13
- 2 hours ago
Dar-e-Nijaat - Episode 32 | 20 November 2026 | Sheheryar Munawar | Dur-e-Fishan (Episode 32)
Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Category
📺
TVTranscript
00:08موسیقی
00:15یہ بدبخت ہے
00:23پیدا ہونے پیس کا نام اس کے ماں باپ میں خوشبخت رکھا تھا
00:38یہ بیلا ہے
00:44بدبخت بیلا
00:56مجھ سے پہلے
01:00اللہ نے انہیں اوپر تلے تین بیٹوں کی نعمت سے نوازا تھا
01:09لیکن میرے باپ نے اپنے آپ کو خوش قسمت اس دن مانا
01:24بیٹی کی پیدائش پر سجدے میں جانے والا وہ پہلا باپ تھا
02:07موسیقی
02:17موسیقی
02:22موسیقی
02:28موسیقی
02:35موسیقی
02:45موسیقی
02:46موسیقی
02:49موسیقی
02:56موسیقی
03:11موسیقی
03:21موسیقی
03:23موسیقی
03:24موسیقی
03:26موسیقی
03:50موسیقی
03:56موسیقی
04:00موسیقی
04:01موسیقی
04:02موسیقی
04:16موسیقی
04:17موسیقی
04:18موسیقی
04:18موسیقی
04:35سونے سے وہ میرا پہلا تعرف تھا
04:38اور زندگی کا پہلا قدم لینے تک
04:41میرے باپ نے مجھے سونے سے لاد دیا تھا
04:46ماں جی یہ دیکھیں موڑے پہلا کی رئی ہی ہی
04:49پہار ہی ہے پیاری ہے نа
04:51میں سے اپنے ہاتھ سے پہلا ہوں گا
04:53ای ٹپوانی ملاش لیا ہے
04:55ہی موڑا
05:17میرے باپ کا بس چلتا تو وہ زمین کو بھی میرے لیے سونے کی کر دیتا
05:22جس پر میں نے پہلا ادم رکھنا تھا
05:28یہ جانے بغیر
05:31کہ میں ان کے سر پر آسمان گرانے آئی تھی
05:34بیلا کالیج پہنچ گئی
05:37لیکن کھیل اب بھی بچوں والے کھیلتی ہے
05:41بچوں والے کھیل آسان ہوتے اور میکسی کا نقصان نہیں ہوتا
05:46ہے مرد کھیل رہی ہے میری بیٹھی
05:49جی ابو جی
05:50جھلا اندر جانا بیٹھی
05:52کیا
05:52میمان آئے ہیں
05:55چھپا رہی میمان کو مجھ سے
05:56نہیں مرد میمان ہے نا اسی لیے کہہ رو
05:59اندر جاو جاؤ
06:10بلاؤں کی بہت ساری قسمیں ہوتی ہیں
06:14اور ان میں سے ایک قسم کو محبت کہتے ہیں
06:21جو مجھے انیس سال کی عمر میں اپنے گھر کے اندر داخل ہونے والے
06:27اس اجنبی مرد سے ہوئی تھی
06:32جس کی نگاہ سے بچانے کے لیے میرے باپ نے مجھے وہاں سے ہٹایا تھا
06:37یہ میری والدہ ہے
06:39ماجی یہ امان ہے
06:50کولیج میں پڑھاتے ہیں
06:53اسلام علیکم ماجی
06:55والیکم السلام
06:57امان
06:58بیٹے کمرہ اوپر ہے
07:00آپ دیکھو
07:01اگر آپ کو پرساندہ آتا ہے
07:02تو بسم اللہ
07:03آپ پیرا پراس امان لے گیا جائیے گا
07:09مووووووووووووو
07:19موسیقی
07:21موسیقی
07:32موسیقی
07:36موسیقی
07:37موسیقی
07:42موسیقی
07:52موسیقی
07:54بڑا ہی خوبصورت گھر بنایا ہے آپ نے
07:56بیٹا
07:56بات چونک سے بلایا تھا
07:58جی
07:59نسل عالت سمان تو انہیں رکھ دی ہے
08:01باقی
08:02باقی اکلے آنگا
08:04بیٹا
08:05ایک تو مجھے سر نہیں کہنا
08:08چچا کہلو
08:09خالو کہلو
08:10مامو کہلو
08:11ایک تو سر نہیں کہنا
08:13اور ایک انکل نہیں کہنا
08:15جی سر
08:16میرے سر
08:18میرا مطلب ہے
08:19چچا جان
08:21بس بیٹا ہی اب تمہارا کہہ رہا ہے
08:23باقی کا سامان لے کے جب ورزی آ جانا
08:26بات تو شکریہ
08:27ٹھیک ہے بیٹا
08:33چچا جان ایک بات تمہیں پوچھنا بھول گیا
08:35کیا بیٹا
08:37وہ
08:39کرایا کتنا ہوگا
08:43کرایا
08:44جی چچا جان آپ کمرہ دے رہے ہیں
08:46تو مہینے کا کرایا تو ہوگا
08:47وہ میں
08:48نراصل پوچھنا بھول گیا تھا
08:50ارے بیٹا
08:52قدرت اللہ پہ ابھی
08:53کتنا بھی برا وقت نہیں آیا
08:55کہ وہ شنار ہو کر
08:57ایک استاد سے کرایا مانگے گا
09:01ارے بیٹا
09:02خالی پڑا ہوا تھا کمرہ
09:04تم آؤ کے تو بلکہ آباد ہو جائے گا
09:06میرے بیٹے تو
09:08دوسرے شہروں میں گئے ہوئے پڑھنے کے لیے
09:10اگر وہ ہوتے
09:11تو یہ خالی نہیں ملنا تھا
09:16اچھا جان یہ تو بہت اچھی بات ہے
09:18ماشاءاللہ
09:19لیکن
09:19پس کرایا ہے نا بیٹا
09:21تم کل اپنا باقی سامان لے کے تو آ جا رہا ہے
09:23جاؤ
09:25بہت بہت شکریہ
09:26جیتے رہا جیتے رہا
09:28جاؤ
09:28بہت شکریہ
09:30بہت شکریہ
09:31بہت شکریہ
09:32بہت شکریہ
09:33بہت شکریہ
09:48بہت شکریہ
09:49بہت شکریہ
09:50بہت شکریہ
09:50بہت شکریہ
09:51بہت شکریہ
09:51بہت شکریہ
09:52بہت شکریہ
09:52بہت شکریہ
09:52بہت شکریہ
09:53بہت شکریہ
09:54بہت شکریہ
09:55بہت شکریہ
09:56بہت شکریہ
09:57بہت شکریہ
09:58بہت شکریہ
10:01گھر میں جوان بچی ہے
10:04اور تمہیں ایک غیر مرد کو گھر میں لے آئے
10:06کچھ تو سوچ لیا ہوتا
10:08ماں جی کیسی باتیں کر رہی ہیں
10:11ایسی بات تو تب ہو نا جب
10:13مجھے اپنی بیٹی پہ بھروسہ نہ ہو
10:16ایسی کوئی بات آپ نے خوشپک کے بارے آئندہ نہیں کہنی ہے
10:20میری بچی کی نگاہ میں بڑی حیاء ہے
10:23ہماری بچی کی نگاہ میں حیاء ہے
10:27لیکن دوسروں کی نظروں میں
10:29دوسروں کی بچیوں کے لیے کوئی حیاء نہیں ہوتی
10:32ماں جی دو چار مہینے کی بات ہے
10:35مقابلے کے امتحان کی تیاری کر رہا ہے
10:37پڑھتا ہے پڑھا بھی رہا ہے کالیش میں
10:39سارا دن تو اس نے وہاں پہ ہونا
10:41یہ رات کو آکے سوئی جایا کرے گا نا
10:44خوشبخت کے اور اس کی ملاقات ہی کتنی ہوگی
10:47اور پھر اس کو سرکاری رہائش کا مل جائے گی
10:50تو چلا جائے گا وہ
10:54ارے ارے ارے ارے
10:57بیلا یہ تو تم کیوں اٹھا کے لائیو اتنا بھاری ٹرے
11:01ملازم کھا ہے
11:03اببو جی
11:03مجھے پہ کوئی کام کرنے دیا کریں
11:06بیوی تو اس سے زیادہ وزنی ٹرے اٹھا اٹھا کر
11:09آپ کے سامنے رکھتی رہی
11:10اس کا تو خیال کبھی نہیں آیا آپ کو
11:13اور بیٹی نے ایک ٹرے اٹھائیا ہائے
11:15افف مچا دی اممہ جی انہوں نے
11:18کیا بات ہے اس کو بیانہ نہیں ہے
11:21اگلے گھر جائے گی تو کام بھی کرنے اس نے
11:24اگلے گھر کی باتیں ماں کیا کرو تم
11:25اس نے تو پڑھا رہا ہو اس کو
11:28برتن بھانڈے کپڑے لتا
11:30یہ کوئی زود نہیں اس کو کچھ بھی کرنے کی
11:33دیکھ رہی ہے کترت اللہ کو
11:35بچی کے سامنے اس کی تعریفیں کر کر کے
11:38اس کو سر پر چڑھا رہا ہے
11:40سر پہ تو تب چڑھا ہونا ماں جی
11:43جب پلکوں سے اتاروں تو
11:46سن رہی ہے نا ماں جی
11:48اب اس کے بگاڑ میں سارا ہاتھ ان کا ہوگا
11:51ڈاکٹر صاحبہ
11:52ایک کپ چاہے اممی کو بھی دے دے امی
11:55یہ سارا لائڈ اببو جی کے لیے یہ
11:57دے دے بیٹے ورنہ
11:59بہت باتیں سننی پڑھیں گے تجھے
12:01چا
12:12یار سنو بیلا
12:14سر امان تمہارے گھر پہ رہنے لگے ہیں
12:16ہاں تمہیں کس نے بتایا
12:18سر امان نہیں بتایا
12:19وہ اکیڈمی میں انگلیش کی ٹویشن لیتے ہیں
12:22نا ان سے
12:22تو انہوں نے تب ہی بتایا
12:24کہ وہ قدر اطلاع جولر سکرہ رہنے لگے ہیں
12:27جو بہت اچھے انسان ہے
12:30اور پھر میں نے ان کو بتایا
12:31کہ ان کی بیٹی میری بہت اچھی دوست ہے
12:34لیکن اس نے مجھے بتایا تک نہیں
12:36اکیڈمی میں پڑھاتے ہیں وہ
12:38ہاں تم تو وہاں انگلیش پڑھتی نہیں
12:40لیکن ہم وہی پڑھتی ہیں
12:42ہائے بہلا
12:44اتنے ہینسوم ہے نا سر
12:45اگر ان کو انگلیش بولتا دیکھو
12:47تو ان پر دل آ چاہے
12:52اچھا
12:52ہاتھا نہیں
12:54میں نے کبھی غور نہیں کیا ان پر
12:57ہری تو غور کرو نا
13:00زمانے کی نظروں سے خواہب ہونے باری ہایا
13:05اب بہلا کی نظروں سے بھی جانے لگی تھی
13:12گرم روٹھی لیاو
13:13اب بو جی
13:14وہ مجھے نا انگلیش کی بھی ٹیوشن لینی ہے
13:18لیکن بیٹا
13:19انگلیش تو تمہاری بہت اچھی ہے
13:24اچھی تو ہے
13:25لیکن میں بلکل بھی ٹانس مہی لینا چاہتی
13:28افیسی میں نا
13:29ہر سبجیکٹ پہ فوکس کرنا ہوتا ہے
13:31ایک دو نمبر بھی کم ہوئے نا
13:33سیٹ نکل جانی ہے میری میڈیکل کالج کی
13:37اچھا
13:39بھئی پھر تو تمہیں پوچھنے کی بھی نہیں
13:40ضرورت بیٹا
13:41اگر تم سمجھ دیو گے تمہیں ضرورت ہے
13:44تو تم وہی انگلیش پڑھ لیا کرو
13:47تمہاری ایک ایڈمی میں کوئی نہ کوئی تو پڑھاتا ہوگا
13:49انگلیش
13:49جی جی ابو
13:51ہر سبجیکٹ کے ریچز آتے ہیں
13:55کیا کر رہے ہیں آؤ
13:57اگر کالج کے بعد سائنس سبجیکٹ کے لیے ٹویشن لے گی
14:00اور اس کے بعد انگلیش کی کلاس کے لیے بھی رکے گی
14:03اسے تو گھر آتے آتے شام سے رات ہی ہو جائے گی
14:07آرے بے شام سے بے شک رات ہو جائے
14:10میں اس کو واپس لے کے آتا ہوں
14:12میری زیمہ داری ہے
14:13تم کیوں فکر کر رہی ہو
14:15تم بیٹا
14:16کلاسز لو
14:17مجھے ٹائمنگ بتا دینا
14:18میں تمہیں پک کر لوں گا
14:19جی ٹھیک ہے ابو جی
14:20کاؤ میرا بیٹا بھی
14:21دے آرنچہ کاؤ
14:23ٹاپ کرنا ہے
14:24مہنت کرو شاباش
14:26مہم
14:36گوڑا پر نوون
14:38لیز ایف سیٹ
14:43وا جی وا
14:45آج تو کسی نے بھی چھٹی نہیں کی
14:47مجھے تو لگ رہا تھا کہ آج تو چھٹی ہوگی
14:51شب بھرات کی وجہ سے
14:54اسلام علیکم سر
14:56والیکنسلام
14:58آپ کون
15:02سر وہ آج سے انگلش کی کلاس پی بھی لوں گی
15:08میری دوست سے بات کیوں گی آپ سے
15:11سر وہ میں نے کل آپ سے اپنی فرنڈ کے بارے میں بات کی تھی
15:22افکرس یاد آگیا مجھے
15:24بیٹھ جائیے
15:25ملت کرنے
15:53جائیوں
15:55کرتا ہے من مرضیاں
15:59نہ خواہش ہے نہ صفارش ہے
16:03نہ سنتا ہے عرضیاں
16:10تیرے جو دیوانے ہوئے خود سے بگانے ہوئے
16:14اوہ میرے ساتھ یاں
16:18ترد بھی تُو نے دیا
16:20تو ہی مرحم میرا
16:21تیرا ہے شکریہ
16:24تیرا ہے شکریہ
16:43تجھے جو دیکھوں تو دیکھوں نہ کسی کو
16:47شاید محبت کہتے ہیں اسی کو
16:50ہوا نہ پہلے جو ابھی ہو رہا ہے
16:54تیرا ذکر سانسوں میں ہو رہا ہے
17:06سکیوز
17:07مس
17:07جی
17:08بلا آپ ہی ہیں
17:09جی
17:09سر امان بول رہے ہیں کہ آپ ان سے مل کے جائیں
17:12تیرا ہے شکریہ
17:30تیرا ہے شکریہ
17:39آپ نے بلایا تھا سو
17:44تمہارا نام خوشبخت ہے یا بیلا
17:47سر نام تو خوشبخت ہے لیکن پیار سے بیلا کہتے ہیں
17:56پیار سے کہتے ہیں تو ٹھیک کہتے ہیں
17:59جی
18:03فیس نہیں لوں گا تم سے
18:06کیوں سر
18:07تمہارے والد کے گھر میں رہتا ہوں
18:08وہ مجھ سے کرایا نہیں لیتے تو
18:10میں تم سے فیس کیسے لے سکتا
18:15فیس تو نہیں لوں گا
18:16اب بو جی کو پسند نہیں آئے گا سر
18:21تمہارے والد سے خود ہی بات کرلوں گا
18:31خوبصورت
18:34کیا
18:36آت خوبصورت
18:41لائٹنگ تمہاری
18:44شکریہ
18:46بلکل تمہاری طرح
19:09امان واقعی بلا تھا
19:13اور میرے لئے محبت کی شکل میں بھیجا گیا تھا
19:19قصور اس کا اتنا زیادہ نہیں تھا
19:22میرا تھا
19:25وہ تو ایک عام سا لڑکا تھا
19:29بلکل عام
19:32میں نے ہی خاص بنا کر دل میں مٹھا لیا
19:36اور دل تو ایسا ہی ہوتا ہے نا کم عمر لڑکیوں نے
19:41عقل کی بات نہ ماننے والا
19:44اپنی کرنے والا
19:47دل دل میں جا کر دبو دینے والا
19:57موسیقی
19:58موسیقی
20:08موسیقی
20:09موسیقی
20:09موسیقی
20:19موسیقی
20:20موسیقی
20:20موسیقی
20:22موسیقی
20:23موسیقی
20:28موسیقی
20:30موسیقی
20:31موسیقی
20:42موسیقی
20:52بیلا
20:54جی ابو جی
20:56لو تم تو جاگ رہی ہو
20:58میں سمجھا سو گئی ہو گی
20:59نہیں اپو جی پڑھائی کر رہی تھی
21:01اچھا
21:02یہ دیکھو میں تمہارے لئے کیا لے کر آیا
21:05پہنے دے
21:06پہنے دیکھ تو لو
21:09آپ لے کر آئے ہیں
21:10آپ کے ہاتھ کا بنا ہوا ہے
21:12تو میرے ہاتھ میں سجے گئی
21:14ارے میرے ہاتھ کا بنا ہوا ہے
21:17اس لئے نہیں سجتا
21:18اس وجہ سے
21:21سجتا ہے کہ سونا
21:22تمہارے ہاتھ میں آکے
21:24سونا ہو جاتا ہے
21:27یہ لے جی
21:32ماشاءاللہ
21:32یہ پیاری لگ رہی ہے
21:37ماشاءاللہ
21:38اس لئے تو آپ میرے پیارے بھو جی ہیں
21:41جی تھی رہے
21:43اوہ
21:44میں نے تو آپ کو بتایا ہی نہیں
21:45آپ کو بتایا میرے کیاڈمی میں کون پڑھاتا ہے انگلیش
21:49اہاں یہ تو میں پوچھ رہی بھول گیا
21:51کون پڑھاتا ہے
21:55وہ
21:56سر امان ہے نا
21:57وہی پڑھاتے میں ایک ایڈمی میں
22:01مانگ تمہاری ایک ایڈمی میں بھی پڑھاتا ہے
22:04جی ابو جی
22:06اچھا
22:08اسے بتایا ہی نہیں
22:10مجھے بھی وہی جا کے پتا چلا
22:19وہ کہہ رہے تھے کہ مجھ سے فیس نہیں لیں گے
22:22کیوں
22:23کیوں نہیں لیں گے فیس
22:26آپ ان سے کراہ نہیں لیں گے
22:28اسے وہ مجھ سے فیس نہیں لیں گے
22:32بے وہ کوف لڑکا ہے
22:35اچھا چلو
22:36میں بات کروں گا اس
22:39جی
22:40وہ بھی یہی کہہ رہے تھے کہ
22:42وہ آپ سے خود بات کر لیں گے
22:44تیلو تم اپنی پڑھائی کرو
22:45میں چلتا ہوں
22:48اسے اسے سنبھال لینا
22:49جہاں آرام سے
22:53بیلا
22:53جی بو
22:54یہ بتاؤ بیٹا کہ امان پڑھاتا گیسا ہے
23:01بہت اچھا پڑھاتے ہیں پیسے
23:05ہاں
23:05تعریف تو میں نے بھی اس کی بہت سنی ہے
23:07ابھی تو مقابلے کا امتحان دے رہا ہے
23:11لائک ہے تو اس کی تیاری کر رہا ہے
23:13نا امتحان کی
23:14جی
23:15چلو دھیان سے پڑھنا بیٹا دل لگا کے اچھا
23:18میں چلتا ہوں
23:46اللہ ابو جی ہم لیٹ ہو گئے ہیں
23:48بیٹا تو میں تو کب سے تیار بیٹا
23:50تم نے خود دیر کی آو آو
23:51ٹھیک ہے جب مسالیاں ڈانٹیں گی نا
23:53تم ان کو کہوں گے ابو جی سے بات
23:55آرے کچھ نہیں نا نہیں ڈانٹی نا بس
23:57بھی پہنچ جائیں گے جلدی سے
24:00چلو چلو چلو چلو چلو
24:14جی مجھے بھی نہیں پتا تھا یہ وہاں پہ پڑھتی ہے
24:18آپ نے مجھے پہلے کہا ہوتا تو میں یہیں پڑھا دیتا
24:20ارے بیٹا اگر ایسا ہو جائے تو یہ تو
24:22بہت ہی اچھی بات ہو جائے گی
24:24یہ شام میں آتی ہے گھر
24:27اس کا وقت بچ جائے گا یہ پہلے فارغ ہو جائے کرے گی
24:30کیوں بیلا
24:35جیسا آپ کو ٹھیک لگے ابو جی
24:36بس تو پھر ٹھیک ہے بیٹا
24:38تم مجھے نا پڑھا دیا کرو
24:42لیکن بیٹا تمہارے لئے کوئی پریشانی کی بات تو نہیں ہوگی
24:46تم خود بھی تو مقابلے کے امتحان کی تیاری کر رہے ہو نا
24:50کہیں مروت میں
24:52نہیں چچا جان کیسی باتیں کر رہے ہیں
24:53آپ نے بھی تو کوئی تکلف کوئی مروت نہیں کیا
24:56اپنے گھر میں رکھا
24:57تین وقت کا کھانا بھیجتے ہیں
25:00میں پڑھا ہوں گا سے
25:02اچھا بیٹا بہت شکریہ
25:03بس تو پھر ٹھیک ہے
25:04لیکن میری ایک شرط ہے
25:06جی کہیے
25:07میں بیلا کی ٹوشن کے تمہیں ڈبل پیسے دوں گا
25:12ارے نہیں چچا جان
25:13بس یہ ایک چیز ہے جو میں آپ کی نہیں مان سکتا
25:16آپ نے اتنے احسان کی ہے مجھ پہ
25:18ایک احسان مجھے بھی کرنے دیجئے
25:19نہیں بیٹا
25:20تمہارا وقت بہت قیمتی ہے
25:22اور تم اسی کام کے لئے تو آئے ہو نا شہر
25:24اتنی دور
25:25اگر تم مفت میں پڑھاؤ گے
25:27تو تمہاری بچت کیا ہوگی پھر
25:29ارے نہیں چچا جان
25:30پیسوں کا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے
25:32دراصل ہم پیچھے سے
25:34کھاتے پیتے لوگ ہیں
25:35تو یہ سب تو میں شوقیا کرتا ہوں
25:37داکہ کسی پہ بوجھنا بنو
25:39یہ تو اور بھی اچھی بات ہے بیٹا
25:42تمہاری خودداری ہے یہ
25:43بس تو پھر
25:44یہ ہو گیا
25:45کہ میں تمہیں فیس دوں گا
25:47بس نا میں نے کہہ دیا
25:49میں بڑھاؤں نا میرا حکم چلے گا
25:51جیسے آپ کا حکم
25:52بہت شکریہ
25:53یہ بتاؤ گے یہ
25:55پڑھائی میں کیسی ہے
25:59بہت لائک ہے آپ کی بیٹی
26:03ماشاءاللہ
26:03ماشاءاللہ وہ تو ہے
26:05ہمیشہ
26:06فرس پوزیشن میں آتی ہے
26:07کبھی بھی ریزلٹ ملے دن
26:09اس نے میرا سر نیچا نہیں ہونے دیا
26:11ہر انشاءاللہ کبھی ہونے بھی نہیں تھے
26:13انشاءاللہ
26:14انشاءاللہ
26:17ابو جی
26:18مسالیا
26:19ہاں
26:19چلو چلو
26:21آجھا بیٹا
26:22بعد میں ملاقات ہوتی
26:23خدا حافظ
26:38پتہ نہیں اس کے آنکھوں میں کیا تھا
26:42پر میں جب بھی اس کو دیکھتی تھی
26:44تو بس آنکھیں چورانا بھول جایا کرتی تھی
26:49اور مجھے لگتا تھا
26:52وہ یہ جاننے لگا تھا
26:54وہ جس دیوار میں نقب لگانے کی کوشش کر رہا تھا
26:58اس دیوار کی اینٹ ہلنے لگی تھی
27:16یہ عشق تو خود غرض ہے
27:21کرتا ہے من مرضیاں
27:32تیرے جو دیوانے ہوئے خود سے بگنے ہوئے
27:36او میرے ساتھ یا
27:38ترد بھی تُو نے دیا
27:41تُو ہی مرہم میرا
27:43تیرا ہے شکریہ
27:46تیرا ہے شکریہ
28:11تیرے جو دیکھوں تو دیکھوں نہ کسی کو شاید محبت
28:17کہتے ہیں اسی کو
28:19ہوا نہ پہلے جو بھی ہو رہا ہے
28:23تیرا ذکر سانسوں میں ہو رہا ہے
28:28دیوانگی لے کے جائے گی کہاں
28:33ہم تیری باتوں میں کھونے لگے
28:40دیرے دیرے تیرے ہم کھونے لگے
28:50عشقا عشقا عشقا
28:53تُو نے درد کیوں دیا
28:56عشقا عشقا عشقا
29:00تُو نے درد کیوں دیا
29:32عشقا عشقا عشقا
29:35تُو نے درد کیوں دیا
29:38عشقا عشقا عشقا
29:42تُو نے درد کیوں دیا
29:45موسیقا
29:47تُو نے درد کیوں دیا
29:52عشقا عشقا عشقا
29:54تُو نے دیرے
29:57عشقا عشقا عشقا
29:57تُو نے دیرے
30:04عشقا عشقا عشقا
30:06موسیقا
30:08موسیقا
30:10موسیقا
30:11موسیقا
30:20موسیقا
30:28کبھی کبھی نا آپ بھی حد کر دیتے ہیں
30:30ویسے
30:32ایک تو جوان لڑکے کو گھر میں رینے کی جگہ دے دی ہے
30:35اب اسی کو بٹھا دیا پڑھانے کے لیے
30:39زمانہ کتنا خراب ہے
30:41اکیڈمی میں بھی تو مردی پڑھاتے ہیں نا
30:44یہاں تو پھر وہ ہماری نظروں کے سامنے پڑھائے گا اسے
30:48اچھا لڑکا ہے
30:49تم خامخواہ الٹی سی دے باتیں مت سوچا کرو اس کے بارے میں
30:54موساد اور شرگت کا رشتہ پتا ہے ہوتا کیا ہے
30:57وہ اسی نظر سے دیکھتا ہے میری بیٹی کو
31:01اتنے عرصے سے آتا جا رہا ہے
31:03یہاں پہ نہ کوئی تاک نہ جھاک
31:05چپ کر کے آتا ہے چپ کر کے اوپر چلا جاتا ہے
31:07کبھی آواز سنی ہے اس کی تم نے
31:10لیکن پھر بھی اگر
31:11بس
31:14میں نے کہہ دیا نا
31:16مجھے اپنی بیٹی پر پورا بھروسہ ہے
31:19کبھی کوئی غلط کام کریں نہیں سکتی
31:28امان کو بھی ایک کپچہ ہے بنوا کے بیش دو
31:31بلکہ بنوا میں خود جا کے دے گیا تو
31:34موسیقی
31:36موسیقی
31:45موسیقی
31:52موسیقی
31:54موسیقی
31:56موسیقی
31:57موسیقی
32:00موسیقی
32:00موسیقی
32:01موسیقی
32:02موسیقی
32:02موسیقی
32:04موسیقی
32:04موسیقی
32:06موسیقی
32:08موسیقی
32:10موسیقی
32:12موسیقی
32:14it's fine... it's fine ...
32:17but I think...
32:20you can do better
32:23for example
32:25He likes to fulfill his commitment这是
32:3111enhutہ
32:44بیٹھو بیٹھو بیٹھو بیٹھو
32:46میں باہر جا رہا تھا
32:47میں نے سوچا چائے دیتا جاؤں
32:49نہیں چوچا جانا اس کی ضرورت نہیں تھی
32:52اگر ہوتی تو میں خود کہہ دیتا
32:53خود کہہ کر لیا تو
32:56کیا مہمان نوازی ہوئی
32:59تو ہماری بیٹی کی تعلیم
33:02کا خیال رکھو تمہارے کھانے
33:04پینے کا ہم خیال رکھیں گے
33:05بیٹھو بیٹھو بیٹھو
33:07بہت اچھے انسا ہے تمہارے اپنے
33:20بے شک
33:22ان جیسا دکھوئی ہوئی نہیں سکتا
33:26ہو سکتا ہے
33:39ہو سکتا ہے ان جتنا کوئی نہ ہو
33:41لیکن نہ کہے
33:43تھوڑا بہت ہو جائے تو
33:47موسیقی
33:50موسیقا
33:52موسیقا
33:58موسیقا
34:13بھ Reefe
34:13موسیقا
34:19اب اس کا کیا مطلب ہوا
34:22To fall in love with somebody
34:35Sir
34:36ہم ہمیشہ fall in love کیوں کرتے ہیں
34:41Why do we always fall in love
34:49کیونکہ پیار میں ہماری کو
34:53ہماری self esteem سب ختم ہو جاتی ہے
35:00جیسے fall کے اور بھی مطلب ہوتے ہیں
35:03جیسے
35:05جیسے
35:06غزان کے موسم کو fall کہتے ہیں
35:09آپ شار
35:11کو بھی fall کہتے ہیں
35:14Niagara Falls
35:16تم کبھی کہی ہو
35:20کبھی کوئی دیکھے ہی نہیں گیا
35:23بہت
35:28دے جائے گا
35:32دے جائے گا کوئی
35:39یہ کیا ہے
35:41پرسنل ڈائیری ہے سب
35:42نا
35:45تٹ کے باتیں دکھتے ہیں اس میں
35:52اگر پرسنل ڈائیری میں
35:54امپرسنل سی بات لکھوں تو وہ
35:57بات پرسنل ہو جائے گی یا
35:59وہ شخص جس نے لکھی
36:08شخص
36:20جو کہنا بھول گیا تھا وہ یہ کہ پیار میں صرف
36:24آنا اور عزت نفس ختم نہیں ہوتی
36:28اس میں حیاء اور شرافت بھی ختم ہو جاتی ہے
36:35شاید اسی لئے پیار اندھا کہلاتا ہے
36:47ابو نے
36:48نہ امان کو گھر میں رکھ کر کوئی غلطی کی تھی
36:52اور نہ ہی اس سے مجھے پڑھوا کر
36:58انہوں نے بس مجھ پر اندھا اعتماد کر لیا تھا
37:03وہ غلطی ہوئی تھی
37:06میں اتنی سمجھدار تھی نہیں
37:10جتنا وہ مجھے سمجھتے تھے
37:13جس نے زندگی میں صرف باپ اور بھائی دیکھے ہوں
37:19اور جسے باپ اور بھائیوں نے
37:21ہر ایک سے بٹا کر رکھا ہو
37:25وہ امان سے کیسے متاثر نہ ہوتی
37:51موسیقی