Skip to playerSkip to main content
Pakistan Cricket’s Latest Shake-Up | PIMS Tragedy | ARY News 8 PM Headlines | 1st Sep 2026

8 PM Headlines With Latest News | PIMS Hospital Tragedy | Imran Khan Hospital Transfer News | Middle East News | Rain and Flood Updates | US Iran War Updates | Petrol, Diesel Prices Updates | Big News

● Islamabad High Court orders end to unnecessary social isolation of Imran Khan, Bushra Bibi
● PIMS fire: Senate, National Assembly committees say CCTV footage seems manipulated
● Schools closed, authorities on alert following heavy downpour in Rawalpindi, Islamabad
● Explanation sought over Imam, Rizwan's selection for England, West Indies Tests
● China-Nepal flood toll tops 1,000 as tunnel rescue offers last hope
● Judicial commission summons Mir Raza Ali's business partners, friends
● PIMS fire: Senate, National Assembly committees say CCTV footage seems manipulated
● Gold prices fall by Rs1,800 per tola in Pakistan, silver gains

Imran Khan | PTI founder | Islamabad High Court | Supreme Court Pakistan | Imran Khan Hospital Transfer | Imran Khan Shifa Hospital | Imran Khan Hospital | Supreme Court Orders Imran Khan | PTI | Imran Khan Medical Treatment | Imran Khan Health Update | Shifa Hospital Islamabad | Imran Khan Shifted to Hospital | Pakistan Supreme Court | Imran Khan Latest News | PTI News | Imran Khan Adiala Jail | Imran Khan Medical Facility | Pakistan Politics | Imran Khan Court Order | Shifa International Hospital | Imran Khan Health Condition

#headlines #breakingnews #latestnews #latestupdate #livenews #arynews #newsheadlines

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:03foreign
01:04foreign
01:04foreign
01:04.
01:34२یویو کلنجار نے کال کر کے بلائی تھا
01:36پہلے تھانے بلائی گیا تو میں نے
01:38اوفیشن لیٹر مانگا
01:39انہوں نے کہا اپنے بوس کے بوس کے حکم پر
01:42ہر صورت عمل کرو
01:43ایڈیشنل آئی جی آزاد خان نے بھی فون کر کے
01:45وزیر آلہ ہاؤس جانے کی ہدایت کی تھی
01:52اور وفاقی حکومت کا
01:54جماعت اسلامی کی قیادت سے رابطہ
01:56وفاقی وزیر نے نائب امیر جماعت اسلامی
01:58لیاقت بلوٹ سے رابطہ کیا
01:59ذرائع کا کہنا ہے مذاکرات سے
02:01متعلق جماعت اسلامی نے جواب دینے کے لئے
02:0324 گھڑے کا وقت مانگا
02:05وفاقی وزراء کی تین لکنی کمیٹی
02:07جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے مذاکرات کرے گی
02:09مذاکرات لہور کراچی اسلام آبال
02:11یا کہیں بھی کرنے کی پیشکش
02:13پاکستان پرکیٹ بہران کا شکار
02:15ٹیم اور کوچنگ سٹاف کی اکھار پچھار
02:18مصبا الحق نے سیلیکشن کمیٹی سے
02:20ستیفہ رے دیا
02:21مصبا الحق نے انگلینڈ بھیجے گئے
02:23ساتھ کھلاڑیوں پر مشاورت نہ کرنے پر ناراس ہوئے
02:26پی سی بی نے سیلیکشن کمیٹی
02:28کو نوٹس جاری کر دیا
02:29نوٹس میں سوال کیا گیا
02:30محمد رزوان اور امام الحق کو دورہ انگلینڈ کے لیے
02:33کیوں سیلیکٹ کیا
02:34سیلیکٹرز تحریدی طور پر جواب جمع کرائیں
02:37نوٹس کو غیر معمولی اہمیت کا سمجھ کر
02:39جواب دیا جائے
02:40پی سی بی کا امام الحق کی انجری کی تحقیقات کرنے کا بھی فیصلہ
02:43سکوارڈ سے ریلیس کھلاڑی وطن پہنچنا شروع
02:46امام الحق لندن سے لاہور پہنچ گئے
02:59ڈاکٹر اسامہ کے بوس کا بوس کون ہے
03:02وکیل جبران ناصر کا وزیراعلا سن سے سوال
03:04کہا ڈاکٹر اسامہ کو وزیراعلا ہاؤس کیوں گلایا گیا تھا
03:08اس کا جواب آنا چاہیے
03:09کوئی ایسا کیس بتائیں
03:10جس میں کیس کی تحقیقات وزیراعلا ہاؤس میں ہو رہی ہو
03:13پہلے ثبوت نہیں تھے
03:15اب اعترافات کیے جا رہی ہیں
03:16ڈاکٹر اسامہ ہی بتا سکتے ہیں
03:18کہ انہیں پوسٹ مارٹم کے وقت کون اسسٹ کر رہا تھا
03:21کمیشن نے حیرانی سے پوچھا
03:23میر ازا کی گمشدگی کے بعد دوستوں کو پیسوں کے فکر لی
03:26دوست آخر کیا باتیں کر رہے
03:27اور کیا تلاش کرتے رہے
03:29وہ سب کمیشن کو بتایا
03:37نائد وزیراعظم عساق دار اور ایرانی وزیر خارجہ کی
03:40ایس سی او اجلاس کے دوران ملاقات
03:42پانکیران تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
03:45عساق دار نے خطے میں
03:47امن و استحکام کے لیے
03:48مذاکرات اور سفارتکاری کو ناگزید کرار دیا
03:50کہا دونوں فریقوں کے جانب سے
03:52اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر
03:54عمل درامت ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے
03:56امن و استحکام کے فروف کے لیے
03:58مذاکرات اور سفارتکاری کا عمل جاری
04:00رہنا چاہیے
04:01عساق دار کی چینی ہم منصف سے بھی ملاقات
04:03بہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال
04:06تعاون جاری رکھنے کے عظم کا اظہار
04:09عساق دار کی روسی وزیر خارجہ
04:11سرگیل آروف اور بالا روس کے وزیر خارجہ
04:13سے بھی غیر عسمی ملاقات ہوئی
04:15نائب وزیر اعظم نے عساق دار کی
04:17ترکیہ کے قومی ٹیلیجنس تنظیم کے
04:19سربراہ سے ملاقات ترجمان
04:21دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں
04:23علاقائی امن و سلامتی کے لیے
04:25تعاون اور رابطہ کاری جاری رکھنے پر
04:27اتفاق ہوا
04:43پیمز اسپتال کی نئی امرجنسی
04:45اور ٹراما سینٹرز ربا ہفتے فعال
04:47کرنے کا فیصلہ
04:47ذرائقہ کہنا ہے پیمز کے
04:49اولڈ اور نیو بلوکز میں
04:50فائل سیفٹی انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا
04:52پیمز کی آئی ایچ آر اے سے
04:54ریجسٹریشن اور لائسنسنگ
04:56کرانے کا فیصلہ
04:57اس حوالے سے پیمز انتظامیہ
04:58اسلامباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کو
05:00درخواست جل دے گی
05:03اسلامباد راولپنڈی میں
05:04بارش کا توفانی سپیل
05:06اربن فلننگ پوش علاقے بھی زیرے آ
05:08اسلامباد راولپنڈی میں
05:10چھت گرنے اور کرنٹ لگنے سے
05:11دو افراج جانبہ
05:12سب سے زیادہ
05:13دو سو تیس میلی میٹر بارش
05:15راولپنڈی کے علاقے
05:16نیو کٹاریا میں ہوئی
05:18سادقاباد کی سڑکیں
05:19گلیاں ندی نالے میں
05:20بن گئے
05:21موتی بازار
05:22راجہ بازار
05:23گنج منڈی
05:23ڈھوگ رتہ کے کاروباری
05:25مراقص بھی زیرے آ
05:26دبل روڈ نالے میں
05:27بدل گیا
05:28بارش رکھنے کے بعد
05:29نالہ لائی میں پانی کی سطح
05:30کم ہونا شروع ہو گئی
05:31راول ڈیم بھرنے کے بعد
05:33سپیل ویز کھول دیئے گئے
05:34اسلامباد کے سیکٹر
05:35ڈیپ بارہ میں
05:36مارکٹس کی بیسمنٹ میں
05:37پانی بھر گیا
05:38پرانا ائرپورٹ روڈ
05:39پاک روڈ
05:40دریاں میں بدل گئے
05:41غوری ٹاؤن میں بھی
05:42سڑکیں اور گلیاں
05:43پانی پانی ہو گئی
05:44اسلامباد ایکسپریس وی پر
05:46پانی جمع ہونے سے
05:46ٹرافک کے روانی
05:47بری طرح متاثر
05:59چیئرمن پیپلز پانٹی
06:00بلاول بھٹو کا
06:01راول پینڈی
06:02اسلام آباد میں
06:02اربن فلاڈنگ پر
06:03تشویش کا اظہار
06:04کہا عوام کو
06:05بروقت امداد
06:07کرنا حکومت کی
06:08اولین ذمہ داری
06:08ہونی چاہیے
06:09نشیبی لاقب
06:10پوری امداد
06:11اور نکاسی
06:11آبیقینی بنائی جائے
06:12اسلام آباد
06:13اور راول پینڈی
06:14کے دہی لاقبی
06:15حکومتی توجہ
06:16کے منتظر ہیں
06:17وفاقی وزیر
06:18تاریخ فضل چوہدری
06:19کا بارش سے
06:20متاثرہ علاقوں
06:20کا دورہ
06:21نشیبی لاقب
06:22اور سڑکوں پر
06:23جمع پانی
06:24فوری نکالنے کی
06:24ہدایت
06:25کہا سی جی اے
06:26مینسپل کارپوریشن
06:27اور اسلام آباد
06:28انتظامیہ فیلڈ
06:29میں متحرک ہے
06:38اسلام آباد
06:38ہائی کورٹ
06:39نے بانی پی ٹی آئی
06:40اور بشرا بی بی
06:40کو پیدے تنہائی
06:41میں نہ رکھنے
06:42کا حکم دے دیا
06:43عدالت نے
06:44فیصلہ سناتے ہوئے
06:44نسرت بھٹو کیس
06:45اور بیگم شمیم آفریڈی
06:47کے فیصلوں کے
06:48مطابق درخواست
06:49قابل سمات
06:49قرار دے دی
06:50عدالت نے
06:51جیل حکام کو
06:52بشرا بی بی
06:56بانی کی فیاملی
06:57سے ملاقات کرائی جائے
06:58بانی کی بیٹوں
06:59سے ٹیلی فونک
07:00گفتگو کرائی جائے
07:01بانی کی آڈیو
07:02ریکارڈ کر کے
07:03اس کا غلط استعمال
07:04ہو تو یہ سہولت
07:04واپس لے لی جائے
07:15چیئرمن پی ٹی آئی
07:16بیریسٹر گوھر
07:17نے اسلام آباد
07:18ہائی کورٹ کا
07:18فیصلہ خوشاہ
07:19انقرار دے دیا
07:20کہا اچھی بات ہے
07:21اب عدالتوں نے
07:22ہمیں انصاف دینا
07:23شروع کر دیا ہے
07:23ہم تمام عدالتوں کی
07:25احکامات پر
07:26مکمل طور پر
07:26عمل درامت چاہتے ہیں
07:28تین سو بیس دن ہو گئے
07:30ہماری بانی سے
07:31کوئی ملاقات
07:32نہیں کرائی گئی
07:33سٹائیس ستمبر
07:34کو ہم
07:34وفاقی دار الحکومت
07:35اسلام آباد
07:36فتح کرنے نہیں آ رہے
07:37احتجاجی مارچ
07:39کو وزیر اعلی
07:39سوہیل آفریدی
07:40لیڈ کریں گے
07:41احتجاج کرنا
07:42ہماری مجبوری ہے
07:43اگر ڈائلوگ ہوگا
07:44تو ہم تیار ہیں
07:45بانی پی ٹی آئی
07:46نے کبھی بھی
07:47ڈائلوگ سے انکار نہیں کیا
07:52نیپرا کا
07:53کرانچی میں
07:53غیر اعلانیہ
07:54لوڈ شیڈنگ
07:54فوری روکنے کا
07:55حکم کے
07:56الیکٹرک کو
07:56نقصانات کی بنیاد پر
07:58لوڈ شیڈنگ کرنے سے
07:58روک دیا گیا
07:59نقصانات کی بنیاد پر
08:01لوڈ شیڈنگ
08:02غیر قانونی کرا
08:03نیپرا نے فیصلے میں کہا
08:04زیادہ نقصان والے
08:06فیڈرز پر
08:06بل ادا کرنے والے
08:07سارفین کی
08:08بجلی بن نہیں
08:08کی جا سکتی
08:09باقائدگی سے
08:10بل ادا نہ کرنے والوں کی
08:11کوتاہیوں کی
08:12سزا دوسروں کو
08:13نہیں دی جا سکتی
08:14نیپرا کا کے
08:15الیکٹرک کو
08:15بجلی چوری
08:16نقصانات کے خلاف
08:17متبادل اقدامات کا
08:18حکم بجلی چوری میں
08:20ملوث افراد کے
08:21انفراندی کنیکشن
08:22منقطع کیے جائے
08:34ایران کے صدر
08:35مسعود پزشکیان کا
08:36پاکستان کی
08:37سالسی کا خیر مقتب
08:38بشکیک میں
08:39ایسی اور سربراہ
08:40اجلاس سے خطاب میں
08:41کہا اگر
08:42امریکہ
08:42اسلامباد
08:43مفاہمتی
08:43یادداش کے تحر
08:44اپنی ذمہ داریوں
08:45کی پاسداری
08:46کی جانب
08:46واپس آتا ہے
08:47تو ایران بھی
08:48موہرے پر
08:49عمل درامت
08:49فوری طور پر
08:50شروع کر دے گا
08:51خطے میں
08:52قیام اند کے لیے
08:52پاکستان
08:53اور قطر
08:53کے قیدار
08:54کو سراحتے ہیں
08:55ایم ایو پر
08:56امریکی صدر
08:56کے دستخط
08:57موجود ہیں
08:57لیکن اس دستا
08:58ویس سے
08:58امریکہ کی
08:59وابستگی
08:59دو ہفتوں سے
09:00بھی کمر سے
09:01تک برقرار رہی
09:02امریکہ کی جانب
09:03سے وادوں
09:04اور ذمہ داریوں
09:05کے خلاف
09:05ارزی پر
09:05ایران نے بھی
09:06متناسب
09:07رد عمل دیا تھا
09:37امریکی صدر
09:38ایٹمی ہتھیار
09:39استعمال کرنے
09:40کے امکان
09:40کو مسترد کر دیا
09:41صحابی کے سوال
09:43کو احمقانہ
09:43قرار دیا
09:44امریکی وزیر خزانہ
09:45سکارٹ بیسنٹ
09:46کہتے ہیں
09:46چین بھی
09:48اپنے حرمز
09:48میں جہازوں کی
09:49آزادانہ
09:50اور بلا امتیاز
09:51آمدور افتہامی ہے
09:52تہران سے
09:53موہدے کے لیے
09:54شرائط بھی پیش کر دی
09:55چین بھی چاہتا ہے
09:56ایران کے پاس
09:56جوہری ہتیار
09:57نہیں ہونے چاہیے
10:08امریکہ
10:09اپنے حرمز
10:10میں ایران کے
10:10میزائل اور
10:11ریڈار نظام
10:12کی دوبارہ
10:12تعمیر روکنے
10:13کے لیے محدود
10:13فوجی حملوں
10:14کی آپشن
10:15پر غور کر رہا ہے
10:16امریکی نیوز
10:17ویب سائٹ
10:17ایکزیوز
10:18کا کہنا ہے
10:18ان کاروائیوں
10:19کا مقصر
10:19ایسے ایرانی
10:20نظام کو
10:21دوبارہ
10:21فال ہونے سے
10:22روکنا ہے
10:22جو اپنے
10:23حرمز سے
10:24گزرنے والے
10:24بحری جہازوں
10:25کے لیے
10:25خطرہ بن سکتے ہیں
10:26منصوبہ
10:27گزشتہ
10:28ہفتے
10:28سینٹ کوم
10:28نے تگیار کیا
10:29وزیر نفا
10:30پیٹھ
10:31اگزیوز
10:31نے اس کی
10:31حمایت کی
10:32پاس تدانے
10:33انطلاب کے
10:33تازہ حملوں
10:34کے بعد
10:34سیدر ٹرمپ
10:35اس کی منظوری
10:35دینے پر
10:36غور کر سکتے ہیں
10:48نون لیگ
10:49خوش پہمی میں
10:49چل رہی ہے
10:50پی پی کو
10:51پتہ ہے
10:51وہ مقتدرہ سے
10:52لڑ نہیں سکتے
10:53ان کے ساتھ
10:54ہی چلنا ہے
10:55استعمال بھی
10:55ہو جاتے ہیں
10:56پیپلز پارٹی کے
10:57رہنوار
10:57امیش کمار
10:58کہتے ہیں
10:58بانی پی ٹی آئی
11:00سے ڈیل کے لیے
11:00ایک ریٹائر شخص
11:01نے کردار ادا کیا
11:02ریلیف کی
11:03چیزیں شروع ہو گئی
11:04نون لیگ
11:05رکاوٹ بنی
11:06تو انہیں
11:06باہر کر کے
11:07نیا سیٹ اپ
11:08بن سکتا ہے
11:14پنجاب میں
11:15جلت کینسر
11:16اور دیگر
11:16امراض کا
11:17جدید طریقہ
11:17علاج لا رہی ہے
11:18تاریخ میں
11:19پہلے بار
11:20لاہور کی طرز
11:20پر دیگر
11:21علاقوں میں
11:21پروجیکٹ شروع کیے
11:22وزریالہ
11:23مریم نواز کی
11:24دی جی خان کے
11:24راکینے
11:25اسمبلی سے
11:25ملاقات میں
11:26گفتگو
11:27سیاسی صورتحال
11:29امن و امان
11:29اور عوامی مسائل
11:30پر تبادلہ خیال
11:31مریم نواز نے
11:32کہا دی جی خان
11:33سمیت دیگر
11:33شہروں میں
11:34روڈز اور
11:35وارٹر سپلائی
11:36پروجیکٹ شروع
11:36کیے ہیں
11:37دی جی خان میں
11:38الیکٹرو
11:38بسوں سے
11:39عوام کو
11:39سفر کرتا
11:40لے کر
11:40خوشی ہوتی ہے
11:48سنتاس
11:49موہدے پر
11:50عالمی عدالت
11:50کا فیصلہ
11:51پاکستان کی
11:52بڑی کامیابی ہے
11:53وزیرالہ
11:53بلوچستان
11:54سر فراز
11:54بکٹی کہتے ہیں
11:55عالمی
11:56سالسی عدالت
11:57نے واضح کیا
11:58بھارت
11:58موہدے کو
11:59یک طرفہ
11:59خط نہیں کرسکتا
12:00عالمی عدالت
12:02نے بھارت
12:02اس سے
12:03موہدے کی
12:03موطلی کے
12:04جواز کو
12:04تسلیم نہیں کیا
12:05سنتاس
12:06موہدہ
12:07بدستور
12:07نافذ العمل
12:08ہے
12:08اور بھارت
12:09اس پر
12:09عمل کرنے
12:10کا پابند ہے

Recommended