00:06ڈرانی جزیر خارق اور جاسد کے قریب ایران کے آئل ٹینکرز پر میزائل دا گئے
00:11امریکی سینٹرل کھبانٹ کا کہنے کاروائی امریکی پہدیا کے جنگی جہاز کو دو بار نشانہ بنانے کے بعد کی گئی
00:17امریکی جنگی جہاز ایرانی حملوں سے بچ نکلنے میں کامیاب رہا
00:21ایران کی جوابی کاروائی اردن میں امریکی اڈو پر میزائلوں کی بارش خلیج فارس میں بیس جہازوں کو نشانہ بنانے
00:28کا دعویٰ
00:33ٹیم نئی کوچ نے آقا کردگی وہی پرانی
00:37انگلنگ کے خلاف تیسے ٹیس کا پہلا سیشن ہی پاکستان کے لیے تباہ کن ثابت
00:41سار انس پر سات وکٹے گوادی سات اکھلاری ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوئے
00:45لنچ کے بعد بھی وکٹے گنے کا سلسلہ جاری
00:48اوپنر سائم سفر ازان اویس نو عبداللہ تین شان پانچ بابر سات انس پرانا سکے
00:54ساؤ چکیل کی مضامت جاری
00:56پاکستانی ٹیم میں تین ڈیویو کھلاریوں کے ساتھ چار تبدیلیاں
01:00انگلنگ کو دو سفر کی فیصلہ کن برطری حاصل ہے
01:05جان کی جوابی کاروائی اردن میں امریکی اڈوں پر میزائل کی بارش کر دی
01:08خلید فارس میں بیس جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
01:11آزارہ نے انقلاب کا کہنا ہے
01:13خلید فارس میں دو امریکی بحری جہازوں اور آٹھ آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا
01:17آبناہ حرمز سے گزرنے کی کوشش کرنے والی دیگر دس جہازوں کو بھی نشانہ بنایا گیا
01:21اردن کے الارزق اور شاہ حسن ائر بیس پر
01:24امریکی جنگی تیاروں کو بیلسک میزائلوں سے نشانہ بنایا
01:27ایرانی بحریہ نے خطے میں امریکی جہازوں پر میزائل حملوں کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا
01:32کوئیت اور مہرین کی بندرگاہوں میں دہا امریکی اہلکار ہیں
01:35وہاں سے تمام آئل ٹینکرز کا عملہ انقلا کر جائے
01:47برطانیہ اسوائلی بستیوں پر پابندیوں میں عالمی قیادت کر رہا ہے
01:51برطانوی وزیراعظم ایڈی برنم کا پارلمنٹ سے خطاب کہا
01:54اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کی صرف باتیں نہیں
01:58عاملی اقدامات کرنا ہوں گے
02:00فلسطینیوں کو گھروں سے نکالا اور دھمکایا جا رہا ہے
02:03برطانیہ نائنصافی کے خلاف کھڑا ہوگا
02:05اور متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائے گا
02:08امریکی وزیر خاجہ آماکر اوبیو کا کہنا ہے
02:11امریکہ مقبوضہ مغربی کنارے پر برطانیہ جیسا اقدام نہیں کرے گا
02:15مغربی کنارے کا استحقام متاثر کرنے والا کوئی بھی اقدام نہیں چاہتے
02:28وزیر آزم شہباز شریف 20 ستمبر کو نیو یورک جائیں گے
02:31اقوام متحدہ کی جنرل اسم بی اجلاس میں شرکت اور 25 ستمبر کو خطاب کریں گے
02:35امریکی صبر کی جانب سے استقبالیہ تقریب میں بھی شریک ہوں گے
02:39نائب وزیر آزم عساقڈار وزیر آزم کے ہمراہ ہوں گے
02:42عساقڈار کے مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں ہوں گی
02:52پیٹرول دو دن میں ساڑھے اٹھارہ روپے بہنگا
02:54ایک لٹر میں مزید پانچ روپے اٹھاون پیسے اضافہ
02:57نائی قیمت تین سو چون سٹھ روپے پینتیس پیسے مقرر
03:00ڈیزل کی قیمت میں چار روپے اٹھارہ پیسے اضافہ
03:03ایک لٹر تین سو پیچاسی روپے پیچانبے پیسے کہوں گیا
03:06عوام حکومت پر برس پڑے کہا تنخواہ کم
03:08اور پیٹرول کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی
03:11ظلم بند کریں ریلیف فرام کریں جنگ کہیں اور ہو رہی ہے
03:15حکومت یہاں عوام سے جنگ کر رہی ہے
03:17سمجھ نہیں آرہا حکومت عوام سے چاہتی کیا ہے
03:30حکومت نے پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کی
03:32تو اسلام آباد جانے کی کال دوں گا
03:34امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم رحمان کہتے ہیں
03:36پیٹرولیم لیوی کسی جماعت کا نہیں عوام کا مسئلہ ہے
03:39لیوی پر تمام پارٹیوں سے رابطے میں ہیں
03:41جلد پیپلز پارٹی سے بھی بات کریں گے
03:44حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان
03:46مذاکرات کا دوسرا دور کل ہوگا
03:48پیٹرولیم مصطوعات کی قیمتوں کے خلاف
03:50جماعت اسلامی کے دہنوں کا پچیسوہ روز
03:52لاہور پشاور کرچی سکر حیدر آباد
03:54سمیت تیس سے زائر مقامات پر دھرنے جاری
04:08کراچی سمیت ملک بھر میں آٹھے کی قیمتیں آسمان پر
04:11پشاور میں آٹھا 170 روپے سے زائر فیکلو فروخت ہونے لگا
04:15کراچی اور ہیدر آباد میں آٹھا
04:17150 روپے فیکلو میں فرو
04:19سکھر میں 145 روپے فیکلو میں فرو
04:22وفاقی حکومت کا 7,5 لاکھ میٹرک تن
04:25گندم درامت کرنے کا فیصلہ
04:27ٹی سی پی نے عالمی کمپنیوں سے بولیاں طلب کر لی
04:30درامدی گندم میں 3 لاکھ ٹن سندھ
04:332 لاکھ پچاس ہزار ٹن پنجاب
04:35اور 2 لاکھ ٹن خیب پختوں خواہ کو فراہم کی جائے گی
04:44بلاو البھٹو عزرداری گے سسٹم کی ناکامی سے
04:46مطالق قومی اسمبلی میں بحث کرانے کا
04:48مطالبہ کر دیا
04:48لندن میں میڈیا سے گفتگو میں کہا
04:50موسن نقوی بزنس پورم کی بجائے
04:52پارلیمان میں آ کر محث کریں
04:54یہ نہیں ہو سکتا ملک کا مستقبل
04:56چند بزنس میں تیکھ کریں
04:58پارلیمان میں کسی بھی وفاقی وزیر
05:00یا حکومتی نمائندے سے بحث کے لیے تیار ہوں
05:02نئے صوبوں سے مطالق رائے کا اظہار کرنا
05:04موسن نقوی کا حق ہے
05:13پی ٹی آئی ایمکیم اور جماعت اسلامی سے
05:16سوال ہے آپ چاہتے ہیں
05:18سندھ میں صوبہ نہیں بننا چاہیے
05:19تو واضح اعلان کریں
05:21سعید گانی کہتے ہیں یہ لوگ سڑکوں پر کچھ
05:23اور اسمبلی میں کوئی اور بات کرتے ہیں
05:25ایمکیم نے نیا ڈراما شروع کر رکھا ہے
05:27کہ سندھو دیش کے خلاف کر آدات مسرط کی گئی
05:30سندھو دیش اس وقت موضوع ہی نہیں ہے
05:37ستائیس ستمبر کو پر امن مارچ ہوگا
05:40یہ انتشار نہیں انصاف مارچ ہے
05:42سرکاری وسائل استعمال نہیں کیے جائیں گے
05:44چیرمین پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر کہتے ہیں
05:46عوام سیاسی تناور تقسیم سے بیزار ہو چکے
05:50توقع کرتے ہیں متحدہ اپوڈیشنر
05:52اور مولانا فضل الرحمن مارچ میں شامل ہوں گے
05:54صوبہ آزمائشی طور پر نہیں بننے چاہیے
05:56صوبوں سے مطالق جلد بازی نہ کی جائے
06:03خاران اور واشق میں سیکیروٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن
06:06بھارتی پراؤکسی فتنہ خوارج کے گیارہ دہشت گرد مارے گئے
06:10آئیس پی آر کے مطابق خاران میں سڑک بند کرنے کی کوشش کرنے والے آٹھ خوارج کو حلق کیا گیا
06:14واشق میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا تین دہشت گرد مارے گئے
06:17آپریشن کے دوران دو اشاریہ نو ٹن دھما کا خیز مواد برامت
06:29میر رزا قتل کیس کی تحقیقات جاری
06:32NCCIA نے بائننس اور کرپٹو ڈیٹا تحقیقاتی کمیٹی کو فراہم کر دیا
06:36کرائم چین سے ملنے والا خوال جالی تھا
06:38یا فورنزک ڈیویجن کو بھیجوائے گئے خوال جالی تھے
06:41نیار وائن یوز نے معلومات حاصل کر دی
06:43میر رزا کے سیکیروٹی گارڈ کے پسٹل دوہدار چوبیس میں خریدا گیا
06:46سند آرد ایکٹ کے تحت ہر فروخت ہتیار کے دو ٹیسٹ فائر خوال جمع کرانا لازم
06:51دکاندار کی جانت پر چار خوال جالی بھیجوائے جانے کا انکشاف
06:55ریپورٹ میں خوال سیکیروٹی گارڈ کی پسٹل سے میچ نہ ہونے کا بتایا گیا
06:58تحقیقاتی ٹیم نے عبوری چلان میں بھی فورنزک کی ریپورٹ کو شامل کیا
07:02جوڈیشل کمیشن کو جمع کرائے گئی ریپورٹ میں بھی فورنزک ریپورٹ شامل کی گئے
07:17جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف خان پر تشدد میں ملاوث مرکزی ملزم
07:22کونین علی گوہر شاہ کو پولیس گرفتار کرنے میں ناکام
07:25دو سیکیورٹی گارڈ کو دھر لیا
07:27گزشتہ روز سفورہ چورنگی پر باہر سر شخص نے پروفیسر عارف خان کو
07:31بدترین تشدد کا نشانہ بنایا
07:32قریب ہی اپنے ریسٹورانٹ سند گرین ہوٹیل لے جا کر یرگمال بنایا
07:36ہوٹیل کے چار ملازموں سے بھی پٹوایا
07:39سچل تھانے میں درس مقدمے میں اقدام قتل حب سے بیجا میں رکھنے
07:43اور تشدد کی دفعات شامل
07:44ترجمان سندکومت سادیا جاوید کہتی ہیں
07:47ملزم جی دی اے رہنما کا بھتیجہ ہے
07:48ان کے ہوتل کو سیل اور ڈالا تہویر میں لے لیا گیا ہے
07:51ترجمان مسلم نکھ فنکشنل نے سادیا جاوید کا بیان مصرد کرتیا
07:55تہا علی گوہر شاہ دوہزار تیس میں پیپلز پارٹی میں شامل ہو چکے ہیں
07:59افسوس نہ افواقع کو جی دی اے یا مسلم نکھ فنکشنل سے منسلک نہ کیا جائے
08:23کام آمدن اور متوسط طبقات کے لیے سستی ہاؤزنگ ترجیح ہے
08:27مالیاتی دائرے کسانوں اور ہاؤزنگ سیکٹر کو قرضے دیں
08:30وزیر آزم شہباز شریف کے اجلاس پر گفتگو
08:32اپنا گھر سکیم، زراعت اور ایس ایم ایس پر پیش رفت کا جائزہ
08:36شہباز شریف نے کہا ذریع شعبہ معیشت نے لیڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے
08:39کسانوں کو آسان شرائط پر مالی وسائل کی رسائی یقینی بنائی جائے
08:51تحریک انصاف کے صوبائی وزیر مینہ خان آفیدی کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا حکم
08:55اسلام آباد کی انصداد درشتگردی عدالت نے پاسپورٹ ضبط کرنے کی ہدایت دی
09:00نوائی کے مقدمے میں ناقابل زمانت وارن گرفتاری چاری
09:0326 نویمبر اعتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ کیپی سوہیل آفیدی اور دیگر کے وارن گرفتاری برقرار
09:08عدالت نے ملجمان کی حاضری سے سسنہ کی درخواستیں بھی مسترد کر دی
09:13پولیس کو جلد چالان پیش کرنے کی ہدایت سماعت 30 ستمبر تک ملتبی
09:29بانی پی ٹی آئی کی طرح دیگر قیدیوں کو طیبی سہولتیں دینے کی درخواست
09:33وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائی پورٹ کے فیستے کے خلاف
09:36اپین مقرر کر دی چیز جل سے سمین الدین خائم کی سہبراہی میں
09:39تین رکھ پی بین چودہ ستمبر کو سماعت کرے گا
09:48اسلام آباد میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحک میسانی مکمل پابندی آئیت
09:53دیپیٹی کمیشنر کی جانب سے تمام اسسسٹنٹ کمیشنرز کو احکامات جاہ دی
09:56اسلام آباد ہائی پورٹ نے شیشہ کیفے سے مطالق ذلع انتظامیہ کو
10:00ایک ماہ میں رونز بنانے کی ہدایت کر دی آئی جی اور دیپیٹی کمیشنرز
10:04ذاتی حیثیت میں پیش ہو چیف جسس سرکراز ڈوگن نے ریمار سیے
10:07کاروبار کا بہت احترام ہے لیکن پورے کا پورا شہر تباہ نہ کریں
10:11یہ تو اپنی نسلیں تباہ تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں
10:15ایسا نہ ہو کلاب کے گھر کا کوئی شخص اس کا شکار ہو جائے
10:18رونز بنائے بغیر شیشہ کیفے کو چلنے نہیں دیا جائے گا
10:32اسلام آباد کے تھانہ پارک یا بریڈیشن مکمل
10:34وزیر داخلہ موسیل نقوی نے افتتا کر دیا
10:36تھانہ کے کاؤنٹرز پر شہریوں کا فرہم سہولتوں کا جائزہ لیا
10:39کہا سائل کی درخواست پر ہر صورت کاروائی یقینی بنائی جائے
10:42ایف آئی آر کے انراز میں بلا وجہ تاخیر نہیں ہونی چاہیے
10:46شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئے
10:58کراچی منگو پیر میں ڈکیتی مضائمت پر نوجوان کا قتل
11:01جرائم کنٹرول کرنے میں ناکامی پر ایسے چو منگو پیر
11:04ایدہ ظلفقار منحاس موت تل
11:05مقتور کے ورسہ کا منگو پیر تھانے کے باہر اعتجاج
11:08لاش کے ہمراہ دھرنا
11:09کہ حاج اب تک روشم کے قاتل گرفتار نہیں کیے جاتے
11:12مظاہرہ جاری رہے گا
11:14سولہ سال کا روشم آٹ بہنوں پر اکلوتا بھائی تھا
11:26افغان طالبہ کی ویزا توسیق درخواستوں پر موجودہ پولیسی اور قوانین کے مطابق کاروائی کی جا رہی ہے
11:32ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
11:34غیر قانونی غیر ملکیوں کے بطن واپسی کے منصوبے پر عمل درامت جاری ہے
11:37درست ویزا اور پاسپورٹ کے بغیر کسی بھی غیر ملکی کا قیام غیر قانونی ہے
11:41اس کے بغیر رہنے والا غیر ملکی ملک بدری کا ذمہ دار ہوگا
11:50پاکستان کا قوام متحدہ میں بھارت اور افغان طالبان کے خلاف سخت موقع
11:54پاکستانی مستقل میشن کے کانسلر منیب احمد نے پانی کو ہتھیار بنانے
11:58اور دہشت گردی پر گہری تشمیش کا اظہار کیا
12:01کہا مہارت کی سنتاس معاہدے کی خلاف وزیر بڑا خطرہ ہے
12:04افغان طالبان دہشت گرد گروہوں کو روکنے میں ناکام ہے
12:08شہریوں کے تحفظ اور حقوق کے دفاع کے لیے ہر ممکن طریقہ ایکار اپنائیں گے
12:19برطانیہ سمیت بارہ ملکوں نے اسرائیلی بستیوں کی مصنوعات پر پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا
12:24برطانیہ، فرانس، کینڈا، ڈنمارک، فنلینڈ، آئسلینڈ، آئرلینڈ، نوروے، پولینڈ، پورتگال، سپین اور سویڈن نے
12:31مجھتر کا بیان میں کہا قائر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارتور چھے سے آٹھ ماہ پابندی لگائی جائے گی
12:37برطانیہ وزیرخ آجہ ایڈمیرلی بین نے کہا مغربی کنارے میں اسرائیل کے جانب سے نشل کی جا رہی ہے
12:43غزہ میں جان بوچھ کر عام عبام کو نشانہ بنایا گیا
12:46شواہد موجود ہیں کہ غزہ میں جنگ جرائم کیے دائے
12:49غزہ سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں اور دو ریاستی حل کی بھرپور حمایت کرتے ہیں
13:01اور پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال دیوارے چین پر مجھتر کا میوسک کانسرٹ
13:07دونوں ملکوں کے درمیان اہنی دوستی کو خراج تحسین پیش کیا گیا
13:11تقریب کا اعتماد پیجنگ میں پاکستانی سفارت پھانے اور چائنہ انٹرنیشنل کلچرل کمیونکیشن سینٹر نے کیا
13:17تقریب میں چینی شہریوں موجودہ اور سابق سفیروں سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی
13:30موسیقی