#headlines #goldprice #silverprice #goldpricetoday #pimstragedy #pimshospital #pimsfire #pims #newsheadlines #arynews

PIMS Hospital Tragedy | Gold Price Increases in Pakistan | Iran US War | ARY News 7 PM Headlines | 4th Sep 2026

● Federal Health Minister Mustafa Kamal visited the Pakistan Institute of Medical Sciences (PIMS) and chaired a high-level meeting to review fire safety measures, cooling systems
● Razia Noreen, nurse who saved newborn in Pims fire, to receive civil award
● Pakistan rejects India's 'false, politically motivated' claims over Narowal temple
● Inquiry holds SSP Korangi 'responsible for negligence' in Karachi's Defence assault case
● JD Vance says US-Iran conflict is not a war despite renewed fighting
● Imran Khan asked us to stop system bringing Qazi Faez Isa, says Ali Amin Gandapur
● Ex-Pakistan coach Jason Gillespie tells Aaqib Javed 'look in the mirror' over sackings
● Deadly strike on Iranian wedding was likely a direct hit by a US munition, analysis shows

7 PM Headlines With Latest News | PIMS Hospital Tragedy | Gold, Silver Prices | Imran Khan Health News | Middle East News | Rain and Flood Updates | US Iran War Updates | Petrol, Diesel Prices Updates | Big News

#headlines #breakingnews #latestnews #latestupdate #livenews #goldprice #silverprice #imrankhan #pimshospital #pimstragedy #mustafakamal #imrankhan #ptiprotest #usiranwar #iranwar #irannews #arynews #newsheadlines

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:31foreign
02:00foreign
02:10foreign
02:31. . . . .
03:00This is the last one.
03:30foreign
03:33foreign
03:34foreign
03:34foreign
03:34foreign
03:37foreign
03:38foreign
03:47ڈیرانی حکومت گرانے کے لیے کام کر رہے ہیں اسرائیلی پالچ کسی بھی وقت ایران میں کاروائی کے لیے پہنچ
03:53سکتے ہیں
03:53اسرائیلی وزیراعظم میتن یحو کا کہنا ہے میری ہدایت پر اسرائیل کے تمام متعلق آئدارے ایرانی حکومت کو شکست دینے
04:01کے لیے کام کر رہے ہیں
04:02غزہ سے متعلق سوال پر کہا اسرائیل غزہ کے ساٹھ فیصد علاقے پر کنچول رکھتا ہے
04:07اسرائیل کا مقصد حماس کو غیر مسلح کرنا اور غیر اسکری بنانا ہے
04:19ٹرام کو روبورٹ پسند نہیں
04:20امریکی سادر کا کہنا ہے اے آئی انسانیت کے خلاف ہو گئی
04:24تو ہمارے پاس اسے روپنے کے لیے کچھ نہ کچھ ہوگا
04:26مجھے روبورٹ پسند نہیں ہم انہیں روک سکتے ہیں
04:29سینیٹر برنی سینلز نے اے آئی پر مستقل پابندی قابل سینیٹر پر پیش کر دیا
04:33کہا اے آئی اور سپر انٹیلیجنس کنٹرول سے باہر ہوئی تو پوری انسانیت کو خطرہ ہوگا
04:37اے آئی کمپنیاں ٹیکنالوجی کو مکمل سمجھنے اور کنٹرول کرنے سے کاثر ہیں
04:50ایران نے جو کہاں کر دکھایا
04:52ایرانی قومی سلامتی و خارجہ پالسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے ایکسپر لکھا
04:57امریکہ کے خلاف اپنی دھمکیوں کو عملی طور پر قابل اعتبار ثابت کر دیا ہے
05:01امریکی نائپس آدھر جیڈی وینس کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا
05:05کہانی شروع سے سناو کبھی مت بھولنا تم ہی وہ ہو جس نے یہ جنگ شروع کی
05:10انہوں نے واضح کیا کہ اپنے حرمز ایران کی رضا مندی کے بغیر نہیں کھولی جائے گی
05:14ایران پر امریکی حملوں میں تین فوجی پالٹ شہید ہوئے
05:18امریکہ نے دو دن پہلے ایران کے مختلف شہروں پر حملے کیے تھے
05:32ڈی آئی جی ساؤت کی صرف راہی میں قائم تحقیقاتی کمیٹی نے ایسے ٹی پیدا جانوری کو انتظامی غفلت کا
05:39مرتقب ترہ دے دیا
05:41ایفیشنسی اینڈ ڈسپلین رول دو ہزار بیس کے تحت پیدا جانوری کے خلاف کارروائی کی سپارش
05:47ڈسٹرک کورنگی کے چار حلکاروں کے خلاف کارروائی کی سپارش
05:50ایسے ٹو درخشاہ راشد علی
05:52ایس آئی او امران کے خلاف محکمانہ کارروائی کی سپارش
05:56پوٹیج میں نظر آنے والی دو خواتین اور مرد پر مقدمہ درج کرنے کی سپارش
06:00متاثرہ فیملی پر تشدد کرنے والے تمام افراد فیدہ جاوری کے قریب رشتہ دار ہیں
06:06انکوائری ریپورٹ ایڈیشنل آئی جی کو بھیجوا دی گئی
06:08باعثہ قواتین کے جانب سے تشدد کا معاملہ اے آوائی نیوز نے اٹھایا تھا
06:19وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا اسلام آباد میں پرمز اسپتال کا دورہ
06:23ڈاکٹرز اور انتظامیاں سے گفتگو میں کہا
06:26جو کام نہیں کر رہا ہے اسے اسپتال سے پارخ کریں
06:29اسپتال کا نظام خراب نہ کریں
06:31نہ اہل عملہ فوری نکالیں
06:33ہمارا یہاں کوئی رشتہ دار نہیں
06:35جس کو کام نہیں کرنا وہ گھر جائے
06:37مصطفیٰ کمال نے اسپتال کے مختلف کمروں میں جا کر صورتحال دیکھی
06:40مریضوں کے مشکلات اور سہولتوں کے بارے میں پوچھا
06:51ہمیں سندو دیش کی مقالفت میں قراردات پیش نہیں کرنے دی گئی
06:55آج ہماری آئین پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کی قراردات کی مقالفت کی گئی
06:59ایمکی ایمکی سند اسیمبلی میں آپوزیشن لیڈر علی خوشیدی کہتے ہیں
07:03حکومتی ڈیسکوپا سندو دیش کی حمایتی موجود ہے
07:05انہوں نے ریاست کے حق میں قراردات پیش کرنے نہیں دی
07:08سپیکر کو مشورہ دیتا ہوں ڈرنے کی ضبورت نہیں
07:11وزیرعالہ سے خوف نہ کھائیں
07:13سپیکر صحاب ایمکی ایم آپ کے ساتھ ہے
07:23وزیرعالہ سند کا جذباتی خطاب اپنے قراردات کو خوش کرنے کی کوشش تھا
07:27نئے صوبوں کا معاملہ قومی بحث ہے
07:29کسی صوبے یا پیپلز پارٹی کی ذاتی بحث نہیں
07:32کسی اسمبلیہ لیڈر کو یہ حق نہیں کہ دوسروں کو اس موضوع پر بات کرنے سے روکے
07:36وفاقی وزیر تاریخ وزل چوہدری کا وزیرعالہ سندھ کے بیان پر رد عمل
07:41ترجمان سندھ حکومت سادیہ جاوید نے کہا
07:43وزیرعالہ سندھ کا خطاب جذباتی نہیں
07:46عوام کی حقوق کا حقیقی ترجمان تھا
07:48وفاقی وزراء قیادت کو خوش کرنے کے لیے سندھ کی حقوق پر سیاست بند کریں
08:04نئے انتظامی یونٹس کا قیام کسی صوبے کی وعدانیت کے خلاف نہیں
08:08پیپلز پارٹی کی پالیسی ہے
08:09سندھ کے سوا پورے ملک میں انتظامی یونٹس بن سکتے ہیں
08:13ایمکیم کے رہنما حیدر عباس رسپی کی اے آوائی نیوز سے گفتگو کہا
08:16نظام مفلوچ ہو چکا ہے
08:18نئے انتظامی یونٹس قومی ضرورت بن چکے ہیں
08:21جو اکتیارہ سوبوں نے مرکز سے لیے وہ آگے بلدیات تو نہیں دیے
08:24ایمکیم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا
08:26پیپلز پارٹی پنجاب میں نئے سوبوں کی حمایت کرتی ہے
08:29پنجاب میں کیوں سوبے ضروری ہیں اور سندھ میں کیوں نہیں بتایا جائے
08:33پورے ملک میں انتظامی ضرورت کے تحر سوبے بننے چاہیں
08:48مزیر عظم سے اقبام متحدہ کے سیکیریٹری جنرل کے امیدوار
08:52اولارہ اتنوں کی ملاقعہ شہباز شریف نے عالمی قانون
08:56اور موہدوں کی احترام کو یقیمی بنانے کی ضرورت پر زور دیا
08:59تہا پاکستان کسیر الجہتی نظام اور عالمی امور میں
09:03اقبام متحدہ کے کردار کی بھرپور حمایت کرتا ہے
09:05موجودہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے
09:08اقبام متحدہ کے پلیٹ فارم کو مزید مضبوط بنانا ہوگا
09:11وزیر عظم سے ایشن بینک کے نائب صدر سے ملاقعات
09:14وزیر عظم کا کہنا تھا
09:15پاکستان نے مالیاتی اور انتظامی اصلاحات سے
09:18مشکل معاشی بحالی کا مرحلہ عبور کر لیا
09:20ملاقات میں ایمل وان منصوبے پر جلد کام شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا
09:39ایسٹرن ایکنومک فارم پاک روس تابن کے نئے امکانات کے لیے
09:42اہم پلاتفارم بن گیا
09:43روسی شہر ولادی وستوک میں
09:46ایسٹرن ایکنومک فارم میں پاکستان کی شرکت
09:48سفیر فیصل نیاز ترمزی نے
09:51مشک بائید کے ساتھ معیشت پر تابن بڑھانے کی ضرور دیا
09:55ان کا کہنا تھا پاکستان اور روس کے درمیان
09:57فلم، فراشن، دستکاری اور جواہرات کے شعبوں میں تابن کے امکانات ہیں
10:02کراچی گوادر کی بندرگاہیں پاکستان اور روس کے درمیان
10:06علاقائی رابطہ کاری میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں
10:18پاکستان نے نارو وال میں مندر سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کر دیئے
10:23ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
10:25بھارتی وزارت خارجہ کے مندر سے متعلق دعوے جھوٹے اور سیاسی محرکات پر مبنی ہیں
10:30اڈا سراج مندر کی امارت 21 ٹلائکو بارشوں سے متاسر ہوئی
10:34مقامی حکام نے نقصان کا جائزہ لے کر مندر کی بحالی کی اقدامات شروع کر دیئے
10:38بھارت کا حقائق مسخ کرنا اور سستی سیاسی چالوں کا سہارا لینا شرمناک ہے
10:43بھارت تقلیتوں پر مظالم کی برطرین ریکارڈ سے توجہ نہیں ہٹا سکتا
10:47بھارت میں عبادت گہوں پر ریاستی سرپرستی میں حملوں سے دنیا آگا ہے
10:51بھارتی قیادت کو مسلم، سکھ و مسیحی برادریوں پر مظالم پر جواب دے کہہر آیا جائے
11:05معاشی استحقام مشکل فیصلوں کے نتیجے میں حاصل ہوا
11:08نجز شعبے کو اس قابل بنانا چاہتے ہیں
11:10کہ وہ ملکی ترقی میں اپنا قائدانہ کردار جاری رکھتے ہیں
11:14وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب کہتے ہیں
11:17روان مالی سال جی ڈی پی کا حدف چار فیصد ہے
11:20ذرہ مبادلہ کے زخائر اکیس ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے
11:23حکومت ملک میں نجھکاری اور پابلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی بھرپور حمایت کر رہی ہے
11:34پاور دیویجن کا ڈیٹیکشن، بلنگ نظام، ڈیجٹل اور خودکار بنانے کا فیصلہ
11:39ڈسکوز کو ہدایات جاری کر دی گئیں
11:41وفاقی وزیر اویس لغائری کہتے ہیں
11:43انسانی مداخلت اور غیر ضروری سواب دیدی اختیارات کو کم سے کم کریں گے
11:47اسلاحات کا مقصد سارفین کو سہولت فراہم کرنا ہے
11:50ڈیٹیکشن، بلنگ میٹر کی خرابی، تقنیقی نقص یا خپد ریکارڈ نہ ہونے پر کی جاتی ہے
12:01گندم درامت کرنے کی وجہ حکومت کی غلط پولیسیاں ہیں
12:04حکومت منصوبہ بندی میں کاشتکار کو شامل کرتی تو آج یہ حالات نہ ہوتے
12:08کسان اتحاد کے صدر خالد کھوکر کہتے ہیں
12:11ابھی بھی وقت ہے حکومت ہوش کے ناخن میں بہتر پولیسیاں بناتے ہیں
12:15گننے کے پورے عمل کو انٹو انڈ بی ریگولیٹ کریں
12:18گندم کی قیمت کا فوری اعلان کریں
12:20تاکہ کاشتکار زیادہ سے زیادہ گندم کاشت کریں
12:31آسمان بخاری کی جالی ویڈیو وائرل کیس کی گزشتہ سمات کا تحریری حکم نامہ جاری
12:35لاہور کی عدالت نے حکم نامی میں کہا
12:37صوبائی وزیر نے دوران سمات غلط ریپورٹنگ کی نشان دہی کی
12:40عدالت میں بیان کلم بند کروا دیا
12:43آسمان بخاری نے کہا ملزمہ فلک جعوید خوم خود کمرائے عدالت میں موجود ہونی چاہیے
12:47ملزمان کے جانب سے کیس میں تاخیری حربیں استعمال کیا جا سکتے ہیں
12:51بیان ریکارڈ کروانے کے بعد آسمان بخاری نے فوری جرہ کی استدعا کی
12:55عدالت نے کہا فارکین 12 ستمبر کو جرہ کے لیے عدالت میں پیش رکھا
13:08سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت اجلاس
13:12پیپلز بس سروس کی توسی، ڈبل ڈیکر بسس، ایوی ٹیکسی اور پنک سکوٹیز پر پیش رفت کا جائزہ
13:18شرجیل میمن نے کہا پانچ ستمبر کو میر پور خاص میں خواتین میں پنک سکوٹیز تقسیم کی جا رہی ہیں
13:24خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے پنک سکوٹیز انقلابی قدم ہیں
13:27بی آر ٹی منصوبوں پر کام کی رفتار کو مزید تیز اور غیر ضروری تاخیر سے بچا جائے
13:41وزیر اعلیٰ کے پی سوہیل آفریدی کا دورہ ہے سن جاکب آباس سے کافلے کی صورت میں شکارپور پہنچ گئے
13:46وزیر اطلاع کے پی شفیجان کہتے ہیں سوہیل آفریدی شکارپور میں سریڈ موومنٹ کی قیادت کریں گے
13:51کموش اعداد کورٹ، لڑکانہ خائپور اور انہوں شہر و فیروز میں بھی رابطہ مہم چلائی جائے گی
13:56سن کے عوام بانی کی رہائی، حقیقی آزاد اور لانگ مارچ کے لیے مکمل تیار ہیں
14:09امریکی کاؤنسل جنرل شارلس گودمن کا ہیدر آباد کا دورہ
14:13ہیدر آباد شیمبر آف کامرس اور سند آباد گار بورٹ کے نمائنگو سے ملاقات
14:18ذرائی سانتی شعبوں، پود پروسیسنگ، ٹیکسٹائل اور مادنی وسائل پر تبادلہ خیال
14:22امریکی کاؤنسل جنرل نے پاک امریکہ علمانائے نیٹورک جامشورو چپٹر کے ممبران سے بھی ملاقات کی
14:29لنکن کورنر ہیدر آباد میں امریکہ کے قیام کے دھائی سو سال مکمل ہونے پر
14:33فاؤنڈرز میوزیم کا افتتح کیا گیا
14:47کراچی میں ایک اور مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
14:49اندرونے سندھ کے انیس سالہ نوجوان میں منکی پاکس کی تشکیص ہوئی
14:53متاثرہ مریض کو گزشتہ روز نیپا ہسپتہ لائے گیا تھا
14:56منکی پاکس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد اکتالیس ہو گئی

Recommended