00:00foreign
00:30Heusy Farge کے ترجمال نے دعویٰ کیا
00:32سعودی عرب کے اقتصادی اور عسکری احداث پر دجنوں رونز اور مزائل داغے گئے
00:36یہ تین روز سے جاری سعودی حملوں کا جواب تھا
00:39سعودی عرب پر حملوں کے بعد عالمی مارکٹ میں تیل کی قیمتوں میں زاخا
00:53Heusy باغیوں کے سعودی عرب پر حملے پاکستان کی شدید مذہبت
00:56وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا بزلانہ حملے بے گناہ لوگوں کی جانوں اور علاقائی امنوں سلامتی کو خطرے میں
01:01ڈالتے ہیں
01:02خبلوں میں کئی افراد زخمی ہوئے سعودی عرب کے مکمل حبایت کا یادہ کرتے ہیں
01:06سعودی قیادت اور عوام سے بھی اظہاری اکجیتی
01:08تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہے
01:12قتل نے بھی سعودی عرب پر حوسی حملوں کی مذہبت کر دی
01:15قتلی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حملے قابل مذہبت اور جارہیت ہیں
01:19سعودی عرب کی خود مختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار
01:21حملے خطے کی سلامت اور استحقام کے لیے خطرہ ہے
01:40حوسیوں کے حملوں کا جواب دیا جائے گا
01:42سعودی وزارت خارجہ فیصل بن فرحان کی روسی عمن صرف کے ساتھ
01:45پریس کانفرنس میں گفتگو کہا حوسی عمن کے عوام کو مشکل میں ڈال رہے ہیں
01:49حوسیوں کے ساتھ بات چیت کا راستہ کھلا ہے
01:51سعودی عرب خطے کے مفاد میں ہونے والے اقدامات کی حبائت کرے گا
01:55سگیل آروف نے کہا باب المندب میں آزاد جہازرانی یقینی بنانا ضروری ہے
01:59موجودہ ترازات کو صرفارتی طریقے سے حل کیا جانا چاہیے
02:03ایران امریکہ کے درمیان اسلام آباد موہدے پر عمل کے لیے
02:07روس اور سعودی عرب کو درمیانی راستہ نکالنا چاہیے
02:10سعودی عرب سے تعاون جاری رکھیں گے
02:26برطانیہ نے مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضہ غیر قانونی قرار دے دیا
02:30مغربی کنارے میں یہودی آفادکاری غیر قانونی ہے
02:33اسرائیلی آبادکاروں کی معاونت کرنے والی کمپنیوں پر پابندی کا اعلان
02:37برطانیہ وزیر خارج ایڈمیلی بینڈ کا اظہار خیال
02:39کہا مغربی کنارے میں اسرائیل کی دانب سے نسل کو شکی جا رہی ہے
02:43اسرائیل کو ہتھیار پرہم کرنے والے تیس ٹائسنس پہلے ہی موطل کر چکے
02:47غزہ میں جانبوچ کر عام عوام کو نشانہ بنایا گیا
02:50شواہد موجود ہے کہ غزہ میں جنگی جرائم کیے گئے
02:53غزہ سے متعلق آئی سی جے کے فیصلوں کو سپورٹ کرتے ہیں
02:57دو ریاستی حل کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور مکمل ساتھ دیں گے
03:12باسر شخص کا جامعہ کراچی کے پروفیسر پر بہترین تشدد
03:16مسلح شخص نے اپنے گارڈز کے ساتھ شعبہ علوم اسلامیہ کے پروفیسر
03:21ڈاکٹر آریف کو مار مار کر لہلہان کر دیا
03:24سپورہ چرنگی پر ڈبل کیابن نے ریورس کرتے ہوئے
03:27آن لائن ٹیکسی کو رگڑ دیا اور مونٹ ٹور دیا
03:30ٹیکسی میں بیٹھے پروفیسر آریف نے نقصان کے حضالے کا کہا
03:33ڈبل کیابن کے مالک سے اس کی شناف پوچھی تو مستحل ہو گیا
03:37ہوای فائرنگ کی اور مسلح گارڈز کے ہمراہ
03:40پروفیسر آریف اور ٹیکسی ڈرائیور کو بٹوں سے مار کر لہلہان کر دیا
03:44ملزمان نے قریب ہی اپنے ریسٹرانٹ سٹن گرین ہوتل لے جا کر
03:48یہ غمال بنا لیا
03:49ہوتل کے چار ملازمین سے بھی پٹوایا
03:51پولس نے ہوتل پہنچ کر پروفیسر اور ان کے بھتیجے کو بازیاب کرایا
03:56واقعے کا مقدمہ سچل تھانے میں درج
03:58اقدام قتل حب سے بیجا میں رکھنا
04:00اور تشدد کی دفعات شامل
04:02مقدمے کو کونین علی گوہر شاہ سمیت دیگر کے خلاف درج کیا گیا
04:06ملزم کونین اور اس کے گارڈ تحال بفتور
04:09پولس کا کہنا ہے ہوتل ملازمین کو پوچھ گچ کے بعد چھوڑ دیا گیا
04:13کیاب ڈرائیور کا کہنا ہے
04:14اس کی گاڑی بھی ملزم زبردستی ساتھ لے گئے تھے
04:17واقعے پر جامعہ کراچی کے طالب علموں نے یونیورسٹی کے سامنے احتجاج کیا
04:33کسی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے اور اساتذہ کی تضحیق کی اجازت نہیں
04:37مزیر داخلہ سنگھ کا پروفیسر ڈاکٹر عارف پر تشدد کا نوٹس
04:40ایس ایس پی ایسٹ سے رپورٹ طلب
04:42کہا اساتذہ معاشرے کا قابل احترام تبقہ ہے
04:46ان کی عزت و تحفظ یقینی بنایا جائے گا
04:48واقعے میں ملوث ناصر کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی
04:57میر ازا تتل کی اس کی تحقیقات میں ایڈوکیٹ جنرل کی مداخلت
05:01جڑشل کا مشہن نے کاروائی موت تل کر دی
05:03وزیر داخلہ آسن زیال انجار کو کل صبح بلا لیا
05:06ایڈوکیٹ جنرل نے وکیل جبران ناصر کے سوال پر اعتراض کیا تھا
05:10جسٹس عمر سیال نے کہا ایلی خانہ کے وکیل سوال کر سکتے ہیں
05:14آپ کو کیا مسئلہ ہے
05:15ایڈوکیٹ جنرل نے کہا یہ مداخلت نہیں معاملت ہے
05:18سوال وکیل نہیں کمیشن کر سکتا ہے
05:20کمیشن نے ایڈوکیٹ جنرل کے اعتراض کو مداخلت کرا دیا
05:24پولیس سیجن ڈاکٹر سمیہ نے کمیشن کو بتایا
05:27اے آئی جی کراچی نے کہا یہ سیدھا خودکشی کا کیس ہے
05:30جس پر انہیں ایسا نہیں لگتا
05:32کمیشن نے پوچھا آپ کے ایمیلو تربیت یافتہ ہیں
05:35کیا آپ کو افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے
05:37ڈاکٹر سمیہ نے کہا ہمارے پاس 42 میڈیکو لیگل افسران ہیں
05:41مسئلہ تعداد نہیں دلچسپی کا ہے
05:44ڈاکٹر سمیہ نے پورس مارٹم کے دوران
05:46سویپر کی مابنہ سے متعلق
05:47ڈاکٹر اسامہ کا بیان مسترد کر دیا
06:01میر ازا کیس کی انویسپیگیشن صفر ہے
06:03سم حکومت وک کر دے دے کے ہمارے بس کی بات نہیں
06:06اور جی آئی ٹی بنا دے
06:07وکیل جبران ناصر کی میڈیا سے گفتگو کہا
06:10یہ کہیں نہیں لکھا ہوا
06:11کہ کمیشن میں کوئی وکیل سوال نہیں کر سکتا
06:13ایڈوکیٹ جنرل سن اور پروسٹیٹیوٹر جنرل سن کو نوٹس جاری نہیں کیے گئے تھے
06:17ایڈوکیٹ جنرل اتنے سینئر افسر ہیں
06:20جو مداخلت کی گئی کہ وہ خود باتائیں گے
06:31مہنگائی نے جینا مشکل کر دیا
06:33کوئی سننے والا نہیں
06:34جائے تو جائے کہا
06:36پیٹرول یہ مسنوات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام پھٹ پڑے
06:38کہا پیٹرول اتنا مہنگا کر دیا
06:40کہ گزارہ مشکل ہو گیا
06:42حکومت نے پیٹرول بارہ روپے نوے پیسے
06:44جبکہ ڈیزل تین روپے بہتر پیسے مہنگا کر دیا
06:47گرش ٹرانسپورٹرز کا کرائے ہوئے پانچ پیسے اضافے کا اعلان
06:51صدر گرش ٹرانسپورٹ اتحاد
06:53ملک شہزاد آوان کا کہنا ہے
06:55وزیر پیٹرولیم نے قیمتوں میں روزانہ تبدیل نہ کرنے کی
06:58یقین دہانی کرائی تھی
06:59جس پر ملگیر ہرتال چالیس دن کے لئے موقع کی تھی
07:12وزیر آزم شہوان شریف سے ممتاز سندتکاروں اور کاروباری شخصیات کی ملاقات
07:16وزیر آزم نے تاجروں سے گفتگو میں کہا کہ برامدات پر مبدی معاشی ترقی ترجیح ہے
07:21برامد میں اضافے کے لئے تمام چیلنگ جس پر قابو پائیں گے
07:24ہم نے کاروباری شخصیات کی مشاورت سے آگے بڑھنا ہے اور کوئی راستہ نہیں
07:28مشاورت کے ذریعے برامدات میں اضافے کے لئے اقنامات کریں گے
07:32ٹیم ورک کے ذریعے بڑی ریفارمز کی اور کئی کامیابیاں ملی
07:36انفورسمنٹ کے ذریعے ایک سال میں آٹھ سو عرب روپائے ریکاور کیے
07:40مشاورتی عمل میں شامل کرنے پر تاجروں کے وفد وزیر آزم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا
07:57تحریک انصاف کے ستائی ستمبر لانگ مارچ کے خلاف درخواست
08:01چیف جسٹس اسلامت ہائی کورٹ نے معاملے کو آئینی بہران سے تشکیل دے دی
08:05سماعت کے لئے لارڈر بنچ تشکیل دے دیا
08:07معاملے کی حساسیت کے پیشن ازر اٹرنی جنرل کو نوٹس جاری
08:10چانوں صوبوں کے چیف سیکیٹریس آئی جیز ایڈوکیٹ جنرل
08:14چیف کمیشنر اسلام آباد اور ڈیپٹی کمیشنر ذاتی حیثیت میں طلب
08:17درخواست گزار کے وکیل کا موقع تھا
08:19وزیر اعلیٰ کیے پی نے احتجاج کا اعلان کیا ہے
08:22وہ دباؤ ڈال کر ایک قیدی کے لئے ریلیف لینا چاہتے ہیں
08:25جو مکمل غیر قانونی ہے
08:37بالی پی ٹی آئی کے ساتھ غیر انسانی سلوک ہو رہا ہے
08:40تاریخ میں ایسا کسی سیاسی قیدی کے ساتھ نہیں ہوا
08:43شئرمند پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر کہتے ہیں
08:45اس پتار انتخلی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حمل درامت کیا جائے
08:48علیمہ خانم نے کہا کہ جب کوئی جرد انصاف دینے کی کوشش کرتا ہے
08:53حکومت احقابات نہیں مانتی
08:54ایک دن ناؤ تو وارن گرفتاری جاری کر دیے جاتے ہیں
08:58لیکن پروسیکیوٹر کی مرضی ہے
08:59جب دل چاہے آئے نہ آئے
09:08ایران کا امریکی جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
09:12ایرانی میڈیا نے بتایا فضائی دفاعی نظام نے آمنہ حرمز کی حدود میں
09:15امریکی ایم کیو ون ڈرون کا سراغ لگایا اور اسے نشانہ بنا کر تباک کر دیا
09:20ایران آمنہ حرمز میں فضائی نگرانی اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے
09:29امریکہ کا مشرق مستہ میں فوج کم کرنے پر غور
09:32سین این نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران سے جنگ کے ختم ہونے کی صورت میں
09:35خطرے میں مستقل تائینات فوج اور تنصیبات کی تعداد کم کرنے پر مشاورت ہو چکی
09:40ایرانی حملوں سے امریکی فوجی تنصیبات کی کمزوریاں سامنے آنے کے بعد
09:44مشرق مستہ میں امریکی فوجی موجودگی کی نئی حکمت امریکی پر غور کیا جا رہا ہے
09:48امریکی فوج باقی رینے والے اہلکاروں کے تحفظ کے لئے
10:05نئی آٹو پولیسی کا حفنی مصابدہ وزیر آزم شہباز شریف کو پیش کر دیا گیا
10:10نئی آٹو پولیسی دوہزار چھپنی سے دوہزار اکترس کے لئے ہوگی
10:14اٹھارہ سو سیسی تک کی ہائیبرٹ گاڑیوں کی امپورٹ پر ٹیکس میں بیس فیصد کمی کی تجویز
10:19اٹھارہ سو سیسی سے زائد کی ہائیبرٹ گاڑیوں پر جیوٹی میں مرحلہ وار پچاس سے
10:23تیس فیصد کرنے کی تیاری زرائع کا کہنا ہے آئی ایم ایف کے ساتھ
10:28اکتوبر میں آٹو پولیسی پر ٹیکس کے معاملات ٹیک کیے جائیں گے
10:41اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے پر نئے مقامی ٹیکس کی تدویز تیار کر لی گئی
10:46مزارت کے خزانے کے ذرائع کے مطابق ٹیکس سے حاصل ریونیو اسلام آباد کے خدود میں ہی
10:50بنیادی سہولتوں اسپتالوں تعلیمیداروں اور انتظامی امور پر خرچ کیا جائے گا
10:55مقامی ٹیکس آئندہ مالی سال کے بجھٹ میں متعرف کرانے کی تدویز ہے
10:59خاتمی فیصدہ آئی ایم ایس سے آئندہ اقتصادی جائزہ مذاکرات میں مشاورت کے بعد ہوگا
11:09اسلام آباد انتظامی یونٹ ہوتا تو عوام کے پاس وزیر سہد کو ہٹانے کا اختیار ہوتا
11:13لیکن موجودہ نظام میں نہیں یہی خرابی ہے
11:16وفاقی وزیر مصطفہ خوان کی پنز میں میڈیا سے گفتگو کہا
11:20کراچی حجربہ 43 فیصد ہونے کے باوجود 100 سال تک اپنا وزیر اعلیٰ تبدیل نہیں کر سکتے
11:25وزیر سہد کی پنز میں 10 فیصد مریضوں سے فیص لینے پر بوجھ کچ
11:30انتظامیہ سے مریضوں سے فیص چارجنگ کی تفصیلات مانگنی کہا
11:34پنز میں 10 فیصد مریضوں سے فیص لینے مناسب نہیں
11:43سن ایس ایمی نے پیٹرولیوم لیوی کے خلاف قرارداد منظور کروی
11:46قرارداد جماعت اسناوی کی محمد فاروق نے پیش کی
11:49ایم کیو ایم کی سنودش کے خلاف قرارداد پیش ہونے سے پہلے ہی ایوان میں ہنگامہ ہو گیا
11:54سپیکر اور ایم کیو امریکان کے درمیان جملوں کا توادلہ
11:57سپیکر عویس قادرشاہ نے کہا کہ انہیں قواعد نہ پڑھائیں
12:00سارے رون انہیں معلوم ہیں
12:02آپوزیشن لیڈر علی خوشیدی نے کہا وزیراعلا سے ڈائٹ کھانے کے بعد سپیکر جانبدار بن گئے
12:07ہمارے رکن نے ویڈیو بنائی تو ہم نے فورم تحریری معافی مانگ لی تھی
12:11کچھ ارکان اور گزراء ایس ایمیلی ہال کو پارک اور سٹوڈیو سمجھتے ہیں
12:15باز خواتین میمبرز تیار ہو کر آتی ہیں
12:29ہمارا احتجاج عوام کو ریلیف دلانے تک جاری رہے گا
12:33امیر جماعت اسلامی کراچی منم زفر کہتے ہیں
12:35حکمرانوں کو مفت پیٹرول اور بجلی ملتی رہے
12:38لیکن عوام کے لیے کچھ نہیں کرنا
12:40کراچی میں سانحات کی وجہ پیپلز پارٹی حکومت کی نا اہلی اور کرپشن ہے
12:44پیٹرولیم لیوی کے خلاف لاہور میں مال روڈ پر بھی جماعت اسلامی کا دھرنا جاری
12:49حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا اگلا دور جمعیرات کو ہوگا
12:58وزیر آزم شہباز شریف نے اسلام آباد پولس کو پچاس الیکٹرک گاڑیاں لے دی
13:03چابیاں وزیر داخلہ موسیٰ نقبی اور آئی جی اسلام آباد کو دی
13:06وزیر آزم کا کہنا تھا شہریوں کی جانمال کا تحافظ حکومت کی اولین ترجی ہے
13:12حکومت اسلام آباد پولس کو جدید پولسنگ کے لیے ہر ممکن وسائل پراہم کر رہی ہے
13:17اسلام آباد پولس کو بلک کے دیگر شہروں کے لیے رول موڈل ہونا چاہیے
13:28پنجاب کی سرکاری سکوروں میں بچوں کی جالی انرولمنٹ کا انکشاف
13:32میکمہ سکول ایڈوکیشن کا طلبہ کے ڈیٹا کی سو فیصد تذیر کا حکم
13:35سکوروں کو درست انرولمنٹ ڈیٹا آن لائن پورٹل پر اپ ڈیٹ کرنے کی صلاحیت
13:40نمی جواد کی طلبہ کا انرولمنٹ ڈیٹا بھی پورٹل پر اپ ڈیٹ ہوگا
13:50وزیر تعلیم سن سردال علی شاہ نے سکولوں کے اوقات میں ایک دھنتہ تمہی کا اعلان کر دیا
13:55کراچی میں تقریب سے خطاب میں بتایا تین بچیاں ان کے پاس آئیں
13:58بتایا کہ سکول میں ہی تین بچ جاتے ہیں بھوک سے برا حال ہوتا ہے
14:02طالبات سے کہا بے فکر ہو جائے
14:04کرونا اور سلاب کے باعث بڑھایا گیا ایک گھنٹہ ختم کر دیا ہے
14:15اور ہیری اور میگن کو عام شہری سمجھا جائے
14:17ان کی لئے آلی جا اور تعظیمی الفاظ کے استعمال بہت تل ہیں
14:20ڈیوک آف ڈیچز آف سکسز کی حیثیت میں تبدیل ہی نہیں آئی
14:24ہیری اور میگن کے خیراتی کام ان کی ذاتی حیثیت میں ہیں
14:27شاہ چاس نے ہیری اور میگن کی مرطانی بسرگرمیوں پر اہم شخصیت کو غیر معمولی خط لکھ دیا
14:32ہیری نے پیر کو تقریب شکرت کی تھی جس کی رسویر میگن نے جاری کی
14:44موسیقی