00:20ڈرانی حملوں میں کسی امریکی حلکار کو نقصان نہیں پہنچا
00:26ایران کی جوابی کاروائی اردن میں امریکی اڈڈک پر میزائلوں کی بارش
00:30قلیج فارس میں بیس جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
00:33پاس ترانے انقلاب کا کہنا ہے قلیج فارس میں دو امریکی بحری جہازوں
00:37آٹھ آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا
00:40اردن کی آل ازرک اور شاہ حسن ائر بیس پر امریکی جنگی تیگاروں کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا
01:04ایران نے جب حملہ کیا اپنے آئل ٹینکرز کھوئے گا
01:07امریکی دھمکی
01:08وزیر خارجہ مارک اور روگیو نے کہا
01:10امریکی مفادات کو نشانہ بنانے پر بھاری نقصان ہوگا
01:13امریکی جہاز پر حملے پر ایران کو نشانہ بنائیں گے
01:16ایران کی جانب سے آئل ٹینکرز پر حملوں کی مضمت
01:18ایرانی وزارت خارجہ نے خبردار کیا ہے
01:21کہ ایسے حملے علاقائی اور بین الاقوامی ام کے لئے خطرہ ہیں
01:32برطانیہ اسرائیلی بستیوں پر پابندیوں میں عالم قیارت کر رہا ہے
01:36برطانیہ وزیراعظم انڈی برنم کا پارلمنٹ سے خطاب
01:39کہا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کی صرف باتیں نہیں
01:42عملی اقدامات کرنا ہوں گے
01:45فلسطینیوں کو گھروں سے نکالا اور دھمکایا جا رہا ہے
01:48برطانیہ نائنصافی کے خلاف کھڑا ہوگا
01:50برطانیہ سمیت بارہ ملکوں نے اسرائیلی بستیوں کی مصنوعات پر
01:53پابندیہ لگانے کا اعلان کر دیا
01:56برطانیہ، فرانس، کانیڈا، ڈنمارک، فنلینڈ، آئسلینڈ، آئرلینڈ، نووے، پولینڈ، پورتگال، سپین اور سویڈن
02:03نے مشترکہ بیان میں کہا غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر
02:07چھے سے آٹھ ماہ میں پابندی لگا دی جائے گی
02:09پاکستان کے جانب سے برطانیہ اور یورپی ملکوں کے فیصلے کا خیر بکتم
02:13ترجمان دفتر خارجہ نے کہا امید ہے یہ فیصلہ مقبوضہ علاقوں میں
02:17غیر قانونی اقتماعات کو مسترد کرنے کا پیغام دے گا
02:33وزیراعظم شہباز شریف 20 ستمبر کو نیو یورک جائیں گے
02:36اپا میں اتہدہ کی جنرل اسمبلی گلاس میں سرکت اور 25 ستمبر کو خطاب کریں گے
02:40امریکی صدر کے جانب سے استقبال یا تقریب میں بھی شریک ہوں گے
02:44نائب وزیراعظم اسحاق دار وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے
02:47اسحاق دار کی مختلف ملکوں کے وزیراعظم خارجہ سے ملاقاتیں ہوں گی
02:59بلاول بھٹو قوم اسمبلی میں سومبوں پر بحث کے لیے تیار
03:02لندن میں میڈیا سے گفتگو میں کہا وزیروں سے بحث کے لیے تیار ہوں
03:05سسٹم فیل ہونے پر اسمبلی میں بحث ہونی چاہیے یہ بھی بات کی جائے
03:09سسٹم فیل ہوا کی
03:10نئے سومبوں سے مطالق رائے کا اظہار کرنا موسیل نقبی کا حق ہے
03:14موسیل نقبی بزنس فورم کے بجائے پارلیمان میں بحث کریں
03:18ملک کا مستقبل چند بزنس منتے نہیں کہہ سکتے
03:21موسیل نقبی اسمبلی میں بہت کم آتے ہیں
03:23انہیں آنا چاہیے
03:35پاکستان کے بہترین سٹیک ہولڈر عوام ہیں
03:37کسی صوبے کے عوام چاہتے ہیں انتظامی یونٹز بنے تو بننے چاہیے
03:40رفاقی وزیر تارک فضل چودری کہتے ہیں
03:43پیپلز پارٹ ماملے کو جس طرف لے گئی ہے اس پر بحث کریں اور اس کا حل نکالیں
03:47ریفرینڈم کے بھی بہت سے طریقے ہیں
03:49سوسل میڈیا کا دور ہے عوام سے رائے لے سکتے ہیں
03:52اسلام آباد میں ایک سسٹم بنانے جا رہے ہیں جس کو آئیں گے تحفظ ہوگا
03:59موسیقی
04:02وام اب سیاسی تناور تقسیم سے بیزار ہو چکے ہیں
04:05سلائے ہدیبیا کی طرح پر سلائے پاکستان ہونا چاہیے
04:09بیرسٹر گوہر کی پشاور ہائی کورٹ میں گفتگو
04:12کہا صوبوں سے متعلق جلد بازی نقصان دے ہوگی
04:15صوبے آزمائشی طور پر نہیں بننے چاہیے
04:17ایسے اقدامات نہیں ہونے چاہیے جس سے وفاق کو نقصان پہنچے
04:21ستائیس ستمبر کو پرامن مارچ ہوگا
04:23یہ انتشار نہیں انصاف مارچ ہے
04:25سرکاری وسائل استعمال نہیں کیے جائیں گے
04:28تبکو کرتے ہیں
04:29متحدہ اپوزیشن اور مولانا فضل الرحمن مارچ میں شامل ہوں گے
04:37ایمکیم اور سندھو دیش والوں کی قربتیں رہی ہیں
04:40پیپلز پارٹی تو ان کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
04:42اس وقت باز سندھو دیش کی ہے
04:44نہ ہی نہیں
04:46صوبائی وزیر سعید غلی کا کہنا ہے
04:48پی ٹی آئی ایمکیم اور زماعت اسلامی والے چاہتے ہیں
04:50سندھ میں صوبہ نہیں بننا چاہیے
04:52تو واضح اعلان کریں
04:53یہ لوگ سڑکوں پر کچھ اور اسمبلی میں کوئی اور بات کرتے ہیں
04:56نظار کھوڑوں کہتے ہیں
04:58صوبوں کے معاملے پر کسی فرد واحد کو ریفرینڈم کرانے کا حق نہیں
05:01قرارداد کے وقت جس پارٹی نے واک آؤٹ کیا
05:04یا اسمبلی آنا مناسب نہیں سمجھا
05:06ان کو پیر پگارا جیسا ہی سمجھوں گا
05:09پیر پگارا
05:10اگر کچھ نہیں بول رہے
05:11تو ان کا بھی وہی کردار ہے جو ایمکیم اور پی ٹی آئی کا ہے
05:30ٹیم نئی کوچ نیا کارکرتگی وہی پران
05:33انگلین کے خلاف تیسری ٹیسٹ کا پہلا دن ہی پاکستان کے لیے تباہ پنسابے
05:38پوری ٹیم ڈیر سیشن میں صرف 133 سٹنس پر ڈھیر ہو گئی
05:41جوش ٹنگ نے ہوش ٹھکانے لگا دیے
05:44چار کھلاڑیوں کو پیولین پھیجھا
05:46اوپنر سائم سفر آزان ویس نو
05:48عبداللہ تین شان پانچ بابر سات رنز بنا سکے
05:52ساؤچکیل کی مضاحمت بھی 43 سٹنس پر ختم ہو گئی
05:55دوسرے ٹاپ سکورر دسوے نمبر کے محمد عباس تھے
05:59جنہوں نے 21 سٹنس بنائے
06:00پاکستانی ٹیم میں تین ڈیبیو کھلاڑیوں کے ساتھ
06:03چار تبدیلیاں
06:03انگلینڈ کی بیٹنگ جاری
06:05روڈ جارڈن کاکس آؤٹ
06:07انگلینڈ کو دو سفر کی فیصلہ کنبرتری حاصل
06:13پیٹرول دو دن میں سانے 18 روپے مہنگا
06:16ایک لیٹر میں مزید پانچ روپے 58 پیسے اضافہ
06:19نئی قیمت 364 روپے 35 پیسے مقرر
06:22ڈیزل کی قیمت میں چار روپے 18 پیسے اضافہ
06:25ایک لیٹر تین سو پچاسی روپے 35 پیسے کا ہو گیا
06:28عوام حکومت پر برس پڑے کہا
06:30تنخواہ کام اور پیٹرول کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی
06:33ظلم بند کریں ریلیف فرہم کریں
06:35جنگ کہیں اور ہو رہی ہے
06:36حکومت یہاں عوام سے جنگ کر رہی ہے
06:38سمجھ نہیں آ رہا حکومت عوام سے چاہتی کیا ہے
06:52حکومت نے پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کی
06:54تو اسلام بات میں جانے کی کال دوں گا
06:56عمیر جماعت اسلامی حافظ نے مرحمان کہتے ہیں
06:59پیٹرولیم لیوی کسی جماعت کا نہیں عوام کا مسئلہ ہے
07:02لیوی پر تمام پارٹیوں سے رابطے میں ہیں
07:04جل پیپلز پارٹی سے بھی بات کریں گے
07:06حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان
07:08مذاکرات کا دوسرا دور کل ہوگا
07:10عمیر جماعت اسلامی حافظ نیم کا
07:12اے این پی صدر سینیٹر ایمل ولی خان سے رابطہ
07:15جماعت اسلامی کے احتجاجی
07:17دھرنوں میں شرکت کی دعوت دی دی
07:18پیٹرولی مسنوات کے قیمتوں کے خلاف
07:20جماعت اسلامی کے دھرنوں کا پچیسوہ روز
07:22لاہور پشاور کراچی سکھر
07:24اور ہیدر آباد سبے تیس سے زائد مقامات پر
07:27دھرنے جاری
07:42کراچی سمیت ملک بھر میں آٹھے کی قمتیں آنسبان پر
07:45بشاور میں آٹھا ایک سو ستر روپے سے زائد کی
07:47کلو فروت ہونے لگا
07:48کراچی اور ہیدر آباد میں آٹھا
07:50ایک سو پچاس روپے تی کلو میں فروت
07:52سکھر میں ایک سو پنتالیس روپے تی کلو میں فروت
07:55رفاقی حکومت کا ساڑھے سات لاکھ میٹرک ٹین گندم
07:58درامت کرنے کا فیصلہ
07:59ٹی سی پی نے عالمی کمپنیوں سے بونیاں طلب کر لی
08:02درامدی گندم میں تین لاکھ ٹین سندھ
08:04دو لاکھ پچاس ہزار ٹین پنجاب
08:06اور دو لاکھ ٹین خیبر پختونخواہ کو فراہم کی جائے گی
08:17پشاور میں مکان مالک کی قرائدار کی دو بینیوں سے
08:21اجتماعی زیارتی پولیس نے چار ملزم گرفتار کر لیے
08:24واقع پشاور کے نواحی علاقے گڑھی موسم خان میں پیش آیا
08:28پولیس نے بتایا مالک مکان منشیات کا عادی ہے
08:30اپنے ساتھیوں کے ساتھ اسلحے کے زور پر قرائدار کے گھر میں گھوسا
08:34قرائدار اور اس کی بیٹی کو الگ کمرے میں بند کیا
08:37دو بینیوں سے اجتماعی زیارتی کی
08:39پولیس نے بچی کو حراسہ کرنے پر چائل پروٹیکشن آیکٹ کی دفعہ بھی شامل کر لی
08:43ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے
08:45باقی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی
08:55سینٹ کی انسانی حقوق کی کمیٹی میں
08:56عابد شیر علی اور ایمل ولی خان میں تقرار ہو گئی
08:59سترہ پنجاب سے مطالق بریفنگ کے دوران
09:01ایمل ولی کے سخت سوال
09:02عابد شیر علی بیچ میں کوت پڑے
09:05کہا پہلے بریفنگ دینے دے
09:06جس پر ایمل ولی خان نے کہا آپ کون ہوتے ہیں
09:08مجھے بتانے والے
09:10عابد شیر علی نے کہا اگر میں کچھ نہیں تو پھر آپ کون کی
09:19خاران اور واشق میں سیکیروٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن
09:23بھارتی پروکسی فتنہ خوارج کے گیارہ دہشت گرد مارے گئے
09:26آئیس پی آر کے مطابق خاران نے سڑک بند کرنے کی کوشش کرنے والے آٹھ خوارج کو ہلاک کیا گیا
09:30واشق میں فائرنگ کا تبادہ ہوا تین دہشت گرد مارے گئے
09:34آپریشن کے دوران دو اشاریہ نو ٹن دھما کا خیز مواد بنا
09:45کم آمدن اور متوسط طبقات کے لیے سستی ہاؤسنگ ترجیح ہے
09:49مالیاتی ادارے کسانوں اور ہاؤسنگ سیکٹر کو کرزے دیں
09:52وزرعظم شہباز شریف کی اجلاس میں گفتگو
09:55اپنا گھر، سکین، ذرات اور ایس ایمیز پر پیش رفت کا جائزہ
09:59شہباز شریف نے کہا ذرعی شعبہ معیشت میں ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے
10:03کسانوں کو آسان شرائط پر مالی وسائل کی رسائی یقینی بنائی جائے
10:17طریق انصاف کے صوبائی وزیر مینہ خان آفریدی کے خلاف
10:20سخت قانونی کاروائی کا حکوم اسلام آباد
10:22تین صداد دہشتگردی عدالت نے پاسپورٹ زپ کرنے کی ہدایت دے دی
10:26نو مئی کے مخدمے میں ناقابل زمانت وارن گرفتاری جاری
10:29چھبیس نویمبر احتجاج کیس میں وزیر علا کے پیس ہوئے
10:32لافریدی اور دیگر کے وارن گرفتاری برقرار
10:35عدالت نے ملزمان کی حاضری سے استثناء کی درخواستیں بھی مفتر کر دی
10:39پولوس کو جلچ اعلان پیش کرنے کی ہدایت سباہ تیس ستمبر تک ملتوی
10:54مزبانی پیٹھیا کی طرح دیگر قیدیوں کو طبی سہولیات دینے کی درخواست
10:57وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائے کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل مقرر کر دی
11:02چیف جسٹس امیل الدین خان کی سربلاہی میں تین رکھوی بینٹ چودہ ستمبر کو سماعت کرے گا
11:13میر رزا قتل کیس کی تحقیقات جاری
11:15نسی سی آئے نے بائنینس اور کرپٹو ڈیٹا تحقیقاتی کمیٹی کو فراہم کر دیا
11:20کرائم سیم سے ملنے والا خال جالی تھا یا فورنزک ڈیویجن کو بھیجوایا خال جالی تھے
11:26اے آوائی نیوز نے معلومات حاصل کرنی
11:28میر رزا کی سیکیورٹی گارڈ کا پسٹول دوہزار چوبیس میں خریدا گیا
11:31سینڈ آرمز ایکٹ کے تحت ہر پروغت ہتھیار کے دو ٹیسٹ فائر خال جمع کرانا لاسم
11:36دوکاندار کے جانب سے چار خال جالی ہجوائے جانے کا انکشاف
11:40ریپورٹ میں خال سیکیورٹی گارڈ کی پسٹول سے مانچ نہ ہونے کا بتایا گیا
11:44تحقیقاتی ٹیم نے اگوری چالان میں بھی فورنزک کے ریپورٹ کو شامل کیا
11:47جوڈیشل کمیشن کو جمع کرائے گئے
11:49ریپورٹ میں بھی فورنزک ریپورٹ شامل کی گئی
12:04کیراچی کے علاقے ایک ہارہ در میں ڈکیتھی کے دوران شہری کا قتل
12:08اہل خانہ کے مطابق مقتول موین خان اپنے بیٹے کے ساتھ کلپٹن سے پیسے لے کر جا رہا تھا
12:12بیٹے نے پولس کو بتایا موٹر سائیکل سواد دو افراد نے فائرنگ کی
12:16اور دس لاکھ روپے لوٹ کر پراد ہو گئے
12:18لیا ایسی ساوٹ اصر رزا کا کہہ رہے ہیں ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہیں
12:30اسلام آباد میں شیشہ کیفے چلانے پر تحق میں سانی مکمل پابندیا ہے
12:34جیپٹی کمیشنر کی جانب سے تمام اسسٹنٹ کمیشنرز کو احکامہ جاری
12:38اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیشہ کیفے سے متعلق زلع انتظامیوں کو ایک ماہ میں رولز بنانے کے ہدایت کر
12:43دی
12:43آئی جی اور ڈیپٹی کمیشنرز آتی حیثیت میں پیش ہوئے
12:46چیف جسس افراد جوگر نے ریمارکس دیئے
12:49کاروبار کا بہت احترام ہے لیکن پورے کا پورا شہر تباہ نہ کریں
12:52یہ تو آپ اپنی نسلیں تباہی کی طرف لے جا رہی ہیں
12:55ایسا نہ ہو کل آپ کے گھر کا کوئی شخص اس کا شکان ہو جائے
12:59رولز بنائے بغیر شیشہ کیفے کو چلے نہیں دیا جائے گا
13:14اسلامباد کے تھانے آپ پارا کی اپگریڈیشن مکمل
13:17وزیر داخلہ موسیل نکمی نے افتتاح کر دیا
13:19تھانے کے کاؤنٹرز پر شہریوں کو فراہم سہولیات کا جائزہ لیا
13:23کہا سائل کی درخواست پر ہر صورت کاروائی یقینی بنائے جائے
13:27ایف آئی آر کے اندراج میں بلا وجہ تاخیر نہیں ہونی چاہیے
13:30شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئے
13:42سندھ نے ٹرانسپورٹ کا پورا نظام جو ٹرلائز کر دیا ہے
13:45ٹرانسپورٹ کے شوپے میں بہتری کے لیے مطابر اقدامات کیے
13:48مقصد شہریوں کو جدید سفری سہولیات پر ہم کرنا ہے
13:51سندھ نے وزیر شرلیل میمن کی
13:53سندھ اسمبی میں گفتگو کہا
13:54قوانین پر عمل درامت کے لیے اس تک اقدامات کیے ہیں
13:57تھرڈ پارٹی لائیبلیٹی انشورنس کا نظام شروع کیا
14:00تاکہ حادثے کے متاثرین کو بروقت معافضہ پر آہم کیا جائے
14:11نیپال میں سلاب زدگان تک خوراک عدویات اور ضروری سامان پہنچانے کے لیے
14:15ہیوی ڈیوٹی ڈرون کا استعمال
14:17جلی ٹکنالوجی سے وقت کی وچت کے ساتھ
14:19دشوار گزار علاقوں تک بروقت انداد پہنچانے آسان ہو گیا
14:26پاک چین سفارتی تعلقات کے پچھتر سال
14:29دیوالچین پر مسترکہ میوزک کانسرٹ
14:32دونوں ملکوں کے درمیان اہنی دوستی کو قراجی تحسین پیش کیا گیا
14:36تقریب کا احتمام بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے اور
14:39چائنہ انٹرناشنل کلچرل کمیونکیشن سنٹر نے کیا
14:42تقریب میں چینی شہریوں موجودہ اور سابق سفیروں سے میں تہم شخصیات نے شرکت کی
14:52موسیقی