00:01جنگ جلد ختم ہونے والی ہے تیل کی قیمتیں بہت تیزی سے گرنے والی ہیں جیسے ہی ایران ہتھیار ڈالے
00:07گا تیل کی قیمتیں تیزی سے نیچے آ جائیں گی
00:10امریکی صدر ٹرام کہتے ہیں تمام چیزوں کی قیمتیں نیچے آ رہی ہیں
00:13پزشتہ رات ہم نے آبدہ حرمز سے ریکارڈ مرددار میں تیل گزارا
00:22جنگ اور مذاکرات کا انتخاب سر ٹرام کے پاس ہے ہم دوبارہ جنگ کے امکان کے لیے مکمل طور پر
00:28تیار ہیں
00:28نئی جاہریت کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہوں گے خواہ نتائید سباہ کن ہی کیوں نہ ہوں
00:33ایرانی وزیر خارجہ آباس اراکچی کہتے ہیں ہم سفارتکاری کے لیے بھی تیار ہیں
00:37فیصلہ صدر ٹرام کے ہاتھ میں ہے
00:44وزیر اعلیٰ سوہلا فیدی پر ادم اعتماد کی تلوال اٹکنے لگی
00:47بانی پی ٹی آئی کا نوری نیازی کو پہنچایا گیا بیغام ای آوائی نیوز سامنے لے آیا
00:52ذرائع نے بتایا بانی کا کہنا تھا جو اعلیٰ فیدی نے ان کے لیے کچھ نہیں کیا
00:58اور نیو یارک میں اقوام متحدہ ہیڈکورٹس کے باہر سکھوں کا خالستان کے حق میں احتجاج
01:03مظاہرین کی جانب سے بھارتی حکومت اور نرندر موڑی کے خلاف نارے
01:07مظاہرین کا خالستان کے قیام اور بھارتی پنجاب کی آزادی کا مطالبہ
01:11احتجاج کے دوران مظاہرین نے سکھوں کے حق کے خود ارادیت کا مطالبہ بھی کیا
01:15ایران تجارت نہیں کر سکتا تو کوئی بھی ملک تجارت نہیں کرے گا
01:20ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے قبردار کر دیا
01:23جنرل حاتمی نے کہا ابنائے حرمز ایران کی عزت اور بقار کی علامت ہے
01:27دشمنوں کو اس اہم سمندری راستے سے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
01:32خطے کی سیکیورٹی خطے کے ملکوں کی ذمہ داری ہے
01:36امریکہ کے ساتھ تعاون سے خطے میں سیکیورٹی قائم نہیں ہو سکتی
01:39امریکہ اور اسرائیل کو خطے سے نکالے بغیر امن کا قیام ممکن نہیں
01:43خطے میں بد امنی ہوئی تو کوئی بھی ملک اس سے محفوظ نہیں رہے گا
01:47ایرانی مسلحہ فارس کی سینئے تجمعان ابو الفضل شہکارچی کا کہنا ہے
01:52دشمن کے ممکن اجھالیت کا اس واجدی دسکری ٹکنالوجی سے جواب دیا جائے گا
01:57ایران نئے عالمی نظام میں امریکہ کو سابقہ حیثیت میں واپس آنے نہیں دے گا
02:15برطانیہ میں روائل ائر بیس پر دہشت گردی کا بڑا منصوب آنا کام
02:18پانچ افراد گرفتہ دھماکہ خیز مواد پکڑا گیا
02:21ویلفرڈ میں کئی گھروں کو خالی کرا لیا گیا
02:24ہنگامی الٹ انصداد دہشت گردی یونٹ نے تفتیش اپنے ہاتھ لے لی
02:28برطانوی میڈیا کے مطابق روائل ائر فورس کے فیر فورٹ بیس کو سیل کر دیا گیا
02:33فوجی اہل کار دھماکہ خیز مواد کا معاینہ کر رہی ہیں
02:36فیر فورٹ بیس امریکی ائر فورس کے زیرے استعمال ہیں
02:40بی وی سی کا کہہ رہا ہے امریکہ یہ بیس ایران پر حملوں کے لیے استعمال کرتا رہا
02:51پاکستان نے نورستان سے متعلق افغان تالبان حکومت کے بے بنیاد انظامات مصرد کر دیئے
02:57وزارت اطلاق کا کہنا ہے پاکستان کا افغانستان کی اندھونی جھڑپ سے تعلق نہیں
03:02پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور انٹیلیجنس کے ملوث ہونے کے دعوے من گھڑت ہیں
03:06پاکستان کے ملابس ہونے کا کوئی قابل تصدیق ثبوت پیش نہیں کیا گیا
03:10سوشل میڈیا پر زیرے گردش مبینہ ویڈیو پاکستان سے کسی تعلق کو ثابت نہیں کرتی
03:15افغان شہر زمین پر سرگرم دہشت گرد گروں پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں
03:24سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن بھارتی سرپرستی میں سرگرم 33 دہشت گرد ہلا
03:31بڑی تعداد میں ہتیار گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برامت دہشت گردوں کے مطابق تھکانوں کو تباہ کر دیا
03:37گیا
03:37آئی ایس پی آر کے مطابق شابان اور گردن اوہ میں کلیرنس آپریشن جاری رہے گا
03:42چار روز کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 71 سے زائد دہشت گردوں کو حلا کیا گیا
03:47صدر آسف زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقمی کو کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو فراجے تحسین
03:53صدر مملکت نے کہا غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی
03:59محسن نقمی نے کہا سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن سے دہشت گردوں کے ازائن ناکام بنایا
04:09لانگ مارچ کا نام نہ لینے کی صورت میں کے پی حکومت بچ سکتی ہے
04:13وزیراعلا سوہیلا فریڈی اور سابق وزیراعلا علیہمین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
04:19ذرائع کا کہنا ہے دونوں رہنماؤں نے موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی
04:23وفا کی حکومت کی طرف سے امرجنسی کا انڈیا بھی زیرے بحث آیا
04:27حالات بندگلی میں جانے کی صورت میں اسمبلی توڑنے پر بھی بات ہوئی
04:31سوہیلا فریڈی نے کہا پالوانی پارٹی اجازت دے تو اسمبلی توڑ سکتا ہوں
04:35بانی پی ٹی آئی کی سوہیل سوہیلا فریڈی سے ناراضی کا ذکر بھی ہوا
04:39اسمبلی توڑنے کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی سے مشاورت نہ کرنے پر بات ہوئی
04:44وفا کی آئینی عدالت کے فیصلے کی صورت میں گنڈاپور کی بطور وزرعالہ بحاری کا معاملہ بھی زیرے قور آیا
04:49علی امین گنڈاپور نے پارٹی مفارات کو حکومت پر ترجیح دینے کا انڈیا دیا
05:06ہم چیختے رہے ہم پر پھر دہشت گردی مستلت کی جان دیا
05:09لیکن مسخدے کہتے رہے یہ جھوٹ کہہ رہے ہیں
05:11وزیر اعلیٰ خیبر پخت انخواہ سوہیلا فریڈی کی سابق وزیر اعلیٰ گنڈاپور کی ہمرافر سکانٹنز
05:17کہا ہم جناسے اٹھا رہے تھے حکومت جہاز خرید رہی تھی
05:21ہماری پالسی پر عمل کیا جائے ہم خیبر پخت انخواہ میں سو دن میں امن لاسکتے ہیں
05:26بانی پی ٹی آئی کی ازادی کے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
05:29وزیر اعلیٰ سویلا خیدی کا دیائی خان کا دورہ
05:32درازندہ خودکش حملے کے زخمی کی آیادت دیائی خان پہنچنے پر
05:36سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے استقبال کیا
05:47پخت انخواہ میں گوانر آج کا آپشن موجود ہے
05:50ہونے کو کچھ بھی ہو سکتا ہے
05:52وفاقی وزیر تارک فضل چوہدری کہتے ہیں
05:54کے پی میں پی ٹی آئی جتھا سازی کے سوا کوئی بھی کام نہیں کر رہی
05:57کرائم نیکسس میں سب پیسے مانانے میں لگے ہوئے ہیں
06:01لیکن گوانرس پر توجہ نہیں
06:02فیصل چوہدری نے کہا گوانر آج کے لیے پارلیمنٹ کا جوائن سیشن بلانا ضروری ہے
06:07فیصل کریم کنڈی کو گوانر آج کا بڑا شوق ہے
06:10لیکن گوانر آج کے بعد وہ بھی گوانر نہیں رہیں گے
06:12گوانر کے پی کے لیے اسلامبات میں چار نام زیرے گوہر ہیں
06:20ارہ کے نیس ایمڈی اور سینیٹرز کی قابل پختون خواہ میں دہشتگردی کی مضمت
06:25میں فاقی وزیر امیر مقام نے کہا قابل پختون خواہ حکومت دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ نہیں
06:30اختیار والی نے کہا وزیر اعلی قابل پختون خواہ کی ترجیحات کچھ اور ہیں
06:34انہیں اپنی ذمہ داریوں کا کوئی خیال نہیں
06:36کیا صوبے کا وزیر اعلیٰ ایسا ہوتا ہے
06:38سمر حارون بلور کا کہنا تھا موجودہ حالات میں
06:41وزیر اعلی قابل پختون خواہ کی گئی سنجیدگی قابل مضمت ہے
06:45مرتضی آج آوے دباسی نے کہا صوبائی حکومت کو صوبے میں دہشتگردی سے کوئی سا رکھا نہیں
07:00حکومتیں اور احتجاج کرنے والے انازد اور دھڑے بندیوں سے اوپر رہیں
07:04ایک دوسرے سے بات چیت کریں
07:06نیت ہو تو راستہ ضرور نکلتا ہے
07:08نون لی کے راہنما خواجہ ساد رفیق نے ایکس پر لکھا
07:10یاد رہے آپ میں سے کوئی فاتح نہیں ہوگا
07:13کیونکہ سب ہار رہی ہیں
07:14پہل ہمیشہ ریاست کرتی ہے
07:17اب بھی پہل کی جائے
07:18عزت نفس تار تار کرنا کم ذرکی ہے
07:20مہنگائی بے روزگاری نائنصافی اور دہشتگردی میں جھلسہ پاکستان پھکا رہا ہے
07:25عوام کا جینا تقریباً ناممکن ہو چکا
07:28بروقت علاج نہ کیا جائے
07:30تو رستے ہوئے زخم ناسور بن جاتے ہیں
07:33زخم ناسور بن جائیں تو قوم دہائیوں تک کیمت ادا کرتی ہے
07:42پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر ہونے کے باوجود
07:45راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیکیورتی سا
07:47داخلی اور خارجی راستوں اور فیضاباد انٹرچینج اور
07:50دی چاک کے جانب جانے والے راستوں پر کنٹینرز موجود
07:53پولس کی اضافی نفری تائنات رکاوٹوں کے باعث
07:56ٹرافک کی روانی متاثر
07:57انتظامی کے مطابق عام شہریوں کی عام درخت کے لیے
08:01باز راستے کھلے رکنے کی کوشش کی جا رہی ہے
08:03پنجاب سے بلائے گئی پولس کی اضافی نفری بھی تحال موجود
08:06اٹک اور ٹیکسیلا میں بھی مختلف مقامات سے کنٹینرز نہیں ہٹائے گئے
08:10موٹر وے ایم ون کو بھی ٹرافک کے لیے تحال نہیں کھولا جا سکا
08:13بڑی کاریوں کو بھی نہیں چھوڑا گیا
08:15ڈرائیورز کو مشکلات کا سامنا
08:25پورام نے احتجاج کی آڑ میں کچھ لوگ پرتشدد احتجاج کی منصوبہ بندی کر رہے تھے
08:2926 ستمبر کو پولس نے آمین نامی شخص کو گرفتار کیا
08:33اس کے موبائل فان سے پی ٹی آئی ویل فیئر کی صدر فاطمہ حیدر کی آڈیو سامنے آئی
08:37جو 20 سے 30 گنڈوں کو لانے کا کہہ رہی تھی
08:39ڈی آئی جی آپریشن فیصل کامران کی لاہور میں پریس کانفرنس
08:43کہا یہ گنڈوں کو لاہور لاکر 9 مائی جیسے واقعات دونانا چاہتے تھے
08:46ریاست کی ریٹ کا قائم رکھنا پولس کا کام ہے
08:50ٹی میں بنا دی گئی ہیں مزید گرفتاریاں بھی کی جائیں گے
08:59لانگ مارچ موخر کرنے کا مطلب پیچھے ہٹتا نہیں
09:02لیگر سیاسی جماعت عوامی ایشیوز پر ہمارا ساتھ کے
09:04لیوی بھتہ غیر قانون طریقے سے عوام سے وصول کیا جا رہا ہے
09:08امیر جماعت اسلامی حافظ نمو رحمان کا 83 میں تقریب سے خطاب
09:11کہا جماعت اسلامی نے آئی پیس کے خلاف آواز بلند کی
09:14آج بچہ بچہ جانتا ہے آئی پی پیس کیا ہیں اور یہ کیسے
09:18لوٹ پار کرتے ہیں یہ اشرافیہ کا ٹولہ ہے جو ہر جماعت میں
09:21موجود ہوتا ہے پاکستان کبھی ڈیفورٹ نہیں ہو سکتا
09:24قرآن جھوٹ بول کر ہمیں لوٹتے ہیں ہم اپنے مطالبات
09:28کے لیے ان ظالموں کو جھتنے پر مجبور کر دیں گے
09:40کراچی رویسٹی روڈ ایک ہفتے میں کھل جائے گا سن کے سینئر وزیش
09:44رجیل میمن کا دعویٰ کہا عوام کو یونیورسٹی روڈ پر جو مشکلات تھی
09:48وہ تقریباً ختم ہو چکی یونیورسٹی روڈ بننے میں جتنی بھی دیر ہوئی
09:52اس میں بدنیتی نہیں تھی ہمیں اپنی غلطی ماننی چاہیے کسی محکمے کے پاس
09:56ماسٹر پلان نہیں ہے کراچی میں بڑے بڑے منصوبے بن رہی ہیں کراچی
10:00جتنا بڑا چہریں اتنی ہی زیادہ چالنجز بھی ہیں سرڈیل میمن نے
10:04ریڈ لائن بی آر ٹی کے اہم حصے موسمیات فلائی اوور کا اقتطاق کر دیا
10:14وزیر داخلہ موسیل نکوی کا سائبر جرائم کے خلاف کاروائیاں مزید تیز کرنے کا حکم
10:19لہور میں ان سی سی آئی ایس انپل زون ہیڈ کوارٹرز کا دورہ سائبر کرائمز کے خلاف
10:23جاری آپریشنز اور تحقیقات کا جائزہ لیا شکایات سیل فارنزک لاب اور انویسٹیگیشن
10:28ونگ کا موینہ کیا موسیل نکوی کی زیر سدارت خصوصی اجلاس وزیر داخلہ نے کہا
10:33آن لائن مالیاتی فرانٹ میں ملوث منظم گروہوں جالی اکاؤنٹس کے خلاف کاروائی کی جائے
10:38ہر شکایت پر بروقت پیش رفت نظر آنی چاہیے شہریوں کا ڈیٹا پرائیویسی اور مالی مفادات کا تحفظ
10:45نسی سی آئے کی بنیادی ذمہ داری ہے
10:54بہریہ کیاب دوز ہنگور کا پہلی لائف ویپن فارنگ کا شاندار مظاہرہ
10:59سربرا پاک بہریہ نے مشاہدہ کیا
11:01نیول شیف کا کہنا تھا زیرے آپ جنگی صلاحیتوں میں اضافہ دفاعی صلاحیت کے لیے ناگزیر ہے
11:06پاک بہریہ بہری سرحدوں کے دفاع اور خطے میں امن و استحقام کے لیے پور عظم ہے
11:11آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس ہنگور نے طویل فاصلے تک مار کرنے والا انٹیشپ چوز میزائل
11:17فار کیا
11:17جس نے مقررہ حدف کو انتہائی درستی سے نشانہ بنایا
11:21ہنگور کی فارنگ پاک بہریہ کی زیرے آپ جنگی صلاحیتوں میں اہم سنگی میل ہے
11:25وزیر عظم شہباز شریف کی پہلے لائف ویپن فارنگ کے کامیاب تجربے پر مبارک بات
11:31کہا انٹیشپ چوز میزائل کا حدف کو درستی سے نشانہ بنانا
11:35پاک بہریہ کی غیر معمولی آپریشنل تیاری اور پیشہ ورانہ مہارت کا مو بولتا ثبوت ہے
11:46ریاست فلسطین نے وزیر عظم شہباز شریف کی جنرل اسیمڈی سے خطاب کے دلسوز الفاظ سوشل میڈیا پر نمائع کر
11:53دیے
11:53شہباز شریف نے غزہ میں فلسطینیوں بلخصوص بچوں خواتین اور بزرگوں پر ہونے والے مظالم کو
11:59عالمی زمیر کے سامنے اجا کر کیا
12:02ہندہ جب اور آٹھ سالہ وفا اکیلہ سمیت شہید ہونے والے بچوں کا ذکر کرتے ہوئے سوال اٹھایا
12:07کیا غزہ کے بچوں کو زندگی مستقویل اور خواب دیکھنے کا حق نہیں
12:12یہ علمیہ ہماری اجتماعی خاموشی اور ناکامی کی خلاف بطور فرد جنگونچتے رہیں گے
12:17وزیر عظم نے پرسینی عوام کو دہائیوں سے درپیش قبضے بدخلی اور جانی نقصان کا بھی ذکر کیا
12:30امریکہ اور چین ایک دوسرے کی اشیاء پر تارف کم کرنے پر متفق ہو گئے
12:34سادہ ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات کے بعد فیصلہ کیا گیا
12:38چین سے تیس ارب ڈالر مالیت کی غیر حساس اشیاء کی درامت اور برامت پر تارف کم کرنے پر اتفاق
12:44کیا گیا
12:45وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے چین اگلے دو سال میں امریکہ سے دس میلین میٹرک ٹن کوائلا بھی خریدے گا
12:50دونوں ملکوں نے مصنوعی ذہانت کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سوپر انٹیلیجنس دائلاغ بھی قائم کر لیا
12:57سادہ ٹرمپ نومبر میں چین کا دورہ کریں گے چینی سادر سے ایک اور ملاقات ہوگی
13:06پرکیٹر محمد رزوان کے خلاف جاری انکوائری مکمل نہ ہو سکی
13:10ذراعیت اور کہنے ان سی سی آئی اے کے متعدد بار رابطے کے باوجود محمد رزوان تابون نہیں کرے
13:16موبائل فون کا فورنسک ڈیپ انالیسز کے لیے ان سی سی آئی اے نے متعدد بار بحمد رزوان سے رابطہ
13:21کیا
13:21ان سی سی آئی اے رزوان سے کل دوبارہ رابطہ کرے گا
13:25تابون نہ کیا تو خانونی راستہ اختیار کیا جائے گا
13:28امام الحق ان سی سی آئی اے کی تفتیش میں تابون کر رہے ہیں
13:31امام کے موبائل فون کے فورنسک ڈیپ انالیسز کا آغاز ان کی موجودگی میں کیا جا چکا ہے
13:36ان سی سی آئی اے آن لائن بیٹنگ کرپشن اور کرمینل سرکرنیوں کی مختلف زاویوں سے تفتیش کر رہی ہے
13:53ایشین گیمز میں پاکستان والی بول ٹیم کا فاتحہ ناغاز
13:56قومی والی بول ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں خازکستان کو تین ایک سے ہرا دیا
14:01انسار ابباس نے لانگ جمپ کے فانل کے لیے کالیفائی کیا
14:05تینس میں عقیر خان اور محمد سیب نے منگولیا کی چوڑی کو ہرایا
14:09کرکٹ ایونٹ میں پہلا کورٹر فانل ہانگ کانگ اور پاکستان کے درمیان کل
14:13صبح پانچ بجے کھیلا جائے گا
14:17نیا بھر میں سیاحت کا دن آج بنایا جا رہا ہے
14:20وزیراعظم شہباز شریف نے پیغام میں کہا
14:22حکومت سیاحت کے فروغ و بنیادی دھانچے کی بہتری کے لیے کام کر رہی ہے
14:26ہمارا معتدل موسم اور پہاڑی علاقے عالمی سیاحت کو متوجہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
14:31وزیراعظم پنجاب انیب نواز نے کہا
14:33سیاحت سے پاکستان کا مصبت امیچ اجاگر کرنے کے لیے پرازم ہے
14:37پنجاب میں سیاحت کے فروغ کے لیے ممکنہ وسائل بروئے کار لائیں گے
14:41وزیراعظم سیند مراد علی شاہ کا کہنا ہے
14:43سیاحت کے فروغ سے مقامی معیشت اور روزکار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے
14:48جدید سیاحت کو جاگر کیا جا سکتا ہے
Comments