00:00foreign
00:36foreign
01:00foreign
01:30foreign
01:30responsibility
01:35foreign
01:35foreign
01:35foreign
01:35foreign
01:35foreign
01:35foreign
02:03Pakistan's
02:08ڈاکٹر عارف نے بتایا کہ آن لائن بائیک رائٹ سے یونیورسٹری جا رہے تھے
02:12اسی دوران ڈالا ریورس کرتے ہوئے تیزی سے آیا اور موٹر سیکل کو تکر مار گیا
02:16پھر ازا قتل کے اس کی تحقیقات میں ایڈوکیٹ جنرل کی مداخلت جنشل کمیشن نے کاربائی مواطل کر دی
02:21وزیر داکلہ سنز یال انجار کو کل سب بلا لیا
02:24ایڈوکیٹ جنرل نے وکیل جبران ناصر کے سوال پر اعتراض کیا تھا
02:28جسٹس عمر سیال نے کہا اہلے خانہ کے وکیل سوال کر سکتے ہیں آپ کو کیا مسئلہ ہے
02:33ایڈوکیٹ جنرل نے کہا یہ مداخلت نہیں معاونت ہے
02:36سوال وکیل نہیں کمیشن کر سکتا ہے
02:38کمیشن نے ایڈوکیٹ جنرل کی اعتراض کو مداخلت قرار دیا
02:41پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ نے کمیشن کو بتایا
02:44اے آئی جی کراچی نے کہا یہ سیدھا خودپوشی کا کیس ہے جس پر انہیں ایسا نہیں لگتا
02:49کمیشن نے پوچھا آپ کے ایمیلو تربیت یافتہ ہیں
02:52کیا آپ کو افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے
02:55ڈاکٹر سمیہ نے کہا ہمارے پاس بیالیس مدیکو لیگل افسران ہے
02:58مسئلہ تعداد نہیں دلچسپی کا ہے
03:01ڈاکٹر سمیہ نے پوش موٹم کے دوران سویپر کی معابنت سے متعلق
03:04ڈاکٹر اسامہ کا بیان مسترد کر دیا
03:21میر ازا کیس کی انویسٹیگیشن سفر ہے
03:24سندھ حکومت لکھ کر دے دے کہ ہمارے بس کی بات نہیں
03:26اور جی آئی ٹی بنا دے
03:28وکیل جبران ناصر کی میڈیا سے گفتگو
03:30کہا یہ کہیں نہیں لکھا ہوا
03:32کہ کمیشن میں کوئی وکیل سوال نہیں کر سکتا
03:34ایڈوکیٹ جنرل سینڈ اور پروسیکیوٹر جنرل سینڈ کو نوٹش جاری نہیں کیے گئے تھے
03:39ایڈوکیٹ جنرل اتنے سینئر افسر ہیں
03:41کیوں مداقلت کی گئی وہ خود بتائیں گے
03:50تحریک انصاف کے ستائی ستمبر لانگ مارچ کے خلاف درخواست
03:54چیف جسٹس اسلام آباد ہائے کورٹ نے ماملے کو آئینی بہران سے تشمیح دے دی
03:58سماعت کے لیے لارجر بنچ تشکیل دے دیا
04:00ماملے کی حساسیت کے پیشے نظر ایٹرنی جنرل کو نوٹس جاری
04:04چاروں صوبوں کے چیف سیکیریٹریز آئی جیز ایڈوکیٹ جنرلز
04:07چیف کمیشنر اسلام آباد اور ڈیپٹی کمیشنر ذاتی حیثیت میں طلب
04:11درخواست گزار کے وکیل کا مواقف تھا
04:13وزیر اعلیٰ کیپی نے احتجاج کا اعلان کیا ہے
04:16وہ دباؤ ڈال کر یا قیدی کے لیے ریلیق لینا چاہتے ہیں جو مکمل غیر قانونی ہے
04:28مہنگائی نے جینا مشکل کر دیا کوئی سننے والا نہیں
04:31جائیں تو جائیں کہاں
04:33پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام پھٹ پڑے
04:36تہا پیٹرول اتنا مہنگا کر دیا کہ گزارہ مشکل ہو گیا
04:40حکومت نے پیٹرول بارہ روپے نبوے پیسے
04:42جبکہ ڈیزل تین روپے بہتر پیسے مہنگا کر دیا
04:45گوڈز ٹرانسپورٹرز کا کرائیوں میں پانچ فیصد اضافے کا اعلان
04:49صدر گوڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد آوان کا کہنا ہے
04:52وزیر پیٹرولیم نے قیمتوں میں روزانہ تبدیلی نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی
04:57جس پر ملک گیر ہرٹال چالیس دن کے لیے مواخر کی تھی
05:12خطے میں بڑتی کشیدگی قطری وفد کی تہران آمار
05:15ایرانی وزارت خارجہ کے تنجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے
05:18قطر کا ایک سفارتی وفد ایرانی حکام سے مذاکرات کے لیے تہران پہنچا ہے
05:22قطری وفد نے ایرانی وزیر خارجہ آباس اراکشی سے ملاقات کی
05:26قطری وفد کے دورہ تہران کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کو جاری رکھنا ہے
05:36ایران کا بین الاقوامی جوہری تاوانائی ایجنسی کو
05:39ایٹمی تنصیبات کے معاینے کی اجازت دینے سے پھر انکار
05:42ایرانی ایٹمی تاوانائی ایجنسی کے سربراہ محمد اسلام کہتے ہیں
05:46آئی اے ای اے کے پاس ایسا کوئی پروٹیکول ہی نہیں ہے
05:50وہ امریکی اور اسرائیلی دباؤ پر متاثرہ مقامات کا معاینہ کرنا چاہتی ہے
05:54تاکہ دیکھ سکے کہ حملوں سے وہاں کتنا نقصان ہوا ہے
05:57بین الاقوامی جوہری تاوانائی ایجنسی نے خبردار کیا ہے
06:00اگر ایران نے جوہری تنصیبات کے معاینے کی اجازت نہ دی
06:03تو معاملہ سلامتی کاؤنسل چلا جائے گا
06:05آئی اے اے کے سربراہ رافیل گروسی کا کہنا ہے
06:09ایران سے سنجیدہ مذاکرات اور جوہری تنصیبات تک رسائی
06:12مسئلے کے حل کا مختصر ترین راستہ ہے
06:26کراچی ایم ایجنہ روڈ پر کی ایم سی بیلڈنگ میں آتے صدقی
06:29میئر آفیس کا فرنیچر، ایل ایڈی اور دیگر چیزیں جل گئیں
06:32فائر برگیٹ حکام کے مطابق آگ کی ایم سی بیلڈنگ کے کچن میں لگی
06:36فائر برگیٹ کی دو گاڑیوں نے آگ پر کابو پا لیا
06:38میئر کراچی مرتضی وحاک کہتے ہیں
06:40ایسی میں شارٹ سرکٹ ہوا جس کے باعث آگ لگی اور میرا کمرہ جل گیا
06:45میرے پاس کوئی بھی فائل دستکت چھدہ نہیں ہوتی
06:47میرے دستکت کے بعد فائد لے مطالقہ محکموں تک پہنچا دی جاتی ہیں
06:51چیف فائر آفیسر کو معاملے کی تحقیقات کا ٹاسک دے دیا
07:03وفاقی وزیر سہت کا پیمز اسپتال کا دورہ
07:05پیمز میں دس فیصد مریضوں سے فیص لینے پر پوچھ گت
07:08مصطفیٰ کمال نے پیمز انتظامیہ سے مریضوں سے فیص چارجنگ کی تفصیلات مانگ لی
07:13کہا پیمز میں دس فیصد مریضوں سے فیص لینا نامناسب ہے
07:17مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا پیمز حادثہ ایڈمنیسٹریٹو یونٹس بنانے کی وجہ کو مزید پختہ کرتا ہے
07:23آج ایڈمنیسٹریٹو یونٹ ہوتا تو مجھے ہٹانے کا اختیار عوام کے پاس ہوتا
07:27اگر اسلام آباد والے میری کارکردگی سے خوش نہیں تو مجھے نہیں ہٹا سکتے
07:32یہ اس نظام کی خرابی ہے
07:45وزرعالہ سے ڈانٹ کانے کے بعد سپیکر جانبدار بن گئے ہیں
07:48ہمارے رکم نے ویڈیو بنائی تو ہم نے فوراں تحریری موفی ماتی تھی
07:52آپوزیشن لیڈرز ان اسمبلی علی خرشیدی کہتے ہیں
07:55کچھ عرقین اور گزراء اسمبلی ہال کو پارک اور سٹوڈیو سمجھتے ہیں
07:58بعض قوتین میمبرز تیار ہو کر آتی ہیں
08:01ان سے کبھی معذرت کیوں نہیں کرائے گئے
08:03ہم صوبے کی بیٹ گوورنرز کے خلاف ہر فورم پر آواز بلند کرتے رہیں گے
08:07سن اسمبلی کا اجلاح شروع ہوتے ہی ایوان میں شور شرابہ
08:10ایمکے مرکین کا احتجاج
08:12اویس قادر شاہ نے کہا مجھے آپ قانون نہ پڑھائیں
08:15مجھے سارے رولز معلوم ہیں
08:30اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے پر نئے مقامی ٹیکس کی تجاویز تیار کر لی گئی
08:36وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ٹیکس سے حاصل ریونیو اسلام آباد کی حدود میں ہی
08:41بنیادی سہولتوں، اسپتالوں، تعلیمی داروں اور انتظامی امور پر خرچ کیا جائے گا
08:46مقامی ٹیکس آئندہ مالی سال کے بجٹ میں متعارف کرانے کی تجویز ہے
08:50حتنی فیصلہ آئی ایم ایف سے آئندہ اقتصادی جائزہ مذاکرات میں مشاورت کے باد ہوگا
08:59سمندری حدود کی نگے بانوں کو سلام ملک بھر میں یوم بحریہ ملی جوشت جذبے سے منایا جا رہا ہے
09:05نیویل ہیڈ پورٹرز اسلامباد میں یادگار شہدہ پر پروکار تکری
09:09نیویل چیف ایڈمیرل نبیر اشرف کی شرکت
09:11یادگار شہدہ پر پھول رکھے اور فاتح خانی کی
09:14صدر آصف زرداری اور وزر آزم شہباز شریف کا پاک بحریہ کے افسران اور زبانوں کو خراج تحسین
09:19صدر زرداری نے کہا آپریشن سومناک نے پاک بحریہ کے لیے ایک مضبوط قوت کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار
09:25ادا کیا
09:26وزر آزم نے کہا ہمارے بحری جہازوں نے انتہائی درستی کے ساتھ دشمن کے اہم ساحلی تنصیبات کو تباہ کیا
09:42وزیر آزم شہباز شریف نے اسلام آباد پولس کو پچانس الیکٹرک گاڑیاں دے دیں
09:47چابیاں وزیر داخلہ موسن نقوی اور آئی جی اسلام آباد کو بھی
09:50وزیر آزم کا کہنا تھا شہریوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے
09:55حکومت اسلام آباد پولس کو جدید پولسنگ کے لیے ہر ممکن وسائل پر رہم کر رہی ہے
10:00اسلام آباد پولس کو ملک دیگر شہروں کے لیے رول موڈل ہونا چاہیے
10:09کیراجی منگوپیر مہران سوسائیٹی میں ڈاکو نے آٹھ بہنوں کا اکلوتا بھائی کرتی گیا
10:14مقتون کے والد نے بتایا چھے ڈاکو واردات کے لیے گھر میں گھسے دو پولس یونیفارم میں تھے
10:19ملزمان نے اچانک فائرنگ کی بیٹے کو سینے میں گولی لگی
10:22روشن میٹرک کا طالب علم اور پوزیشن ہولڈر تھا
10:25ورسہ کا لاش منگوپیر کھانے کے باہر رکھتا رہتجاز
10:28قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
10:38پنجاب کے سرکاری سکولوں میں بچوں کی جالے انرولمنٹ کا انکشاف
10:42محکمہ سکول ایڈیوکیشن کا طلبہ کے ڈیٹا کی سو فیصد تصدیق کا حکوم
10:46سکولوں کی درست انرولمنٹ ڈیٹا آن لائن پورٹل پر اپ ڈیٹ کرنے کی ہرائے
10:50نوی جماعت کے طلبہ کا انرولمنٹ ڈیٹا بھی پورٹل پر اپ ڈیٹ ہوگا
11:01سی سی ڈی کا فیصلہ بعد میں پنجاب کے سب سے بڑے آئیس ڈیلر
11:06تیب کو مقابلے میں حلاق کرنے کا دعواتین ملزمان فرار
11:09ملزم سے چونتیس کلو آئیس بیس کلو افین چودہ کلو چرس برامت
11:13سی سی ڈی کے مطابق ملزم خواتین کے ذریعے تعلیمی داروں میں منشیات سپلائی کرتا تھا
11:18ملزم طیب کا بھائی وقت پاس بھی نیٹورک میں شامل ہے
11:27بینو لکھوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
11:30لندن برینٹ خام تیل کی قیمت میں دو فیصد اضافہ
11:33فی بیرل قیمت 99 ڈالر 17 سنٹ پر پہنچ گئی
11:36ویسٹ ایکسس خام تیل 3 اشاریہ ایک دو فیصد مہنگا
11:39فی بیرل 94 ڈالر 33 سنٹ پر ڈرید کر رہا ہے
11:42امریکی صدر ٹرامپ نے ایران جنگ ختم ہونے پر
11:45تیل کی قیمتیں کم ہونے کا پھر دعویٰ کر دیا
11:48ٹرط سوشل پر لکھا ایران سے جنگ جیتنے کے بعد
11:50تیل کی قیمتیں بہت تیزی سے کم ہوگی
11:53فی گیلن تیل کی قیمت 3 ڈالر سے کم ہوگا
11:552 ڈالر سے بھی کم ہو جائے گی
11:57اور یہ سب کچھ بہت تیزی سے ہوگا
11:59امریکی صدر نے کہا ایران کے پاس کبھی بھی جوہری ہتھیار نہیں ہوں گے