Skip to playerSkip to main content
  • 3 hours ago
Khafa - Episode 30 | 12 November 2026 | Mikaal Zulfiqar - Hira Mani - Saif Ali Khan (Episode 30)

Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!

Category

📺
TV
Transcript
00:29اگر آپ اس کو جانتے ہیں
00:39تو اس کے اوپر اتنا بڑا الزام کیوں لگایا آپ کو کیوں نہیں بتا تھا کہ وہ نہیں ہے
00:45فضل باتیں مت کرو
00:58آپ اور آپ کی سو کول بیٹی نا یہ بات جانتی ہے کہ چھوڑی موتشم نے نہیں کی
01:15اور آپ یہ پہ جانتی ہیں کہ فروڈ کے معاملے میں موتشم کریں
01:20کسی اور کا حد
01:23جانتی ہیں
01:33اور وہ کون ہے
01:35مجھے اگر ہے
01:37آپ یہ بھی جانتی ہوں گی
01:51سب کچھ چانتی ہیں
02:18اگر آرام ہو گیا ہو میڈم
02:20تو ذرا کچھن کو بھی دیکھ لو
02:22اتنے بڑے گھر میں رہ کر بھی
02:24آپ کو بڑے گھروں جیسے مینرز نہیں آئے
02:31کسی کے روم میں اس طرح یوں موتھ آ کر نہیں آ جاتے
02:35پریشا
02:37میں بہت برداشت کر رہی ہوں تیمیں
02:39اور میں بھی
02:44تب یہ ٹھیک نہیں ہے میل
02:45جا کر کچھن کو خود ہی دیکھ لیں
02:55موسیقی
02:56موسیقی
02:57موسیقی
03:12موسیقی
03:18کتنی کانفیڈنٹلی یہ ساری باتیں بتا رہی ہیں
03:23یہ بیا تو ہرکز اتنی سیدھی نہیں ہے جتنا میں سمجھتی تھی
03:30لیکن تذین کا کچھ کرنا ہی پڑے گا
03:40موسیقی
03:42میں ماں ہوں تمہاری
03:45تم کیوں نہیں سمجھتے
03:48موسیقی
03:49موسیقی
03:49موسیقی
03:49موسیقی
03:49موسیقی
03:50موسیقی
03:50موسیقی
03:50موسیقی
03:51موسیقی
03:53موسیقی
03:56بلکہ ایک دفعہ مجھے سیٹل ہونے لگے
03:57بس چار چھے مہینے کے بعد ہے
03:59پھر میں آپ کو بھی سار لے جاؤں گا
04:01تمہیں اس طرح سے مجھے چھوڑ کر نہیں جا سکتے
04:07میں کیسے رہوں گی اس گھر میں اکیلی
04:09تو امی دن بھر بھی تو آپ اکیلی رہتی ہیں
04:13میں کونسا آپ کے کٹنے کے ساتھ ایک لگا گے بیٹھا رہتا ہوں سارا دن
04:17رات کو تو میرے پاس آ جاتے ہو
04:22امیاب بیٹھا کر رہی ہیں جیسے میں چھوٹا بچہ ہوں
04:29آپ خوش کیوں نہیں ہو رہے ہیں
04:31آپ کا ویٹا کامیاب ہو رہے ہیں
04:33ایتی ترقیاں حاصل کر رہے ہیں
04:34دبائی جیسے شہر میں ایتی بڑی پوسٹ میں جا رہا ہوں میں
04:40وہ سب ہونے جا رہے ہیں جو
04:42میں نے خوابوں میں بھی نہیں سوچا تھا
04:46آپ کو تو خوش ہونا چاہیے
04:47بہت خوش ہونا چاہیے
04:50اچھا یہ لکھیں
04:52اس میں بینک کی ساری رسیدیں
04:54سب قسطیں میں نے ادا کر دی
04:56اور دوسری بات یہ
04:59یہ بھی لکھیں
05:00باقی میں اور بھی وعدہ روں گا
05:02تم خود تو جا رہے ہوں
05:04نے مجھے چھوڑ گیا
05:05امیر کیا ہوگیا آپ کو
05:33یہ آدھے پیسے
05:34ٹھیک سار
05:35انبا کی کام ہونے کے بعد
05:37سار آپ فکر نہ کریں آپ کا کام ہو جائے گا
05:49مجھے چھوڑ گیا
06:22بہت اچھا سار پاہدے
06:33مجھے چھوڑ گیا
06:34مجھے اندازہ نہیں تھا کہ
06:35تمہیں یاد ہوگی
06:40تھانکیو
06:44کیسے نہ یاد ہو
06:46وہ بھی اتنی امپورٹن پرسنیلیٹی کی
06:56جس نے میری زندگی کا مفہوم ہی بدل دیا
07:00کیا مفہوم بدل گیا میری وجہز
07:04سچ پوچھو تو
07:06مفہوم میری زندگی کا بدل ہے
07:13مقصد مطلب
07:16جیسے ہر چیز میں جان آگئے
07:37شروع سے ہوں
07:40ہوں کے نہیں
07:42بالکل ہوں
07:43اللہ تعالیٰ تمہیں زندگی دے صحت ہے
07:50پتہ موتشنم اببو کی دیت کے بعد کبھی بڑھتے اس طرح میری کسی نے بنائی نہیں
08:00آج یہ سب دیکھ کر بہت
08:04اچھا لگ رہا ہے
08:06تینکیو
08:09اچھا کل مجھے لہوت جانا ہے
08:11زوری کام سے
08:13باپس آؤں گا تو گھر والوں کے ساتھ
08:15باپس آؤں گا تو گھر والوں کے ساتھ
08:17یہ کیسے اچانک اور مجھے کیونی بتائے اور یہاں لے کے بتائے موتشنم
08:21موتشنم
08:22موتشنم
08:22موتشنم
08:24اچھا چلو کیک کٹ
08:26موتشنم
08:43موتشنم
08:44موتشنم
08:46موتشنم
08:47موتشنم
09:13موتشنم
09:28یہ لیں آپ کی کافی
09:33thank you
09:35رزا
09:36آپ نے اپنے چھوٹے کی
09:38اس کے باوجود اتنا کام کریں
09:39کیا ہے یہ سب کچھ
09:41یہ پیپرز اوگنائز کر رہا ہوں
09:44کھانے میں کچھ
09:45اچھا سا بنا دینا میرے
09:46لیگل ایڈوائزرز آ رہے ہیں
09:51خیریت کوئی
09:52خاص بات ہے
09:55ہاں
09:56ہمارا دلوٹانے کا وقت آ گیا
10:02مطلق
10:03موتشم کی ماں اور نانا
10:04اس کے لئے جو بھی چھوڑتی گئے ہیں
10:07اس کو لٹانے کا وقت آ گیا ہے
10:09شام تک وہ بھی آ جائے گا
10:10اس سلسلے میں میٹنگ ہے
10:16اگر سب کچھ موتشم کا ہے تو
10:20ریان کا کیا ہے
10:21بھائی جو میرا ہے
10:23اس کا فیفٹی پرسن ریان کا ہی ہے
10:27فیفٹی پرسن
10:30ہاں
10:30بھائی باقیوں کے بھی دیسے ہیں
10:33تمہارا ہے موتشم کا ہے
10:42موسیقی
10:54موسیقی
10:55موسیقی
10:56بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی
11:12بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی
11:17بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی ب
11:25مجھے ایک دوسرا راستہ بھی آتا ہے
11:27اب میں وہ لے لیتا ہوں
11:29پونج جاؤں گا دو گھنٹے تک
11:31لگتا ہائیوے سے اترنا پڑے گا
11:34اوکے بس آتا ہوں
12:24موسیقی
12:34موسیقی
13:10موسیقی
13:37موسیقی
13:48چان آمی چھپ کریں
13:53خورم تم کتنے سیلفیش ہو
13:56تم نے ہمارے ساتھ جو کیا سو کیا
13:58تم اب امی کے ساتھ بھی یہی سب کچھ کروگے
14:00کیا کیا ہے میں نے
14:02پتاو نا کیا کر رہا ہوں میں
14:04مائیں اپنے بیٹوں کے جوان ہونے کی دعائیں
14:06اس لیے مانگتی ہیں
14:07کہ وہ اس اومن میں ان کو اکیلا چھوڑ کر چلے جائیں
14:13میں ذرا بھی احساس ہے امی کا
14:15تمہیں ہے نا
14:16that's enough
14:18صرف میں ان کی اولاد نہیں ہوں
14:25اللہ اب صرف بیٹے اولاد نہیں ہوتے
14:26بیٹیاں بھی برابر کسے مہدار ہوتی ہیں
14:28مہا باپ کی دیکھبال کی
14:29کیا کہنا چاہتے تم ہاں
14:32میں اپنا سسرال چھوڑ کر
14:34یہاں آکے امی کی دیکھبال کروں
14:35یہی کہنا چاہتے تم
14:36مت آؤ
14:38امی کو لے جاؤ اپنے سسرال
14:44کون سا وہاں کوئی غیر ہے
14:46ان کی سگی بہن ہے اور بھانجا اور
14:47تم دو ہوئی ان کی سا کی
14:51تم کتنے گھٹیا اور کتنے بے شرم انسان
14:54چپ کر جاؤ دونوں
14:55چپ ہو جاؤ
14:58میری وجہ سے بتلڑو
15:02بلکہ میں تم لوگوں پر اتنا بوجھوں نا
15:05تو مجھے کسی اولڈ ہوم میں چھوڑا ہو
15:07بلکہ تم لوگ کیا چھوڑ کے آوگے
15:09میں خود چلی جاتی ہوں
15:10میں یہ سہمت بھی نہیں دیتی تم لوگوں کو
15:12امی کیا ہوگے آپ کو
15:14بہت بے شرم انسان ہو تم
15:16ذرا احساس نہیں ہے تم میں
15:18چھوڑو مجھے تم دونوں
15:20چھوڑ دو مجھے
15:21جاؤ جا کر اپنی زندگی بس سے گزارو
15:26میں نے تحصیل کے ساتھ برا کیا تھا
15:30آج وہ سب میرے سامنے آ رہا ہے
15:33نہیں امی امی آپ ادھر ارام سے بیٹھیں
15:35ادھر بیٹھیں
15:38سب نے اکیلا کیا
15:40میں نے بھی
15:42آج تم سب نے مجھے اکیلا کر دیا
15:45تھوڑ دوالہ کیې مجھے تظیر کی
15:48تھوڑ دوالہ کی
15:49ہو تو تم یہاں سے
15:53enormously десятل tweet
15:55ہاتھ نہیں لگا نمی کو
16:03موسیقی
16:08موسیقی
16:19موسیقی
16:21جی
16:25تازین بی بی بی بی باہر آپ کو سو کھرنے پر بلا رہے ہیں
16:29ابھی
16:31ابھی دل نہیں ہے کھانے کا
16:32تو یہ دیں مکenein کھانوں گی
16:33سب کھریا تو یہ پریشان لگ رہے ہیں
16:38نہیں سب ٹھیک ہے وہ myös Singapore
16:39نہیں وہ đ findsä
16:42اچھا
16:44آپ پریشان ہو maddyi آؤنج
16:46آپ آؤں کھانے پر
16:48میں تو یہ دیں مک Burch
16:50ٹھیک ہے
17:19موسیقی
17:22دیکھو میں کسی بھی قسم گی کو تاہی ماف نہیں کروں گا
17:26اوکے
17:27یہ کام آج ہر صورت میں ہو جانا چاہے
17:31got it
17:34پیمنٹ تمہیں مل جائے گی پہلے تم کام کرو
17:42اوکے
17:45جی بیا
17:48I'm on my way
17:52all right
17:53کھانا میں آپ کے ساتھ ہی کھاؤ
17:56اوکے
17:57اوکے
17:57بائے
18:05موسیقی
18:14موسیقی
18:15موسیقی
18:24موسیقی
18:38موسیقی
18:39موسیقی
18:39انہوں نے تو کہا تھا میں ایک دو گھنٹے میں واپس آ جاؤں گا
19:01وہ لاپروہ تو نہیں ہے
19:06میرا دل کیوں گھبرا رہا ہے
19:27فون بھی بندہ رہا ہے
19:35شاید بیٹھی ڈیڑھ ہو گئی ہو گئی
19:41چلو کوئی اور ریزن ہوگا
19:43بدہ لیٹ ہوئی جاتے ہیں
19:54خراس بیٹا
19:56میں چاہتی ہوں کہ تم میری بات
19:59ٹھنڈے دلو دماغ سے سنو
20:01اور جاہو تو سوچنے کے لیے ٹائم لے لو
20:07اور وہ فیصلہ کرو
20:09جو تمہاری زندگی میں سکون اور اتمنان لے کر آئے
20:15امی آپ چھو بھی کہہ رہی ہیں مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی اگر آپ
20:21اریشہ کی بات کر رہی ہیں تو خالہ کی طرف ہی رک گئی
20:26اور ہم صاحب ملک سے باہر جو جا رہے ہیں
20:30میری بات تم لکھ لو
20:32اریشہ جیسی لڑکیاں اپنا گھر نہیں بسایا کرتی
20:39ایسے کتنی عجیب بات ہے امی
20:42یہی آپ تظیم کے بارے میں بھی کہا کرتی تھی
20:47کہ جوب اورینٹیڈ لڑکیاں کبھی اپنا گھر نہیں بسایا کرتی
20:58اریشہ نے تو دور دور تک کبھی جوب کا نہ سوچا نہ جوب کی
21:05پروپر گھریلو لڑکیاں تو آپ بتائیں آخر کیسی لڑکیاں گھر بسایا کرتی
21:11امی
21:12آمائی گاڈ تو تم میری بات میرے موہ پہ مارنے کی کوشش کر رہے ہیں
21:19ہرگز نہیں امی مجھے واقعی آپ کی لوجک ہی نہیں سمجھا رہی
21:29میں مانتا ہوں تسین اور عریشہ دونوں بہت مختلف ہیں
21:38دونوں میں زمین اور آسمان کا فرق ہے
21:46شاید اب آپ بھی یہ مان جائیں
21:48اس کا مطلب ہے
21:51تم نے ابھی بھی اس کو اپنے دل میں بسایا ہوا ہے
22:02آپ بھی تو کہتی ہے امی
22:08گھر بھی اسی سے بسا کرتا ہے جو آپ کے دل میں بساؤ
22:17میں نے بہت کوشش کی کہ تسین سے نفرک کر سکوں
22:22اسے برباد کرنے کا چاہا
22:29لیکن یقین مانے میں اسے کبھی اپنے دل سے نکالی نہیں پایا
22:44اور شاید تسین میرے دل سے نکل ہی نہیں سکتی امی
22:50لیکن فراز
22:56ارے افشاں
22:58تم
23:15افشاں
23:16اہو آکے بیٹھو
23:24ٹھیک ہے میں اسے جیسی پتہ لگ رہی ہے میں کال کرتا ہوں
23:32وہ تو میٹنگ کے فوراں بعد وہاں سے نکل گیا تھا
23:39چائے کے لئے بھی نہیں رکا
23:43اس حساب سے تو اس کو دو گھنٹے ہو گئے ہیں
23:48تہزینہ آپ کی لاس ٹائم اس سے کب بات ہوئی تھی
23:55آٹھ بجے کے بعد کا ٹائم تھا بابا
24:04اب تو ایک بچے نوازہ ہے
24:11گاڑی کا اگر کوئی مسئلہ ہوتا تو وہ خود فون بھی تو کر سکتا تھا نا
24:14فون تو شاید بند ہے نا اس کا
24:17تہزین دبارہ ٹائے کرو
24:18شاید نمبر کھلاو
24:21موسیقی
24:31موسیقی
24:55اسے ذمہ دار ہوئے ابھی ٹائم ہی کتنا ہوئے
25:03پہلے بھی تو یہی کرتا تھا نہ کوئی عطا پتا ہوتا تھا راتوں کو غائب رہتا تھا
25:08why are you so surprised
25:17شاید یہ وقت ہے ایسی فضول باتیں کرنے کا
25:23یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی سوچل ورک کے مسئلے میں پڑھا
25:27شاید کسی کو ہسپیل پہنچانا ہو یا
25:31حوالات سے چھوڑوانا
25:41یہ ہی کرتا رہتا تھا نا پہلے بھی
25:44کس قدر پرسکون بیٹھی ہیں
25:52اگر موتشم کی جگہ رایان ہوتا
25:56تو آپ یہ ہی بات نہیں کرتی
26:09موتشم ایک بہت رسپونسبل انسان ہے
26:12آپ کے بیٹے کی طرح نہیں گھنڈا اور بدماش
26:20اصل میں جب سے تم گھر میں آئی ہونا
26:23تب سے ہی ساری پرابلم شروع ہوئی ہیں
26:26خاموش ہو جائے یا تم لوگ
26:33یہ کوئی وقت ہے
26:35اس وقت اس طرح آپ لوگ دعا کریں اس کی خیریت کے لئے
26:42میں نے کہا بھی تھا موتشم سے کہ یہ سکول کا چکر چھوڑ دے
26:46یہ بہت گھٹیا لوگ ہوتے ہیں
26:48دشمن ہی نبھاتے ہیں
26:49باس اور کچھ نہیں
26:54یہ ڈر تو مجھے بھی ہے
26:56یہ سارا چکر تو ویسے ہی لگ رہا ہے
27:05میرا دل بہت گھبرا رہا ہے
27:08ہمیں وہاں جا کے پتا کرنا چاہیے
27:10لوگ اسے بات کرنی چاہیے بابا
27:12بابا
27:12بے وکوفی کی بات مت کرو
27:13وہ لوگ اسے بھلے ایسے تھوڑی گائب کریں گے
27:25کشی کو کہیں جانے کی جبت نہیں ہے
27:33میں ہر چگہ دیکھایا ہوں
27:36اس کے سارے دوستوں کو بھی کال کی ہے
27:39اس کا کچھ پتا نہیں چل رہا
28:16سن رہی ہو افشاں
28:17یہ صبح شان کا تماشا لگا رکھا ہے میرے گھر میں تمہاری بیٹی نے
28:21سچ پوچھو تو میں اور میرا بیٹا ناکو ناک بھر چکے ہیں
28:25بد تمیز بد تہذیب
28:27بات کرنے کی تمیز نہیں ہے تمہاری بیٹی کو
28:29پتا نہیں کون سے جنگل میں پالا ہے تم نے
28:32انسانوں کے ساتھ تو رہنے کی ذرا سی بھی تمیز نہیں ہے اس لڑکی کو
28:36بابا
28:38میں نے تو پوری کوشش کی کہ اپنے بچوں کی اچھی پروریش کرو
28:43سب کچھ آپ کے سامنے ہے
28:46جب سے ان کے اببا کا انتقال ہوا
28:49ان کو جیسے شہ مل گئی اور یہ
28:53بس کر دو افشاں تم اور تمہارے بہانیں
28:58اللہ دشمن کو بھی تمہارے جیسے بچے نہ دے
29:05جب ماں خود کو مسلوم ثابت کرنے کے لیے اپنے بچوں کے سامنے
29:09دن رات آسو بہتی رہتی ہے نا
29:14تو ان کی اولاد وہی کرتی ہے
29:17جو تمہارے تینوں بچے تمہارے ساتھ کر رہے ہیں
29:22آپ کو میرے ایر ایشا کو بہت سمجھائے
29:25بہت سمجھاتی رہتی ہوں
29:28لیکن یہ تزین سے بلکل اُلٹ رہے ہیں
29:30اور جب یہی بات فراز نے کہی
29:32تو اس کو آگ لگ گئی اور ماف کرنا
29:36تمہاری تزین بھی کوئی دودھ کی دھلی نہیں تھی
29:43اور اس نے جو گل کھلائے نا
29:45اس کا زمانہ گواہ ہے
29:52بہرال
29:53میں نے فراز کو کہا ہے
29:55نباہ ہو سکتا ہے تو ٹھیک
29:56ورنہ ہم اس عذاب کو اور نہیں جھیل سکتے
30:02یہ کیا کہہ رہی ہے آپ
30:05یہ تو بے وکوف نہ سمجھ ہے
30:07ہم تو نہ سمجھ لہی ہے نا
30:09میرے بیٹے کی زندگی حرام ہو چکی ہے
30:15سمجھا سکتی ہو تو سمجھا لوں
30:16اب ماملہ میرے ہاتھوں سے نکل چکا ہے
30:31چھ ٹھیک ہے
30:32تینک یو
30:35رزا کچھ پتا چلا موتشم کا
30:40اس کی گاڑی شہر کے بعد
30:42ایک چیک پوسٹ سے گزری تھی
30:45بس یہی ابھی تک پتا چلا ہے
30:48اللہ کرے جہاں بھی ہو
30:49موتشم خیریت سے ہو
30:55ٹھیک ہے ہوگا انشاءاللہ
30:58دن نکلتا ہے تو دیکھتے ہیں کیا کرنا
31:01یہ تذین کہاں گئی
31:07ریان جا کے دیکھو گئیں
31:09اکیلی تو نہیں کہ یہ ٹرائیور کو ساتھ لے کے جائے
31:23یہ سب کچھ کر کے تم صرف خود کو تھکا رہی ہو عریشہ
31:26مجھ سے اب بات مت کریں
31:27تم تو ایسے ریاکٹ کر رہی ہو کہ ہر ایک سچ سے ہی ناواقف ہو جو میرے اتذین کے درمیان
31:31تھا
31:34وہ رہے گا
31:36اگر اتنا ہی عشق تھا تو کیوں ہٹے پیچھے
31:39اس پر بد کرداری کا جھوٹا الزام لگا کر
31:42خود کو پاک صاف ثابت کرنے کے چکر میں اس کو دھکارا
31:46اس وقت میں نے سہارا دیا تھا
31:48میں نے سنبھالا تھا آپ کو
31:49کس نے تم نے سنبھالا تھا
31:51تم نے مجھے سنبھالا تھا
31:53پراس احمد کو
31:54ہاں
31:55میں ایک کامیاب بزنس مین ہوں عریشہ
31:58اتنا اتراعو مت
32:00تم خود کو کامیاب کہتے ہو
32:02تم ایک ناکام انسان ہو
32:04چھو اپنی محبت کو ہی نہ بچا سکا
32:07اس کا سچ نہ جان سکا
32:08تم میری نظر میں نہیں
32:10بلکہ ساری دنیا کی نظر میں ناکام انسان ہو
32:13پاکواس مت کرو
32:13دو اٹکی کی راکات ہے تمہاری
32:17پراس احمد
32:19مجھ پر ہاتھ اٹھانے کی بجائے نا
32:22اپنی ناکامی مان لو
32:24تظیر نے تمہیں چھوڑ کر
32:26جس کا انتخاب کیا ہے نا
32:27وہ ہے کامیاب انسان
32:29اور تم اس کی بربادی کے منصوبے بنانے والے
32:32ہارے ہوئے انسان
32:33ہارے ہوئے
32:38موسیقی
32:41اونا
32:41سیے سائٹ پر دیکھنا
32:59سیے سائٹ پر دیکھنا
33:00زلدی چلاو گاڑی تیش
33:02سیے سائٹ پر جاؤ
33:11کہاں ڈھونڈوں میں ایک موتیشن
33:14رانہ کافتہ موتیشن کو کچھ ہو
33:17رانہ کرینے کسی باتیں سوچوں
33:19مجھے کسی باتیں نہیں سوچنے
33:28تھوڑی جلدی گاڑی چلاو بھائی
33:30تھوڑی سپیڈ بڑھاؤ
33:38سوڑ پار مناہ کیا
33:40ہمدہ کھول ہی کر دیتا ہے
33:48ہاں اسی کلی بھی چیدے
33:51تھوڑی تھوڑا ہلکا کرنا ہے
33:53ہم تو اس درہ گاڑی ہلکی کرنا ہے
34:13موسیقی
34:13موسیقی
34:13موسیقی
34:22موسیقی
34:23موسیقی
34:30موسیقی
34:32موسیقی
34:32موسیقی
35:01موسیقی
35:04موسیقی
35:17موسیقی
35:22موسیقی
35:29موسیقی
35:30موسیقی
35:30یہ کیا ہے مام؟
35:32محیویٹی شیئرز مہتشن کے ہیں
35:35اور جو بسا کچھ آئے وہ تیٹ اور میرے ترمیان سپلٹ ہوگا
35:41جس کے یہ شیئرز ہیں
35:44میری تو دعا ہے کہ راہ کے اتنی طویل ہو جائے کہ وہ کبھی واپس ہی نہ آئے
35:50ملتا ہوں
35:51ملتا ہوں
35:55ایرہ
35:56نہیں آئیرہ
35:59کیا مطلب
36:08ریان
36:11کیا کیا تم نے
36:18ریان
36:21تم نے موتیشن کے ساتھ کچھ کیا ہے
36:24میں اس کے ساتھ کچھ کیا کروں گا
36:27جو خود اپنا سب سے بڑا دشمن ہو
36:34کیوں میرا دل کہہ رہا ہے کہ
36:37somehow you're involved with this mess
36:41دل کی مت سنے نا
36:43logic سے کام لے
36:46ریان فضور کے پھڑے میں involved ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
36:50میں ہوں نا
36:51میں سب handle کرلوں گی
36:54یہ سب آپ کے بس سے باہر ہے مام
36:57آپ اس میں مت پڑے
37:00تم مجھے underestimate کر
37:06تمہاری سوچ سے بڑی بازیاں کھیلی ہیں میں
37:14اور تمہاری مدد کے بغیر انہیں جیتا بھی ہے
37:17سمجھے
37:19میرا یہ مطلب نہیں تھا مام
37:21I know you're more than capable
37:24لیکن اپنے بیٹے پہ کچھ تو بروسہ رکھیں
37:29موسیقی
37:30موسیقی
37:31موسیقی
37:33موسیقی
37:45موسیقی
37:46موسیقی
37:47موسیقی
37:47موسیقی
37:48موسیقی
37:49موسیقی
37:50موسیقی
37:51موسیقی
37:53موسیقی
37:55آپ کے حرام کا وقت ہو گیا
37:58آپ سوچیں
38:03آپ کا بیٹھا
38:05بڑا ہو گیا
38:42تو میرا عشق ہے
38:47اور عشق بھی آخر میں

Recommended