00:26।
00:35امریکہ نے عالمی سلامتی خطرے میں ڈال دی واشنگٹن کا الٹی میٹم
00:39انتقامی کاروائی کا معاملہ اب ایران تک محدود نہیں رہے گا
00:42تجمعان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بخائی کہتے ہیں
00:45امریکی تیزی عمل بین الاقوامی قانون یوین چارٹر اور ریاستوں کی خود مختارانہ مساوات کے لئے خطرہ ہے
00:51کوئی باوکار حکومت منظم بدماشی کو معمول تسلیم نہیں کرتی
00:55کینیڈا بھی اس کا تجربہ کر رہا ہے
01:02بانی پی ٹی آئی کی اسپطال منتقلی توہینی عدالت درخواہ
01:05سکرنگ کورٹ نے عظمہ خان کی جلد سماعت کی استعداہ مسترد کر دی
01:08عظمہ خان کی توہینی عدالت درخواہ سولہ ستمبر کو مقرر
01:12عظمہ خان کا مرکزی مقدمہ بھی سولہ ستمبر کو سماعت کے لئے مقرر ہے
01:15بانی کو شفاہ اسپطال منتقل نہ کرنے پر توہینی عدالت کی کاروائی کی استعداہ کی گئی
01:27امریکہ کا ایران کے خلاف آپریشن اکنومک آؤٹکاسٹ شروع
01:31ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان
01:32امریکی وزیر خزانہ سکوٹ ویسنٹ نے بتایا
01:35کہ نئی پابندیاں ایرانی تاریخی سخت ترین پابندیاں ہوگی
01:38اب ایران کے لئے ہر مالیاتی لائف لینگ کو مستقل طور پر بند کیا جائے گا
01:42ایران کو معاشی سہارہ دینے والے ملک اور اناثر کو بھی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
01:46ایران سے تعاون کرنے والے ملکوں کو امریکی گرفت کا سامنا ہوگا
01:50نئی اقتصادی پابندیوں کے بعد ایرانی نظام خود گھٹنے ٹیک دے گا
01:54امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیکسیت کا کہنا ہے کہ ایران معاشی دوا برداشت نہیں کر سکتا
01:58واحد راستہ یہ ہے کہ مذاکرات کی میز پر آئے
02:01امریکہ نے پاسدارہ نے انقلاب کے پانچ سینئر اہدداروں کے بارے میں
02:04معلومات فراہم کرنے پر ایک کروڑ ڈالر تک انعامات کا اعلان کر دیا
02:25دشمن جان چکا فوجی طاقت سے ایرانی قوم کو شکست نہیں دی جا سکتی
02:29ملک میں انتشار اور معاشی بے چینی پیدا کرنا دشمنوں کی حکمت احمدی ہے
02:33ایرانی صدر مسئول پیجرشکیان کا کہنے امریکہ سے موعدے پر دستاقت خوف یا دباؤ کی بنیاد پر نہیں
02:38بلکہ منطق کی بنیاد پر کیے گئے
02:41ملک کو دشمنوں کے منصوبوں سے بچانے کے لیے اتحال ضروری ہے
02:44ایرانی وزیر داخلہ علی مدیزادہ کا کہنا ہے
02:47تہران امریکی پابندیوں کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں
02:50امریکی اقنامات کی اثرات سے نمکنے کے لیے ضروری تیاری کر چکے
02:54امریکی دباؤ کے سامنے جھکنے کے بجائے
02:56اپنی معیشت اور بین الاقوامی تعلقات کو استعمال کرتے ہوئے
03:00پابندیوں کا مقابلہ کریں گے
03:15خلا سے آبناہ حرمز کے ایک ایک انچ کی نگرانی کر رہے ہیں
03:19آبناہ حرمز سے تمام بارودی سرنگیں ہٹا دی ہیں
03:21صدف ٹرم کا پھر دعویٰ چوتھ سوشل پر لکھا
03:24امریکی بحریہ نے آبناہ حرمز کو سرنگوں سے پاک کرنے کی تذبیر کی ہے
03:28نئی بارودی سرنگیں بچانے والے کسی ایرانی جہاز یا کشتی کو فوری تباہ کر دیا جائے گا
03:32ٹرم نے کہا کہ پک ایکس، ماؤنٹین اور دیگر تین تباہ شدہ جوہری سائٹس پر بھی خلا سے کڑی نظر
03:38ہے
03:39ناغام ایرانی حکومت اپنے فوجی کے بڑے حصے کو تمخواہیں نہیں دے پا رہی
03:43مظاہرین کو قتل کیا جا رہا ہے
03:45ایسے افراد کو بھی نشانہ بنا جا رہا ہے جو مظاہروں میں شامل نہیں تھے
04:01ایران کے ساتھ ہمارے تعبون میں رکاوٹ نہیں ڈالی جانی چاہیے
04:04باہمی تعبون میں خلل ڈالا جائے اور نہ ہی کمزور کیا جائے
04:07تجمعان چینی وزار کے خارجہ کا کہنا ہے
04:10امریکی پابندیوں اور دھمکیوں سے بہران کا دائرہ کار وسیع ہونے کا خطرہ ہے
04:17بانی پی ٹی آئی سے بہن نورین نیازی کی ملاقات
04:20بانی اور بہن کی چالیس منٹ جاری رہنے والی ملاقات کانفرنس روم میں کرائے گئی
04:25صحافیوں سے گفتگوں میں علیمہ خان نے کہا
04:27بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے ابھی تک بات نہیں کرائے گئی
04:29ان کی اور ڈاکٹر عزمہ کی ملاقات بھی نہیں کرائے گئی
04:32یہ توہین عدالت ہے
04:33بانی اور اہلیہ بشرا بی بی کی ملاقات بھی کرا دی گئی
04:36دونوں کی ملاقات جیل کانفرنس روم میں پینتیس منٹ تک جاری گئی
04:40اڈیالا جیل میں ہی بشرا بی بی سے ان کے گھر والوں کی ملاقات کرائے گئی
04:57سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفاہ اسپتال منتخل کرنے کا حکم دیا
05:00تھا عدالتی حکم کے باوجود اسپتال منتخل کیا گیا
05:03نہ میڈیکل بورٹ تشکیل دیا گیا
05:04پیمز اسپتال میں ای سی جی مشین تک دستیاب نہیں تھی
05:08سینیٹر علی جفر کا سینٹ پر اظہار خیال
05:10کہا سیاسی مخالفت کی بنیاد پر بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہ کی جائے
05:14مشیر وزیر آزم رانہ سنہ نے کہا بانی پی ٹی آئی کو ڈاکٹرز کی فینل نے صحت مند قرار دیا
05:19جس کے بعد انہیں جیل بھیجا گیا
05:21حکومت نے امنوبان کی صورتحال کے باعث آخری وقت پر پیمز منتخلی کا فیصلہ کیا
05:26عدالتی فیصلے پر عمل ہوا یا نہیں اس کا تائین عدالت کرے گی
05:29اپنڈیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا سپیم کورٹ کے فیصلے پر منوان عمل ہونا چاہیے تھا
05:35ابھی وقت نہیں گزرا توہینی عدالت کا کوئی فائدہ نہیں
05:38حکومت بڑے دل کا مظاہرہ کرے اور بانی کو فوری اسپتال لے آئے
05:57پنز میں ایک نہیں دو سی ٹی سکین مشینیں فال ہیں
06:00ہم اپنے دعوے کے ثبوت ایوان میں پیش کر سکتے ہیں
06:03ڈاکٹرز نے بانی پی ٹی آئی کا سی ٹی سکین تجویز ہی نہیں کیا
06:07تو سکین کیسے ہوتا
06:08وفاقی وزیر سہت مصطفیٰ کمال کا سینٹ میں اظہار خیال
06:11وزیر سہت کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا شغل شرابہ
06:15نارو اور احتجاج کے باعث سینٹ کا ایوان مسئلی بازار بن گیا
06:24پیپلز پارٹی کے وقتی اس کیپر قومی اسمبلی سے ملاقات
06:27پیپلز پارٹی کے وقت نے فارو کے اچنایک سینٹر شہری رحمان بریسٹر مرتضہ وہاب شامل تھے
06:32سینٹر شہری رحمان نے کہا اسپیکر شیمبر میں سیشن کے حوالے سے ریگولر ملاقاتیں ہوتی ہیں
06:37حکومت اور پی پی کے اختلافات سے مطالق بھی بات ہوئی
06:39مرتضہ وہاب نے ایک سوال پر کہا کہ پیپلز پارٹی صرف ایشوز پر بات کرتی ہے
06:44چاہتے ہیں مسائل حل ہو
06:45اس سے پہلے اسپیکر قومی اسمبلی آیاز صادق سے محفاقی وزیر محسن نقوی
06:49آزم نظیر تارہ اور طلال چودری نے بھی ملاقات کی
07:05ریاست ماں ہیں تو ماں اولاد کو جھوٹی ہے
07:07تقسیم نہیں کرتی
07:08صوبوں کو توڑنے کے بجائے ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے
07:12صوبوں کے حقوق اور نیف سی ایوارڈ میں کمی نہیں ہونی چاہیے
07:15سبران جی ایو آئی مولانا فرز الرحمان کہتے ہیں
07:18مرض بڑھتا جائے تو سمجھنا چاہیے حکمت عملی میں کہیں نقص ہے
07:22پارلمنٹ میں جو بات کرتے ہیں وہ عوام تک نہیں پہنچ باتی
07:25ہم آئینو پارلمنٹ کو ان کے اصل راستے پر چلانا چاہتے ہیں
07:28ملکی دفاع کو ناغذیر سمجھتے ہیں
07:30ملکی دفاع کے لئے مضبوط ادارے ضروری ہیں
07:43راول پنڈی کی خاتون ہنان جعبید قتل کے اس کی تحقیقات
07:46پنجاب فورنسک لیبارٹری میں ملزم شوہر اور ملازم کا ڈین ایٹ کیس مکمل کر لیا گیا
07:51ملزم زشان نے دوران تبتیش خاتون کے قتل کا اعتراف کر لیا
07:55بتایا مقتولہ کہ شوہر نے قتل کے عوض ایک لاکھ روپے کا بادہ کیا تھا
08:03وزیر اعلیٰ پنجاب کا چار روزہ دورہ چین
08:06صوبہ سینکیانگ کے پارٹی سیکیٹری سے ملاقات
08:09زراعت آپاشی اور لائف سٹاک کے شعبوں میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
08:13اگریکلچر، اگریگیشن، میکنائزیشن اور لائف سٹاک تعاون پر تفصیلی گفتگو
08:18زراعت کے لیے ایریل، ویکل اور ڈیجیٹل کروک مونٹرنگ اختیار کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا
08:23مریم نواز نے چیدی وہ کام کو وارٹر ایفشنٹ اور لائف سٹاک میں اس طرح کی بیش رشکر دی
08:28مریم نواز نے کہا پنجاب کوپریٹ فارمنگ میں سینکیانگ کے تجربات سے مستفید ہونا چاہتا ہے
08:41وفاقی وزیر داخلہ محسن نقمیس امریکی ناظرم علمون نیٹی بیکر کے ملاقات
08:45پاکستان اور امریکہ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چی
08:49منظم جرائم منشات اور انسانی سپنگلنگ کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق
08:54نیٹی بیکر نے ختم عمل و استحقام کے لیے فیلم آرشل کے سفارتی کردار کو سرا
09:10میر رزا قتل کیس میں پولس کی عالی تحقیقاتی کمیٹی کا کرائم سین کا دورہ
09:14کمیٹی ممبران نے کرائم سین اور اطراف کا تفصیلی جائزہ لیا
09:18ایس ایس پی علی رزا کہتے ہیں تفتیش کر رہے ہیں چیزیں سامنے آ جائیں گے
09:22سندھ ہائی کورٹ نے جی آئی ٹی تشکیل دینے کی دخواست پر سمات کا تحریر حکم نامہ جاری کر دیا
09:27عدالت نکاح موسر اور درست فیصلہ سازی کے لیے کچھ سوالات کا جواب ضروری ہے
09:32فرقین کو نوٹریسز جاری 31 اگس کو ایڈوکیٹ جنرل پروسیکیوٹر جنرل اور ڈی ای جی معاملت کے لیے طرف
09:48قتل کے مقدمات میں تاقی پر آجی سندھ سپریم پورٹ طلب جسٹس حاشم کاکر نے ریمارکس دیئے
09:54سندھ میں سزا اور جزا کا تصور نہیں سندھ پولس خود لوگوں کو بری کرا رہی ہے
09:59قتل کے دو دن بعد مقدمہ درش دیا گیا بہت سے واقعات میں تو پولس مقدمات کے اندراز سے کتراتی
10:04ہے
10:04جسٹس سلاہ الدین پورٹ نے ریمارکس دیئے سکھر اور لڑکانا کی صورتحال تو بہت خراب ہیں
10:09آئی جی سندھ کو ذاتی طور پر 17 ستمبر کو پیش ہونے کا حکم ہے
10:13ایڈوکیٹ جنرل سندھ اور ڈی آئی جی سکھر کی بھی طلبی ہے
10:22ملگیر حرطال کا پلان اسلام آباد مارچ کا بھی علام ہوگا
10:25امیر جماعت اسلامی حافظ نیم الرحمان کہتے ہیں
10:27تیرہ ربیول اول کو حرطال کی کال دی جائے گی
10:29پیٹرولیم لیوی کے خاتمے تک دھرنے جاری رہیں گے
10:32پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنوں کا دسویں روز
10:35کراچی میں گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنے میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
10:39لاہور میں چیرنگ کراوس پر بھی دھرنا
10:41شرکہ کا پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کا مطالبہ
10:44اشاور میں گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا
10:56سندھ حکومت خصوصی افراد کی تعلیم بحالی اور با اختیار بنانے کے لئے تاؤن جاری رکھے گی
11:01ہر بچے کو میریاری تعلیم تیرپی اور آگے بڑھنے کے ایک سا مواقع ملنے چاہیے
11:06وزیر آلہ سندھ مراد علی شاہ کی خصوصی بچوں کی تعلیم و تربیت سے مطالق
11:10ادار آمد پر گفتگو کہا خصوصی بچوں کو بہترین تعلیم اور علاج کی سہولتیں فرہم کرنا ہماری ترجیح ہے
11:24پاکستان ورچول اساسوں پر پابندی سے ریگولیٹری نگرانی کے جانب منتقل ہو گیا ہے
11:29پاکستان میں ڈیجیٹل مالیاتی انفروس ٹیکچر کے فروغ کے وسیع مواقع ہیں
11:32شیئرمین پیوارہ بلال بن ساقیب کا تاشکن نے سلیک روڈ فائننس اینڈ ٹیکنالوجی فورم سے خطاب
11:38کہا ورچول اساسوں کے شعبے میں محصر ریگولیٹری نظام سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کرے گا
11:43سٹیٹ بینک دس لائسنس یافتہ ورچول اساسہ سرویس والوں کے لیے آکاؤنٹس کی اجازت دیتا ہے
11:48پیوارہ نے ورچول اساسہ سرویس پر ہم کو زندگان کے لیے لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ کر دی
12:01امریکہ نے سنتالیس سال بعد شام کو دہشت گردی کی سپرستی کرنے والی ریاستوں کے پرست سے نکال دیا
12:07شامی صدر نے اعلان کو تاریخی قرار دیتے ہوئے عوام کو مبارک بات دی اور صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا
12:13کیا
12:13امریکی وزیر خارجہ کہتے ہیں فیصلے سے شامی عوام کو خوشحالی کی جانب راستہ ملے گا
12:18امریکی وزیر خازانہ نے کہا اقدام سے شام میں مزید سرمایہ کاری کی حوصلہ افضائی ہوگی
12:29چینی صدر شی جن پنگ نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کا مطالبہ کر دیا
12:33کہا پہلے سیاسی سنجھوتے کو توجی دے کر مسئلہ کا دو ریاستی حل نکالا جائے
12:37غزہ میں رہنے والے فلسطینی عوام پر حکومت فلسطینی کریں
12:41شہریوں کی حفاظت کا انتظام کیا جائے انصاف اور مساوات کو ملوظت خاطر رکھا جائے
12:52سعودی ولی اہد کا فرانس کا دورہ فرانسی صدر اور وزیر آزم پر ملاقاتیں کی
12:56مشرق وستہ میں مزید کشیدگی سے بچنے اور علاقائی سلامتی یقینی بنانے کے لیے
13:00مذاکراتی حل پر زور دیا
13:02اعلامیے میں ایران پر زور دیا گیا کہ وہ آئی اے ای اے سے تعاون دوبارہ شروع کرے
13:07نونوں ملکوں نے اپنا حرمز میں بحری جہازوں پر حملوں کی مزمت کی
13:10سعودی عرب وارفرانس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط
13:13سعودی عرب پیرس کے قرید تین پارکس میں سات عرب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا
13:26ملک کے مختلف شہروں میں جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریاں جاری
13:31شہر شہر چراغہ مساجد عمارتیں شارہیں برکی قمکموں سے دگمگا اٹھی
13:36نوہر میں اید ملاد نبی عقیدت و اعترام سے بنانے کی تیاریاں
13:39مسجدیں سلکیں اور گھر برکی قمکموں سے سجا دیے گئے
13:42کراچی میں بھی جشن آمد رسول کا جوش و خروش
13:45مسجدوں سلکوں گھلیوں گھروں کی شاندار آرائش