00:00World Coffee Day کے موقع پر Chocolate Academy میں خصوصی Coffee Workshop کا انعقاد کیا گیا
00:05جس میں تقریباً 40 طلبہ نے بھرپور شرکت کی
00:08انٹریکٹیو سیشن کے دوران طلبہ کو عملی طور پر کافی کی دنیا کو سمجھنے
00:13اور اپنی بیوریج سے متعلق مہارتوں کو بہتر بنانے کا موقع ملا
00:17تقریباً 40 طلبہ کی پرجو شرکت نے ورکشاپ کو ایک بھرپور اور دلچسپ سیکھنے کا تجربہ بنا دیا
00:23ایسی عملی ورکشاپس کے ذریعے Chocolate Academy طلبہ کو انڈسٹری سے متعلق تربیت، عملی تجربہ اور جدید کلنری اور بیوریج
00:31سکلز حاصل کرنے کے مواقع فراہم کر رہی ہے