Skip to playerSkip to main content
  • 9 minutes ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضور نے فرمایا عورت ٹیڑی پسلی سے پیدا کی گئی ہے
00:04یہ ٹیڑی ہے
00:05تو سیدھا کرنے کی کوشش کرو گا تو ٹوٹ جائے گی
00:08تو حضور پھر ہمارے لئے حکم کیا ہے
00:10فرمایا جیسی ہے تم اسی کے ساتھ نبھا کرو
00:13آپ سمجھیں کہ اتنا محفوظ حضور نے درجہ دے دیا بی بی کو
00:18اتنا محفوظ
00:20کہ فرمایا غلطی بھی ہو
00:22تو میرے غلاموں تم اس کے ساتھ نبھا کرو گزارا کر لو
00:28کوئی کیا اور حق چاہیے عورت کو
00:29محفوظ
Comments