00:24مجھے اچھا نہیں لگتا فراز
00:26کہ میں اپنی ہر چیز ہر ضرورت کے لیے خالہ کے سامنے ہاتھ پھلاؤں
00:32مجھے یہ اچھا نہیں لگتا
00:34میں آپ کی بیوی ہوں
00:36آپ کا فرض بنتا ہے میری ہر ضرورت پوری کرنا
00:39مجھے پاکٹ منی دینا
00:44تمہیں پتہ ہے تظیم کی شادی کس سے ہوئی ہے
00:49ہاں وہی احتشام
00:53پتہ نہیں کیا نام ہے اس کا
00:57مگر اتنا پتہ مجھے اس کے ساتھ سکول میں جوب کرتا تھا
01:02اس کا نام مہتشم ہے
01:07رزا گروپ آف انڈسٹریز کے اونر کا بیٹا ہے وہ
01:15اس کی امی بھی ایک رئیس خاندان سے تعلق رکھتی ہیں
01:22اتنی دولت ہے اس کے پاس اگر چاہے تو کچھ بھی خرید سکتا ہے
01:29مزاک
01:31آپ مزاک کر رہے ہیں نا
01:35تمہیں کس اینگل سے میں مزاک کرنے کے موڈ میں نظر آ رہا ہوں
01:41اکھل رات سے مجھے دیکھ رہی نہیں ہو تو
01:48ترزین نے بہت اونچات مارا ہے
01:52میری سوچ سے بھی زیادہ
01:57اگر
01:59اس دن سڑک کے کنارے
02:02اسے پائک پہ کھڑے وے دیکھا تھا
02:06اور
02:06اس کی حالت بھی بہت بری تھی
02:11مجھے لگتا آپ کو نا آپ کسی نے غلط انفرمیشن دی ہے
02:16انفرمیشن ہنڈرین ٹین پرسن ایکوریٹ ہے
02:20اور میں کیوں تمہیں غلط انفرمیشن دوں گا
02:32وہ تو موتشم تھوڑا کھسکا ہوا ہے
02:36باپ سے الگ رہتا ہے
02:39ہاں تو ٹھیک ہے نا
02:42اس نے بھی تو تزین جیسی جیل چھاپ لڑکی سے شادی کی ہے
02:46ہو سکتا ہے
02:47اس کے باپ نے اسے گھر سے نکال دیا ہو
02:50بلکہ آگ کر دیا ہوگا
02:51تب ہی تو
02:53دونوں بائٹ پر دھکے کھاتے پھر رہے ہیں
02:56ہم
02:59یہ صحیح ہوگا
03:02صحیح کہتی ہو تو
03:05اور
03:06موتشم مجھے کہیں سے بھی امینی نہیں لگتا
03:09ہرکتوں سے تو وہ کوئی ایم ہی صحیح لگتا ہے
03:33اسکیوز می سر
03:33کلوزنگ کا ٹائم ہو گیا
03:35آپ لوگ پیس راپ کریں
03:35ہاں ہاں پتہ ہے پتہ ہے
03:37تو اپنا کام کر
03:41اوے
03:42جم کا ٹائم ختم ہو گیا تو
03:43مطلب تیرا ٹائم ختم ہو گیا
03:45چلنگل جم سے
03:46تو بات کس طرح کر رہا ہے بھائی
03:48تو اور کس طرح بات کروں تس سے
03:49آپ جناب کر کے بات کروں
03:50کوئی نواب ہے تو لکھنا ہوگا
03:51مقواز بن کر
03:52یہ کس کو گھا تو
03:54ہاں
03:56آرے اس کے دیماغ سے
03:57مالک بننے کا بوروترا نہیں ہے ابھی تک
04:00تو اور مالک
04:01ایک خواب دیکھنا چھوڑ دے بیٹا
04:04تو اسے پوچھ کے خواب دیکھوں گا
04:05ہاں ہاں
04:06میں سمجھتا کیا اپنے آپ کو
04:08میں سمجھتا کیا اپنے آپ کو
04:09میں سمجھتا کیا اپنے آپ کو
04:11ہاں
04:13سمجھتا کیا اپنے آپ کو
04:14دالے
04:17سمجھتا کیا تُو
04:19شیلہ
04:21جی اب
04:23شیلہ تمہیں نہیں لگتا کہ
04:25بہت رفتار سے
04:27کوئی تمہاری جگہ لینے کی کوشش کر رہا ہے
04:30تمہیں ڈر نہیں لگ رہا
04:34اگر میں پہلے والی شیلہ ہوتی تو
04:36اس منظر کو دیکھے ضرور ڈرتی
04:40چھا
04:40کیا بدلہ ہے تمہیں
04:43مجھے تو تم بیسی نظر آ رہی ہو
04:46آپ آپ
04:47آپ مجھ سے عمر میں بڑی ہیں
04:49مجھ سے زیادہ سمجھدار بھی ہیں
04:51اور تجربے کار بھی
04:53آپ تو بہتر جانتی ہیں نا کہ
04:54سب سے پہلے تو تبدیلی انسان کے اندر آتی ہے
04:58جب اندر کچھ چینج ہوتا ہے تو
05:01تب ہی باہر تبدیلی نظر آئے گی نا
05:05تمہارا مقصد کیا ہے میں بہت جلدی جان لوں گی
05:09مجھے کوئی شک نہیں
05:12لیکن
05:13آپ میں اور مجھ میں صرف ایک فرق ہے
05:16میں دو جوان بیٹوں کی ماں ہوتا ہوں
05:20کوئی نا کوئی تبدیلی تو آنی تھی نا مجھ میں
05:23اوہ
05:23تو اب تم
05:26ماں کا کاٹ کھیلوگی
05:29آپ
05:30دیکھیں
05:31ایک بہو گھر میں آ چکی ہے
05:34اب ساہر ہے
05:35اس کی جگہ تو بنے گی نا
05:37اس گھر میں بھی اور
05:39ساہر ہے دل میں بھی
05:41اور آج نہیں تو کل
05:44دوسرے بیٹے کی بھی شادی ہو جائے گی
05:47وہ بھی اپنی نئی زندگی شروع کر لے گا
05:49اور جیسے ایک باپ
05:51اپنے کاروبار کی سمیتاری اپنے بیٹوں کے کندوں بے سوکتا ہے
05:55اسی طرح ایک ماں کو ایک ساز کو
05:57اپنا دل بڑھا کرنا پڑتا ہے
05:59اور اپنے اس گھر کی سلطنت کو
06:02آخر تو اپنے بہووں کے حوالے کرنا ہوتا ہے نا
06:06بس
06:08خود کو اس تبدیلی کے لئے تیار کر رہی ہوں اور
06:11to be honest
06:12I don't really mind
06:16میں یقین نہیں کر سکتی
06:19کوئی بات نہیں
06:21آپ کو جلد یقین آ جائے گا
06:24بلکہ میں نے آپ سے کہنا تھا کہ
06:26اگر کوئی شریف کھرانے کی اچھی لڑکی آپ کی نظر میں ہو نا آپا
06:30تو پلیس مجھے ضرور بتائیے
06:32کہ میں جلد سے جلد
06:34ریحان کی ذمہتاری عطا کرنا چاہتی
06:36ملکہ
07:04ملکہ
07:06میں بلیک لسٹ بھی میں کر دوں گا
07:07پورے شہر میں تمہیں کوئی نوکنی نہیں دے گا
07:10سمجھے تم
07:10ساری غلطی میری نہیں تھی سر
07:12وہ کلائنٹ مقردہ وقت سے اوپر ٹائم لگا رہا تھا
07:15کلائنٹ کو صرف اور صرف تم نے ٹائم بتانا تھا
07:18نہ کہ اس کا گریبان پکڑ کر اس کو باہر کا راستہ دکھانا تھا
07:22آج میں تمہیں آخری بر معاف کر رہا ہوں
07:25دوسرا چانس میری ڈیکشنری میں کسی کو نہیں ملتا
07:27جو ایازے
07:30ساری سر
07:45ہا
07:46ایس پی نظر اکم
08:03روی
08:19بور ہو رہا ہے
08:23بور تو یہ ایک بہت چوتہ بود ہے
08:37مجھے کچھ بھی نہیں ہے
08:38مجھے درائیف کرنا آتا ہے
08:41مجھے بس یہاں کے راستے نہیں پتا
08:43اور پلیس گوگل ماب کی سجیشن مات دینا
08:45مجھے بہت برا لگتا ہے
08:50مجھے لگتا تم نے کچھ کھایا بھی نہیں
08:53کیا کروں
08:54ہوں کی نہیں لگ رہی
08:57مجھے لگتا ہے
08:58کچھ کھا کر آتا ہے
09:00اور لانگ ڈرائیف پہ بھی چلیں گے
09:02اس وقت
09:04اتنی دیوے تو نہیں ہوئی
09:06ہاں مگر پھر بھی
09:11یا میرے ساتھ جانا نہیں چاہتی
09:18ایسی کوئی بات نہیں ہے
09:20اچھا ٹھیک ہے ایک شرط پہ
09:24شرط
09:26کاری میں ڈرائیف کروں گے
09:29ہاں
09:30مجھے لگا تھا کوئی اور شرط ہو گی
09:32تو منزور
09:33منزور
09:34لگا ہوں
09:35مجھے لگا
09:35مجھے لگا
09:56مجھے لگا
09:58جب میں ہوسٹل میں تھی
10:02چھوڑ دو اب اس کی جان
10:04اس کی زندگی کی شام ہو چکی ہے
10:09نیا لے دوں گا تمہیں
10:11واہ بھئی
10:12بڑا شایرانہ سٹائل ہے
10:15آج موڈ اچھا ہے
10:16اس کی ہے
10:18پہ لگا
10:24نیا لیے
10:27ات Lenفل
10:27میں
10:49پتہ ہے
10:52جب تم سکول میں میرے آفس میں آتی تھی
10:54سیلری کا چیک لینے کے لئے
10:57جب اپنا ہاتھ آگے بڑھاتی تھی
10:59چیک لینے کے لئے
11:02میرا دل کرتا تھا کہ
11:03تمہارا ہاتھ تھام لکھ
11:08تو تھام نہیں
11:10ہمت نہیں ہوتی
11:13دل لیکھتا تھا
11:17لیکن ام تھام
11:17ام نے دل لگتا تھا
11:21اور ایسا تھام کہ
11:23میری پوری زندگی سوار تھی
11:27میرا اس وقت پر سادھیا رب میرے ساتھ کو ہی نہیں تھا
11:33شکریہ تم نے میرا آت تھام
11:36تم نے بہت ساتھ تھیا میرا تھی
11:40ہمارا سفر کوئی آسان سفر نہیں تھا
11:44لیکن تم ساتھ تھے
11:46سو بھی دلیں
11:51کل ہمیں شاپنگ پر بھی جانا ہے
11:53یاد ہے نا
11:55ہاں یاد ہے
11:59جلدی آج ہوں گا
12:03بہت سارے کپریں خرید ہوں گی
12:06ٹھیک
12:13ایسا کیسے ہو سکتا ہے
12:16اتنا امیر کبیر لڑکا
12:19کسین کو پسند کر لے
12:23کیا کروں کیا کروں کیا کروں
12:26ہاں
12:28سیما سے پوچھتی ہوں
12:36ہیلو اسلام علیکم سیما کیا حال ہے کیسی ہو
12:41تذین کا نمبر ہے تمہارے پاس
12:47نہیں یار
12:48میرے پاس تو نہیں ہے
12:53وہ نا
12:54امیت ازین کو بہت یاد کرتی ہیں
12:57روتی بھی ہیں
12:58تو
12:59اگر نمبر ہے تو
13:00سینڈ کر دو
13:05کیا
13:07آف لائن ہو گئی
13:09بہت چالاک ہے
13:11نمبر تو ہو گا اس کے پاس
13:14چان پوچھ کے سینڈ نہیں کر رہی
13:25تھانک یو
13:27اتنی بورنگ رات کو اتنا اچھا بنانے کے لیے
13:31خانت نمبر سیست مت önem زی admire
13:35بہت چلوتی است
13:40اچھا ہاتھ وہ م Ideante
13:40اور میں چاہ ہوں گا کہ تم ہمیشہ میرے ساتھ ہی ہو pięas خوش flames
13:47مطلب؟
13:49مطلب یہ کہ
13:51کوئی جگہ
13:52آپ
13:59سے
14:12میرے دل میں جو ہوگی لگی بھی انہیں سوکتے ہیں
14:15یہ ایسی آگا ہے کہ میرا دل چاہ رہا ہے
14:20اس کا جم کو ہاک لگا دوں
14:23اور اس کو خود کو بھی ہاک لگا دوں
14:27دفت کر چلاتا ہوں اس کا
14:33اور کیا اپشن ہونا ہے
14:36جب سوس نے مجھے دھنکی دیا
14:39میرا دل چاہ رہا تھا وہی سے گاڑ سے پسٹول پکڑوں
14:42اور وہی خون کرتوں اس کا
14:48کون سال
14:54اگر اس میں
14:55تو میری مدد کرے گا
14:58پھر تو میں ساری زندگی تیرے احسان مند ہوں گا
15:00تیرے پیر دھوکر بھی ہوں گا
15:22جی مجھے آزم بھائی کے سسسنس کے لیے مجھے وہاں جانا ضروری نہیں ہے
15:28جی میرا لیگل ایڈوائزرز ہے وہ اسی مہینے جا رہا ہے وہاں
15:31تو ہیل ٹیک کیا رہا ہے
15:34اس کے بعد ہمیں سارے ڈاکیمنٹس مل جائیں ایک دفعہ
15:37پھر ڈیسائیڈ کر لیتے ہیں کیا کرنا ہے
15:39خدا وافیس
15:47آزم بھائی کی کافی پروپیٹی تھی ہے نا
15:52ہاں
15:53بزنس کے لیے انہوں نے کیا ہی کیا ہے
15:56فیمیلی اوڈا ٹائم دے نہیں سکے
15:59ظاہر ہے رزا
16:01بڑا مشکر کہا نہیں ہے
16:03ہر کوئی نہیں کر سکتا جس طرح آپ نے کیا
16:07فیمیلی لائف اور بزنس کو بیلنس کرنا
16:11پتہ ہے شہدہ
16:13تمہارے بہر یہ سب پچھ ممکن بھی نہیں تھا
16:17تم نے ہر کٹھن وقت میں میرا ساتھ دیا
16:21بہت برا وقت تھا
16:23اور جس طرح تم نے موتشم بھو سنبھالا
16:27سائکلوجیکلی
16:29ایکیڈیمکلی
16:31سو تینک یا
16:34چلے
16:35اللہ کا شکر ہے وہ وقت گزر گیا
16:39شکر ہے
16:42میں سمجھتا ہوں کہ
16:44رزیم کی وجہ سے بہت کچھ بہتر ہوئے
16:48نیچی
16:50آہ
16:51رزا وہ
16:52میں آپ سے ایک بات کرنا چاہی رہی تھی
16:54ہاں بولو
16:58آپ کو نہیں لگتا کہ موتشم کی ریسپشن سے پہلے ہمیں
17:01ہج رہا پہ سے بات کر لینی چاہیے
17:05کونسی بات
17:05ہم
17:08کہ جس طرح وہ
17:10بیا کو اور ریان کو کوشش کر رہی ہیں کہ وہ ایک ساتھ بک خوزارے
17:15بیا کوشش کر موجود
17:16تم دونوں کے پیش میں کوئی دیولپر
17:20میرا تو خیال ہے کہ وہ
17:22بیا کے لیے
17:23ریان کا رشتہ منگنا جاتی ہے
17:28مجھے تو یہی لگتا ہے
17:42پوپلیز
17:44پوپلیز
17:44پوپلیز
17:44پوپلیز
17:46کہ نرازگی مجھے بہت ہرٹ کر رہی ہے
17:48اتنی نہیں
17:50جتنی تمہاری وجہ سے میں نے ان دنوں برداشت کی ہے
17:54وہ پلیز بات تو سنے میری
17:58اب سننے سنانے کو باقی رہ کیا گیا ہے متشم
18:01تم نے وہ سب کچھ کیا ہے جس کی مجھے تم سے کبھی توقع نہیں تھی
18:05اب جو میرے دل میں دلال آگئی ہے نا
18:08تمہارے لاکھ چاہنے پر بنا دور نہیں ہو سکتی
18:11وہ کیسے یہ کہ اندل آم آپ کو
18:14ماما کی قسم
18:15ماما کی قسم کھا کے کہتا ہوں کہ میں نے لوکر میں سے کچھ بھی نہیں لیا
18:23سوائے اس جولری کی جو پہلے لی تھی
18:25یقین کرے نا میرے ہاں
18:27تم میرا یقین کھو چکے ہو متشم
18:29اب آئندہ میرا راستہ مت رکنا
18:43موسیقی
18:44موسیقی
18:44موسیقی
18:46موسیقی
18:48موسیقی
18:56موسیقی
18:57موسیقی
19:04موسیقی
19:08موسیقی
19:16موسیقی
19:20بے رکھ لے کیسی نے دیکھ لیاju
19:22گڑ بڑ ہو جائے گی
19:25تو فکر نہ کر
19:27اچھا سنگ
19:29ترے خیال میں کام کر جائے گا
19:30بھئی ہنڈریٹ پرسنٹ میرا یقین کر
19:33اچھا یہ استعمال کر رہا
19:34اس کے علاوہ بھی جو سب ہوتے ہیں وہ بھی میں تجھے دے لوں گا
19:36لیکن انہیں آگے کس طرح استعمال کرنا ہے
19:38یہ تیرے اوپر ہے
19:40اس کی تو فکر نہ کر
19:43یہاں تک کا کام تو نے کر لیا
19:45آگے کی پلاننگ میری پکھی ہے
19:49لیکن تیری مدد چاہی ہوگا
19:51میں ہوں تیرے ساتھ یار
20:26سب ٹھیک ہو جائے گا
20:28اور تم ہی تو کہہ رہے تھے پوپو تم سے زیادہ وقت نراز رہ نہیں سکتی
20:34زیادہ یا کم
20:36تیزین پوپو کبھی مجھ سے نراز ہوئی نہیں ہے
20:40تو بالکل بات ہی نہیں کر رہی مجھ سے
20:43تو سمجھ نہیں آرہا کیا کرو
20:45اور پتہ کیا ہے
20:47زیادہ ہرٹ فل کیا ہے
20:49وہ سمجھ رہی ہیں کہ لوکر سے میں نے چیزیں چھو رہی ہیں
20:56میں بات کروں اسے
20:58تم
21:01میں نہیں
21:01تم تو بالکل ہی بات نہ کروں
21:08پتہ نہیں وہ مجھے اتنا ناپسند کیوں کرتی ہے
21:12اب یہ ہم کانا تو بن کروں
21:44موسیقی
21:45موسیقی
21:51موسیقی
21:58آفیس دنگر؟
22:01آج میں نے آف کر لیا
22:03کس خوشی میں؟
22:06تمہارے لیے
22:09بی سیریس کیوں آف کیا ہے؟
22:19موسیقی
22:21ساراکًا
22:22والد اللہ مزدی شبود
22:26خوشی میں خوابaf خوشی کو بالکل
22:29ہم دوبارا
22:30طرف کے سلام
22:33باہی سارا
22:34نیا
23:13موسیقی
23:15تمہیں پتے ہیں مجھے گاڑی چلانے کا بہت شوق ہے
23:20تھانکیو سو مچ
23:51موسیقی
24:03موسیقی
24:09اس کی کازاراتی
24:14موسیقی
24:25موسیقی
24:26موسیقی
24:54موسیقی
24:55موسیقی
24:58موسیقی
24:59موسیقی
25:01موسیقی
25:02موسیقی
25:04موسیقی
25:04موسیقی
25:05موسیقی
25:06موسیقی
25:13موسیقی
25:24اس میں تو کچھ خاص پیپرز نہیں آپا کچھ شیئرز ہیں
25:29آپ پتہ نہیں ہے وہ کمپنی ہے بھی کہ نہیں
25:32بس یہی پیپرز ملے
25:36انہوں نے خود سے کچھ نہیں بتایا آپ کو
25:39نہیں بس ایک دو ہی باتیں کی تھی
25:42مجھ سے یہ کہا کہ میرے جانے کے بعد یہ سب کچھ
25:46تمہارا اور بیہ کا ہے اور اچھا ہوا میں نے تمہیں
25:49ڈیورس نہیں دی میں اپنے وکیل کو دیتا ہوں پھر دیکھتے ہیں
25:52کیا ہوتا آپ پا
25:57بیہ کے بارے میں آپ نے کیا سوچا آپ پا
26:01فیلحال تو کچھ بھی نہیں
26:05رضا انسان کی فطرت ہوتی ہے کہ کر لو
26:09ٹھیک ہے کیسے
26:16چھر دو سے
26:22موسیقی
26:23موسیقی
26:24موسیقی
26:29موسیقی
26:30موسیقی
26:31موسیقی
26:34موسیقی
26:35موسیقی
26:38موسیقی
27:08موسیقی
27:38موسیقی
27:42موسیقی
27:48اب یہ سب کیا تماشا ہے حد ہے یار
27:51تو ختم کر دیں یہ تماشا
27:53میں ابھی تنگ آگئی ہوں ان سب سے
27:56مجھ سے اچھے تو بھیکاری ہیں
27:57انہیں کچھ مانگنے سے نہ مل بھی جاتا ہے
28:00میں کیوں ان سے بھی گئی گزری ہوں
28:09یہ لو تو
28:11اب خوش
28:13ان سے میں نہیں فراس
28:15تمہاری مردان کی خوش ہو سکتی ہے
28:21اور پیسے دے تو دیئے اور کیا چاہیے تمہیں
28:24اچھا تم کیا چاہتے ہو جب یہ ختم ہو جائے میں پھر ہاتھ پھیلا کر تمہارے سامنے کھڑی ہو جاؤں
28:29تو اور کیا چاہتی ہو تم
28:31میرے پاس کوئی کارون کا خزانہ تو نہیں کہ میں وہ تمہارے نام کر دوں
28:34تو تم ابھی میرے ساتھ چلو
28:36بینک میں میرا اکاؤنٹ کھلواؤ
28:37اور ہر مہینے کے اخراجات کے پیسے
28:40تم میرے اکاؤنٹ میں ڈیپوزٹ کرواؤگے
28:42اور
28:42وہ کیا کہتے ہیں اسے
28:46ہاں
28:47نان نفکہ
28:48جس کے نا ملنے پر
28:49کوٹ میں چیلنج بھی کیا جا سکتا ہے
28:51کیا کہا تمہیں
28:54کوٹ میں چیلنج کروگی تم مجھے
28:56مجھے چیلنج کروگی تم کوٹ میں
28:58فراہ
28:59چھوڑا میرہات
29:00میں جتنا تمہیں برداشت کر رہا ہوں
29:03تم اسنا میرے سر پر چڑتی جا رہی ہو
29:05چھوڑے مجھے
29:07کیا مسئلہ آپ کے ساتھ
29:08تو کیا چاہتی ہو تم میرے خلاف کوٹ میں جاؤ گی
29:10اے اے اے
29:10ہوں جاؤں گی میں
29:11کیا کر لوگے تم
29:12یہ سب کیا ہو رہا ہے
29:14خرمے ملازم ہے
29:15وہ لوگ سنیں گے تب کیا کہیں گے
29:17اور اری شاعت تم
29:18یہ اپنی گھڑیا محلے کی حرکتیں
29:21چھوڑ کیوں نہیں دیتی
29:22نہیں بدل سکتی
29:23جب تک آپ لوگوں کی سوچ نہیں بدلے گی
29:25اور آپ کے بیٹے نے ہاتھ اٹھائے مجھ پر
29:28اب بتاؤں گی میں اسے اس کا مطلب
29:31کیا
29:32فراز یہ کیا کہہ رہی ہے
29:34امی یہ پاگل ہے
29:36نان نفکے کے لیے یہ مجھے کہہ رہی ہے
29:38یہ مجھے کوٹ میں چیلنج کرے گی
29:39یہ کیا بکواس ہے
29:41عریشہ تمہارا دماغ تو خراب نہیں ہو گیا
29:44ہاں ہو گیا دماغ خراب میرا
29:45اور اب یہ دماغ خرابی آپ ہی ٹھیک کریں گی
29:48سن رہی ہیں آپ اس کی بکواس
29:51سنے گا تو اب سارا زمانہ
29:53تذین نہیں ہوں میں
29:55اسے سب برداش کر لوں گی
29:57عریشہ نام ہے میرا
29:59جو تم نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا نا
30:00بہت مہنگا پڑے گا تمہیں
30:02بہت بڑی غلطی کیا تم نے مجھ پر ہاتھ اٹھا کر
30:05اب تمہیں میں بتاؤں گی
30:06جو دل میں آئے کر لو
30:08ہاں جا رہی ہوں میں بھی
30:10میری طرف سے بھاڑ میں جاؤ تم
30:12میری زندگی جہنم بنائی ہوئی ہے تم نے
30:14ہر وقت کوئی نیا تماشا ہوتا ہے میس کا
30:16تماشا تو اب شروع ہونے جا رہا ہے
30:18میسٹر فراس جب خرچ نہ دینے کا
30:20نوٹس کوٹ کی طرف سے آئے گا نا
30:22پھر سنے گا سارا زمانہ
30:24آپ دونوں ماں بیٹے کے چڑچے
30:25دیکھتی ہوں میں بھی
30:27عریشہ یہ کیا کہہ رہی ہو تم کہاں جا رہی ہو
30:32عریشہ
30:32جانے دیں امی سے
30:34فراس لگے
30:35بھار میں جاؤ تم
30:35یہ تم لوگ کر کے آ رہے ہو
30:51میں نے اپنے مرتے وے شوہر سے
30:53وعدہ کیا تھا کہ میں بیعہ کی شادی
30:56محتشم سے کراؤں گی
30:58اور یہ وعدہ میں اپنی جان پر کھیل کر بھی پورا کروں گی
31:04اب تم
31:06سوچ لو
31:07کہ تمہیں کیا کرنا ہے
31:10حاجر پھپو کو شاید معلوم نہیں
31:13میں بھی تو اپنی ساری کشتیاں جلا کر یہاں تک آئی ہوں
31:17ہم میرے پاس کھونے کے لئے کچھ بھی نہیں
31:20سوائے محتشم کے
31:23اور محتشم کو میں کسی قیمت پر نہیں کھونا چاہتی
31:38تو میرا عشق ہے اور عشق بھی آخر
31:46ہم 2006imm 물ہ کو میں کھançہیں کی آخر
31:47منٹس Här اللے کے لئے کے لئے کھاسک že