Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00myrhe nabiyah paak alayhi salatu salam
00:03نے فرمایا
00:03کچھ چیزیں
00:04تمہارے دین کو
00:05مونڈ ڈالیں گی
00:07تباہ کر دیں گی
00:08کاٹ دیں گی
00:09حضور کون سی
00:10فرمایا حسد
00:12تکبر اور بغض
00:13حدیث میں نے پڑھی
00:14میں حیران رہ گیا
00:15میrhe nabiyah karim
00:17alayhi salatu salam
00:18نے فرمایا
00:19اپنی بیوی سے
00:19کبھی بغض نہ رکھنا
00:21اگر اس کی ایک بات
00:22ناپسند ہو
00:23تو اسے چھوڑ کے
00:24وہ بات دیکھو
00:24جو تمہیں پسند ہے
00:26میں اس حدیث کو
00:27پڑھ کے سوتے لگا
00:28کہ کیا
00:29بیوی کا بھی
00:29بغض رکھتے ہیں لوگ
00:31اب حضور نے کہا ہے
00:32تو اس کا مطلب ہے
00:33لوگ بیوی کا بغض بھی
00:34رکھتے ہیں
00:35اب اس پر استدلال کر کے
00:36مجھے کہنا پڑے گا
00:37کہ سسرال والوں کا
00:38بغض بھی
00:39رکھتے ہیں
00:40کہنا پڑے گا
00:41کہ بھائی کے سسرال والوں
00:42سے بھی بغض
00:43رکھتے ہیں
00:44اس حدیث کی روشنی میں
00:45میں سمجھا
00:45کہ لوگ بھابی کا
00:46بغض بھی
00:47بغض رکھتے ہیں
00:48بغض
00:48بڑھنا عادتیں
00:49تو ہماری بھی
00:50کئی بری ہوتی ہیں
00:51اگر عادات
00:52ایک وجہ بنیں
00:53اختلاف کی تو
00:54عادتیں تو
00:54ہماری بھی کئی بری ہیں
00:55لیکن ہم اپنی
00:56بری عادتوں
00:57سمیت اپنے آپ سے
00:58پیار کریں
00:59اور سامنے والے کی
01:00ایک بھی عادت
01:01بری ہوتا
01:02اس سے
01:02بغض رکھتے ہیں
01:03بغض نہ پیدا کریں
01:04میرے نبی پاک
01:05علیہ السلام
01:07تو سلام نے فرمایا
01:07کچھ چیزیں
01:08تمہیں
01:08تمہارے دین
01:09کو مونڈ ڈالیں گی
01:11تباہ کر دیں گی
01:12کاٹ دیں گی
01:13حضور کون سی
01:14فرمایا
01:14حسد
01:15تکبر اور بغض
01:16یہ تمہارے دین
01:18کو تباہ کر دیں
01:19ہم بے چین
01:20اس لیے ہیں
01:20کہ ہم نے
01:21بہت سار لوگوں
01:21کا بغض پالا ہوا
01:22اور ہر فیلڈ میں
01:25سیاستدان
01:25نے سیاستدان کا
01:27ذاتیات پر
01:27اتر کے بات کرتے ہیں
01:28معزز ترین لوگ
01:30تاجر نے تاجر کا
01:37دل رب کریم
01:38کے آنے کا
01:39ٹھکانہ ہے
01:39یہ صاف ہوگا
01:41تو اس میں
01:41رب رسول کے
01:42جلوے ہوگی
01:43اگر اس میں
01:43عداوت ہو
01:44اس میں
01:44بغض ہو
01:45اس میں
01:45کینا ہو
01:47نفاق
01:47سنیں
01:48میرے رسول کریم
01:50حضرت ابو بکر
01:51صدی
01:52رضی اللہ تعالی
01:54انہوں کہتا ہے
01:54میں روئی پڑھا
01:55مکہ فتح ہوا
01:57نا
01:57تو اکرمہ بن نبو جہل
01:59نے پیغام بھیجا
01:59کہ میں نا
02:00کلمہ پڑھنے کے لیے
02:01آ رہا ہوں
02:01بہت باد لمبی ہے
02:02میں موضوع پہ
02:03رہنا چاہتا ہوں
02:04کہتے ہیں
02:04جب وہ آنے لگا
02:05تو نبی پاک نے
02:06ہم سب کو بلایا
02:07ہم حاضر خدمت ہوئے
02:08تو حضور فرمانے لگے
02:09کہ
02:10اس کے باپ نے
02:11بڑا ظلم کیا ہے
02:12ہمارے ساتھ
02:13ابو جہل نے
02:14بڑا ستایا ہے
02:14بڑی تکلیف دی ہے
02:16اکرمہ بن ابو جہل
02:17کلمہ پڑھنے کے
02:17راتے سے آ رہے ہیں
02:18حضور علیہ السلام
02:20نے اسے
02:20ابو کو بلایا
02:22کتنی زیادہ
02:22دعوت رکھی جا سکتی
02:23تھی ماذا اللہ
02:25کب سے وہ چلا تھا
02:26ظلم کرنا
02:26اور اس کے بعد
02:27اس کا بیٹا شروع ہو گیا
02:29کتنی باتیں تھیں
02:30جو نا قابل معافی تھی
02:31پر کریم رسول نے
02:33ہمیں بتلایا ہے
02:33کہ سکون والی زندگی
02:35کہتے کس کو
02:36جب سب لوگ جمع ہو گئے
02:38تو حضور نے فرمایا
02:38بھئی وہ کلمہ پڑھنے آ رہا ہے
02:40اس کے باپ نے
02:40ظلم بڑھے کی ہیں
02:41پر میری نصیت ہی ہے
02:42کہ اس کے سامنے
02:43اس کے بعد کوئی برا نہ کہے
02:46خبردار
02:46کوئی اس کے سامنے
02:47کوئی بات نہ کرے
02:48اب وہ کلمہ پڑھنے آ رہا ہے
02:49متی ہو کے آ رہا ہے
02:50بان کے آ رہا ہے
02:51کہتے ہیں
02:52اللہ کے رسول نے
02:53کافی دیر تا خطبہ دیا
02:54بریفنگ دی
02:55بات سمجھائی
02:56جنب صدیق