00:00Is this a question that Allah has given a great book of articles?
00:08Or is it possible that this book can be found in any place?
00:16So, we have to read that the Quran has given a lot of articles.
00:20And the Quran has given a lot of articles.
00:22Now this video, we can talk about and learn from the Quran or Quran
00:27about protocols, please let us watch another video.
00:35Please make that Quran for Koran,
00:38which is the first protocol that is due,
00:43that is why it is called pronunciation,
00:46which is called pronunciation.
00:49ڈائے اردو ہی کہ کوئی کتاب کیوں نہ ہو اگر آپ کی پرونانسیشن
00:54غلط ہوگی تو یقیناً آپ کو وہ کتاب سمجھ میں نہیں آسکتی تو
00:58یوں ہی قرآن مجید کا معاملہ ہے قرآن مجید کو اس انداز میں
01:02صحیح طریقے سے تلاوت کرنا کہ اس کے معنی میں خراب نہ آئے یہ
01:05فرض این ہے اور اس طرح پڑھنا کہ اس کے معنی میں کوئی تبدیلی
01:09یا کوئی فرق واقع ہوتا ہو تو یہ سخت ترین حرام ہے اتنا سخت
01:13ترین حرام کہ اگر کوئی شخص قرآن مجید کی تلاوت نماز میں کرے
01:17اور وہ قرآن کو اس انداز سے پڑھے کہ اس کے معنی میں تبدیلی آتی
01:21ہو تو اس کی نماز ہی فاسد ہو جاتی ہے اس چیز کو اگر ہم یوں
01:24سمجھیں کہ قرآن میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ فَإِنَّهُ
01:27نَزَّلَهُ عَلَى قَلْبِكَ کہ بے شک اس نے اس کتاب کو آپ کے قلب
01:32یعنی دل پر نازل کیا اب یہاں قلب کا لفظ ہے قلب یعنی موٹے قاف
01:37کے ساتھ اس کا معنی ہوتا ہے دل اور اسی جگہ پر اگر قلب کا لفظ
01:41استعمال کیا جائے تو یعنی باریک قاف کے ساتھ تو اس کا معنی ہوتا
01:45ہے کتہ اب آپ اندازہ لگائیے کہ ایک آیت کے معنی میں ایک آیت کے
01:50مفہوم میں کتنا بڑا فرق پیدا ہوگا کہ وَإِنَّهُ نَزَّلَهُ عَلَى قَلْبِكَ کہ بے شک اس
01:55نے اس کتاب کو آپ کے مبارک دل پر نازل کیا مواز اللہ اگر کوئی
01:59اس کو یوں پڑھ لیں کہ وَإِنَّهُ نَزَّلَهُ عَلَى قَلْبِكَ کہ مواز اللہ اس
02:03نے اس کتاب کو آپ کے کتے پر نازل کیا تعلمان والحفیظ علیہ
02:07عزباللہ یہ اتنی بڑی معنوی تبدیلی ہے کہ جس سے قرار فاسد ہو
02:11جاتی ہے اور نماز فاسد ہو جاتی ہے اس لئے قرآن میں اس چیز کا
02:15لحاظ رکھنا ضروری ہے کہ قرآن مجید کے جو صحیح تلفز ہیں ان صحیح
02:20تلفز کے ساتھ قرآن کو پڑھا جائے یہاں ایک چیز مزید بتانا
02:24فائدے سے خالی نہیں ہوگا کہ ہم ماہر رمضان و بارک میں ہم میں سے
02:27اکثر لوگ نماز ترافی کے لیے ایسے امام کا انتخاب کرتے ہیں کہ
02:31جو امام تیزی کے ساتھ پڑھے اور جل سے جل نماز ترافی کو ختم کرتے
02:35حالانکہ ہونا کیا چاہیے ہونا یہ چاہیے کہ ہم تیزی سے پڑھنے
02:39والے کے بجائے ٹھیک طریقے سے پڑھنے والے کا انتخاب کریں ہاں وقت
02:44تھوڑا سا زیادہ ضرور لگ سکتا ہے لیکن کم از کم قرآن کے آداب کی
02:48اخلاف ورزی نہیں ہوگی اور نماز پڑھنے کے بعد بجائے سواب کے
02:52گناہ نہیں کمائے گے تو اس لیے یہاں ہمارے لئے یہ ضروری ہے
02:56رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قیرت کے بارے میں جانا جائے
02:59تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قیرت کے متعلق حضرت انس رضی اللہ
03:03تعالیٰ نے اشارت فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
03:08تلاوت قرآن کرتے ہوئے اپنی آواز کو کھینچا کرتے تھے یعنی
03:12لمبہ لمبہ کر کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم پڑھا کرتے تھے
03:15اب قرآن مجید کے دوسرے پروٹوکول کی یعنی دوسرے عدب کی بات
03:19کرتے ہیں اور وہیں دل سے یعنی خشو اور خضور سے قرآن کے تلاوت
03:22کرنا اور یہ بات ہم اور آپ بخوبے جانتے ہیں کہ اگر کسی کتاب
03:26کو پڑھا جائے اور اس کتاب میں دل جمعی نہ ہو بلکہ اسے بس سرسری
03:31طور پر پڑھا جائے تو نہ وہ کتاب سمجھ میں آتی ہے نہ اس کتاب سے
03:34کوئی فائدہ ہو پاتا ہے کسی بھی کتاب سے فائدہ اٹھانے کے لیے
03:38ضروری ہے کہ اس کتاب کو دل جمعی کے ساتھ انہماک کے ساتھ پڑھا
03:41جائے اتنا فوکس کر کے پڑھا جائے کہ بندہ اس کتاب کو پڑھتے
03:46وقت ادھر ادھر کی دنیا سے بخبر ہو جائے اسی طرح قرآن مجید
03:50کو بھی پڑھنے کی ضرورت ہے کہ قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے
03:53اتنا خوشو و خضو ہو کہ آس پاس کے دنیا کی کوئی فکر نہ ہو
03:56اور جو کوئی سنے تو اس کے دل میں بھی یہ قرآن اترتا چلا جائے
04:00اب چلتے ہیں قرآن مجید کے تیسرے پروٹوکول یعنی تیسرے عدب کی طرف
04:04اور قرآن مجید کا تیسرا عدب یہ ہے کہ قرآن کو سمجھ کے پڑھا جائے
04:08یعنی آپ کے پاس کوئی انگلیس کا لیٹر آئے اور آپ کو انگلیس نہ آتی ہو
04:13تو آپ اسے صرف ریڈنگ کرنے کی کوشش کر کے
04:17الٹا سیدھا پڑ کے آنکھوں سے ہونٹوں سے لگا کے چوم کے آنکھوں سے لگا کے
04:21اسے اگر رکھ دیں تو خط بھیجنے والے کا خط بھیجنا بکار جائے گا
04:25اللہ رب العزت نے اس کتاب کو ہمارے لیے کتابِ ہدایت بنایا ہے
04:29یہ کتابِ ہدایت ہے اور کتابِ ہدایت کے لیے ضروری ہے کہ اسے سمجھا بھی جائے
04:35تب ہی تو اس سے ہونے والی ہدایت ہمیں نفع دے گی
04:38وگرنہ اگر صرف اس کی ہم تلاوت کریں گے اور صرف تلاوت کر کے
04:42بغیر معنی سمجھے بغیر مفہوم سمجھے اسے یوں ہوں اٹھا کر تاق میں رکھ دیں گے
04:46تو برکت ضرور حاصل ہو سکتی ہے تلاوت کا ثواب ضرور مل سکتا ہے
04:50لیکن قرآن کو بھیجے جانے کا مقصد وہ یقینا پورا نہیں ہو سکتا
04:54تو اس لئے قرآنِ مجید کا ایک پروٹوکول یہ بھی ہے
04:57کہ قرآنِ مجید کو صحیح طریقے سے سمجھ کر پڑھنے کی کوشش کی جائے
05:01اب چلتا ہے قرآنِ مجید کے اگلے پروٹوکول یعنی چوتھے عدب کی طرف
05:05قرآنِ مجید کا چوتھا عدب یہ ہے کہ قرآن کی تلاوت کرتے وقت آواز کو خوبصورت کیا جائے
05:11خوبصورت آواز بنا کر پڑھا جائے
05:13بے ڈھنگے انداز میں بے سوری آواز کے ساتھ قرآن کی تلاوت نہ کی جائے
05:17یہ قرآن کے عدب کے خلاف ہے
05:20اس کو آپ یوں بھی سمجھ لیں کہ کسی شاعر نے کوئی غزل لکھی ہو
05:24اور کوئی نغمہ گانے والا اس غزل کو اٹھا کے پڑھنا شروع کرے
05:28لیکن طرز اس کی نہ ہو آواز اس کی بے سوری ہو
05:31تو لوگ اپنے کانوں میں انگلیاں دے کر بیٹھیں گے
05:33اس غزل کو باوجود اس کے کہ وہ کتنی ہی اچھی غزل کیوں نہ ہو
05:37اس بے سوری آواز کی وجہ سے کوئی سننا پسند نہیں کرے گا
05:41اسی طرح بلا تشبیح و بلا مثال قرآنِ مجید اللہ رب کائنات کی کتاب ہے
05:45اور یہ اس بات کی سب سے زیادہ حق دار ہے
05:48کہ اس کتاب کو خوبصورت اپنی آوازوں کو خوبصورت کر کے پڑھا جائے
05:53رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے واضح طور پر اشارت فرمایا
05:57کہ وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو قرآن کو ترنم سے نہ پڑھے
06:01یعنی قرآن کو ترنم سے پڑھنا
06:03قرآن کو ترس سے پڑھنا
06:05قرآن کو لہن میں پڑھنا یہ ضروری ہے
06:07اور ایسا نہ کرنا یہ قرآن کے عدب کے خلاف ہے
06:10اب چلتے ہیں قرآن مجید کی تلاوت کے ان دیگر چھوٹے چھوٹے احکام کی طرف
06:15جو ہمیں اکثر تلاوت قرآن کرتے وقت پیش آتے ہیں
06:18اور میں سب سے پہلی بات
06:20کہ قرآن مجید کی تلاوت بے وضو کرنا یہ اس کے عدب کے خلاف ہے
06:24چھونا تو حرام ہے
06:25اگر کوئی شخص بغیر وضو کے قرآن مجید کو چھوے گا
06:29تو یہ یقینی طور پر حرام کا مرتقیب ہے
06:32لیکن قرآن کو بے وضو پڑھنے کی اجازت تو ہے
06:35لیکن عدب کا تقاضی یہ ہے
06:36کہ بے چھوے بھی اگر کوئی شخص پڑھنا چاہتا ہو
06:40تو وہ بھی پہلے وضو کر لے
06:41اسی طرح اگر کسی شخص پر غسل واجب ہے
06:44تو اس شخص کے لئے قرآن کو بغیر چھوے پڑھنا
06:47یا چھوکے پڑھنا دونوں صورتوں میں قرآن کی تلاوت کرنا
06:50شدید ترین حرام ہے
06:52اسی طرح قرآن مجید کی تلاوت کے وقت
06:54مو سے بو کا آنا
06:56یہ بھی قرآن کے عدب کے خلاف ہے
06:58چاہے وہ لیسن ادرک کی بو ہو
06:59یا اور کسی قسم کی بو ہو
07:01اس بو کو دور کر کے
07:03اچھے طریقے سے مو کو صاف کر کے
07:05مسواک کر کے پھر قرآن کی تلاوت کی جائے
07:08یہ قرآن کا عدب ہے
07:09اس کا ایک اور عدب یہ ہے
07:11کہ قرآن مجید کو کسی بھی ایسی جگہ پر نہ پڑھا جائے
07:14جہاں قرآن مجید کی تلاوت کے آداب کا خیال نہ رکھا جا سکتا ہو
07:18مثال کے طور پر
07:19کوئی شخص بازار میں کھڑے ہو کر
07:21اچھی آواز سے قرآن پڑھنا شروع کر دے
07:23تو قرآن سننے کے لیے بازار میں کوئی نہیں آیا ہوا
07:25یہ قرآن کی ناقدری ہے
07:27کہ قرآن کو ایسی جگہ پر پڑھنا
07:29کہ جہاں اسے سننے والا
07:30اسے ویلیو دینے والا کوئی موجود نہ ہو
07:32اسی طرح مسجد میں کوئی شخص
07:34اگر نماز پڑھ رہا ہے
07:35اس کے برابر میں آکے قرآن کی تلاوت کو اچھی آواز سے شروع کر دینا
07:38یہ بھی قرآن کی عدب کے خلاف ہے
07:40کوئی شخص سو رہا ہے
07:41اس کے ساتھ آ کر بیٹھ کر
07:43اچھی آواز سے قرآن کی تلاوت کرنا
07:44یہ بھی قرآن کی عدب کے خلاف ہے
07:46یعنی کوئی شخص کھانا کھا رہا ہے
07:47اس کے ساتھ آ کر بیٹھ کر
07:49قرآن کی تلاوت کو اچھی آواز سے کرنا
07:52یہ بھی قرآن کی عدب کے خلاف ہے
07:54یعنی قرآن کو عزت والی جگہ پر پڑھا جائے
07:56ایسی جگہ پر قرآن کی تلاوت کی جائے
07:58جہاں پر قرآن مجید کو عزت دی جا سکے
08:01and Quran-Majid will be an adab and ahteram with a listen to it.
08:06These are the protocols of the Quran that you have prepared.
08:11In the next video, we will talk about the Quran-Majid's future.
08:16If you haven't subscribed yet, don't forget our playlist to follow us.
08:23And our video will be on your friends.
08:26Allah Hafiz.