00:01foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
02:00foreign
02:12foreign
02:30We will see you in the next video.
03:04।
03:30This is the end of the day of the day of the day.
04:00foreign
04:00ڈراجی اور ہیڈراباد میں آٹھا 150 روپے فی کلو میں فروغ، سکھر میں 145 روپے فی کلو میں فروغ
04:07وفاقی حکومت کا 7.5 لاکھ میٹرک ٹن گندم درامت کرنے کا فیصلہ
04:12ٹی سی پی نے عالمی کمپنیوں سے بولیاں طلب کر لی
04:15درامدی گندم میں 3 لاکھ ٹن سندھ، 2 لاکھ پچاس ہزار ٹن پنجاب اور 2 لاکھ ٹن خیب پختوں خواہ
04:22کو فراہم کی جائے گی
04:29بلاو البھٹو عزرداری گے سسٹم کی ناکامی سے مطالق قومی اسمبلی میں بحث کرانے کا مطالبہ کر دیا
04:33لندن میں میڈیا سے گفتگو میں کہا موسن نقوی بزنس فورم کے بجائے پارلیمان میں آ کر بحث کریں
04:39یہ نہیں ہو سکتا ملک کا مستقبل چند بزنسمنٹ ایک کریں
04:43پارلیمان میں کسی بھی وفاقی وزیر یا حکومتی نمائندے سے بحث کے لیے تیار ہوں
04:47نئے صوبوں سے مطالق رائے کا اظہار کرنا موسن نقوی کا حق ہے
04:58پی ٹی آئی ایمکیم اور جماعت اسلامی سے سوال ہے
05:01آپ چاہتے ہیں سندھ میں صوبہ نہیں بننا چاہیے تو واضح اعلان کریں
05:06سعید گانی کہتے ہیں یہ لوگ سڑکوں پر کچھ اور اسمبلی میں کوئی اور بات کرتے ہیں
05:10ایمکیم نے نیا ڈراما شروع کر رکھا ہے کہ سندھو دیش کے خلاف کر آدات مسرط کی گئی
05:15سندھو دیش اس وقت موضوع ہی نہیں ہے
05:22ستائیس ستمبر کو پر امن مارچ ہوگا یہ انتشار نہیں انصاف مارچ ہے
05:27سرکاری وسائل استعمال نہیں کیا جائیں گے
05:29چیرمین پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر کہتے ہیں
05:31عوام سیاسی تناور تقسیم سے بیزار ہو چکے
05:35توقع کرتے ہیں متحدہ اپوڈیشنر و مولانا فضل الرحمن مارچ میں شامل ہوں گے
05:39صوبے آزمائشی طور پر نہیں بننے چاہیے
05:41صوبوں سے متعلق جلد بازی نہ کی جائے
05:48خاران اور واشق میں سیکیروٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن
05:51بھارتی پروکسی فتنہ خوارج کے گیارہ دہشت گرد مارے گئے
05:55آئیس پی آر کے مطابق خاران میں سڑک بند کرنے کی کوشش کرنے والے آٹھ خوارج کو حلق کیا گیا
05:59واشق میں فائرنگ کا تبادہ ہوا تین دہشت گرد مارے گئے
06:03آپریشن کے دوران دو اشاریہ نو ٹن دھما کا خیز مواد برامت
06:14میر رزا قتل کیس کی تحقیقات جاری
06:16این سی سی آئی اے نے بائننس اور کرپٹو ڈیٹا تحقیقاتی کمیٹی کو فراہم کر دیا
06:21کرائم چین سے ملنے والا خال جالی تھا
06:23یا فورنزک ڈیویجن کو بھیجوائے گئے خال جالی تھے
06:26ایار وائن یوز نے معلومات حاصل کر دی
06:28میر رزا کے سیکیروٹی گارڈ کے پسٹل دوہدار چوبیس میں خریدا گیا
06:31سند آرد ایکٹ کے تحت ہر فروخت ہتیار کے دو ٹیسٹ فائر کھول جمع کرانا لازم
06:36دکاندار کی جانے پھر چار کھول جالی بھیجوائے جانے کا انکشاف
06:40ریپورٹ میں کھول سیکیروٹی گارڈ کی پسٹل سے میچ نہ ہونے کا بتایا گیا
06:43تحقیقاتی ٹیم نے عبوری چلان میں بھی فورنزک کی ریپورٹ کو شامل کیا
06:47جوڈیشل کمیشن کو جمع کرائے گئی ریپورٹ میں بھی فورنزک ریپورٹ شامل کی گئے
07:02جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف خان پر تشدد میں ملاوث مرکزی ملزم کونین علی گوہر شاہ کو پولیس گرفتار کرنے
07:09میں ناکا
07:10دو سیکیورٹی گارڈ کو دھر لیا
07:12گزشتہ روز سپورہ چورنگی پر باہر سر شخص نے پروفیسر عارف خان کو بترین تشدد کا نشانہ بنایا
07:17قریب ہی اپنے ریسٹورانٹ سندھ گوین ہوٹیل لے جا کر یرگمال بنایا
07:21ہوٹیل کے چار ملازموں سے بھی پٹوایا
07:24سچل تھانے میں درش مقدمے میں اقدام قدل حب سے بیجا میں رکھنے اور تشدد کی دفعات شامل
07:29ترجمان سندکومت سادیا جاوید کہتی ہیں ملزم جی دی اے رہنما کا بھتیجہ ہے
07:33ان کے ہوٹل کو سیل اور ڈالا تحویر میں لے لیا گیا ہے
07:36ترجمان مسلم نکھ فنکشنل نے سادیا جاوید کا بیان مصرد کرتی ہے
07:40کہا علی گوہر شاہ دوہزار تیس میں پیپلز پارٹی میں شامل ہو چکے ہیں
07:44افسوس نہ اکواقع کو جی دی اے یا مسلم نکھ فنکشنل سے منسلک نہ کیا جائے
08:08کم آمدن اور متوسط طبقات کے لیے سستی ہاؤزنگ ترجیح ہے
08:12مالیاتی ادارے کسانوں اور ہاؤزنگ سیکٹر کو قرضے دیں
08:15وزیر آزم شہباز شریف کی اجراس پر گفتگو
08:17اپنا گھر سکیم زراعت اور ایس ایم ایس پر پیش رفت کا جائزہ
08:21شہباز شریف نے کہا ذریع شعبہ معیشت میں لیڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے
08:24کسانوں کو آسان شرائط پر مالی وسائل کی رسائی یقینی بنائی جائے
08:36تحریک انصاف کے صوبائی وزیر مینہ خان آفیدی کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا حکم
08:40اسلام آباد کی انصداد درشتگردی عدالت نے پاسپورٹ ضبط کرنے کی ہدایت دی
08:45نومائی کے مقدمے میں ناقابل زمانت وارن گرفتاری چاری
08:48شبیس نویمبر اعتجاج کیس میں وزیر علا کے پی سحیل آفیدی اور دیگر کے وارن گرفتاری برقرار
08:53عدالت نے ملجمان کی حاضری سے سسنہ کی درخواستیں بھی مسترد کر دی
08:58پولیس کو جلد چالان پیش کرنے کی ہدایت سواد تیس ستمبر تک ملتبی
09:14بانی پی ٹی آئی کی طرح دیگر قیدیوں کو طیبی سہولتیں دینے کی درخواست
09:18وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیستی کے خلاف اپین مقرر کر دی
09:22چیز جسس امین الدین خائم کی سیبراہی میں تین اپی بین چودہ ستمبر کو سماد کرے گا
09:33اسلام آباد میں شیشہ کیفے چلانے پر تاہک میسانی مکمل پابندی آئیت
09:38دیپیٹی کمیشنر کی جانب سے تمام اسسٹنٹ کمیشنرز کو احکامات جادی
09:41اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیشہ کیفے سے متعلق ذلہ انتظامیہ کو ایک ماہ میں رونز بنانے کی ہدایت کر
09:47دی
09:47آئی جی اور دیپیٹی کمیشنرز ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے
09:50چیف جسس سرپراس ڈوگر نے ریمارسیے کاروبار کا بہت احترام ہے لیکن پورے کا پورا شہر تباہ نہ کریں
09:56یہ تو اپنی نسٹیں تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں
10:00ایسا نہ ہو کلاب کے گھر کا کوئی شخص اس کا شکار ہو جائے
10:03رونز بنائے بغیر شیشہ کیفے کو چلنے نہیں دیا جائے گا
10:17اسلام آباد کے تھانہ پارک یا بریڈیشن مکمل وزیر داخلہ بوسیل نقوی نے افتتہ کر دیا
10:21تھانہ کے کاؤنٹرز پر شہریوں کا فرہم سہولتوں کا جائزہ لیا
10:24کہا سائل کی درخواست پر ہر صورت کاروائی یقینی بنائی جائے
10:27ایف آئی آر کے اندراز میں بلا وجہ تاخیر نہیں ہونی چاہیے
10:31شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئے
10:43افغان طلبہ کی ویزا توسیق درخواستوں پر موجودہ پولیسی اور قوانین کے مطابق کاروائی کی جا رہی ہے
10:49ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے غیر قانونی غیر ملکیوں کے وطن واپسی کے منصوبے پر عمل درامت جاری ہے
10:54درست ویزا اور پاسپورٹ کے بغیر کسی بھی غیر ملکی کا قیام غیر قانونی ہے
10:58اس کے بغیر رہنے والا غیر ملکی ملک بدری کا ذمہ دار ہوگا
11:07پاکستان کا قوام متحدہ میں بھارت اور افغان طالبان کے خلاف سخت موقع
11:11پاکستانی مستقل میشن کے کانسپورٹ منیب احمد نے پانی کو ہتھیار بنانے
11:15اور دہشک گردی پر گہری تشریف کا اظہار کیا
11:18کہا مہارت کی سنتاز معاہدے کی خلاف وزیر بڑا فطرہ ہے
11:22افغان طالبان دہشت گرد گروہوں کو روکنے میں ناکام ہے
11:25شہریوں کے تحفظ اور حقوق کے دفاع کیلئے ہر ممکن طریقہ ایکار اپنائیں گے
11:36برطانیہ سمیت بارہ ملکوں نے اسرائیلی بستیوں کی مصنوعات پر پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا
11:41برطانیہ، فرانس، کینڈا، ڈنمارک، فنلینڈ، آئسلینڈ، آئرلینڈ، نوروے، پولینڈ، پورتگال، سپین اور سویڈن نے
11:48مجھتر کا بیان میں کہا قائقانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارتور چھے سے آٹھ ماہ پابندی لگائی جائے گی
11:54برطانیہ وزیرخ آجہ ایڈمارلی بین نے کہا مغربی کنارے میں اسرائیل کے جانب سے نشل کی جا رہی ہے
12:00غزہ میں جان بوچھ کر عام عبام کو نشانہ بنایا گیا
12:03شواہد موجود ہیں کہ غزہ میں جنگی جرائم کیے دائے
12:06غزہ سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں اور دو ریاستی حل کی بھرپور حمایت کرتے ہیں
12:18اور پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال دیوارے چین پر مجھتر کا میوسک کانسر
12:24دونوں ملکوں کے درمیان اہنی دوستی کو خراج تحسین پیش کیا گیا
12:28تقریب کا اعتماد پیجنگ میں پاکستانی سفارت پھانے اور چائنہ انٹرنیشنل کلچر اور کمیونکیشن سینٹر نے کیا
12:34تقریب میں چینی شہریوں موجودہ اور سابق سفیروں سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی
12:45موسیقی