مجھے سمجھتے ہو
34:44کہ آپ مجھے معاف نہیں کر سکتے
34:56ریحان یہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
34:59میں نے پہلے تمہیں معاف کر دیا
35:07سچ میں مجھے معاف کر دیا
35:12ڈیٹ
35:13آپ نے بھی مجھے معاف کر دیا
35:16رزا
35:18اب تو ریحان کو معاف کر دے
35:23وہ واقعی بہت شرمندہ ہے
35:25دل سے معاف ہی مانگ رہے
35:27دیکھئے
35:29اتشم نے بھی اب اسے معاف کر دیا
35:32یہ بہت خوشی ہے
35:34ریحان کہ
35:36تم اپنی غلطی کا حساس تو ہوا
35:40اور تم دونوں میرے بیٹے ہو
35:44میرے بازو ہو
35:47کوئی باپ نہیں چاہے گا
35:49کہ اس کا ایک بازو کٹ چاہے
35:51یا کمزور رہ جائے
35:57تم دونوں میرے لیے
35:59بہت ضروری
36:02بہت اہم
36:14میں اپنے مالک کا شکر ادا کرتا ہوں
36:17کہ اس نے مجھے
36:20اسی زندگی میں دونوں بیٹوں کو
36:22ایک ساتھ دیکھنے کی خوشی ادا کیا
36:25ساتھ دیکھنے کی خوشی ادا کی خوشی ادا کیا
36:43میرے بھائے ہو
36:44ریحان کو کلے لگو
36:51تم دونوں ساتھ ہوگے نا
36:53تو سمجھو کہ
36:55مجھے ایک نئی زندگی مل گئی
37:26موسیقی
37:36میرے دونوں پیٹے
37:39اللہ تم دونوں بہو ہمیشہ ساتھ رکھے
37:48موسیقی
37:51جو بھی تمہیں جدا کرنا چاہے
37:54موسیقی
37:57موسیقی
38:04موسیقی
38:14موسیقی
38:18موسیقی
38:21موسیقی
38:26موسیقی
39:00موسیقی
39:01موسیقی
39:03موسیقی
39:03موسیقی
39:03موسیقی
39:03موسیقی
39:03موسیقی