• 3 hours ago
Gulbahar - Episode 20 | 19 November 2026 | Sanam Saeed, Emmad Irfani & Komal Meer (Episode 20)

Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!

Category

📺
TV
Transcript
00:00ہم نے مانا نہیں عشق کی انتہا
00:30سب کام ہی کرنا پڑ رہا ہے
00:33لگتا ہے کہ شہریار اس کا خرچہ پورا نہیں کر پا رہا
01:06موسیقی
01:18موسیقی
01:25واو
01:27لگتا تم اور فرا کے ہی گئے ہوئے تھے
01:29ہاں شاپنگ کرنے گئی تھے اور
01:32میں اپنے بال کرنے گئی تھی
01:34وہ بھی فرا کے کہنے پر
01:38پہلے تم مجھے لے کر جاتے تھے
01:41مجھ سے زیادہ تو تمہیں
01:42میری بالوں کی فکر تھی
01:44اب پتہ نہیں کیا ہو گیا
01:46موسیقی
01:48موسیقی
01:52موسیقی
01:59موسیقی
01:59موسیقی
02:01کہ چپ ہی رہ جائیں گے اور
02:04یہی خاموشیہ میں دور کر رہی ہے
02:07یہ خاموشیہ دور بھی ہو سکتی ہے
02:09you're back
02:10hey farah
02:11hi again
02:13hi farah
02:14sorry میں تمہالی خود کچھ پکانے لگی تھی لیکن اب ہمت نہیں ہو رہی
02:19گھوم گھوم کا شاپنگ ساری میں نے کی ہے
02:21تھک تم گئی ہو
02:23یار مطلب
02:23what have you done to her
02:25کتنے ایکٹیو ہوتے تھے تم دونوں
02:27بولنگ پہ جا رہے ہیں
02:28ڈر ایکٹیوٹیز ہو رہی ہیں
02:29اب کیا ہو گیا
02:30اور تم تو جم جا رہے ہو نا
02:32تو اس کو کیوں نہیں لے جاتے ساتھ
02:33ہاں ہی میں ساتھ جائے کرتی تھی
02:35کسی اور ٹاپک بھی بات نہیں ہو سکتی
02:37تم صبح سے میری کلاس لے رہی ہو
02:41اوکے
02:42سنو
02:43ہم
02:43اچھے لگ رہے ہیں
02:47تو بولو نا اسے
02:50تمہیں شاندی پہ نہیں جانا تھا
02:52میں چلی جاؤں بھی
02:54رات میں
02:55رات میں جاؤں گی
03:00ارے کل کام تھا تو مجھے بھلا لیتی
03:02تھارا دن آفیس سے تھک کر آتی ہو
03:04اور آتے ہی کچن میں آگئی
03:06اتنا میری تھک گیا
03:08میں نے سوچ آپ کی ہیلپ کر دوں آج
03:10سارا باجی کی دوست بھی تو آئی بھی ہے
03:11یہ بات تو ہے آر تو کچن میں بہت کام ہے
03:14مجھے تو لڑکی بہت نخرے والی لگتی ہے
03:16چھا
03:17دیکھنے میں تو ایسی نہیں لگ رہی
03:19پتہ ہے
03:20آتے ہی سارا باجی کو کولور بھیج دیا
03:22تو پی زینم نے بہت تنکی ہوگا آپ کو آج
03:24آرے کہا وہ بچی کہا پریشان کرتی ہے
03:27میں نے بھی تو بیٹا بچے پا لے ننا
03:31مجھے بھی تو بیٹا بچے پا لے ننا
03:38مجھے بھی تو
03:42می دی لیو دیل
03:43اتنک میریا
03:53مجھے آپ لوگوں سے کچھ بات کرنی تھی
03:55موڑو
03:57وہ ایکچلی آج آزر آفس آیا تھا
04:00میرا مطلب میرے آفس نہیں
04:02میرے آفس کے ساتھ ایک اور آفس ہے وہاں پر
04:06اوکے اگر وہ وہاں کام کرتا ہے
04:07تو تمہیں کوئی پرولم نہیں ہونے چاہے
04:09سبھی لوگ کنے کے انکام کرتے ہیں
04:11اور اگر ان کا سامنا ہو جائے
04:12تو کوئی جی بات نہیں ہے
04:14ہاں یہ الگ بات ہے کہ وہ تمہارا کزن ہے
04:15اور اگر اس حیثیت سے وہ تمہیں ملتا ہے
04:17تو میں سمجھتا ہوں کہ تمہیں اسے
04:19امپورٹنس نہیں دینے چاہیے
04:22بس مجھے لگا کہ آپ لوگوں کو
04:24بتاؤنا چاہیے
04:25لازٹ ٹائم بھی پھپو نے
04:26عجیب تماشا کیا تھا
04:28تمہاری پھپو کے یہ بات نہ پتا ہوتی
04:30تو وہ کسی آل بات پر تماشا کرتے
04:33ان کو چھوڑو بتاؤ
04:35آفس کا دن کیسا ہے رہا
04:37بہت اچھا
04:38آج مجھے ایسا لگ رہا تھا جیسے
04:41جیسے میری نئی زندگی کا پہلا دن ہو
04:45نئی زندگی
04:48ہم نے تمہارے ساتھ برا تو نہیں کیا نہ دیا
04:53آپ نے تو مجھے ہمت دیا
04:55آپ کو یاد ہے
04:56میں آپ سے کہتی تھی
04:57کہ میری سب سے بڑی خواہش یہ ہے
04:59کہ میں بہت سارا پڑھوں اور پھر
05:00چھوڑ کروں
05:06اگر آپ دونوں ایموشنل لیڈیز کی باتشیت ختم ہو گئی ہے
05:08تو ہم کوئی اور بات کر سکتے ہیں
05:10زینب کی بردے آ رہی ہیں
05:11اس کا کیا پلان ہے
05:13آپ لوگ نے کچھ نہیں کرنا
05:14میں نے سب کچھ پلان کیا ہوئے
05:16سپرائز ہے تم دونوں کے لیے
05:57موسیقی
06:01میں آپ کو یہ سوڈی، مہمک ش absorbs
06:04سوف تم دونوں کے لئے
06:05مصر
06:06جب آپ آش ب итог
06:09پیو
06:27تیا
06:28تیا
06:33یہ کیا ہے
06:35اے یار میں لنچ کر رہا تھا
06:36میں نے سوچا دونوں ساتھ کل لیتے ہیں
06:39اس کی ضرورت نہیں تھی
06:41ویسے بھی میں
06:42موسیلی بلنچ سکپ کر دیتے ہوں
06:44کھانے کی چورتوں تو
06:45ہمیشہ سہی تھی
06:48مامی کتنے پیارے پیارے کھانے بناتی تھی
06:50اور اس کے باوجود
06:51تمہاری منتیں کنی بڑھتی تھی
06:52انہیں کہ پلیز کھا لو
06:54میں تو خود آفیس سے
06:56کتنی بار صرف
06:57تمہاری گرر اس لیے رہتا تھا
06:58کہ ان کے آپ کا کھانا ملے
07:01کتنی زدی تھی نا بیسے میں
07:03بہت تنکیہ میرے امی کو
07:05کہتی رہتی تھی کہ بگاڑا
07:07بہتی تھی کہتی تھی
07:08بگاڑا تو تھا
07:10کوئی روک ٹوک نہیں
07:11کوئی مسلا نہیں
07:12رات پر جر میں جاگی تھی
07:14پڑھنے کے لیے تو میرے ساتھ ہی جاگے رہتی تھی
07:19کتنی جلدی وقت گزر جاتا ہے
07:29اسے میں نے کبھی تم سے مشکل کے بارے میں نہیں پوچھا
07:33کیا کرتی ہے وہ
07:35پتہ نہیں
07:36کیا مطلب پتہ نہیں
07:40وہ
07:41کافی ٹائم سے اپنے امی بھو کے گھر پہ ہے
07:43تو
07:44ایک طریقے سے ریجگی سمجھو
07:48کیا
07:50تم
07:51اتنی آسانی سے ہی مجھے بتا رہے ہو
07:54چھاؤں گے آزر
07:55بیوی ہے وہ تمہاری
07:56حق ہے اس کو تم پہ کچھ
07:59ناراض ہو گئی ہے تو جاؤ جا کے
08:01سورٹ آٹ کرو مناؤ اس کو
08:03کوشش کر رہا ہوں یار بڑ
08:06بلیٹسی کیا ہوتا
08:07تم چھوڑو نائے باتے تم کھانا تو کھو
08:10نہیں بس مجھے تو بھوکی نہیں تھی
08:12بس ایسی چکھ لیا میں نے
08:13کافی لینے آئی تھی میں کچھ کام ہے
08:15اس لیے نکلتی ہوں بس
08:19آیندہ پلیز
08:19میرے کھانے کے لیے پی مت کرنا
08:52باپا
08:57تم کیا کر رہے ہو بھئی یہاں جاؤ جا کے سو آرام کرو بٹا
09:00یہی بات تو آپ سے کہنے آیا تھا
09:03تھی رات ہو رہی ہے دھائی سو جائیں
09:09ہاں
09:10رات تو ہو گئی ہے
09:16امی کی باتوں سے آج بھی پریشان ہو جاتے ہیں آپ
09:23وہ تو سوچتی بھی نہیں ہے
09:25کیا کہہ رہی ہیں
09:27کس سے کہہ رہی ہیں
09:34شاید اسی لیے انسان کسی
09:37احساس کرنے والے کی طرف مائل ہو جاتا ہے
09:42پھر وہ انسان سنتا بھی ہے
09:44کڑوی کسیدی باتیں
09:48بیٹا جی یہ جو سننے کی مشقت ہوتی ہے نا
09:52یہ بھی وہی اٹھاتا ہے جو گھر بسانا چاہتا ہے
09:57ورنہ گھر توڑنا
09:59رشتوں کو چھوڑ دینا یہ تو بہت آسان ہے
10:04اصل محنت تو رشتوں کو بنائے رکھنے میں ہے
10:09اگر باپا اتنی مشقت کیوں
10:13کیا تو زندگی ملتی ہے ہمیں
10:16اگر وہ بھی ہم سمجھوتے کرنے میں گزار دیں گے تو
10:23ٹھیک کہتے ہو
10:28سوچا تھا کبھی میں نے بھی ایسا
10:58موسیقی
10:59موسیقی
11:00موسیقی
11:11سارا
11:12سارا
11:14موسیقی
11:22اور
11:24جیسے میں بیمار ہوں یا طبیعت ٹھیک نہیں اس لیے نیندی آرہی
11:28میں نے ایسے ہی پوچھ لیا کیا ہو گیا ہے
11:32ہر کوئی مجھے ایسے کیوں فیل کراتا ہے جیسے میں کوئی پیشنٹ ہوں
11:36یا مجھ پہ ترس کھانے کی ضرورت ہے
11:39از اف مجھ سے میری طبیعت نہیں پوچھی تو میں اوفینڈ ہو جاؤں گی
11:44please stop treating me like I'm a patient or something
11:48I swear Sarah مجھے
11:52مجھے نہیں پتا میں کہاں غلط ہوں
11:55اور مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ہم کیا بات کریں کیا نہ کریں
11:59تم میوں دیر تک جاگو گی تو مجھے پریشانی تو ہوگی نا
12:03please soja I won't disturb you again
12:05آہ سوجو می سوجو یہ بھی
12:37ایسے واپو کیوں اچھی لگتی تھی
12:41کچھ تو الگ ہوگا نا ان میں
12:43کیونکہ خوبصورت تمنی بہت ہے
12:48تمہاری ماں باقی خوبصورت عورت ہے
12:56لیکن وہ دل سے مسکراتی تھی
13:00بات بے بات ہستی تھی
13:05اور میں جیسے
13:10جیسے میں زندہ دل لوگوں کی ہسی کے لیے ترسرا تھا
13:16بات نہیں کب
13:19کیسے میں اس کی ہانسی میں علشتا چلا گیا
13:25اس ہاں تم بھی نہیں تھے ہماری زندگی میں
13:30ایک لمحے کو تو یہ خیال آیا کہ
13:35اس علشی ہوئی زندگی سے
13:40ہٹ کے
13:41اپنے لیے میں جیا جائے
13:46کیونکہ
13:49سمینہ بھی جوان تھی
13:50اسے بھی کوئی نہ کوئی ملی جاتا
13:51اور مجھے تو
13:54مجھے تو ملی چکا تھا
14:00صفیہ
14:04رقیہ بھاوی کیا ان دنوں
14:08وہ اپنی گریجویشن کمپلیٹ کرنے آئی تھی
14:13میں شادی شدہ ہونے کے باوجود اس کی طرف
14:18مائل ہوتا چلا جا رہا تھا
14:23ایسا لگتا تھا جیسے وہ
14:26وہ جانتی ہے
14:28مگر نظر انداز کر رہی ہے
14:34اس کی فطرت اسے بار بار خوشیار کر رہی تھی
14:40وہ میری فطرت
14:43میری فطرت مجھے مجبور
14:48میں شاید غلط تھا
14:52لیکن بیٹا یہ جو دل ہوتا ہے نا
14:58یہ کب احساس ہونے دیتا ہے آپ کو کہ آپ غلط ہیں
15:03اب شاید
15:07تمہیں سمجھ آجائے تمہاری ماں کی نفرت کی وجہ کیا ہے
15:10تو قیہ بھابی سے دیا سے اور اس گھر سے
15:14کیوں تمہاری ماں اتنی چڑھتی ہے
15:19یہ جو رقابت کا زہر ہے نا بیٹا
15:23یہ شاید پورے انسان کوئی زہریلہ بنا دیتا ہے
15:28نسو میں پھیل جاتا ہے
15:31تمہاری ماں کے ساتھ بھی یہی وہ
15:36وہ چڑھتی چلی گئی
15:39بس
15:42تب سے اب تک وہ کہتی چلی آرہی ہے
15:46میں سنتے چلا رہا
15:50وہ اپنی فطرت سے مجبور ہے
15:55وہ اپنی آرہی ہے
16:32موسیقی
16:36بھریا
16:38زینب
16:39سابرہ خالا
16:40میں اس کے لیے پورش بنایا ہے
16:42اس کو کھلا دیتیوں آپ جا کے کچن دیکھ لیں
16:43میں شریہر صاحب کے لیے ناشتہ بناتیوں
16:45تمہارے لیے بھی کچھ بنا دوں
16:46یہ آج بھی بنا کھائی چلی جاؤ گی
16:48بنا دیں لیکن بس تھوڑا سا
16:52چلو زینب کو بھوکی لگی ہے
16:55زینب کھانا کھائی گی
16:56ماما کی ہوت اسے
16:58چلو
16:58اے دیا کیا کھلا
17:00ایک سکن ایک سکن
17:01کیا کھلا رہی ہو تم
17:02پہرے مجھ سے پوچھ لیا کرو
17:03پلیز جب مرضی ہوتی
17:05تم اسے کچھ کھلا دیتی ہو
17:06بہت شوق سے کھاتی ہے یہ
17:08میں نے ابھی بنایا
17:09میں نے سوچا کہ جانے سے پہلے
17:10اس کو دے دیتی ہوں
17:11دیا پلیز تم مت سوچو
17:12اس کا بھی دودھ پینے کا ٹائم ہے
17:13پورش کھائی گی
17:14تو پھر دودھ کیسے پیے گی
17:15اس کا سب کچھ ٹائم سے چلتا ہے
17:17اگر تم گھر پہ ہوتی
17:18تمہیں اس کا روٹین کا پتہ ہوتا نا
17:21ایم ساری
17:22مجھے
17:23پوچھ لینا چاہیے تھا
17:24اگر اس کی طبیعت حراب ہو جائے گی
17:26تو مجھے ہی فکر کرنی ہوگی
17:27تمہا شریعت تو گھر پہ نہیں ہوتے نا
17:29کام مصروف ہو
17:29ای ٹک رسپانسیبیلیٹی فار
17:31پلیز ڈونٹ دو دیس
17:34سابرا
17:35اس کا دودھ گرم کر کے لانا پلیز
17:44کیا ہے وہ
17:45ہی ریٹنگ ہوکے
17:47کچھ نہیں
17:47ہر چھوٹی بڑی ٹنشن
17:49میرا ہی مسئلہ بن جاتا ہے
17:50آدھی ہونے کی کوشش بھی کرتی ہوں
17:52لیکن کیا کرے
17:53اساں تو پھر بھی آ جاتا ہے
17:54ہوا کیا ہے
17:56پتہ نہیں دیا
17:57کب سمجھ آئے گا
17:58صبح صبح زینب کو پورش کھلانے بیٹھ گئی
18:00پوچھا بھی نہیں
18:01کہ کھانے کا ٹائم ہے
18:02دودھ کا ٹائم ہے
18:03بچہ پاننا آسان کام نہیں
18:05کہ جب بھی دل چاہے
18:06آپ نے اس کو کچھ دے دیا
18:08تو اسے سمجھاؤ گی
18:09تو اس سمجھ جائے گی نا
18:10وہ بچی نہیں ہے
18:10کہ میں اسے سمجھاتی پھرتی رہو
18:12پتہ نہیں آفس میں کیا کرتی ہوگی
18:14تم نے ہر چیز کی اجازت بھی لینی ہے
18:15مجھ سے تو کچھ نہیں بوچھتی
18:17اپنی مرضی چل رہی اس کی
18:18ابھی خود تو کہہ رہی ہو
18:19کہ وہ بچی نہیں ہے
18:20اب ایسے میں اسے کٹرول کرنا چاہیے
18:22کہ سپورٹ بتاؤ
18:23مجھے مجھے مجھے
18:25اور انتظار کرنا
19:04موسیقی
19:25چلو تو یہ قصہ بھی ختم کر کے آگئے آپ دونوں باپ بیٹے
19:30کتے فخر سے میں کہا کرتی تھی کہ آپ بزنس کرتے ہیں
19:32اور یہ یوکے میں پڑتا ہے
19:34بس کر دیں یار
19:36ابھی یہا کر بیٹھے ہیں ہم لوگ
19:38باہر دیکھیں لو چل رہی ہے
19:42تو بائک پہ جانے کی کیا ضرورت تھی
19:45گاڑی میں بھی تو جایا جا سکتا تھا نا
19:47فیول پرائسز دیکھ رہی ہو کہاں تک چلے گئی
19:51بائک تھوڑی سی ایکنومکل بڑھتی ہے
19:53بس اسی لیے چلے گئے تو اس پر
19:55ٹھیک ہے
19:56تو اب ایسا کریں گاڑی کو بھی بیچ دیں
19:59کیونکہ خالی کھڑی تو وہ کسی کام کی نہیں ہے
20:02لیکن اس کے بعد مجھے یہ بتا دے کہ
20:03اور کیا کیا بکے گا اس گھر میں
20:05چاہتے کیا آپ لوگ کر
20:06میرے چپ ہو جائیں یار
20:08اور اگر خاموش نہیں رہ سکتی تو اپنے کمرے میں چلی جائیں
20:12کیوں بات کو بڑھائے جا رہی ہیں
20:16کبھی
20:16کبھی تو دوسروں پر رحم کر لیں
20:18تھوڑا سا صرف
20:19کس طرح سے بات کرے تو مجھ سے
20:21ہاں
20:22مطمیز ماں ہو میں تمہاری
20:23اور یہ کسے بہرہے ہیں کہہ رہا ہے
20:25کسے کہہ رہا ہے
20:25پوچھیں آپ سے
20:26پوچھیں
20:28کیا ہوگی ہے اس کو
20:29سب کو کیا ہوگی ہے اس گھر میں
20:54سب کو کیا ہوگی ہے
20:54اچھا نا پلیز پتا بھی تو
20:55تم نے کیا پلان کیا بھا
20:56کیا ہے سپرائز
20:57سپرائز تو نہیں رہا پھر
21:00آو دیا
21:01اچھو بھی سوچیو
21:02زیادہ لوگ کنی بلائیں گے
21:03بکو چھوٹی اس سنسیٹیو ہے
21:05شو شرابہ میں وہ
21:05روئے گی اور
21:06اکسر یہ دیکھا
21:07پر فرس برثیس پر
21:08جس
21:08کلوز فرنس ان پاملی
21:10آئی اگری بلکو
21:11ٹھیک کہہ رہی ہو تم
21:12تم دونوں اپس میں
21:13دیکھا لے کیا کھا لے
21:14آہ
21:15آہ
21:15نو
21:15بٹر فلای اور
21:17فریز والا theme بھی
21:18ابھی ان چیزوں کی سمیج ہی نہیں
21:20اسے
21:20we can save that for next year
21:21رینبو theme رکھ لیں
21:22بابرن کلرزوں کے
21:23پکچرز بہت اچھے آئیں گی
21:24آہ
21:25مہی نوٹ
21:25فترگرپر بک ہو گیا
21:26وہ اپنے سٹایل سے
21:27بیکٹر اپس پنایے گا
21:28یہ دیکھو
21:28یہ اگر سنٹر ٹیبل ادھر ہوگا
21:30زینب اندس پاند
21:31ان میبی ابلون
21:32اور امریک ٹیپسٹری یہاں پہ
21:33کسا لگے گا
21:34اس
21:34تینس نیس
21:35بیسے
21:36پیپر لامشن بی بات اچھے لگتا ہے
21:38او بلکہ میں نے یہاں
21:39کک کے آپشن سرچ گئے
21:40آپ کو دکھاتے ہوں
21:40یہ وانا دیکھیں
21:41کیک آرڈ ہو جو کھا ہے دیا
21:42ہم سرچ کرتی رو گی
21:43اور یہاں برتے کا دن آ جائے گا
21:46سو
21:47بیسے تم لوگ آپس میں
21:48مل کے کیوں نہیں
21:49تیاری کھلے تر
21:51آہ
21:51تو کتر کا نمبر بیسے نا پلیس
21:54آمی بیسے تم
21:55مے اپنی گستر سپیتونی بیسے تم گا
22:03دیاتم یاکیوں بیٹھ ہو جو
22:19دیاتم یاکیوں بیٹھ ہو جو
22:21ہم میری بیٹھنے پہ بھی اتراز ہے
22:33دیکھو
22:35لیکن اگر اس سال
22:37زینب کا بردے کے
22:38تمہاری مرزی سے نہیں آئے
22:39تو کیا ہو گیا ہے
22:39اگلے سال آ جائے گا
22:40اس میں کونسی بڑی بات ہے
22:42چھوٹی بات بھی نہیں ہے
22:46میرا بھی دل چاہ رہا تھا
22:47کہ میں زینب کیلئے
22:48خود سے کچھ کر
22:51لیکن ہر بار کی طرح
22:52سہراباجی نے وہی کرنا ہے
22:53جو ان کا دل چاہتا ہے
22:55کپی تو میری بات کی بھی
22:56کوئی ویلی ہو
22:59میں اتنا ڈرائے کرتی ہوں
23:01کیونکہ میری وجہ سے
23:02ان کو کوئی بات بوری نہ لگے
23:03لیکن کبھی کبھی وہ اتنا
23:05عجیب ہو جاتی ہے
23:05کہ پھر مجھے برا لگتا ہے
23:07اچھا نا پلیز
23:09پلیز کامڈاون
23:11میں اسے بات کروں گا
23:12زینب کی بردے
23:13تمہاری مرضی سے ہوں
23:14نہیں پلیز
23:16آپ ان سے بات مت کریں
23:17آپ بات کریں گے
23:18ان کو لگے گا
23:18کہ میں نے پھر سے شکایت کیا ہے
23:21کرنے دو ان کو جو کرنا ہے
23:24میرا کیا ہے
23:25میں چھو پڑھے لوں گی
23:27عشا کی تن
23:28تیا
23:51میں نے چناز آبا سے کہا
23:52کہ برتے سے دو تین دن پہلے آ جائے
23:54اس طرح ہمارے ساتھ پر
23:55وقت گزار لیں گی
23:56اور ان کا دل بھی بہل جائے گا
23:58شغطہ ہے کیسو مجھ
23:59تم اتنی منیو ڈیٹلز کا خیال رکھتے ہو
24:01وانا میرا تو آفسس میں آورٹر چل رہا ہے
24:02مجھے تو ٹائم ہی نہیں ملنا چکا
24:06آج ہر حال میں
24:07میں نے شاپنگ کرنے جانا ہے
24:09تم تو بیزی ہوگے
24:10تو میں خود ہی چلی جاؤں گی
24:12ہاں شور
24:12تم دیا کو بھی ساتھ لے جاؤ نا
24:16دیا کو ساتھ لے کے جاؤں گی
24:17تو وہ بہر ہو جائے گی
24:19اسم نے فراز ہوئی لے جوئن می
24:20میں نے اسے کہا تھا کہ آ جائے
24:22اسی بانے ہم
24:23ٹائم سپین کر لیں گے
24:24اور کام بھی ہو جائے گا
24:26ٹھیک ہے
24:27میں تمہیں کسی اور ٹائم لے جاؤں گا
24:29آپ کہاں لے کے جائیں گے
24:30میں سارا با جی کی ساتھ ہی چلی جاتی ہوں
24:33میں اپنے کام کر لوں گے
24:33آپ اپنے کام کر لیجی گا
24:35آج چھٹی ہے با آگے پتہ نہیں ٹائم ملے نہ ملے
24:38کیا آج چھٹی کا دین اس لیے تو میں نے یہ پلان بنایا نا
24:40تم کھر پہ ہوگی تم زینب کو دیکھ پاؤگی
24:42مجھے کام فرسط ملتی آنڈوائز
24:44تم کبھی بھی آفیس کی باپسی پہ رک سکتی ہو
24:47ٹھیک ہے ٹھیک ہے
24:48میں گھر پہ رک جاتی ہوں زینب کے پاس
24:52ٹھیک ہے
24:55تو تم لنچ کے لیے فریو تو
24:57جوئن اس
24:59آہاں
24:59آہاں
24:59آہاں
24:59آہاں
25:00لیکن میں نے ساتھ کے ساتھ پیڈل پہ جانے ہوئی
25:03ٹھیک ہے تو پھر ہم ساتھ نکلتے ہیں
25:04تم مجھے دراپ کر دو باپسی پہ میں
25:06برا سا ڈراپ لے لوں گی
25:08ٹھیک ہے پھر
25:10ختم کرو یا
25:11ایڈونوہوان بٹ
25:11میں تیارت ہی
25:12دیا پلیز زرہ
25:14زینب کی میل ٹائم سے دیہان رکھنا ہاں
25:16کتنے مجھے کھانا ہے بغیرہ
25:18چھے
25:23آہی بیزی ہاں
25:25بس ہو گیا
25:35بس پلیز انکو مانتین کر لے نا
25:37ایسے گھما کے پر سے جونا نا منا لے نا انکا پلیز
25:39سایکیو
25:41اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ
25:43چینج کھل مکا با جاتا ہے
25:44گس اس جسٹر ریلیس
25:46سلو پروسسس
25:48برطو میں کام کن ہی گرتی ہو
25:50شہریار کے ساتھ
25:50جانا شروع کر دو
25:51جوان دے بزنس
25:52نا
25:53ایزی ہوگا تمہارے لیے
25:54اور اس کے ساتھ
25:54تایم بسپن کر لوگی
25:55جی نہیں
25:56آپ کی FBI کتنا کام ہوتا ہے
25:58اور میں ایک بہت سکون دے زندیی گزاری ہوں
26:01اور اقتی طرف کنم ہے
26:02چھیک گیا تمہاری لیزنس کا توکچھ نہیں ہو سکتا
26:04لیکن میری باق سنو
26:05پلیز ایونٹ کلی اچھے سے تیارا جانا
26:07ایسے بگنے لیے
26:08ایل بک ایونٹنے تیارا جانا
26:10ایپنے کسے کسے کسے کلی
26:11ایونٹی دن پر مہاں جا کے سانن پر
26:13گھنٹے نی گزار سکتی
26:15میں ہمارے ہمارے جانتے ہیں
26:16مجھے پیدا
26:16مجھے پیدا
26:17کریں گے
26:17دن کے لئے
26:17مجھے
26:18مجھے پیدا
26:18لیتا ہے
26:23یہاں
26:32کیا ہے
26:33یہ اچھا ہے
26:45ایسا ہے
26:46نمید
26:47ایسا ہے
26:48لیکن ایسا ہے
26:49کچھ لما فراک
26:51لیکن
26:52بارتے تو
26:53ملک
26:54اسی سکیوت
26:56اسی سکیوت
26:57ملک ساں
26:58اسی درس
26:59اسی درس نہیں ہے
27:00می
27:01اگاین
27:03اسی درس
27:05کچھ درس
27:05بچوں
27:06بارتے والس
27:07بوز
27:08ایسا
27:08ملک ساں
27:10ملک ساں
27:11ایسا
27:13ستیل
27:13بچوں اندرس
27:15ایسا
27:15اور ایسا
27:18ایسا
27:20تکیم
27:30ایسا
27:30کافی ٹایم سا نزن نی آئی تو
27:33سب ٹھیک
27:35ہاں
27:35سب ٹھیک ہے
27:36روز نہیں آتی ہاں پر بس
27:38لنج کا موڈی نہیں ہوتا
27:44آلسو ہمارا آفیس سیل ہو گیا
27:46اور گھر کا آدھائش سب یہ برینڈ پہ
27:50انکل تو بہت اپسٹ ہوں گیا
27:54میں نے جب سے ہوش نبھالیا ان کو یہی کرتے دیکھا ہے
27:59I'm so sorry
28:00خیال رکھنا ہوں گائے وہ پھر زوکی ہے
28:04کوشش کر رہا ہوں یار
28:05بیٹ اتنی جلدی اب دوسرا بریزنس تھوڑی کھڑا کر سکتے ہیں
28:09تو اب بو بھی زد کر رہے ہیں کہ شاید ان کو بھی جاپ کرنی چاہیے
28:13ہاں تو ٹھیک ہے اچھا ہے کرنے تو جاپ
28:15فری بیٹھیں گے تو ڈپریس ہو جائیں گے
28:19شاید ٹھیک کہہ رہی ہو
28:21آج تو چھوڑو اے فالتو باتیں ہیں
28:23کنگرچولیشنز بھائی کل سینب کی پہلی بیٹھ دے
28:26تو میں کس نے بتایا
28:28لو
28:29سارا با جی نے پوری فائملی کو انوائٹ کیا ہو ہے
28:34ہاں ہاں
28:36اچھا لسن میں نکلتی ہوں تو
28:37لانچنجوئی کر اپنا
28:39اپی سے پی تو آدھے گھنٹہ پڑا ہے لانچھوڑیٹ میں
28:41ہاں آج ہافٹے لیا ہے میں نے کچھ کام تھا ہستی ہے
28:44جی
28:45آم
28:45آلسو
28:47بہت افسوس و آنکل کا سمکے
28:51خیال رکھنا انکل
28:53تینکیو
29:04وہ بار ٹھیک ہے لیکن تمہیں ان کی فائملی کو بولانے سے پہلے دیا سے پوچھنا چاہییے تھا افشیز اوکے
29:09لگتے ہیں
29:09ایک ہی تو رشدار ہے اس کی
29:12نرازگی بھی ان کی بیچ ختم ہو گئی ہے
29:14کب تک پاسٹ کو لے کے چلنا ہے
29:17ہم آزر کی شادی پہ بھی گئے تھے
29:18ان فیکٹ تم خود اس کو بانے کر آئے تھے
29:20وہ اور بات تھی
29:21میں انہیں سٹیٹمنٹ دینا چاہتا تھا کہ دیا اس گھر میں خوش ہے
29:25تو یہی تو میں ان کو دکھانا چاہتی ہوں کہ وہ ادھر آئے اور دیکھے کہ دیا خوش ہے
29:30کہ یہ گھر اور ہم سب اس کے ہیں ہم اس سے محبت کرتے ہیں
29:33پلیز اب اس پہ کوئی بحث نہیں
29:35تیا کی فیملی کو بلانا ضروری اور
29:37تم اس بات کو انکار نہیں کر سکتے
29:39I get you
29:40بات حج نہیں تھا اسے پوچھنے میں
29:45ٹھیک ہے میں اس سے بات کرنوں گی
29:47سمجھ جائے گی
29:48بیسے بھی اس کو پتا ہے میں جو بھی سوچتی ہوں اس کے لئے اچھے ہی سوچتی ہوں
30:12مجھے ایک سال کی بیبی کی لئے کچھ
30:14یہ سف یہی کلیکشی یا اور بھی ہے کہیں
30:16اہم
30:17ای m p y moment یہ ہے
30:19آپ انہی سے چوز کر سی تھی
30:20چلے لیمیوک رہاound
30:26تھانکیو
30:30اے
30:31اے
30:31اسدے ر ہو گئی
30:33شاوپنگ کرنے گئی تھی
30:35زینب کے لئے فروک لینی تھی اور بس کچھ اپنی چیزیں
30:37یہ دیکھیں
30:39یہ میں نے زینب کے لئے لیا ہے
30:41کیسی ہے
30:41اوہو سویٹ بہت پیار ہے
30:44ایسا کرو اس کو برتے پہ یہی پناہ دو
30:47ہاں ٹھیک ہے
30:49لیکن اس کو آ جائے گی میں ٹرائے کروا دو ایک دفعہ
30:51نہیں نہیں آ جائے گی
30:52اس کو برتے کے دن پنانا بھی کیا اس کو تنگ کروں گی
30:55صحیح
30:55اور تم وہ پہننا جو میں نے تمہیں دیا
30:58وہ تھوڑا ہیوے نہیں ہو جائے گا برتے کے لئے
31:04لگے گا تم پہ
31:05کلر بھی تمہیں سوٹ کرتا ہے
31:07پلس شناز آفا ہمیشہ کہتی نا کہ
31:09دیا کچھ رنگ کا نہیں پہنتی
31:10پہن لے نا
31:13چھانے ٹھیک ہے
31:14یہ میرا کیار کے مو
31:20دیا
31:33دیا
31:34کچھ رنگ کام کے وجہ سے آپ کو رکھنا پڑے گا
31:37میں بس آپ کو کچھ فائلز ٹرانسفر کر رہی ہوں
31:39آپ کو آج ہی کلوز کر رہے گا
31:41لیکن ماں آج ہے ایف ٹھٹو بی سمبھی ہر
31:43میں آلیٹی لے آرہے ہو رہے ہوں
31:44دیا آج آپ کی بیٹی کا برت ہے
31:46آپ کو تو پتہ جنبی آیا
31:47آپ کو پتہ آج اسسطن بھی نہیں آیا
31:48آپ کو تہا دو دس
31:51Okay
31:51Thank you
31:52میں آپ کو بس فائل ٹرانسفر کریں
31:54ٹھیک ہے
32:23شہر یار
32:25خدا کر لاکھ لاکھ شکر ہے
32:26کہ اس نے ہمیں یہ دن دکھایا
32:28تمہیں بہت مبارک
32:29تینکیو شناز آفا
32:30آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو
32:33لو
32:34سارا بھی آگے
32:35اسلام علیکم
32:38ماشاءاللہ
32:38کتنی پیاری لگنے کیوں
32:40کتنے دنوں کے بعد
32:41تم اتنے اچھے طریقے سے تیار ہوئی ہو
32:43ہے نا
32:44سب آپ ہی کیلئے شناز آفا
32:45بتائیں سارا بھی کیسا لگا آپ کو
32:47بہت پیارا ماشاءاللہ
32:50اچھا میں
32:50زینب کو دیکھ کر آتا
32:52ہاں پلیز آپ اس کے پاس جاؤ
32:55اوکے
32:55بس اب آنے ہوں گی لوگ
32:58تم دن پہ دن
32:59کوئی زیادی خوبصورت ہوتی جا رہی ہو
33:01پرانی بات کر رہی ہو
33:02کچھ نہیں آپ بتاؤ
33:05ایک سکن دیا
33:06ایک آل آ رہی ہے
33:07ہاں دیا
33:09اچھا گاڑی تو بہت دیر سے
33:10تمہارا ویٹ کر رہی ہے
33:12اچھا چلو پھر
33:14پھر سارے تمہارا یہاں پہ ویٹ کرنے
33:15جلدی آجاؤ
33:26اچھا بہت دیر سے
33:45اچھا chemin
33:45شبیر ہے
33:45اس طرح ہے
33:47شبیر ہے
33:47مجھے
33:48پڑی
33:48کیا
33:49کیا
33:50اور
33:50ب Eye죠
33:50میران
33:51آفرDS
33:52بہتتی
33:54کیک
33:55ہاں we have to wait for
33:56دیکھتے ہیں
33:57نجسی کمس
33:58پاکی تو آگئے سب
33:59پوٹی باگز
34:00کیوٹ ہے نا
34:01اووووووووووو
34:23نہیں عشق کی انتہا

Recommended