00:00Allah Paak کے آخری نبی رسول حاشمی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے
00:03بخار بھی موت کا قاصد ہے
00:06بخار آتا ہے نا میں
00:07کہیوں کو سب کو بخار آیا ہوگا کبھی نہ کبھی
00:09فرمائے یہ موت کا قاصد ہے
00:10اور سنیں کیا پیارا جملہ نبی پاک نے فرمایا
00:12کہ بخار زمین پر اللہ پاک کا بنایا ہوا قید خانہ ہے
00:17یہ بالکل پہلی بار میں نے بھی پڑھا
00:18اور واقعی میں نے غور کیا کہ بخار ہوتے ہی بندہ گھر میں جار جاتا ہے
00:21اچھی خاصی ایکٹیوٹی ہوتی ہے
00:23آج کل نظر نہیں آرہا بندہ کدھر ہے
00:24بخار ہو گیا گھر کے اندر ہے
00:26قید ہو جاتا ہے خود ہی آٹومیٹکلی قید ہو جاتا ہے
00:28آقا نے فرمایا
00:29بخار الزمین پر اللہ پاک کا بنایا ہوا قید خانہ ہے
00:33اللہ پاک جب چاہتا ہے اپنے بندے کو قید کر دیتا
00:37اور پھر جب چاہتا ہے تو چھوڑ دیتا
00:40یہ قاصد ہے یہ پیغام ہے
00:42کہ تیری کوئی حقیقت نہیں
00:43رب نے جب چاہنا ہے
00:45یہ روح بھی واپس چلی جانی ہے
Comments