00:00Kotham New Garden Town لاہور میں آج Australia پاکستان دوستی کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انقاد کیا گیا
00:05جس میں پاکستان میں Australia کے High Commissioner عزت مواب تموتھی کین نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی
00:11تقریب کا مقصد پاکستان اور Australia کے درمیان دوستانہ تعلقات، باہمی تعاون اور عوامی سطح پر روابط کو مزید فروغ
00:19دینا تھا
00:19تقریب کے دوران Australia High Commissioner تموتھی کین نے Kotham کے تعلیمی اور تربیتی کردار اور نوجوانوں کو ہنر مند
00:26بنانے کی کافشوں کو سراہا
00:27انہوں نے Kotham کے پلیٹ فارم پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے نوجوانوں کے لیے میاری تعلیم،
00:33فنی تربیت اور عالمی سطح پر مواقع کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی
00:37اس موقع پر Kotham پاکستان اور Kotham Global UK کے بانی صدر اور CEO جناب احمد شفیق نے پاکستان اور
00:43Australia کے درمیان دوستانہ تعلقات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا
00:47کہ ایسے روابط تعلیم، ہسپیٹیلٹی، ٹوریزم اور اسکیل ڈیویلمنٹ کے شعبوں میں تعاون کے نئے مواقع پیدا کرنے میں اہم
00:54کردار ادا کر سکتے ہیں
00:55Kotham کی جانب سے اس تقریب کا نقاط دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور باہمی روابط کو مزید مضبوط بنانے
01:00کے عظم کی اکاسی کرتا ہے
01:02تقریب کے اختتام پر معزز مہمان خصوصی کا شکریہ ادا کیا گیا اور پاکستان اور Australia کے درمیان مزید مضبوط
01:08اور دیر پر تعلقات کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا