Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago
Transcript
00:00Surah Al-Fatihah
00:30Surah Al-Fatihah
01:00جس نے مصطفیٰ کو ایسے بنا کر بھیجا ہے
01:02اور وہ موضوع ہے عظمتِ مصطفیٰ
01:07اب مصطفیٰ کریم کی عظمت کو ہم کیا جانے
01:13ایک بے مایہ اور حکیر پانی کے قطرے سے پیدا ہونے والا انسان کیا جانے
01:19کہ مصطفیٰ کا مقام اور عظمت کیا ہے
01:22وہ تو وہی جانتا ہے جس نے اس محمد کو مصطفیٰ بنا کر بھیجا ہے
01:30لیکن قرآنِ عزیز سے جو راہنمائی ملتی ہے
01:32تو چند معروضات میں آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہوں گا
01:38رسولِ اکرم کی عظمت میں سب سے اہم ترین چیز تو یہ ہے
01:41کہ سارے اولادِ آدم
01:46بشمول حضرتِ آدم کے
01:47اللہ رب العزت نے
01:48اپنے محبوب کو ان کا سردار بنایا
01:51اور یاکہ نے خود کہا
01:57اور ساتھ ہی فرمایا
01:59کہ یہ کوئی فخر کی بات نہیں ہے
02:01حقیقت میں ہی ایسا ہے
02:02کہ اللہ نے مجھے یہ بنایا
02:04قرآنِ عزیز نے راہنمائی کی
02:16یاد کرو
02:17جب اللہ نے انبیاء سے وہ پختہ وعدہ لیا تھا
02:22کہ میرے اس مبارک محبوب پہ
02:24تم نے ایمان بھی لانا ہے
02:26اور ان کے مدد بھی کرنے
02:30یہ وہ میساق ہے
02:32پختہ وعدہ ہے
02:33جو اللہ نے انبیاء سے لیا تھا
02:35یہ کہیں عالمِ ارواح کی بات
02:38یعنی وہ روح
02:40نبوت سے سرشار کی گئی
02:42جس نے مصطفیٰ کا کلمہ
02:44تب پڑھ لیا تھا
02:46نبی نبی نہیں بنتا
02:48اگر آپ پہ ایمان نہ لائے
02:49اور آپ کی نسرت کا اعلان نہ کرے
02:53تو سارے انبیاء کی سرداری
02:55بھی اللہ نے آتا فرمائی
02:56آقا کریم اپنے حجرہ میں تھے
02:59حضرت ابن عباس روایت کرتے ہیں
03:01کہ چند اصحاب
03:03مسجدِ نبوی میں بیٹھے
03:04کہیں ذکر شروع ہو گیا
03:07گزشتہ گزرے ہوئے سارے انبیاء کا
03:10تو کوئی حیرت کا اظہار کرتے ہوئے
03:12کہنے لگا دیکھی
03:12اللہ نے حضرت آدم علیہ السلام
03:14کو اپنے ہاتھ سے پیدا کیا
03:15اور صفی اللہ بنایا
03:20حضرت نو علیہ السلام کو
03:21بڑا مقام اطاف فرمایا
03:23حضرت ابراہیم کو خلیل اللہ بنایا
03:25حضرت اسمائل کو زبیح اللہ بنایا
03:26کسی نے کہا کہ دیکھئے
03:28موسیٰ کو خلیل اللہ بنایا
03:30اور کوئی یہ کہہ اٹھا
03:31کہ عیسیٰ کو روح اللہ بنایا
03:33ابن عباس کہتے ہیں
03:34رسول اکرم باہر تشریف لائے
03:35تو آپ نے فرمایا
03:36جتنی باتیں تم نے کہیں یہ حق ہیں
03:39سارے انبیاء کو
03:40اللہ نے یہ مقام اطاف فرمایا
03:41لیکن یاد رکو
03:42اللہ نے مجھے حبیب بنایا
03:44حبیب اللہ بنایا
03:46اور میں اس پہ فخر نہیں کرتا
03:47یہی حقیقت ہے
03:49پھر آقا نے فرمایا
03:54کہ سارے آدم کے اولاد
03:55اللہ نے مجھے سردار بنایا
03:57اور اس میں بھی کوئی فخر والی بات نہیں
04:00تو رسول اکرم کی عظمت میں
04:02سب سے پہلی بات تو یہ ہے
04:04کہ سارے جہانوں کی
04:05ساری مخلوقات کی
04:07اللہ نے آپ کو سرداری آتا
04:09آپ کی عظمت کا دوسرا پہلو
04:12جو قرآن عزیز نے بار بار بیان فرمایا
04:14وہ آپ کا رحمت ہونا ہے
04:15وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
04:19ہم نے آپ کو نہیں بیجا
04:22مگر یہ کہ سر تپا
04:23سارے جہانوں کے لئے رحمت بنا کر
04:25یہ عالمین جمع کا سیغہ ہے
04:28یہ تصنیہ نہیں ہے
04:30عمومی طور پہ یہاں ہم ترجمے میں کہتے ہیں
04:32کہ دونوں جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھی جائیں
04:34یہ دو جہانوں کی بات نہیں
04:35سارے جہانوں کی بات
04:38ہمارا علم محدود ہے
04:39تو ہمیں دو جہان محسوس ہوتے ہیں
04:41بل نہ ہی جانے
04:41اس نے کتنے جہان پیدا کر رکھیں
04:44تو پورے قرآن میں
04:46جب بھی یہ سیغہ استعمال ہوا
04:47تو عالمین جمع کا سیغہ آیا
04:50تو کہا کہ سارے جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھی جائیں
04:54سیدی آلہ حضرت
04:55آپ ارشاد فرماتے ہیں
04:57اس آیت مبرکہ کے زمن میں
05:00کہ کس کس کے لئے
05:01اللہ نے آپ کو رحمت بنا کر بھی جائیں
05:03تو ارشاد فرمائے
05:05سوائے اپنی ذات کے
05:06باقی کائنات کی ہر چیز کے لئے
05:08آپ کو رحمت بنا کر بھی جائیں
05:10وہ انبیاء ہوں
05:10وہ رسل ہوں
05:12وہ فرشتے ہوں
05:15وہ انسان ہوں
05:17دیگر مخلوقات ہوں
05:19سوائے اپنی ذات کے
05:20جو جہان میں آتا ہے
05:22اس کے لئے اللہ نے آپ کو رحمت بنا کر بھی جائیں
05:25تو آپ ہر ایک کے لئے رحمت بند کر آئیں
05:29متعدد واقعات
05:29رسول اکرم کی رحمت کے
05:32انسانوں کے ساتھ رحمت کے تو ہر روز نظر آتے
05:35کیا مکہ میں
05:36کیا مدینہ میں
05:37کیا بدر میں
05:37کیا احد میں
05:38کیا سفر میں
05:39کیا حضر میں
05:40کیا سور میں
05:41کیا حرام میں
05:42ہر جگہ نظر آتے
05:45جانوروں کے ساتھ
05:46رسول اکرم علی تحیت و سنا کی رحمت کا معاملہ
05:51اپنے دشمنوں کے ساتھ
05:52رحمت کا معاملہ
05:56اس قدر وسط کے ساتھ
05:58اللہ نے رحمت کسی اور
05:59نبی کو آتا نہیں فرمائی
06:01اور اسی رحمت کے سائے میں
06:03وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ
06:06وَأَنْتَ فِيهِمْ
06:07قرآن کہتا ہے
06:09کہ ان مشرقین مکہ کو
06:10اللہ کیسے عذاب دے
06:11آپ خود یہاں تشریف فرمائیں
06:13وہ مشرقین
06:15جو آپ کو ہی عذاب دیتے ہیں
06:16آپ کو ہی تکلیفیں دیتے ہیں
06:18آپ کو
06:21آپ کی روح کو
06:22تکلیف پہنچاتے ہیں
06:25انہیں کے بارے میں
06:26قرآن کہہ رہا ہے
06:27کہ انہیں کیسے عذاب دیا جائے
06:28آپ تشریف فرمائیں
06:29تو ہم تو کلمہ گو ہیں
06:30ہم تو ماننے والے ہیں
06:32تو ہمیں
06:33کتنی رحمت نصیب ہوگی
06:37آپ کی عظمت کا
06:38تیسرا پہلو جو قرآن
06:40نے بیان فرمایا
06:41وہ آپ کا تاجدار ختم نبوت ہونا ہے
06:44آپ کا خاتم النبیجین ہونا ہے
06:47سورہ عذاب میں اشارت فرمائے
06:49مَا کَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ
06:52وَلَاكِرْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمًا نبیجین
06:55کہاں کہ محمد تم میں سے
06:57کسی مرد کے باپ نہیں ہے
06:59لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں
07:01اور آخری نبی ہیں
07:04یعنی رسول اکرم
07:05علی تحیات و سنہ
07:06نبوت کے لئے
07:07کمپیٹنٹ آتھارٹی بھی ہیں
07:09آپ کے پاس وہ موہر ہے
07:10جس کی نبوت کے سیٹیفکیٹ پر لگتی ہے
07:13اس کی نبوت بھی
07:15ویریفائی ہو جاتی ہے
07:17اور آپ آخری نبی بھی ہیں
07:19آپ کے بعد
07:20اب قیامت تک
07:21کوئی نبی آئے
07:22نہیں آئے گا
07:23آپ نے انشاءات فرمایا
07:24کہ لا نبی یا بعضی
07:25میرے بعد کوئی نبی نہیں آیا
07:27یہ جو ختم نبوت کا
07:29مقام اور درجہ
07:30آپ کو عطا فرمایا گیا
07:32اور وہ تاج
07:33آپ کے سر پر سجایا گیا
07:34یہ آپ کے عظمت کا بہت نمائی پہلو
07:37قل یا یوہنناس انی رسول اللہ علیکم جمعیہ
07:42آپ خود فرما دیجئے
07:43لوگوں میں
07:44تم سب کی طرف رسول بن کے آیا
07:46یہ آپ کے عظمت کا
07:47ایک اور پہلو
07:48جو قرآن نے بیان فرمایا
07:49جتنے انبیاء پہلے آئے ہیں
07:51وہ مخصوص زمانے کے لئے
07:54اور مخصوص علاقے کے لئے
07:56لیکن یہاں
07:57نہ کوئی زمان کی قید ہے
07:59نہ کوئی مکان کی قید ہے
08:01جہاں جہاں
08:02اس کی ربوبیت ہے
08:03وہاں وہاں میرے اور آپ کے
08:05آقا کی رسالت اور نبوت موجود
08:08باقی سارے انبیاء کے لئے
08:10علاقے بھی قرآن نے بیان فرمائے
08:12باقی سارے انبیاء کے
08:13اقوام کا ذکر بھی ہوا
08:15باقی سارے انبیاء کے
08:17زمانوں کا ذکر بھی ہوا
08:18لیکن رسول اکرم علی تحییت
08:20و السنہ کے لئے
08:20نہ زمان کی کوئی حد ہے
08:22نہ مکان کی کوئی حد ہے
08:26ساری انسانیت کی طرف
08:27آپ کو رسول بنا کے بھی جانے
08:30بلکہ ایک حدیث مبارکہ کا
08:31مفہوم جو آقا نے خود
08:33ارشاد فرمایا
08:34کہ اُرُسِلْتُ اِلَى الْخَلْقِكَ
08:36کہ مجھے ساری مخلوق کی طرف
08:39رسول بنا کے بھی
08:40وہ خالق ہے
08:42وہ خالق ہے
08:43جو وحدہ لا شریک ہے
08:45اس کے سوا قائنات کی
08:47ہر چیز مخلوق ہے
08:49ہر چیز
08:50چاہے وہ فرشتے ہی کیوں نہ ہوں
08:52چاہے باقی سارے انبیاء ہی کیوں نہ ہوں
08:55تو جو جو مخلوق میں ہے
08:58اس کے آپ رسول ہیں
09:00سوائے خالق ہے
09:01اِلَّا اللَّهِ اِلَّا الْخَالِكَ
09:03سوائے اس کے
09:04ہر چیز کی طرف آپ کو رسول بنا کے بھی جانے
09:08اور پھر سب کی سرداری آپ کو عطا فرمائی کے
09:12ختمِ نبوت کا تار سجایا کہ
09:15سارے جہانوں کے لیے
09:17ذرا غور تو کریں
09:19جو اپنوں کے لیے نہیں
09:20غیروں کے لیے بھی رحمت بن کے آیا ہے
09:23جو سامنے کھڑے ہو کے گالیاں دیتے ہیں
09:25ان کے لیے بھی رحمت
09:26پتھر مارنے والوں کے لیے رحمت
09:28اوجڑیاں پھینکنے والوں کے لیے رحمت
09:30دل زخمی کرنے والوں کے لیے بھی رحمت
09:33پھر اس کی رحمت کی کیا انتہا ہوگی
09:35یہ عظمت ہم کہاں سے تلاش کریں
09:38اگر ہم میرٹ کی بات کریں
09:42تو سید المرسلین بننے کے لیے
09:47رسولوں کا سردار بننے کے لیے
09:49جو اصاف ہونے چاہیے
09:51وہ اللہ نے جنابی محمد
09:53رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:55کو عطا فرمائے
09:57آپ کی عظمت کے ایک اور پہلو جو قرآن نے بیان فرمایا
10:00وہ آپ کا مقام محمود اور شفاعت قبرہ پر فائز ہونا ہے
10:04شفاعت قبرہ
10:10یقیناً آپ کا رب آپ کو ایسا مقام عطا فرمائے گا
10:13جو مقام میں محمود ہوگا
10:16اصحاب نے از کیا
10:17یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
10:18وہ مقام کون سا ہوگا
10:21تو آپ نے اشارت فرمایا
10:22وہ مقام محمود ہے
10:23جس میں میرا رب منہ شفاعت کا اختیار عطا فرمائے گا
10:27اصحاب نے از کیا
10:28یا رسول اللہ آپ کیا کریں گے
10:29تو آپ نے فرمایا
10:30کہ میں سر سجدے میں رکھوں گا
10:33اور اللہ سے مانگتا رہوں گا
10:36وہ مجھے عطا کرتا رہے گا
10:38سل تُعْتَ وَشْفَةُ شَفَّةُ
10:41وہ مجھے خود ارشاد فرمائے گا
10:42مانگو میں مانگوں گا
10:44وہ عطا کرے گا
10:45وہ کہے گا شفاعت کرو
10:47میں شفاعت کروں گا
10:48اور میرا رب بخشش عطا فرمائے گا
10:51اور آپ نے فرمایا
10:52میں اس وقت تک سر سجدے سے نہیں اٹھاؤں گا
10:54جب تک میرا آخری امتی بھی جنت میں نہیں چلا جائے گا
10:58آپ نے فرمایا
10:58یہ ہے شفاعتِ کبرا
11:01شفاعتِ صغرہ
11:02یعنی چھوٹی شفاعت کا اختیار تو
11:04اس امت کے علماء کو بھی ہوگا
11:07صالحین کو بھی ہوگا
11:08اولیاء کو بھی ہوگا
11:09صوفیاء کو بھی ہوگا
11:14انبیاء کو بھی شفاعت کا اختیار دیا جائے گا
11:16تو پھر جنابِ رسول اللہ کی شفاعت کا کیا
11:21ان توذبهم فَإِنَّهُمْ عِبَادُكُ وَإِنْ تَغْفِرْ لَهُمْ فَإِنَّكَانْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
11:26قرآن کہتا ہے
11:27یہ مقولہ ہے
11:28حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا
11:30انہوں نے کہا مولا
11:31تو انہیں عذاب دینا چاہے تو دے سکتا ہے
11:34تیرے بندے ہیں
11:35معاف کرنا چاہے تو معاف کر سکتا ہے
11:37تو غالب بھی ہے تو حکمت والا بھی ہے
11:40میرا تو کوئی اختیار نہیں
11:41حضرت عیسیٰ کہتے ہیں
11:42رسول اکرم ایک پوری رات
11:44عیسیٰ کی تلاوت کرتے رہے
11:46حتیٰ کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام
11:48حاضر ہوئے اور رز کیا
11:49یا رسول اللہ میرا رب پوچھ رہا ہے
11:52کہ آپ کیا چاہتے ہیں
11:55تو آپ نے جبرائیل کو فرمایا
11:57کہ اللہ کی بارگاہ میں ارز کرنا
11:58کہ وہ عیسیٰ تھے جنہوں نے کہا تھا
12:00چاہے عذاب دے چاہے معاف کر
12:02میں عیسیٰ نہیں ہوں میں محمد الرسول اللہ
12:04میں چاہتا ہوں میرے ساری امت کو
12:06بخش جاتا فرما
12:09وہ پیغام لے کے جبرائیل جاتے ہیں
12:11اور پھر واپس آئے اور ارز کیا
12:13کہ آپ کو یہ اختیار دیا گیا ہے
12:15کہ یا آج کی رات ہی
12:17آدھی امت کو بخشوا لیجئے
12:19آج کی رات آدھی امت کو بخشوا لیجئے
12:22یا پھر بروز محشر
12:23آپ کو شفاعتِ کبرا کا اختیار ہوگا
12:26ارز کیا ہے
12:27یا رسول اللہ پھر آپ نے آدھی امت کو بخشوا لیا ہوگا
12:30تو اس رحمت للعالمین
12:33حریص علیکم
12:35بالمؤمنین رعوف الرحیم
12:37جو رعوف بھی ہے رحیم بھی ہے
12:39اور ہمارے معاملات میں حریص بھی ہے
12:42آپ نے فرمایا
12:43اگر میں آدھی امت کو بخشوا لیتا
12:45تو آدھی امت کا پرسانی حال کون ہوتا
12:48تو میں نے شفاعت کا اختیار رکھا ہے
12:51تاکہ سر سجدے میں رکھوں گا
12:53اور جب تک
12:54ساری امت نہیں بخشی جائے گی
12:56میں اس وقت تک اپنے رب سے مانتا رہا ہوں گا
12:59یہ ہے مقامِ محمود
13:01رسول اللہ نے ارشاد فرمایا
13:03برودِ محشر
13:04میرا رب اپنی نور کے ممبر پہ تشریف فرما ہوگا
13:08اپنی شان کے مطابق
13:09شانِ جلالت کے مطابق
13:11سات دائیں طرف ایک اور نور کا ممبر بچھایا جائے گا
13:15اور سارے انبیاء منتظر ہوں گے
13:17کہ یہ کس کے لئے بچھایا جائے گا
13:20تو حقہ کریم ارشاد فرماتے ہیں
13:22کہ پھر مجھے وہاں بٹھایا جائے گا
13:24پھر میرا رب
13:26حساب کتاب اور نامہ اعمال کو دیکھنا شروع کرے گا
13:30اور میں جس کی شفاعت کروں گا میرا رب اس پہ کرم فرماتا رہے گا
13:35ساری انسانیت سارے انبیاء کے دروازوں پہ جائے گی
13:38حضرت آدم علیہ السلام کو جا کے کہا جائے گا
13:42کہ آپ تو اب البشر ہیں آپ آئیے
13:44ہماری آشفات کے انتظام کیجئے وہ کہیں گے ہی نہیں
13:47اضحابو الہ غیری میرے علاوہ کسی اور کے پاس جاؤ
13:50پھر سارے انبیاء کے پاس ہوتے ہوتے ہوتے ہوتے
13:54حضرت نوح سے حضرت ابراہیم سے حضرت اسماعیل سے
13:58قلیم اللہ سے روح اللہ سے
14:00قلیمت اللہ سے سب سے ہو کر
14:03پھر جناب رسول اللہ کی بارگاہ میں حاصل ہو
14:05تو حق کا ارشاد فرمائیں گے
14:07کہ میں نہیں کہوں گا کسی اور کے پاس جاؤ
14:09آنا لہا آنا لہا
14:11اسی منصب کے لئے اللہ نے مجھے پیدا فرمایا
14:14پھر میں اللہ کی بارگاہ میں عرض کروں گا
14:16اور میرا رب میری امت کی بخشش فرمائے گا
14:20وَلَصَوْفَ يُوْتِيكَ رَبُّكَ فَتَرْدَا
14:23انقریب آپ کا رب آپ کو اتنا عطا فرمائے گا
14:26کہ آپ مانگتے رہیں گے وہ عطا کرتا رہے گا
14:28یہاں تک کہ آپ راضی ہو جائیں گے
14:30اصحاب نے رد کیا
14:31یا رسول اللہ سارے انبیاء اکرام
14:33تو اسے راضی کرنے کوشش کرتے ہیں
14:35ساری انسانیت
14:36دنیا بنانے کا مقصد یہ ہے کہ وہ راضی ہو جائے
14:39اور وہ چاہتا ہے کہ آپ راضی ہو جائیں
14:42تو آپ کیسے راضی ہوں گے
14:49تو لہذا رسول اکرام کی عظمت کی چند جھلکیاں
14:53تو ہم پیش کر سکتے ہیں اور عرض کر سکتے ہیں
14:55کہ اللہ رب العزت نے آپ کو
14:57ساری اولاد آدم کی سرداری عطا فرمائی
14:59تاریدار ختم نبوت بنایا
15:01رحمت للعالمین بنایا
15:03صاحب مقام محمود بنایا
15:05حقیقت میں پھر اللہ ہی جانتا ہے
15:07میرا رب
15:08ہمیں اپنے رسول کے نقش قدم پہ چلنے کی
15:11توفیق عطا فرمائی
15:13وَمَعَلَيَّاِلْبَلَا
15:20حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ قُلِّهِ مِنِ
15:25مُحَمَّدٌ سَيِّدُ الْكَوْنَيْنِ وَثَقَالَيْنِ
15:32مُحَمَّدٌ سَيِّدُ الْكَوْنَيْنِ وَثَقَالَيْنِ

Recommended