00:00Surah Fatiha میں Shifah ہے
00:03اس میں کرم ہے
00:04حضرت عاشی صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہے
00:07میں نے نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو
00:11مرضِ وسال تک دیکھا ہے
00:13حضور کے وسال تک
00:15کہ حضور قرآن پاک کی آخری دو صورتیں پڑھ کے
00:18صورت فلق اور ناس اپنے آتوں پہ پھوکتے تھے
00:20پھر جسم پہ ملتے
00:22قرآن پاک میں Shifah ہے
00:24اب تو لوگوں نے دم درود کو
00:26اس کو بڑا ہلکا سا کام سمجھ لیا
00:30ملنگوں کے ہتھے چڑ گیا
00:31کاروبار بن گیا تجارت بن گئی
00:34ورنہ قرآن پاک کی آیات پڑھی جائیں
00:37تو حضور نے فرمایا
00:38سورہ فاتحہ میں Shifah ہے
00:40اس میں کرم ہے
00:42یہ چیزیں جو بڑی ہمارے لیے سود منتی
00:45فائدہ منتی ہم چھوڑ گئے
00:47ایک بڑی خوبصورت حدیث ہے سنیئے گا
00:49حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ
00:52انہوں حدیث کے راوی ہیں
00:53بخاری میں موجود ہیں
00:54ارشاد فرماتے ہیں کہ ہم ایک سفر پہ تھے
00:57واپس آ رہے تھے
00:58ایک جگہ رات کو خیام کیا
01:01سونا تھا بستی تھی
01:03بستی کے لوگوں نے نہ کھانا پوچھا
01:05نہ پانی پوچھا
01:06کوئی زیافت نہیں کی
01:07آدھی رات کا وقت آیا
01:08تو ایک بندہ دوڑا دوڑا آیا
01:10کہنے لگا ہمارے سردار کو بچھو نے کٹ لیا ہے
01:13تم میں سکو بندہ دم درود کر لیتا ہے
01:16تو ایک سیاوی کہنے لگے
01:18کر تو لیتے ہیں
01:19پر تم نے چونکہ ہمیں کھانا پانی تک نہیں پوچھا
01:21تم اگر دم کراو گے
01:23تو مفت نہیں کریں گے
01:26بخاری پڑھ رہا ہوں
01:28پیسے لگیں گے
01:29کتنے پیسے
01:30بکریوں کا ایک ریوڑ پورا
01:33شارحین نے لکھا چالیس بکریوں
01:35کنیں دمہ دیاں
01:37او بھئی اس سے کوئی بندہ جواز نہ لے
01:40جواز نہ لے کہ پیسے لینے جائز ہیں
01:42اس سے جواز نہ اصل کرے
01:44اب بات کو سمجھیں پس منظر کیا ہے
01:46پانی تک نہیں تم نے پوچھا کچھ لوگوں کا علاج ہوتا ہے
01:49انہوں نے کہا پیسے لیں گے دم کر دیں گے
01:51صحابی نے کہا
01:52حضرت ابو سعید خدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
01:55وہ چونکہ تنگ تھے
01:56بچوں کاٹ گیا
01:57اور سردار کو
01:58کہا چل تو صحیح نہ
01:59وہ صحابی گئے
02:01سورہ فاتحہ پڑھ کے
02:02دم کیا
02:03اور عدیث بخاری سے
02:05میں آپ کو دکھاؤں گا
02:06لوگ کہتے ہیں
02:07دم کدھر سے آگیا
02:08بخاری پڑھ رہا ہوں
02:09صحیح بخاری
02:10شفاہ تو اللہ نے دینی ہے نا
02:13رب کریم نے شفاہ دے دی
02:15بکریاں لے لی
02:16آ گئے جہاں آرام کر رہے تھے
02:18اس جگہ صحابہ میں اختلاف ہو گیا
02:20کچھ کہنے لگے
02:21بکریاں لینی چاہیے تھی
02:22کچھ لینے لگے
02:23نہیں لینی چاہیے تھی
02:24حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
02:27پھر ہم نے فیصلہ کیا
02:28چپ کر کے سو جاؤ
02:29صبح حضور کی بارگاہ میں جائیں گے
02:32اگر کریم نے کہا لینی چاہیے تھی
02:34پھر تو موج بن گئی
02:35اور اگر کہا نہیں لینی چاہیے تھی
02:37تو بکریاں ہانکے واپس کر جائیں گے
02:39مسئلہ کیا ہے
02:39کہتے ہیں صبح گئے حضور کی بارگاہ میں
02:42جا کے مسئلہ عرض کیا
02:43یا رسول اللہ انہوں نے بھی پانی کوئی نہیں پوچھا تھا
02:46ہم نے بھی کہا
02:47دم کریں گے تو پیسے لیں گے
02:48تو ہم نے یہ بکریاں لی ہیں
02:49شارہ ہند لکھتے ہیں چالیس تھی شاید
02:52تو یا رسول اللہ اب کیا کریں
02:54حضور مسکرانے لگے
02:56حضور مسکرانے لگے
02:58جس کے گچھے سے لچھے جڑے نور کے
03:01ان ستاروں کی نزہد پہ لاکھوں سلام
03:05اور جس کی تسکین سے روتے ہوئے ہس پڑیں
03:08اس تبسم کی عادت پہ لاکھوں سلام
03:11اور ان کی باتوں کی لذت پہ بے حد دروت
03:16ان کے خطبے کی حیبت پہ لاکھوں سلام
03:19حضور مسکرانے لگے
03:21اور مسکرا کے پوچھا اچھا
03:23پڑا کیا تھا
03:26یا رسول اللہ سورہ فاتحہ فرمایا
03:28سکھائی کس نے تھی
03:29کہا یا رسول اللہ آپ نے فرمایا
03:31پھر آدھی بکریاں میری ہیں آدھی تمہاری ہیں
03:34پھر میرا عصہ نکالا