Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضور نے فرمایا کہ کسی بھی بیماری کے جب تم شکار ہو جاؤنا
00:04تو قرآن مجید کا دامن تھام لینا
00:08اللہ تمہیں شفا حطا کرنا
00:09قرآن پاک میں شفا ہے
00:10خود قرآن نے کہا
00:12وَنُنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَا شِفَا وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ
00:16قرآن میں شفا ہے
00:17دوسری حدیث
00:18نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابی سے فرمایا
00:23اس طرح کرو
00:25قرآن مجید اور شہد کو لازم پکڑ دو
00:29فرمایا یہ دو چیزیں ہیں جن کے اندر اللہ نے شفا رکھی ہو
00:32تیسری حدیث پیش کر
00:33حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتا ہے
00:36مسجل نبی شریف میں حاضر ہوا دو رکھتے پڑھ کے حضور کی بارگاہ میں گیا
00:39تو نبی پاک علیہ وسلم نے فرمایا
00:41ابو حریرہ تیرے پیٹ میں درد ہے
00:44میں نے بتایا نہیں عرض نہیں کرنا پڑا
00:46تیرے پیٹ میں درد ہے
00:48میں نے کوئی حضور تکلیف میں ہوں
00:50تو حضور نے فرمایا نماز پڑھ
00:53فرمایا جب بندہ نماز پڑھتے
00:55تو رب اسے شفا عطا فرماتا ہے
00:57تو شہد میں شفا ہے
00:58قرآن پاک کی تلاوت میں شفا ہے
01:01اور
01:02نماز میں نماز پڑھیں
01:04اور خوب پڑھیں
01:06اور گھان میں بھی پڑھیں
01:07اور مسجد میں بھی پڑھیں
01:09خوب پڑھیں
01:09نبی پاک علیہ السلام تو ہر آفت کے وقت نماز ہی پڑھتے
01:12سورج گرہن ہو جاتا تو حضور نماز کی نیت بان لیں
01:16چاند گرہن ہو جاتا تو نماز کی نیت بان لیں
01:18بارش نہیں ہوتی تو نماز شروع کر دیں
01:20بارشیں زیادہ ہو جاتی
01:22تو حضور پھر نماز شروع فرما دیں
01:24ہر موقع پر سرکار نماز پڑھتے
01:27نماز کی طرف رجحان پیدا کریں
01:29شوق پیدا کریں
01:30قرآن پاک کی تلاوت کریں
01:32گھروں میں جب قرآن پڑھا جائے گا
01:34تو بیماریاں دوڑ جائیں گے انشاءاللہ
01:35گھروں میں جائیں گے
Comments