Skip to playerSkip to main content
#indiawomen #mohsinnaqvi #cricketnews #womenscricket #final #sportsnews #iran #usa #straitofhormuz #pmshehbazsharif #SaudiHouthiWar #saudiarabia #pti #september27 #islamabadmarch #pakistanpolitics #petrolprices #petrolrelief #reliefscheme #petrolprices #arynews #arynewsheadlines #arynewspakistan

India Women Refuse Trophy from Mohsin Naqvi | ARY News 12 AM Headlines | 14th Sep 2026

The attack comes as Iran-aligned Houthi rebels in Yemen tightened their grip in the Red Sea, ​which combined with the Strait of Hormuz disruptions has put an energy squeeze on both sides of the Arabian Peninsula and sent global oil prices back above $100 ⁠per barrel.

Four Yemeni government sources told Reuters that Houthis had seized the strategic island of Perim on Friday at the mouth of the Red Sea, in the Bab el-Mandeb Strait.


Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02भारत का फिर खेल से खिलवार, हट धर्मी बरकरार, स्पोर्ट स्पिरिट की धजियां उड़ा दी।
00:30बाहर दाइरा बना कर मौझूद रही, इस से पहले भारत की मेंस टीम ने भी सदर एसी सी मौसिन नक्वी
00:35से कप लेने से इंकार किया था।
01:00बाहर दाइरा बना को महाना 30 लीटर पर रिलीट दिया जाएगा।
01:02इस्लामबाद की हुदूत में तलाक पीर और मंगल की दर्मियानी शब्द जब्के मुल्क के दीगर इलाकों में तलाक मुझ जमिरात
01:08की दर्मियानी शब्द होगा।
01:10जराय का कहना है रवाद शरीफ की हिदायत पर वजीर आजम ने कम आमदनी वाले तबके को रिलीट का एलान
01:14किया।
01:15वजारत आईटी ने खुदकार डिजिटल निजाम तग्यार कर लिया।
01:19रिजिस्टरेशन के लिए अपने नाम पर जारी सिम से समस भेजना होगा।
01:23शिनाखती कार्ड नमबर गाड़ी नमबर सुबाई कोड रिजिस्टरेशन की तारीख लिखना होगी।
01:28काम्याब रिजिस्टरेशन पर शेहरियों को मुबाईल फोन पर तज़्दी की पेगाम में लेगा।
01:32टी ओ के लिखकर 9771 पर भेजना होगा।
01:37टोकन दिखा कर रियाए थी पेट्रॉल में लेगा।
01:48हदफ से 99 अरब रुपे ज्यादा पेट्रॉलियम लेवी लेने के बावजूर अवाम सस्ते पेट्रोल से महरूम।
01:54जराय का कहना है जून 2026 तक पेट्रॉलियूम लेवी का हदफ 1468 अरब रुपए रखा गया था
02:00लेकिन पेट्रॉलियूम लेवी की मद में 1566 अरब रुपए जमा किये गए
02:05रुकूमत आज भी अवाम से फी लीटर 80 रुपए पेट्रॉलियूम लेवी वसूल कर रही है
02:19लाहौर में नवास शरीफ की जरिस अदारत तून लीग का मुशावधी इजलास
02:23वजीर आज़म शरीफ नाइव वजीर आज़म इसाब डर्समेद मरकजी रहनमों के शिर्पर
02:28मुल्की मजमूरी सियासी सुरुतिहाल और नए सुबों से मुटालिक अमूर पर मुशावध की गई
02:32जराय का कहना है सुबों और इंतजामी यूनिट्स के मौम लिफर पार्लिमेंट में बहाश के फैसले का है मक्तम किया
02:38गया
02:38पीपल्स पार्टियों मुस्लिक दूम के तर्मिया सियासी सुलापाद के खात्मे के लिए राप्ते जारी रखने पर भी इतफ़ा
02:52इसलामबाद पांच माँ सुबा रही बलके सुबों से बड़ा इंतजामी यूनिट बनेगा
02:56ऐसा सिस्टम लाना चाहते हैं जो नसले याद रखें बाकी सुबे यूनिट बनाना चाहें तो वो इसलामबाद का मौडल देख
03:02सकेंगे
03:03विफा की वजीर तारिफ फजल चौदरी की इसलामबाद में सुबों से मताले कॉन्फरिंस में गुफटगू
03:08को यूनिट बनाने से मताले कॉन्फरिंस में गुफटगू
03:11कहा इसलामबाद के देगी लाकों जुनूबी पंजाब से ज़्यादा महरूमिया है
03:14हमें पता है कि इस मरस की जड़ कहा है
03:17मरस की तश्वीज के बाद इलाज होता है
03:19पारलिमान के अंदर आक्ट के जरीए इसलामबाद यूनिट बनाने के लिए कोशिश कर रही है
03:23अभी मामला ड्राफ्ट की शकल में है
03:26आक्ट बनने से पहले इत्माद में लेंगे
03:28इसलामबाद की एक नई तारीख निकी जाएगी
03:30सारे मसाइल का हल नए मौडल में है
03:44सूबों के लिए सड़कों पर निकलने का वक्त आ गया है
03:46सूबा लेकर बाइक्तियार बल्दियाती निजाम लाएंगे
03:49और अपने मुकदर का फैसला खुद करेंगे
03:51चेमन M.क.M. पाकिस्तान का कराची में तकरीब से खिताब
03:54कहा सूबे की तक्सीम को गदारी कहने वाले खुद गदार
03:57M.क.M. की तरजे सियासत मुल्क का मुकदर बन चुका
04:00इसलासों एवानों तक्वीरों में सूबे की बात कर ली अब सड़कों पर निकलेंगे
04:04नए इंतजामी यूनिट के क्याम और बाएफ्तियार बल्दियाती निजाम के रेकर आची की खवातीन भी बाहर निकलाई
04:10खवातीन कन्वेंशन की शुरका भी नए इंतजामी यूनिट की हामी
04:24वजरियाजम ने पांच बजट पेश किये फिर भी मुल्क तरक्की नहीं कर रहा ना ही मुल्क सही सम्त जा रहा
04:30है
04:30वजरियाला केपी सोहिलाफीडी का पिशावर में तक्रीब से खिताब
04:33कहा सतर साल में पाकिसान का कर्स 45,000 अरब था
04:37पिछले चार साल में कर्स 93,000 अरब तक पहुंच गया
04:40सुहिलाफीडी आज लाहॉर से स्ट्रीट मूवमेंट का आगास करेंगे
04:44वुकला और तन्जीम यहुदेदारों से खिताब करेंगे
04:47पंजाब भर में जुमेरा तक दफ़ा 144 नाफिक्स
05:0020 सितंबर को इसलामबाद मार्च होगा और ज़रूर होगा
05:03कारगुन तयारी करें
05:04पेट्रॉलियम कीमतों में रिलीफ धर्नों का मरहुने मिन्नत है
05:07लेवी भता खत्म ना हुआ तो हुकूमत गिराओ तहरीक शुरू करेंगे
05:10हाफिज नेमु रह्मान का बठ खेला में धर्ने से खताब का हुक्मरान तबकी और अवाम के मेरा जिन्दगी में जमीन
05:16आस्मान का फर्क है
05:17अश्रापके ने पूरे समाच वे रहामाल बना रखा है
05:20पेटॉलियम लेवी के खिलाफ मुखत शहरों में जमाति इसलामी की धेने जारी
05:23हुकूमत ने जमाति इसलामी से एक रोज की महलत बानी
05:26The president of the U.S.A.
05:28
05:32
05:34
05:34
05:34
05:34
05:36
05:36
05:38
05:50Petroleum lady
06:08Petroleum lady
06:18The President of the United States is the President of the United States.
06:39प्रशे जारी रखने का आजिनी का इजार किया
06:41शहजादा मुहमद बिन सल्मान में पाकिस्तान की मुस्लसल और साबित खडम हमायत पर इजार तशक्क्र किया
06:56होस्यों के सद्राइब परहमने जाजान में डाहिते प्रोजेक्टायल से दो अफराज ख़नी
07:01A campus where a guard also and by so, even
07:19Oh视ی ترجمان کے مطابق ہpledیاروں کے ذخائر اور کمانڈ مراکس کو نشانہ بنایا گیا
07:24کا روائی سعودی فوجی اقدامات کے جواب میں کی گئیicta
07:28security forces نے您이나graab کی east west oil pipeline پر حملے میں استعمال ہونے والی جگہ کا پتہ لگا لیاغaraqi
07:34hukam کا کہنا ہے Mesans کے علاقے
07:36سے droners launch کرنے کے آلاعوات بھی قبضے میں لے لیے گئے حملے کے بعد سے east
07:41west oil pipeline عارضی طور پر بند ہے
07:59ڈیل کرنے کے لیے بیتاب ہے
08:01ایران کے ساتھ جنگ میٹ ٹرم الیکشن کے بعد ختم ہو جائے گی
08:04امریکی صدق ٹرم کی آئرلینڈ میں میڈیا سے گفتگو کہا تہران ہر قیمت پر معاہدہ کرنا چاہتا ہے
08:09وہ ایران سے نامکمل معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے
08:12خلیجی ملکوں اور ایران کے اپنے حرمت سے متعلق مذاکرات پر انہیں اعتراض نہیں
08:17ایرانی صدر مسعود پرزشکیان کا کہنا ہے
08:20امریکی صدر روزانہ موقف تبدیل کرتے رہتے ہیں
08:23ٹرم کی کس بات پر یقین کریں اور کس بیان کی بنیاد پر آ کے بڑھیں
08:26ایک دن ایران کو تباہ کرنے کی بات کرتے ہیں
08:29اگلے دن کہتے ہیں کہ وہ ایران کے دوست ہیں
08:32کبھی ایران کو قبول کرنے کی بات کرتے ہیں
08:34اور پھر کہتے ہیں کہ اسے تسلیم نہیں کرتے ہیں
08:36ابو دیبی کے ولی احد سے ملاقات میں تلق ماضی بھلا کر
08:54ایران نے آمنہ حموس پولنے کے لیے
08:56امریکہ کو ساتھ شرائط پیش کر دی
08:57تسلیم نیوز ایجنسی کا کہنے
08:59ایران نے سالسوں کے ذریعے امریکہ کو شرائط پیش کی
09:01مگر ان کی تفصیل ظاہر نہیں کی گئی
09:04ایران نے امریکہ پر واضح کیا کہ شرائط پوری نہ ہوئی
09:06تو آمنہ حموس نہیں کھوڑی جائے گی
09:08ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
09:10خلیجی ملکوں کے ساتھ
09:11آمنہ حموس پر پیو کو امان میں بات ہوگی
09:13ملاقات کا مقصد خطے کے ممالک کے درمے
09:16انبہتر افامل تفہین کو فروق دینا ہے
09:28آمنہ حموس پر ایرانی بحری جہاز پر حملے میں
09:31عملے کا ایک رکن ہلاک چار زخمی ہو گئے
09:34قشن جزیرے کے گورنر کا کہنا ہے
09:36جزیرے کے قریب ایرانی تجارتی کنٹینر
09:38بردار بحری جہاز کو نامعلوم سمت سے نشانہ
09:41بنایا گیا
09:42برطانوی میری ٹائم کریڈ آپریشنز ایجنسی
09:44کا کہنا ہے
09:45آج صبح اپنے حرمس میں ایک بحری جہاز پر
09:47میزائل حملہ کیا گیا
09:48برطانوی اخبار فیننچل ٹائمز کے مطابق
09:51امریکہ نے اپنے حرمس سے گزرنے والے
09:53تیل بردار بحری جہاز کو
09:55مقصود اوقات میں سفر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے
09:57ان کے لیے فضائی دفاع کے اوقات ملویڈ کر دیئے ہیں
10:07امریکہ نے حوسیوں کی تیز رفتار پیش قدمی
10:09نے امریکہ کو نئی مشکل میں ڈال دیا
10:11روائٹس کے ریپورٹ کے مطابق
10:13اس پیش رفت سے امریکہ کے لیے
10:15خطے میں ایک نیا سیکیورٹی چالنج پیتا ہو گیا ہے
10:18گوہرائے امر کے قریب حوسیوں کو
10:20اس اہم آبی گزرگاہ پر ممکنہ کنٹرول سے
10:22ایران کو خطے میں تیل بردار سمندری
10:25گزرگاہوں پر دباؤ ڈالنے کا موقع مل سکتا ہے
10:27فاکس نیوز کے مطابق امریکہ نے
10:29خوسی ملیشیا کے باب المندب کی جانب پیش قدمی پر
10:32اپنی نگرانی اور سیکیورٹی پڑھا دی
10:34بہیرہ عرب میں موجود امریکی تیارہ بردار
10:37بحری جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن پر تائنات
10:40امریکی بحریہ کو ہائی الیٹ کر دیا گیا
10:47خلیجی ملک اپنی سرزمین پر حملے قبول نہیں کریں گے
10:50سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا برکس اجلا سے خطاب
10:54کہا خطے میں جاری کشیدگی سے مہا ذرائع کا دائرہ وسیح ہو رہا ہے
10:58خلیج کی سلامتی اس وقت تک یقینی نہیں بن سکتی
11:01جب تک اس کی ریاستوں کے خود مختاری کا احترام نہ کیا جائے
11:04سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا
11:07خلیج کا آمن اور استحکام
11:09عالمی معیشت کی سلامتی سے جوڑا ہوا ہے
11:11ایرانی وزیر خارجہ کے ترک اور اراکی ہم منصف سے رابطے
11:14تینوں گزرائے خارجہ کا خطے میں کشیدگی بڑھنے سے روکنے پر اتفاق
11:30سفارتی تنہائی کی شکار بھارت کو برکس اگلاس میں بھی حضیمت کا سامنا
11:34عالمی رہنماؤں انتہاب پسند مودی کو یکسر نظر انداز کرتے رہے
11:38فاملی فوٹو میں مودی نے زبردستی ہاتھ کھیج کر
11:41سادر شی جنگ پنگ اور سادر پیوچن کو اپنی ترک کیا
11:44سمٹ میں عالمی رہنماؤں نے باہمی ملاقاتوں اور گفتگو کو ترجیح دی
11:48مودی پس منظر میں دکھائی دیئے
11:50سعودی عرب نے اطلاف میں صرف وزیر خارجہ کو بھیجا جبکہ برزیل کے صدر
11:54نے شرکت ہی نہیں کی عالمی رہنماؤں کی بے رخوین ارندر مودی کی
11:58بڑھتی سفارتی تنہائی کا مو بولتا ثبوت ہے
12:07پاکستان کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ایک اور عالمی گواہی
12:11سامنے آگئی ملیشہ کے وزیراعظم نے بھی مودی کے گودی میڈیا
12:14کو آئینہ دکھا دیا ایک انٹرویو میں بھارتی صحافی کی پہلگام
12:18واقعے کا حوالہ دیکھر پاکستان پر الزامات لگانے کی کوشش
12:22ناکام بنا دی انور ابراہیم نے کہا ہماری ایجنسیوں نے ایسا
12:26کچھ نہیں بتایا جس سے ثابت ہوتا ہو کہ پاکستان کسی دہشت
12:30گردی میں ملوث ہے بحیثیت وزیراعظم ان حقائق پر بات کر
12:34سکتے ہیں جو ریاستی اداروں نے دیئے
12:40پاکستان ورچول ایسیٹ ریگلیٹی ایتھارٹی کا
12:42بانوے فیصد بجٹ بچا لیا گیا
12:44ایتھارٹی نے صرف آٹھ فیصد بجٹ استعمال کیا
12:47شرمن پاکستان ورچول ایسیٹ ریگلیٹی ایتھارٹی
12:49بلال بن ساکب کہتے ہیں ایتھارٹی کی تمام میٹنگز
12:52ورچول اور آن لائن ہوتی ہیں
12:53تمام امور لیپ ٹاپ پر انجام دے کر
12:56کاغذ اور سٹیشری کی بجٹ کی جاتی ہے
12:58انتظامی امور کو نمٹانے کے لیے
13:00جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جاتا ہے
13:02اے آئی کے جدید استعمال سے منٹوں میں کام کر لیا جاتا ہے
13:12آئیم ایف سے کرس کی پانچوی کس کے لیے
13:14جائزہ مذاکرات کی تیاری آئیم ایف کو
13:16جون دوہزار چھبیس تک کی موشی کارکردگی
13:18کوئی بریفنگ دی جائے گی
13:19ذرائع کا کہنا ہے آئیم ایف سے بجلی اور گیس کے
13:22سرکولر ڈیٹ کے اہداف پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا
13:25پاکستان موشی اصلاحات کے اہداف پر بھی
13:27مذاکرات کرے گا
13:28کامیابی کی صورت میں پاکستان کو
13:30ایک ارب بیس کروڑ ڈالر مل سکیں گے
13:39مصطفیٰ کمال جس دن مناظرے کا کہیں میں حاضر ہوں
13:42مصطفیٰ کمال نے تین سو ارب خرچ کیے
13:44تو بجٹ دستاویز دکھائیں
13:46مصطفیٰ کمال نے کہا میدان میں آ جائیں
13:48میں تو فیلڈ میں ہی ہوتا ہوں
13:49آپ ٹھنڈے کمرے میں پریس کانفرنس کرتے ہیں
13:52میرے کراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں
13:54مصطفیٰ کمال اپنی صحت کا خیال رکھیں
13:56آپ وزیر صحت ہیں
13:57ویکنڈ پر کراچی آتے ہیں اور بات کر کے چلے جاتے ہیں
14:00غرور اور تقبر اچھی چیز نہیں ہے
14:02موصوف الیکشن میں پانچویں نمبر پر آتے ہیں
14:04مصطفیٰ کمال کو پتا ہونا چاہیے
14:06وسیم اختر اور مرتضی وحاب میں فرق ہے
14:20ہنہ جاوید قتل کیس کی تحقیقات
14:22مقتولہ کے بھائی کا قومی کمیشن
14:24براہ انسانی حقوق کو ایک اور خط
14:25فوری مداخلت کی درخواست کرتی
14:27جی آئی ٹی تشکیل دینے اور غیر جانب درانہ تحقیقات
14:30کا مطالبہ خط میں کہا گیا
14:32مرکزی ملزم فیصل اسکر کا بھائی
14:34کامل اسکر کیس پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے
14:36کامل اسکر کی پولس اور فرنزک
14:38ٹیموں سے رابطے کی شواہد سامنے آئے ہیں
14:41قومی کمیشن اور وفاقی حکومت
14:43کامل اسکر کی مبینہ کردار پر ریپورٹ
14:45تلف کرے مقتولہ پر تشدد
14:47کے نشانات کی تصاویر سامنے آگئے
14:57کراچی میں بچے سے
14:58تفاقیہ گولی چل گئی دوست جام
15:00واقعہ گلشن اقمال میں بیت المکرم
15:02حصر کی قریب پیش آیا
15:04بچہ گاڑی میں رکھے والد کے پیستال سے
15:06کھیل رہا دا کی گولی چل گئی اور
15:08اس کے بارہ سالہ دوست عبد الرقیب کو لگی
15:11پولیس کا کہنے بچے کھیل رہے تھے
15:13گولی حادثاتی طور پر چل گئی
15:14گاڑی کے اندر سے ایک فال ملا ہے
15:23کراچی منگو پیر تھانے کے باہر
15:24مقتول روشم کے اہل خانہ کا دھرنا
15:26چھٹے روز بھی جاری
15:27پولیس کاتلوں کو پکڑنے میں ناکام
15:29مقتول کے والد کا کہنا ہے
15:30جب تک انصاف نہیں ملتا بیٹے کی تدفیر نہیں کریں گے
15:33سات اور آٹھ ستمبر کی شب
15:35مانگو پیر میں گھر میں ڈکیٹی کی واردات کے دوران
15:38ڈاکو نے فائرنگ سے پندرہ سالہ روشم جامبہ
15:41ہوا تھا
15:41مقتول آٹھ بہنوں کا ایک لوتا بھائی تھا
15:49گولڈن بوائی ارشد اندیم پھر گولڈ میڈل سے محرون
15:52ورلڈ اتلیٹکس آلٹیمیٹ چیمپینشپ کے جیولن تھرو
15:55فائنل میں پانچوی پوزیشن پر رہے
15:57اکیاسی اشاریہ چوار نو میٹر
15:59اپنی سب سے بڑی تھرو کی
16:01فیصلہ کون تھو کے لیے
16:03ٹاپ پور میں جگہ نہ بنا سکے
16:04سر لنکا کے رومیش فرنگا چیمپین بن گئے
16:07آخری ڈاؤن میں کیانوی اشاریہ
16:09صفر نو میٹر کی تھرو کر کے
16:11پہلی پوزیشن حاصل کی
16:12ریناڈا کے انڈیسن میں دوسری
16:14چرمنی کے جیولین نے تیرسی پوزیشن حاصل کی
Comments

Recommended